سلام عاجزانہ

سلام عاجزانہ

اس عالمِ فانی میں وہ انساں نہیں دیکھا جس نے کبھی کوئی غمِ دوراں نہیں دیکھا مسلم سے سرِ رہ کہیں مندر کے پجاری جو دل میں نہاں تیرے وہ رحماں نہیں دیکھا یوں پوچھتے ہیں تخلیقِ صلصال کا مقصد جیسے کبھی اس عبد نے قرآں نہیں دیکھا ساحل کےصدف چیں دیکھتےہیں یوں گھٹا کو […]

.....................................................

لائسنس ٹو کل

لائسنس ٹو کل

چند روز پہلے کی بات ہے کہ رات کے اندھیرے میں ماڈل ٹائون لاہور میں واقع تحریکِ منہاج القرآن کے مرکز پر بیریئر ہٹانے کے بہانے پنجاب پولیس نے چڑھائی کر دی۔ اس چڑھائی نے نہ صرف جمہوریت کی قلعی کھول دی بلکہ پاش پاش کر دی۔ اور اس بد ترین سانحہ میں اب تک […]

.....................................................

حافظ آباد میں نہر سے خاتون اور دو بچوں کی لاشیں برآمد

حافظ آباد میں نہر سے خاتون اور دو بچوں کی لاشیں برآمد

حافظ آباد (جیوڈیسک) لوئر چناب نہر سے ایک خاتون اور دو بچوں کی تشدد زدہ لاشیں ملیں ہیں جنہیں گلا گھونٹ کر مارنے کے بعد لاشیں نہر میں پھینکی گئی ہیں۔ حافظ آباد کے علاقے بی ساگر کے قریب لوئر چناب نہر میں ایک خاتون اور دو بچوں کی لاشیں نظر آنے پر مقامی افر […]

.....................................................

رمضان ریلیف پیکج 2014 کا آغاز کل 23 جون سے ملک کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر ہوگا

رمضان ریلیف پیکج 2014 کا آغاز کل 23 جون سے ملک کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر ہوگا

رمضان ریلیف پیکج 2014 کا آغاز کل 23 جون سے ملک کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر ہوگا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 1500 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں 5 سے 10 فیصد کمی کی جائے گی، ترجمان یوٹیلیٹی اسڑورز۔ کوکنگ آئل، گھی اور دالوں کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو کمی کی جائے گی، ترجمان […]

.....................................................

ملتان اور ڈی جی خان میں دہشتگردی کا خدشہ، اہم مقامات پر پاک فوج تعینات

ملتان اور ڈی جی خان میں دہشتگردی کا خدشہ، اہم مقامات پر پاک فوج تعینات

ملتان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے پیش نظر ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں دہشتگردی کے خدشے کے بعد دونوں شہروں میں اہم مقامات اور حساس تنصیبات پر پاک فوج تعینات کردی گئی ہے۔ کوکمانڈرملتان لیفٹنٹ جنرل عابد پرویز کی قیادت میں گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں جنوبی پنجاب کےمختلف […]

.....................................................

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر پابندی

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر پابندی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ڈی سی او راولپنڈی ساجد ظفر نے بتایا کہ شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، جس کے تحت جلسے جلوسوں اور ایئرپورٹ کے قریبی علاقوں میں جھنڈے اور بینرز لے جانے پر پابندی ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ دفعہ 144 منگل تک نافذ […]

.....................................................

3 لاکھ 54 ہزار 612 افراد نقل مکانی کرچکے ہیں، فاٹا ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

3 لاکھ 54 ہزار 612 افراد نقل مکانی کرچکے ہیں، فاٹا ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے اب تک تین لاکھ 54 ہزار 612 افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔ شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کو شروع ہوئے ایک ہفتہ مکمل ہو چکا ہے۔آپریشن سے پہلے ہی ایجنسی سے نقل مکانی کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا جو اب تک جاری […]

.....................................................

راولپنڈی: شہر میں دفعہ 144 نافز کر دی گئی، جلسے جلوسوں پر پابندی ہوگی، ڈی سی او ساجد ظفر

راولپنڈی: شہر میں دفعہ 144 نافز کر دی گئی، جلسے جلوسوں پر پابندی ہوگی، ڈی سی او ساجد ظفر

راولپنڈی: شہر میں دفعہ 144 نافز کر دی گئی، جلسے جلوسوں پر پابندی ہوگی، ڈی سی او ساجد ظفر۔ دفعہ 144 منگل تک نافز رہے گا، ڈی سی او۔

.....................................................

