یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنا پڑیگی، وزیر پٹرولیم شاہد خان

یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنا پڑیگی، وزیر پٹرولیم شاہد خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزارت پٹرولیم نے یکم جولائی سے قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم اس کا اطلاق گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خان عباسی نے کہا ہے کہ یکم جولائی سے گھریلو صارفین کے سوا دیگر صارفین کیلئے گیس کی قیمت بڑھانا پڑے گی۔ […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: جمرود کے علاقے راج گل میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری

خیبر ایجنسی: جمرود کے علاقے راج گل میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری

خیبر ایجنسی: جمرود کے علاقے راج گل میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری۔ بمباری کے دوران 13 شدت پسند ہلاک، 6 ٹھکانے تباہ سیکیورٹی زرائع۔

.....................................................

سپورٹس کمپلکس میں شمالی وزیرستان متاثرین راشن تقسیم کے دوران بدنظمی

سپورٹس کمپلکس میں شمالی وزیرستان متاثرین راشن تقسیم کے دوران بدنظمی

سپورٹس کمپلکس میں شمالی وزیرستان متاثرین راشن تقسیم کے دوران بدنظمی۔ بد نظمی کے باعث بنوں کاہاٹ روڈ ٹریفک کیلیے بند۔

.....................................................

ہمارا مستقبل

ہمارا مستقبل

میاں نواز شریف کے دوسرے دور ِ حکومت میں ”قرض اتارو ملک سنوارو سکیم شروع کی گئی اس کیلئے عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا جب منتخب وزیر اعظم کی حکومت کا تختہ الٹا گیا یہ سکیم اور اس کیلئے جمع شدہ خطیر رقوم کہاں گئیں کوئی نہیں جانتا یہ بات اب تلک ایک […]

.....................................................

رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی فلم” جگا جاسوس” کی پہلی جھلک ریلیز

رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی فلم” جگا جاسوس” کی پہلی جھلک ریلیز

ممبئی (جیوڈیسک) حقیقی زندگی میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار بالی ووڈ کی جو ڑی رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی نئی تھر لر ڈرامہ فلم “جگا جاسوس “کی پہلی جھلک ریلیز کر دی گئی ہے۔ ہدایت کار انو راگ باسو کی اس جاسوسی فلم میں رنبیر کپور اور کترینہ کیف مر کزی کر […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم”فرینک”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ فلم”فرینک”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) مائیکل فاسبینڈر اور میگی گیلن ہال کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم”فرینک”کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار لینی ابراہم سن کی اس فلم میں میگی اور فاسبینڈر کیساتھ ساتھ ڈوم نال گلیسن اور اسکاٹ میکنائری اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ ڈیوڈ بیرون اور اسٹیوی لی کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی موسیقار […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 23/6/2014

پاک فوج نے شمالی وزیر ستان آپریشن کے متاثرین کی امداد کیلئے چوہدری ظہور الہٰی سٹیڈیم میں ریلیف کیمپ قائم گجرات(جی پی آئی)پاک فوج نے شمالی وزیر ستان آپریشن کے متاثرین کی امداد کیلئے چوہدری ظہور الہٰی سٹیڈیم میں ریلیف کیمپ قائم کر دیا ہے جہاں شہری چوبیس گھنٹے اپنے عطیات جمع کروا سکیں گے […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات:پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری اصغر وڑائچ ظہور پیلس میں چوہدری وجاہت حسین اور میاں عمران مسعود کے ہمراہ۔

.....................................................

مولانا طاہر القادری کا انقلاب

مولانا طاہر القادری کا انقلاب

مولانا طاہر القادری ایک دفعہ پھر ”پُرامن” انقلاب لانے پاکستان پہنچ چکے ہیں لیکن انقلاب تو نام ہی ایک نظام کو ختم کرکے دوسرے نظام کو لانے کا ہوتا ہے جو ہمیشہ خون آلود ہوتا ہے ۔پھر پتہ نہیں مولانا کی ”پٹاری” سے کونسا ایسا انقلاب ظہور پذیر ہونے والا ہے جس میں ایک پتا […]

.....................................................

