ایجنٹ

ایجنٹ

انسانی سمگلنگ کے جرم میں دنیا کے ان گنت لوگ جیلوں میں سزائیں کاٹ رہے ہیں وہ اس بات سے باخبر تھے کہ انسانی سمگلنگ جرم ہے لیکن روپوں کی لالچ میں بھول گئے کہ جرم کبھی نہیں پَھلتا اورنہ ہی قانون سے چھپ سکتا ہے ۔کئی سال قبل یورپ میں یہ دھندہ کافی عروج […]

.....................................................

پوری قوم اپنی فوج کے پشت پر کھڑی ہے،دہشت گردی کی سوچ کے خاتمے کے لئے متحدہونا پڑے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے کہا ہے کہ پاک فوج وزیرستان میں ملک و قوم کی بقاء کے لئے دہشت گردوں کے خلاف برسرپیکار ہے وقت کا تقاضہ ہے کہ پوری قوم متحد ہوکر پاک فوج کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی کرے اور ملکی […]

.....................................................

آل کراچی فیصل حمائتی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ اعظم اسپورٹس ڈرگ روڈ نے اپنے نام کر لیا

آل کراچی فیصل حمائتی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ اعظم اسپورٹس ڈرگ روڈ نے اپنے نام کر لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)حمائتی فٹ بال کلب بھنیس کالونی کے زیر اہتمام جاری آل کراچی فیصل حمائتی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا فائنل مقابلے میں شہر کے نوجوانوں کھلاڑیوں پر مشتمل اعظم اسپورٹس ڈرگ روڈ کی ٹیم نے ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم شہزاد محمڈن فٹ بال کلب کو 4-1 کے واضح مارجن سے شکست […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹائون، توجہ طلب سوال

سانحہ ماڈل ٹائون، توجہ طلب سوال

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پولیس کے ساتھ تصادم میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے المناک واقعہ کے حوالے سے انصاف کے تقاضے ہر قیمت پر پورے کیے جائیں گے ا وراس اندوہناک واقعہ کے ذمہ دار سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔ پولیس کے ساتھ تصادم کے باعث قیمتی […]

.....................................................

یورپی یونین کو آم کی برآمد، پاکستان نے 5 میں سے ایک لائف لائن گنوا دی

یورپی یونین کو آم کی برآمد، پاکستان نے 5 میں سے ایک لائف لائن گنوا دی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے یورپی یونین کو آم کی ایکسپورٹ کے لیے پانچ میں سے ایک لائف لائن گنوادی ہے۔ بھارت پر پابندی کے بعد یورپی یونین نے پاکستان کو یلو کارڈ دکھاتے ہوئے وارننگ دی تھی کہ آم کی ایکسپورٹ کے سیزن میں اگر پانچ کنسائنمنٹس میں فروٹ فلائی پائی گئی تو پاکستان پر […]

.....................................................

موبائل فون سیٹ پرعائد ٹیکس دکاندار سے وصول کرنے کی تجویز

موبائل فون سیٹ پرعائد ٹیکس دکاندار سے وصول کرنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے موبائل فون سیٹ پر عائد سیلز ٹیکس موبائل فون آپریٹرز کے بجائے موبائل فون سیٹ فروخت کرنے والوں سے وصول کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ اس ضمن میں دستیاب دستاویز کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے چیئرمین اسماعیل شاہ کی طرف سے […]

.....................................................

6 ماہ سے خالی ہاتھ قومی کرکٹرز کی بے چینی بڑھنے لگی

6 ماہ سے خالی ہاتھ قومی کرکٹرز کی بے چینی بڑھنے لگی

کراچی (جیوڈیسک) 6 ماہ سے ماہانہ تنخواہوں اور میچ فیس سے محروم قومی کرکٹرز کی بے چینی بڑھنے لگی، بورڈ نے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کا بھی کوئی معاوضہ نہیں دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5 ماہ سے زائد عرصے کی تاخیر سے جون کے پہلے ہفتے میں کھلاڑیوں کے سینٹرل […]

.....................................................

