فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان سنی اتحاد کونسل کے سٹی صدر سید شاہد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے استقبال پر جانے والے قافلوں کو روکا گیا۔ تو تمام تر ذمہ داری حکومت پنجاب پر ہو گی۔ آج پاکستان بھر سے عاشقان رسولۖ درود پاک […]
پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کا تھانہ کورال پر دھاوا، پولیس اہلکاروں پر تشدد۔ مظاہرین نے متعدد گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے۔ مظایرین کے ساتھ مختلف مقامات پر تصادم میں 24 پولیس اہلکار ذخمی۔
جمعرات کے دن بلوچستان کے معروف نوجوان و صوبائی وزیر مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو نے صوبائی اسمبلی بلوچستان میں بجٹ 2014-2015 ء پیش کیا ۔ بزرگ و گہری نگاہ پسند لوگوں نے میر خالد خان لانگو کی بجٹ کی تعریف اس قدر کی ہے کہ بلوچستان کی تاریخ کا پہلا سب سے بہترین […]
رہنما مسلم لیگ ن سردار ذوالفقار علی بھٹو نے پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف فوجی آپریشن کے اعلان مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)رہنما مسلم لیگ ن سردار ذوالفقار علی بھٹو نے پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف فوجی آپریشن کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) جائیداد کی تقسیم نہ ہونے پر نافرمان ظالم بیٹے نے والد کو قتل کر دیا۔ دادی کی مدعیت میں مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق 65 سالہ مسماة پٹھانوں مائی زوجہ اللہ داد کانجو موضع اولکھ نشیب نے تھانہ کروڑ میں اپنے حقیقی پوتے کے خلاف زیر دفعہ 302 مقدمہ […]
پاکباز مشیر کی سرگوشی نے اندلس میں مسلم اقتدار کو چار سو سال مزید بڑھا دیا المعتمد پشت پر ہاتھ باندھے بڑی بیقراری سے چہل قدمی کر رہا تھا حکومت کا خاتمہ بالکل نزدیک تھا شمالی اندلس کا عیسائی حکمران الفانسو بہت بڑا خطرہ بن کے سامنے آن کھڑا ہوا فوج قلیل، خزانہ علیل،اور دشمن […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقےکلی الماس میں ایک مکان سے خاتون اور بچی سمیت 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر لگتا ہے کہ تینوں افراد کا گلا دبا کر قتل کیا گیا، مزید کارروائی کے لیے لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔
لاہور (سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے استقبال رمضان مہم کا آغاز کردیا ہے۔مہم کا آغاز مرکزی سیکرٹریٹ میں طلبہ کو رمضان کے حوالے سے خصوصی لیکچر سے ہوا، لیکچر معروف مذہبی اسکالر، دانشور اور سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اظہار الحق نے رمضان کی افادیت اور اہمیت پر لیکچر […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں اور ان کے دفاتر پر چھاپے حکومتی بربریت ہیں۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ اپنے رہنما کا استقبال، جلسے جلوس ہرجماعت کا آئینی، قانونی اور جمہوری حق ہے۔ انہو ں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ لوکل ٹیکس کے ایم سی نے صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کے احکامات اور ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی رئوف اختر فاروقی اور کمشنر کراچی کی ہدایت پر مون سون برسات سے قبل کمزور ڈھانچے والے خطرناک سائن بورڈ اور ٹیکس نادہندہ کے خلاف مہم تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ گزشتہ […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ سا نحہ ماڈل ٹائون آپریشن میں پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی یا مذہبی جماعت کے کارکنوں کا اتنا بڑا جانی نقصان نہیں ہوا بلاشبہ یہ لاہور کی تاریخ کا یہ ایک ہندو ناک واقعہ ہے […]