لبنان میں کار بم دھماکا، متعدد افراد زخمی

لبنان میں کار بم دھماکا، متعدد افراد زخمی

بیروت (جیوڈیسک) لبنان میں کار بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا جنوبی بیروت میں ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور کئی گاڑیوں کے تباہ ہونے کے بھی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ دھماکا فوجی چیک پوائنٹ کے قریب ہوا۔

.....................................................

چرنوبل جیسا حادثہ کسی بھی ملک میں زیر تعمیر چینی پلانٹ پر ہو سکتا ہے

چرنوبل جیسا حادثہ کسی بھی ملک میں زیر تعمیر چینی پلانٹ پر ہو سکتا ہے

کراچی (جیوڈیسک) امریکی جریدہ ’’فوربز‘‘ چین کے ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر اور سیفٹی اقدامات پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہوئے اپنی رپورٹ میں لکھتا ہے کہ چرنوبل جیسا کوئی حادثہ مستقبل میںچین یا کسی دوسرے ملک میں کسی زیر تعمیر چینی پلانٹ پر ہو سکتا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں 72 ایٹمی بجلی ری […]

.....................................................

الاسکا میں زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

الاسکا میں زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

واشنگٹن (جیوڈیسک) الاسکا میں زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق الاسکا میں زلزلے کی شدت 8 ریکارڈ کی گئی۔ پیسفک سونامی وارننگ سینٹر کی جانب سے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن، انکوائری ٹریبونل کی کارروائی جاری

سانحہ ماڈل ٹاؤن، انکوائری ٹریبونل کی کارروائی جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ اور وزیراعلیٰ کے سابق سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ نے آج سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انکوائری ٹربیونل کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی۔ ٹربیونل نے سانحے سے پہلے بیورو کریسی کے اعلیٰ سطح تبادلوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ رانا ثناء اللہ کے […]

.....................................................

کراچی کے شہری سالوں سے ڈرامائی سیاسی تشدد کا شکار

کراچی کے شہری سالوں سے ڈرامائی سیاسی تشدد کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) امریکی جریدے ’’فارن پالیسی ‘‘ نے ’’ کراچی کے قاتل ‘‘ نامی مضمون میں لکھا کہ 8 جون کو کراچی ائیر پورٹ پر طالبان حملے نے مادی طور پر تو کم لیکن اخلاقی زخم انتہائی سنگین لگا دیئے۔ طالبان کے ساتھ جاری رہنے والی اس لڑائی کو پاک فوج نے تو ختم کرادیا […]

.....................................................

پنوں عاقل: قومی شاہراہ پر دادلو میں ویگن الٹ گئی، 12 افراد زخمی

پنوں عاقل: قومی شاہراہ پر دادلو میں ویگن الٹ گئی، 12 افراد زخمی

پنوں عاقل (جیوڈیسک) قومی شاہراہ پر دادلو میں ویگن الٹنے سے 12 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث قومی شاہراہ پرپیش آیا۔ حادثے میں 12 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

.....................................................

لاہور میں موسلا دھار بارش، چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق

لاہور میں موسلا دھار بارش، چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کالا خطائی روڈ پر آندھی کے دوران مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون اپنے 2 کم سن بچوں سمیت جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق جاوید پارک کالا خطائی روڈ کے محنت کش زاہد کی اہلیہ روبینہ اپنے دو بیٹوں 4 سالہ منصور اور 7 […]

.....................................................