فٹبال ورلڈ کپ:امریکا اور پرتگال کے درمیان میچ دو، دو گول سے برابر

فٹبال ورلڈ کپ:امریکا اور پرتگال کے درمیان میچ دو، دو گول سے برابر

سائو پالو (جیوڈیسک) امریکا اور پرتگال کے درمیان میچ دو، دو گول سے برابر ہوگیا۔ پرتگال کے اسٹار پلئیرکر سٹیانو رونالڈو اس ورلڈ کپ کا پہلا گول اب تک نہ کر سکے۔ ورلڈ کپ 2014 کے گیارہویں دن گروپ G کا اہم میچ شروع ہوتے ہی پرتگال کی ٹیم امریکا کے خلاف ایکشن میں نظر […]

.....................................................

راحت فتح علی خان کی نئی البم ’’بیک ٹو لو‘‘ کی شاندار افتتاحی تقریب

راحت فتح علی خان کی نئی البم ’’بیک ٹو لو‘‘ کی شاندار افتتاحی تقریب

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ انتہائی متشکرو ممنون ہوں کہ جنھوں نے میرے ساتھ اس البم کی لانچنگ میں بھر پور تعاون کیا۔ ہم سنتے تھے کہ میوزک البم کا دور ختم ہوچکا ہے مگر بیک ٹولونے پوری دنیا میں دھوم مچائی ہے اور […]

.....................................................

پاکستان کے معروف کامیڈین نشیلا کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا

پاکستان کے معروف کامیڈین نشیلا کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا

لاہور (جیوڈیسک) کامیڈین نشیلا کی پہلی برسی آج منائی جائے گی اس حوالے سے ان کی رہائشگاہ غازی آباد میں ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی جائے گی۔ مرحوم ون مین شو کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔ تھیٹر پر انھیں رائٹر وہدایتکارہ ناہید خانم نے متعارف […]

.....................................................

”عشقِ پاکستان” کنونشن

”عشقِ پاکستان” کنونشن

چوراہوں پر سجنے والے میلوں سے لے کر ”شاہ ” کے دربار میں ہونے والی تقریبات تک کا حال میڈیا کی پلکھوں پر رقص کرتا دکھائی دیتا ہے ان لاحاصل ”شوز” کے شور میں کچھ بامقصد تقریبات کہیں کھو جاتی ہیں۔ ٣ جون کو منعقد ہونے والی ایسی ہی ایک تقریب کا ذکر نہ کرنا […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات ممتاز رائٹر پروڈیوسر سلیم مراد کی نئی ڈرامہ سریل سکوم گینگ کی ریکارڈنگ کے مختلف مناظر۔

.....................................................

طاہر القادری کی وطن واپسی پر رکاوٹیں کھڑی کر نے ، اترنے کی اجازت نہ دینا قابل مزمت ہے، الطاف حسین۔

طاہر القادری کی وطن واپسی پر رکاوٹیں کھڑی کر نے ، اترنے کی اجازت نہ دینا قابل مزمت ہے، الطاف حسین۔

طاہر القادری کی وطن واپسی پر رکاوٹیں کھڑی کر نے، اترنے کی اجازت نہ دینا قابل مزمت ہے، الطاف حسین۔

.....................................................

لاہور، طاہر القادری کا طیارہ لینڈ کر گیا

لاہور، طاہر القادری کا طیارہ لینڈ کر گیا

لاہور، طاہر القادری کا طیارہ لینڈ کر گیا۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 22/6/2014

گرفتاریاں، چھاپے، سول ڈکٹیٹروں کی جمہوریت بے نقاب ہو گئی: چودھری پرویزالھی گجرات(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما اور سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد سے قبل گرفتاریوں اور چھاپوں نے سول ڈکٹیٹروں کی جمہوریت بے نقاب کر دی […]

.....................................................

طاہر القادری کے طیارے کا رخ لاہور کی جانب موڑ دیا گیا، ایمریٹس ایئر لائن

طاہر القادری کے طیارے کا رخ لاہور کی جانب موڑ دیا گیا، ایمریٹس ایئر لائن

طاہر القادری کے طیارے کا رخ لاہور کی جانب موڑ دیا گیا، ایمریٹس ایئر لائن۔ سول ایوی ایشن نے طاہر القادری کے طیارے کا رخ موڑے جانے کی تصدیق کر دی۔

.....................................................

