پشاور: فائرنگ کے 3 منٹ بعد طیارے کو بحفاظت اتار لیا گیا، ابتدائی رپورٹ

پشاور: فائرنگ کے 3 منٹ بعد طیارے کو بحفاظت اتار لیا گیا، ابتدائی رپورٹ

پشاور (جیوڈیسک) باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے قریب طیارے پر فائرنگ کے ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے 3 منٹ بعد طیارے کو بحفاظت اتار لیا گیا۔ جبکہ واقعہ میں طیارے کے انجن نمبر 2 اور طیارے کے سائیڈ میں گولیاں لگی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 24/6/2014

ایس ایچ او بر نا لہ انسپکٹر چو ہدر ی خا لق حسین نے اپنے فر ائض کی انجا م دہی بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایس ایچ او بر نا لہ انسپکٹر چو ہدر ی خا لق حسین نے اپنے فر ائض کی انجا م دہی کے دو را ن لو گو ں کی املا […]

.....................................................

اس سے پہلے کہ

اس سے پہلے کہ

جب لوگ یہ کہتے ہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے تو میں دیکھنے لگتا ہوں کہ کیا دیکھ رہا ہے ملکی سطح پر موجود کسی بددیانتی کا ذکر ہو یا ضلعی سطح پر ہونے والے گھپلوں کی داستاں ہمارے اذہان میں فورا سیا ستدانوں کا خیال آنے لگتا ہے۔ یہ بات نہیں کہ سیاستدانوں پر […]

.....................................................

شمالی وزیرستان : تحصیل اسپین وام میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ

شمالی وزیرستان : تحصیل اسپین وام میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ

شمالی وزیرستان : تحصیل اسپین وام میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ۔خودکش حملے کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ، زرائع۔

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں القاعدہ کی آمد کا پروپیگنڈہ

مقبوضہ کشمیر میں القاعدہ کی آمد کا پروپیگنڈہ

بھارتی فوج اور خفیہ اداروں کی جانب سے ان دنوں القاعدہ اور طالبان کی کشمیر آمد کا پروپیگنڈہ شدومد سے کیاجارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ امریکہ کے خطہ سے نکلنے کے بعدالقاعدہ اور تحریک طالبان کشمیر کا رخ کریں گے اور یہاںعسکری کاروائیوںمیں شدت پید اکی جائے گی۔حال ہی میں ایک امریکی اخبار […]

.....................................................

فیصل آباد: المصطفی ویلفیئر سوسائٹی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام شمس آباد میں استقبال رمضان

فیصل آباد: المصطفی ویلفیئر سوسائٹی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام شمس آباد میں استقبال رمضان

فیصل آباد: المصطفی ویلفیئر سوسائٹی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام شمس آباد میں استقبال رمضان محفل میلاد مصطفے سے ڈاکٹر خالد شہزاد ضلعی صدر و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

جو گولی چلانے جاتا ہے وہ 5 گھنٹے مذاکرات نہیں کرتا، رانا ثناء اللہ

جو گولی چلانے جاتا ہے وہ 5 گھنٹے مذاکرات نہیں کرتا، رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پولیس اور انتظامیہ کو گولی چلانے کے احکامات نہیں دیے گئے تھے اورجو گولی چلانے جاتا ہے، وہ پانچ گھنٹے مذاکرات نہیں کرتا۔ ماڈل ٹاؤن واقعہ وقتی بدانتظامی کا نتیجہ تھا۔ لاہور میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے رکن اور سابق […]

.....................................................

پولیس اہل کاروں پر تشدد انقلاب نہیں انتشار تھا، رانا مشہود

پولیس اہل کاروں پر تشدد انقلاب نہیں انتشار تھا، رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) وزیرقانون پنجاب رانا مشہود کا کہناہے کہ پولیس اہل کاروں پر تشدد کرکے انقلاب نہیں انتشار کا مظاہرہ کیا گیا۔ وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری کے قانون کے دائرے میں کسی عمل میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے، مگر خلاف قانون کسی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

.....................................................

