ایٹم بم کے استعمال کے بعداس کے اثرات کا اندازہ لگانا ہو تو ذیادہ تحقیق کی ضرورت نہیں صرف جاپان کے شہروں ہیرو شیما او ر ناگا ساکی کی تاریخ پر نظر ڈال لی جائے تو کافی حد تک انسان اس بم کے منفی اثرات سے بخوبی واقف ہو جائے گا۔اس کے استعمال کے بعد […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) گزشتہ مہینے نئی دہلی میں وزرائے اعظم کے درمیان ایک ملاقات کے بعد پاکستان اور ہندوستان میں پس پردہ بات چیت کا عمل بحال ہو گیا ہے۔ یہ بات امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے منگل کو واشنگٹن میں ایک تھنک ٹینک سے خطاب کے دوران بتائی۔ ان کا کہنا […]
جکارتہ (جیوڈیسک) تمباکو ساز کمپنیوں نے انڈونیشیا کی حکومت کی اس وارننگ کو یکسر نظر انداز کردیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ یہ کمپنیاں سگریٹ کے ڈبوں پر سگریٹ کے صحت پر منفی اثرات سے خبردار کرنے والی فوٹوز شامل کریں۔ انڈونیشیا کے نیشنل کمیشن فار چائلڈ پروٹیکشن کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ برس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے باضابطہ طور پر منگل کو یہ اعلان کیا کہ چار لاکھ پچاس ہزار چھ سو اکیاسی بے گھر افراد (آئی ڈی پیز) کا اب تک اندراج کیا گیا ہے، اور شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن آگے بڑھنے سے یہ تعداد چھ لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ اس حکومتی دعوے کے […]
پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اسفند یار ولی نے شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کے بارے میں کہا ہے کہ اس میں اچھے اور برے طالبان کا کوئی لحاظ نہیں کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ شمالی وزیرستان سے لاکھوں قبائلی افراد کی نقل مکانی ایک انسانی المیہ ہے، اور آپریشن […]
ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) فیفا ورلڈ کپ میں آج 4 میچز کھیلے جائیں گے، گروپ ای اور گروپ ایف سے کونسی ٹیم دوسرے رائونڈ میں پہنچے گی، فیصلہ آج ہوجائے گا۔ میگا ایونٹ میں آج کا پہلا میچ رات 9 بجے گروپ ایف کی نائیجیریا اور ارجنٹینا کے درمیان ہوگا، ارجنٹینا کی ٹیم پہلے ہی دو […]
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی جلسے ملکی تاریخ کی بدترین دھندلی کے خلاف جاری پُرامن احتجاج کے طور پر جاری ہیں مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی جلسے ملکی تاریخ کی بدترین دھندلی کے خلاف جاری پُرامن احتجاج کے طور پر جاری ہیں اور اُس وقت تک جاری رہیں گئے جب تک ملک […]
سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی کے فیسٹول آف ڈینجرس آئیڈیا زمیں’’ غیرت کے نام پر قتل جائز ہے یا نہیں ‘‘ کے موضوع پر ہونے والا مذاکرہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق فیسٹول میں غیرت کے نام پر قتل سے متعلق گفتگو کیلئے حزب التحریر کے ترجمان عثمان بدر کو مدعو کیا گیا تھا۔ […]
پشاور (جیوڈیسک) باچا خان انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے قریب طیارے پر فائرنگ کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے تین منٹ بعد طیارے کو بحفاظت لینڈ کرالیا گیا، جبکہ واقعہ میں طیارے کے انجن نمبر 2 اور طیارے کے سائیڈ میں گولیاں لگی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی بحری مشقوں کے لیے چین کے جنگی بحری جہاز امریکی سمندری حدود میں داخل ہوگئے۔ امریکی ریاست ہوائی کے علاقے ہونولولو میں ہونے والی بحری مشقوں میں 23 ممالک کے فوجی دستے حصہ لے رہے ہیں مشقوں کیلئے چین نے 4 بحری جہاز، ایک ڈیزٹرائر اور ایک فریگیٹ […]
لندن (جیوڈیسک) روس کی جانب سے پاکستان کو ایم آئی 35 ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے حالیہ فیصلے کے بعد روس اور بھارت کے دفاعی تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں اور بھارتی حکام نے اس فیصلے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی میگزین آئی ایچ ایس جینزکی رپورٹ کے مطابق بھارت کے سینئر حکام […]