کارکنان پر لاٹھی چارج کروانے میں وزیر داخلہ سر فہرست

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سنی اتحاد کونسل کے سینکڑوں کارکن اسلام آباد میں پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان سنی اتحاد کونسل پاکستان حکومت ہوش کے ناخن لے ، پرامن لوگوں پر لاٹھی چارج نہ کیا جائے ورنہ احتجاج پر مجبور ہوجائیں گے۔ کارکنان پر لاٹھی چارج کروانے میں وزیر داخلہ سر فہرست ہیں۔

.....................................................

آپریشن ضرب غضب اور مہاجرین

آپریشن ضرب غضب اور مہاجرین

پاکستان ایک لمبے عرصے سے دہشتگردی کا شکار چلا آرہا ہے ۔جس میں ہزاروں پاکستانی شہید اور معذور ہوچکے ہیںلاتعداد قربانیوں کا ایک سلسلہ جاری ہے ۔پاکستان میں ایک طرف تو انڈین اور امریکن دہشتگردی اور بدامنی پھلانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اوپر سے پاکستان کے اندر موجود چند مفاد […]

.....................................................

سید صدیق حسین شاہ ناروے کے بھائی سید خالد حسین شاہ بخاری جھانٹلہ کے چچا سید رفیق حسین شاہ کی وفات پر معززین کا اظہار تعزیت

ملکہ ( را جہ آ فتا ب احمدعمر فاروق اعوا ن سے ) سید صد یق حسین شا ہ نا روے کے بھا ئی سید خا لد حسین شا ہ بخا ری جھا نٹلہ کے چچا سید رفیق حسین شا ہ کی و فات پر معز زین کا اظہا ر تعز یت ۔ جن میں […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 22/6/2014

تلہ گنگ کی خبریں 22/6/2014

ٹی ایم اے حکا م اور کر ایہ داروں کے درمیا ن معا ملا ت کشید ہ ہو گئے تلہ گنگ (نما ئند ہ پر دیس ) ٹی ایم اے حکا م اور کر ایہ داروں کے درمیا ن معا ملا ت کشید ہ ہو گئے ،انتظا میہ کی طر ف سے کر ایہ بڑ […]

.....................................................

لاہور واقعہ انتہائی افسوسناک دل گرفتہ ہے۔ حکومت کے خلاف ایک بڑی سازش ہے

لیہ ( نامہ نگار) لاہور واقعہ انتہائی افسوسناک دل گرفتہ ہے۔ حکومت کے خلاف ایک بڑی سازش ہے۔ معصوم جانوں کا قتل عام کرنے والوں کو خواة وہ کوئی بھی ہو سزا دی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن، سابق ایم پی اے ملک عبد الشکور سوگ نے اپنے […]

.....................................................

جنوبی پنجاب کا پسماندہ ضلع لیہ تعلیمی لحاظ سے کافی آگے نکل چکا ہے

جنوبی پنجاب کا پسماندہ ضلع لیہ تعلیمی لحاظ سے کافی آگے نکل چکا ہے

لیہ (طارق پہاڑ) جنوبی پنجاب کا پسماندہ ضلع لیہ تعلیمی لحاظ سے کافی آگے نکل چکا ہے۔ یہاں کے نوجوانوں میں ذہانت کا اندازہ اس بات سے کیا جا سکتا ہے کہ درجنوں طلباء تعلیم حاصل کر کے اس وقت ڈاکٹر انجینئر بننے کے ساتھ ساتھ فوج اور پولیس میں افسر ہیں۔ ضلع بھر میں […]

.....................................................

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر اتر گیا

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر اتر گیا

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر اتر گیا۔

.....................................................

آپریشن ضرب عضب میں فوج مکمل کامیاب رہے گی ‘ آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک افواج ملک و قوم کا وقار ہیں جنہوں نے ہمیشہ اور ہر مشکل گھڑی میں جانفشانی سے اپنا فریضہ ادا کرتے ہوئے بیش قیمت قربانیوں کے ذریعے وطن عزیز کو نہ صرف محفوظ و مستحکم بنایا بلکہ مشکل لمحات اور نا مساعد حالات سے بھی نکالا اورآج بھی نہ صرف دہشتگردی […]

.....................................................