لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کی خواتین ارکان نے وفاقی حکومت کی جانب سے کاسمیٹکس اشیاء پر اضافی ٹیکس کو مسترد کر دیا۔ ان کاکہنا ہے کہ ویلنٹائنز ڈے قریب آرہا ہے اور حکومت ٹیکس لگا کر خواتین کوبننے سنورنے کے حق سے محروم کرنے کی کوشش کر رہی ہے پنجاب اسمبلی کی خواتین ارکان کہتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی آج سے شروع ہوگی، سینیٹ کے انتخابات 3 مارچ کو پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں منعقد ہوں گے،، جس کے لیے جوڑ توڑ اور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب […]
تحریر : ایم سرور صدیقی خشونت سنگھ کی جرابوں سے بڑی سخت قسم کی بدبو آتی تھی وہ جہاں جوتا اتارتا دوسرے منہ پر رومال رکھ لیتے،کئی دوست رشتہ دارتھوکتے محفل چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوتے ایک مرتبہ اس کے سسرال میں شادی تھی بیوی نے خشونت سنگھ کو نئی جرابیں لاکر دیں اور بڑی […]
تحریر: ڈاکٹرمجیب شہزر گوپال گنج بہار کی مٹی سے معرض وجود میں آنے والے شاعروادیب افروزعالم جو سعودی عرب کے بعد آج کل کویت میں فروکش ہیں ۔حلقہ ہائے اب کے ارباب حل و عقداور پرستاران شعروسخن میں تعارف کے محتاج نہیں ہیں وہ ایک کثیرالجہات کثیرالتجربات کثیرالموضوعات اور کثیرالاشاعت شاعروادیب و خطیب مضمون نگار […]
تحریر :وقارانساء سانحات نے تو گویا پاک سرزمی کو ہی اپنی آماجگاہ بنا لیا-یکے بعد دیگرے ہوتے یہ سانحات عوام پر وقتی طور پر سکوت مرگ طاری کر جاتے ہیں- لیکن بڑھتا ہوا وقت اور حکومت ان پریشانیوں سے نجات دلانے میں ناکام رہے ہیں -کچھ وقت گزرنے کے بعد وہ سانحہ قصہ پارینہ بن […]
تحریر:سارہ منہاس اکثر و بیشتر کام جو غلط کرتے ہیں انہیں چھپانے کے لئے ہم لفظ عادت کا بخوبی استعمال کرتے ہیں۔ شاید آپ، میں، ہم سب ہی بہت جلد نتیجے اخذ کر لیتے ہیں۔ کبھی سوچتے ہی نہیں، محض نتیجوں کی ہی فکر کرتے ہیں۔ آخر اتنی بھی کیا جلدی ہوتی ہے ہم سمجھنے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں آئی سی ٹی سروسز فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے سال 2014 کے لیے مالی نتائج کا اعلان کیا گیا ہے جو کہ بڑھتے ہوئے فکسڈ اور وائرلیس براڈ بینڈ بزنس کا نتیجہ ہے۔سال 2014 میں مجموعی محصولات 81.5 ارب روپے رہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملکی برآمدات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے ٹیکسٹائل شعبے کی ترقی کیلئے بلا آخر 5 سالہ پالیسی کا اعلان کر ہی دیا گیا ہے۔ پالیسی میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی ایکسپورٹ دگنی کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے 5 سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کے تحت حکومت معیشت کے اس اہم شعبے […]
سڈنی (جیوڈیسک) بھارتی بیٹسمین شیکھر دھون کا خیال ہے کہ انہیں مسلسل ناکامیوں نے پہلے سے زیادہ مضبوط بنا دیا ہے اور رنز بنانے سے بڑھ کر اطمینان بخش بات یہ ہے کہ گیند ان کے بیٹ کے وسط میں آ رہی ہے۔ آسٹریلین اٹیک کیخلاف نصف سنچری اسکور کرنے پر مطمئن بھارتی اوپنرکا کہنا […]
روٹرڈیم (جیوڈیسک) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق ورلڈ ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔اعصام الحق اور نیناد زیمنوچ نے پہلے رائونڈ میں گالنگ اور سمٹس کی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ ہالینڈ میں جاری ایونٹ کے پہلے رائونڈ میں اعصام الحق اور ان کے سربین جوڑی دار نیناد […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی موسٹ فیورٹ جوڑی کو پھر ایک ساتھ دیکھنے کے لیے شائقین کومزید ایک سال کا انتظار کرنا ہوگا۔ دپیکا اور رنبیر کی فلم تماشا تاخیر کا شکار ہوگئی۔ یہ جوانی ہے دیوانی کے رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون ایک بار پھر شائقین کے دلوں کی دھڑکن بڑھانے کو تیار ہیں۔ […]