برنالہ: وزیر ہاوسنگ چوہدری پرویز اشرف حلقہ میں مختلف شخصیات کی وفات پر اہل خانہ کے ہمراہ فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

حکمران طاقت کے نشے میں عوام پر تشدد کر رہے ہیں، عوامی تحریک

حکمران طاقت کے نشے میں عوام پر تشدد کر رہے ہیں، عوامی تحریک

راولپنڈی (جیوڈیسک) کی پالیسیوں سے سخت ہے موجودہ حکمرانوں کی ذاتی مفاد کی خاطر چاپلوسی کرنے والے چند افراد کے ٹولے کیلئے زمین تنگ کر دیں گے ڈاکٹر طاہرالقادری پاکستان آ چکے ہیں حکمران اپنا بوریا بستر گول کر لیں اور مفاد پرست افراد اپنی سوچ تبدیل کرکے عوامی انقلاب کیلئے تیار ہو جائیں ۔ […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری، ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری، ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق

جمرود (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے پاک درہ میں آج صبح جیٹ طیاروں کی بمباری کے دوران ولی خان نامی شخص کی بیوی، اس کی 3 بیٹیاں اور 2 بیٹے موقع پر ہی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : پولیس کی فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق، 4 زخمی

مقبوضہ کشمیر : پولیس کی فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق، 4 زخمی

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے قصبے سوپور میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے ایک کشمیری نوجوان جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ یہ مظاہرے اُس فوجی آپریشن کے خلاف ہو رہے تھے جو پولیس اور فوج نے مشترکہ طور پر دو مسلح شدت پسندوں کے خلاف اتوار کی شب سے سوپور کی ایک […]

.....................................................

چیف جسٹس کا حکومت سندھ کو 6 ماہ میں قبضہ کی گئی زمین واگزار کرانے کا حکم

چیف جسٹس کا حکومت سندھ کو 6 ماہ میں قبضہ کی گئی زمین واگزار کرانے کا حکم

چیف جسٹس کا حکومت سندھ کو 6 ماہ میں قبضہ کی گئی زمین واگزار کرانے کا حکم۔ کراچی کی 52 ہزار 130 ایکڑ سرکاری زمین پر صوبائی اور وفاقی اداروں کا قبضہ ہے، زوالفقار شاہ۔ کراچی میں 59 ہزار 803 ایکڑ سرکاری اراضی پر قبضہ ہے، ممبر رکارڈ بورڈ آف ریونیو زوالفقار شاہ۔ چیف جسٹس […]

.....................................................

راولپنڈی: تھانہ ایئر پورٹ میں پی اے ٹی کے 3 ہزار کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: تھانہ ایئر پورٹ میں پی اے ٹی کے 3 ہزار کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: تھانہ ایئر پورٹ میں پی اے ٹی کے 3 ہزار کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج۔

.....................................................

جامعہ کراچی؛ سماجیات کے ٹیسٹ میں کرمنالوجی کے سوال شامل، تمام امیدوار ناکام

جامعہ کراچی؛ سماجیات کے ٹیسٹ میں کرمنالوجی کے سوال شامل، تمام امیدوار ناکام

کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کی جانب سے لیے گئے ایم فل، پی ایچ ڈی کے داخلہ ٹیسٹ میں شعبہ سماجیات کے تمام امیدوار ناکام ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی کے تحت منعقدہ شعبہ سماجیات (سوشیالوجی) کے ایم فل، پی ایچ ڈی سطح کے داخلہ ٹیسٹ میں تمام امیدواروں کے ناکام ہونے کی وجہ پرچے […]

.....................................................

پولیو کی بیماری کا واحد حل اس سے بچائو ہے، مفتی منیب

پولیو کی بیماری کا واحد حل اس سے بچائو ہے، مفتی منیب

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ پولیو کی بیماری لاعلاج ہے، اس کا واحد علاج اس سے بچاؤ ہے ،ضروری ہے کہ ہر بچے کو یہ قطرے پلائے جائیں۔ یہ بات انہوں نے پیر کو ڈپٹی کمشنر وسطی ڈاکٹر سیف الرحمان کے دفتر میں ضلعی مہم کا افتتاح […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 13 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 13 شدت پسند ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 13 شدت پسند ہلاک اورشدت پسندوں کے 6 ٹھکانے تباہ کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے راج گل میں سیکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں کی مدد سے شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی ،جس کے نتیجے میں 13 شدت […]

.....................................................

بیسٹ پولیس آفیسر ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد انعامات تقسیم

بیسٹ پولیس آفیسر ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد انعامات تقسیم

فیصل آباد (جیوڈیسک) اس موقع پرسی پی او ڈاکٹر حیدر اشرف کے ساتھ ایس پی ایڈمن اینڈ سکیورٹی مریم ناہید بھی موجود تھیں ۔تقریب کے دوران اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سی پی او آفس کے انچارج سکیورٹی انسپکٹر (ڈی ایس پی )فرحان تنویر دائودی، سب انسپکٹر ساجد رحمان، پی ایس او انسپکٹر توصیف […]

.....................................................