کسی بھی ریاست میں قائم شدہ حکومت کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہوتی ہے کہ مسائل کو حل کرنے کے لئے عوام کو زیادہ سے زیادہ حکومتی امور میں شریک کیا جائے جو کہ صرف مقامی حکومت کے قیام کے بعد ہی ممکن ہے ۔کیونکہ مقامی لوگ ہی مقامی وسائل کو استعمال میں لاکر […]
لگتاہی نہیں یہ پاکستانی پولیس کے جوان ہیں ۔۔نہتے شہریوں کو ان کے اپنے خون میں لہو لہان کرنے والے۔۔ خواتین پر تشدد کی انتہا اور درجنوں افرادپر سٹیٹ گولیاں برسانے والے ۔۔دل مانتا ہی نہیں کوئی پاکستانی اتنا شقی القلب بھی ہو سکتاہے ۔۔۔اپنے ہم وطنوں سے انسانیت سوزیہ سلوک کہ دل کانپ کانپ […]
بھمبر: سینئر وزیر محمد یاسین، سابق سپیکر چوہدری انوار الحق، وزیر سیاحت عبدالسلام بٹ و دیگر چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ کی طرف سے دیئے گئے استقبالیہ میں شریک ہیں۔
نبی کریم ۖ نے فرمایا کہ ذلیل ورسوا ہو وہ شخص جس نے اپنے ماں یا باپ کو بڑھا پے میں پایا لیکن ان کی خدمت کر کے جنت حاصل نہ کی اور دو گناہ ایسے ہیں کہ انسان مر نہیں سکتا جب تک کہ دنیا میں ہی ان کی سزا نہ کاٹ لے جن […]
آزاد کشمیر کی حکومت فخر ایشیا ذوالفقار علی بھٹو شہید اور شہید محتر مہ بینظیر بھٹو بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آزاد کشمیر کی حکومت فخر ایشیا ذوالفقار علی بھٹو شہید اور شہید محتر مہ بینظیر بھٹوکے زریںاصو لو ں کے مطا بق غر یب عو ام کو بنیاد ی سہو لیا ت با ہم […]
منہا ج القرآن سیکرٹریٹ میں پولیس کی طرف سے جو خون کی ہولی کھیلی گئی اور بد ترین ریاستی دہشت گردی کی گئی اُس کی جتنی بھی مذمت کی جا ئے کم ہے کہ کس ظالمانہ طریقے سے جمہوری دورِ حکومت میں لاہور کی پولیس نے نہ جانے ”کس” کے حکم پر نہتے اور بے […]
وطن عزیز پاکستان پر جب بھی مشکل حالات آتے ہیں ،زلزلہ ،سیلاب، قحط کی صورتحال ہویا دیگر قدرتی آفات کا مسئلہ ہو ،ہمیشہ یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ رفاہی و فلاحی ادارے امدادی کامیوں و ریلیف و ریسکیو آپریشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔حکومتی نمائندے ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر صرف منصوبہ […]
کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے علاقائی ترقی اور عوام کو مسائل سے نجات دلا نے کا تہیہ کررکھا ہے سڑکوں کی اور گلیوں کی تعمیر کے ذریعے عوام کو بنیادی سہولیات اُن کی دہلیز تک پہنچا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی شاہ فیصل ٹائون شعبہ خواتین کی جنرل سیکریٹری صنور انصاری کی رہائش گاہ پر دختر مشرق قائد انقلاب محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی شایان شان تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی عہدیداروں و کارکنان کے علاوہ کثیر […]
آج اسلام آباد میں علامہ طاہر القادری کی وطن واپسی پر حکومت نے تو اپنے لحاظ سے سیکورٹی کے انتظامات اور اقدامات کرلئے ہیں تووہیں یہ بھی اطلاعات ہیں کہ تحریک مہناج القرآن اور عوامی تحریک کے کارکن بڑی تعدادمیں لاہور، جہلم، اٹک، گجرات، گوجرنوالہ، پشاور، مری ، آزاد کشمیرسے روالپنڈی پہنچ گئے ہیں جن […]