نیویارک (جیوڈیسک) سلم ڈاگ ملینیئر اسٹاردیو پٹیل پہلی بار ہیو جیک مین کے ساتھ۔ ہالی ووڈ کی ایکشن تھرلر سائنس فکشن فلم”چیپی کے نئے کلپس جاری کر دیے گئے ہیں۔ رائٹر وہدایتکار نیل بلوم کیمپ کی اس فلم میں شارلٹو کا پلے، ہیو جیک مین، دیو پٹیل، جوز پابلو کانٹیلو اور سیگورنی ویور اہم کردار […]
سرگودھا (جیوڈیسک) معظم آباد میں راستے کے تنازع پر مسلح افراد نے مویشی پال اور اسکی بھینس کو زخمی کر دیا۔ غلام رسول کی بھینس سے ٹکرا کر خاتون گر گئی جس پر اسکے تین ساتھیوں نے فائرنگ کر دی۔ نواحی سلیمان پورہ میں بلال وغیرہ نے وسیم اور حماد کو زخمی کر دیا۔ پولیس […]
خوشاب (جیوڈیسک) سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذاکرآباد کا امان اﷲ سپیکر لگا کر چندہ مانگ رہا تھا اطلاع ملنے پر پولیس نے قانونی کا رروائی شروع کر دی۔
سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سیالکوٹ کے گاؤں کوبے چک میں تین سال قبل بننے والے ریجنل پاسپورٹ آفس کو بند کردیا ہے جس کے خلاف لوگوں نے روڈ بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا اورگونواز گو کے نعرے لگائے۔ سیالکوٹ کے پسماندہ علاقہ بجوات کو جانے والی روڈ پر تین سال قبل 12 فروری 2012ء […]
کراچی (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کی جانب سے کراچی کی حالیہ صورت حال کے حوالے سے جاری ترجمان کے پالیسی بیان میں کہا گیا ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن اور 12 مئی بد ترین واقعات ہیں ،پوری دنیا واقف ہے کہ سانحہ 12 مئی کے ذمہ داران کون ہیں، پورا دن قتل و غارت […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے تحت سلطان آباد میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے تحت سلطان آباد میں پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما غنی خٹک نے کہا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کیلئے گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے سامنے دھر نا دیا اور مال روڈ کو گھنٹوں بلاک کر دیا جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا، احتجاج میں پیرا میڈیکل سٹاف کے صوبائی چیئر مین یو سف بلا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان میں موسم سرد اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گرد ونواح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے جبکہ شہر اور ملحقہ علاقوں میں موسم خشک اور سرد بھی ہے۔ رات اور صبح کے وقت سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے، اسی طرح […]
تحریر : زارا رضوان) کہتے ہیں (Excess of everything is bad) یعنی ہر چیز کی زیادتی بری ہوتی ہے۔ یہ بات اگر ٹیکنالوجی پر اپلائی کریں تو معلوم ہو گا کہ جدید ٹیکنالوجی (ٹی وی، اِنٹرنیٹ، موبائل)نیجہاں ہماری زندگیوں کو آسان بنایا ہے وہیں اِس کے بے جااستعمال نے کچھ نقصانات بھی مّرتب کئے ہیں۔ […]
تحریر۔۔۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی اﷲ تعالی نے نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تسلی دیتے ہوئے قرآن مجید کی سورة کوثر میں یہ آیت نازل کی کہ”اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے آپ کو کوثر عطا کردیا”۔کوثر سے مرادخیرکثیر یعنی کثرت ہے۔قرآن مجید کی یہ آیت اپنے اندر معانی و مفاہیم […]
تحریر: سید انور محمود کچھ عرصہ قبل میں نے ایک مضمون “ارض پاکستان کی گندی سیاست” میں لکھا تھا “اس ارض پاکستان میں سیاست ایک ایسی دنیا ہے جہاں لوگوں کی پگڑی اچھالنا ایک عام بات ہے۔اس میدان کے لوگ بڑے بے رحم، بڑے بے لحاظ اور منہ پھٹ ہیں، اس میدان میں وہ وہ […]