اسلام آباد:عوامی تحریک کے 350 سے زائد کارکنوں کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد:عوامی تحریک کے 350 سے زائد کارکنوں کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے پیر کو اسلام آباد میں مظاہرے کے دوران عوامی تحریک کے گرفتار کارکنوں اور زخمی پولیس اہلکاروں سے متعلق رپورٹ تیار کر لی ہے، ساڑھے 3 سو سے زائد کارکنوں کے خلاف راول پنڈی اور اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

افلاس زدہ ملک

افلاس زدہ ملک

چند سالوں سے ہندوستان میں کالے دھن پر گرفت کسنے کی بات کہی جارہی تھی اور گزشتہ دنوں اس تعلق سے کچھ کوششیں بھی کی گئی ہیں۔ برخلاف سوال یہ ہے کہ کیا سوئس بینکوں میں رقم جمع کرانے والوں کو اس بات کا قطعی ڈر نہیں ہے کہ حکومت ہند کالا دھن واپس لانے […]

.....................................................

بھمبر: ڈپٹی کمشنر سردار عدنان خورشید اور ایس پی چوہدری غلام اکبر سیکیورٹی کے خوالہ سے منعقد اجلاس

بھمبر: ڈپٹی کمشنر سردار عدنان خورشید اور ایس پی چوہدری غلام اکبر سیکیورٹی کے خوالہ سے منعقد اجلاس

بھمبر: ڈپٹی کمشنر سردار عدنان خورشید اور ایس پی چوہدری غلام اکبر سیکیورٹی کے خوالہ سے منعقد اجلاس میں علماء اکرام، انجمن تاجران، نمائندگان سول سوسائٹی و میڈیا سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

قربانی کا موسم

قربانی کا موسم

12 اکتوبر 1999ء اور 23 جون 2014ء میں ایک مماثلت ہے دونوں ادوار میں میاں نواز شریف وزیراعظم اور میاں شہباز شریف وزیر ِ اعلیٰ۔۔۔شاید تاریخ اپنے آپ کو دہرارہی ہے 15 سال پہلے جنرل پرویز مشرف کا جہاز ائیر پورٹ پر لینڈنگ کیلئے چکر لگارہا تھا اور آج شیخ الاسلام پروفیسرطاہرالقادری اسلام آباد اترنے […]

.....................................................

لاہور: طاہر القادری طیارے سے باہر آنے پر رضا مند

لاہور: طاہر القادری طیارے سے باہر آنے پر رضا مند

لاہور: طاہر القادری طیارے سے باہر آنے پر رضا مند۔ ڈاکٹر طاہر القادری زاتی گارڈز کی سیکیورٹی میں گھر جانے پر رضا مند۔

.....................................................

کارڈک ایمرجنسی سینٹر شاہ فیصل ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ایک ہزار سے زائد مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا گیا

کارڈک ایمرجنسی سینٹر شاہ فیصل ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ایک ہزار سے زائد مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا گیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم علاقائی ترقی اور عوام کو بنیادی علاقائی مسائل سے چھٹکارہ دلا نے کے ساتھ سستی اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے حق پرست صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر کی کاوشوں سے سندھ کے شہری اور […]

.....................................................

برنالہ: چوہدری پرویز اشرف کے ہمراہ یونین کونسل ملوٹ کے ممبر بشیر اور یونین کونسل پتنی کیانی کریال کے چوہدری حمید ساتھیوں سمیت MC اور ن لیگ چھوڑ کر پی پی میں ومالیت کا اعلان کر رہے ہیں۔

فیصل آباد: نورالھدی فانڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام گلشن سعید مانانوالہ میں 25 واں سالانہ 26 روزہ تعلیم القرآن کورس

فیصل آباد: نورالھدی فانڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام گلشن سعید مانانوالہ میں 25 واں سالانہ 26 روزہ تعلیم القرآن کورس

فیصل آباد: نورالھدی فانڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام گلشن سعید مانانوالہ میں 25 واں سالانہ 26 روزہ تعلیم القرآن کورس کی خصوصی رپورٹ نشست سے عظیم مزہبی سکالر پیر سید محمد سعیدا لحسن شاہ، خضرت علامہ مولانا پیر سید محفوز الحق شاہ خطیب اعظم بورے والے و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................