ایڈیشنل سیشن جج کے عہدہ پر ترقی،اظہر علی نے چارج چھوڑ دیا

ایڈیشنل سیشن جج کے عہدہ پر ترقی،اظہر علی نے چارج چھوڑ دیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ضلع بھر کے سول ججوں نے انکے چیمبر میں الوداعی ملاقات کی۔ عدالتی سٹاف کی جانب سے دی گئی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج اظہر علی نے کہا کہ وہ گوجرانوالہ سے اچھی یادیں لیکر رخصت ہو رہے ہیں۔ انہوں نے عدالتی سٹاف کو پابندی وقت اورخلوص نیت سے فرائض […]

.....................................................

انقلاب کی منزل دور نہیں

انقلاب کی منزل دور نہیں

بعض ٹرکوں کے پیچھے کما ل کے شعر یا قول لکھے ہوتے ہیں جو ذہن کے دریچے کھول کررکھ دیتے ہیں ایک ٹرک کے پیچھے لکھا تھا ”ہارن آہستہ بجائو قوم سورہی ہے”یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کسی کو انکارممکن نہیں اس قوم کے ساتھ گذشتہ نصف صدی سے جو کچھ ہو رہاہے […]

.....................................................

عوامی تحریک کے 1300 کارکنوں کیخلاف مقدمہ، طاہرالقادری بھی نامزد

عوامی تحریک کے 1300 کارکنوں کیخلاف مقدمہ، طاہرالقادری بھی نامزد

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ ایئرپورٹ راولپنڈی نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس اہلکاروں پر تشدد، وائرلیس ودیگر اشیاء چھیننے، بکتر بند گاڑی پر قبضہ کرکے عملہ کو یرغمال بنانے اور املاک کو نقصان پہنچانے پر ڈاکٹر طاہر القادری سمیت عوامی تحریک کے 1300 کارکنوں کیخلاف دہشت گردی، ڈکیتی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ […]

.....................................................

سری لنکا نئی تاریخ رقم کرنے کو تیار، ناقص بیٹنگ نے انگلینڈ کوشکست کے دہانے پر پہنچا دیا

سری لنکا نئی تاریخ رقم کرنے کو تیار، ناقص بیٹنگ نے انگلینڈ کوشکست کے دہانے پر پہنچا دیا

لیڈز (جیوڈیسک) ناقص بیٹنگ نے انگلینڈ کولیڈز ٹیسٹ میں شکست کے دہانے پر پہنچا دیا، سری لنکا تاریخی فتح سے صرف5 وکٹ کی فاصلے پر ہے،350 رنز کا تعاقب کرنے والی میزبان سائیڈ نے چوتھے روز57 پر5 وکٹیں گنوا دیں۔ آخری روز مزید 293 رنز بنانے کا چیلنج درپیش ہو گا، دھمیکا پرساد نے 4 […]

.....................................................

ٹینس رینکنگ: نڈال اور سرینا کی عالمی حکمرانی برقرار

ٹینس رینکنگ: نڈال اور سرینا کی عالمی حکمرانی برقرار

پیرس (جیوڈیسک) سیزن کے تیسرے گرینڈ سلم ومبلڈن کے آغاز پر جاری شدہ نئی ٹینس رینکنگ کی ابتدائی 20 پوزیشنز میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی، مینز اور ویمنز میں بالترتیب رافیل نڈال اور سرینا ولیمزکی حکمرانی برقرار ہے۔ ڈچ ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز ٹرافی جیتنے والے اسپینش پلیئر روبرٹو بوٹیسٹا اگٹ 5 درجے […]

.....................................................

پاکستان 2050 تک 18 ویں بڑی معیشت بن جائیگا، عالمی ماہر

پاکستان 2050 تک 18 ویں بڑی معیشت بن جائیگا، عالمی ماہر

اسلام آباد(جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں اور مخلصانہ کوششوں کی بدولت پاکستان پر بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور کاروباری برادری کے اعتماد کی بحالی کے ساتھ ساتھ اس کی عالمی درجہ بندی بہتر ہوئی ہے اور اب یہ ترقی کی شاہراہ پر گامزن معیشت کی صورت میں غیر ملکی سرمایہ […]

.....................................................