ممتاز یو پی ایس سپیشلسٹ صوفی محمد اشرف شاکر نے کہا ہے گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز یو پی ایس سپیشلسٹ صوفی محمد اشرف شاکر نے کہا ہے کہ اہلیانہ گجرات کی خدمت میرا فرض ہے اور گجرات کے شہریوں کو لوڈ شیڈنگ کی لعنت سے بچانے کیلئے گارنٹی شدہ یوپی ایس تیار […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انصاف نہ ملا تو خیبر پختون خوا حکومت کو توڑ کر سڑکوں پر نکلیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ اس کا ٹائم فریم بہاولپور کے جلسے میں دوں گا، انصاف کیلیے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑ سکتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر مقامات میں ہوائیں چلنے سے گرمی میں کمی آئی ہے،پنجاب کے بعض شہروں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہے۔پنجاب میں گجرات اور گردونواح میں وقفہ وقفہ سے بارش سے گرمی کا زورٹوٹ گیا۔ سندھ میں میرپور خاص، بدین، نواب شاہ سمیت کئی شہروں میں تیز ہواؤں اور گردوغبار […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی وطن واپسی اوران کے تحریک چلانے کے اعلان کے بعدان سے محاذ آرائی کی بجائے سیاسی سطح پر پہلے مرحلے میں ڈائیلاگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ان سے رابطے کے لیے گورنر پنجاب کے علاوہ پس پردہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد […]
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) انجمن طلباء اسلام کی جانب سے شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری فوجی آپریشن کی حمایت کا اعلاکیا گیا ہے اس حوالے سے شہیر سیالوی ناظم انجمن طلباء اسلام اسلام آباد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں […]
پہلے کراچی ایئر پورٹ کا سانحہ پھر ماڈل ٹاؤن میں لاشوں اور زخمیوں کے انبار اور اب عین اُس وقت پرعلامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان آمد جب افواجِ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مصروفِ پیکار اور محاذ پورا پاکستان ۔سمجھ میں نہیں آتا کہ ارضِ پاک کو کس کی نظر کھا گئی جو سکوں […]
سپریم کورٹ میں عدلیہ مخالف بینرز کیس کی سماعت۔ڈپٹی اٹارنی جنرل خواجہ احمد حسین ڈی جی آئی بی اور وزارت داخلہ کی رپورٹ پیش کر دی۔آئی بی کی رپورٹ خفیہ ہے، ڈپٹی اٹارنی جنرل۔
نائن الیون کے بعد پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ میں ساتھ دیامگر خود بُری طرح دہشت گردی کی لپیٹ میں آگیا۔تب سے آج تک پاکستان کا امن اپنا بوریا بستر اٹھائے یہاں سے رخصت ہو گیا ہے۔نجانے اب اس کے کہاں بسرے ہیں۔ادھر کبھی کراچی جل رہا ہے تو کبھی کوئٹہ سے شعلے بھڑک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین سید خورشید احمد شاہ نے سیکریٹری کیبنٹ ڈویژن کو کنونشن سینٹرسے ڈپلومیٹک انکلیوتک شٹل بس سروس کا ٹھیکہ دوبارہ شفاف طریقے سے دینے اور انتہائی کم ریٹ پر لیز پر دی گئی زمین کی مارکیٹ ریٹ کے مطابق وصولی کا حکم دیا ہے۔ سی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گلشن معمار کے علاقے جنجال گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، جبکہ ڈیفنس میں خیابان رومی کے ایک گھر سے ایک شخص کی لاش ملی۔ منگھوپیر میں سیمنٹ فیکٹری کے قریب فائرنگ سے ایک شخص […]
ابوجا(جیوڈیسک) نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 30 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ شدت پسند تنظیم نے مزید 60 خواتین اور 31 نوجوان لڑکوں کو اغوا کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک مقامی عہدیدار کا کہنا ہے کہ بوکو حرام کے مسلح افراد نے گزشتہ ہفتے ریاست بورنو کے ضلع […]