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا اپریل 4.33 فیصد اضافہ

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا اپریل 4.33 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں کی پیداوار میں رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل 2014) کے دوران سال بہ سال 4.33 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق اپریل 2014 میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار 2.69 فیصد بڑھی تاہم مارچ […]

.....................................................

ٹیکسٹائل شعبے کے لئے یوٹیلٹیزکا علیحدہ ٹیرف مقرر کرنے کا مطالبہ

ٹیکسٹائل شعبے کے لئے یوٹیلٹیزکا علیحدہ ٹیرف مقرر کرنے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) مقامی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے شعبہ ٹیکسٹائل کے لیے فرٹیلائزر اور سی این جی کی طرز پر جنرل انڈسٹریز کی فہرست سے نکال کر یوٹیلٹیز کا علیحدہ ٹیرف متعارف کرانے کا مطالبہ کر دیا اور کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) کی مد میں […]

.....................................................

پاکستان نے زمبابوے کی میزبانی سے معذرت کرلی

پاکستان نے زمبابوے کی میزبانی سے معذرت کرلی

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان نے زمبابوے سے سیریز کو گھاٹے کا سودا خیال کرتے ہوئے رواں سال میزبانی سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق فیوچر ٹور پروگرام کے تحت رواں سال کے آخر میں پاکستان کو متحدہ عرب امارات میں زمبابوے کی میزبانی کرنا تھی، سیریز کو ورلڈ کپ کی تیاریوں کا حصہ سمجھا جا رہا […]

.....................................................

ورلڈ کپ فٹ بال میں آج تین میچز کھیلے جائیں گے

ورلڈ کپ فٹ بال میں آج تین میچز کھیلے جائیں گے

ریوڈی جینیرو (جیوڈیسک) ورلڈ کپ فٹ بال میں آج تین میچز کھیلے جائیں گے۔پورتگال اور جنوبی کوریا کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی ۔آج کا پہلا میچ رات 9 بجے گروپ ایچ میں موجود بیلجئم اور روس کے درمیان ہوگا۔ بیلجئم نے پہلے میچ میں الجزائر کو شکست دی تھی۔روس اور جنوبی کوریا کا […]

.....................................................

سلمان خان کی بحیثیت پروڈیوسر دوسری فلم ڈاکٹر کیبی کا ٹریلر جاری

سلمان خان کی بحیثیت پروڈیوسر دوسری فلم ڈاکٹر کیبی کا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) چلڑ پارٹی کے بعد دبنگ سلمان خان نے ایک بار پھر پروڈیوسر کی سیٹ سنبھال لی۔سلمان خان فلمز کے بینر تلے نئی کامیڈی فلمـ”ڈاکٹر کیبی”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکار جین فرنکوئس پولیوٹ کی اس کینیڈین فلم میں ونے ورمانی، ایڈریان پیلکی، کنال نیراور کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف اہم […]

.....................................................

تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم “پلینز: فائر اینڈ ریسکیو”کا کلپ جاری

تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم “پلینز: فائر اینڈ ریسکیو”کا کلپ جاری

نیویارک (جیوڈیسک) گذشتہ سال ریلیز ہونے والی ہالی ووڈکی کامیاب اینیمیٹڈفلموں میںسے ایک پلینز کے سیکوئل”پلینز: فائر اینڈ ریسکیو”کا پہلا کلپ جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار باب گناوے کی اس فلم کی کہانی بھی ڈسٹی کراس ہوپر کے گرد گھومتی ہے جو اس بار فائر فائٹنگ ائیر کرافٹ کریو کا حصہ بن کر تاریخی پسٹن […]

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف

وزیراعظم میاں نواز شریف

وزیر ِ اعظم میاں نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کا پاکستان کا نمبرون مسئلہ قرار دیا ہے ویسے تو اور بھی کئی مسئلے ہیں باری باری گوش گذارہیں شاید ان مسائل سے قوم کی جان چھوٹ جائے بجلی کے بحران کوحل کرنے کیلئے موجودہ حکومت نے10ماہ میں کچھ کامیابیاں حاصل کی ہیں گو آج لوگوںکو یہ […]

.....................................................

وزیرستان متاثرین کیلئے ریلیف آپریشن

وزیرستان متاثرین کیلئے ریلیف آپریشن

پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان آپریشن تیزی سے جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جیٹ طیاروںنے وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوںکو نشانہ بنایا جس سے درجنوں دہشت گرد ہلاک اور ان کے تین ٹھکانے تباہ ہوئے ہیں۔شمالی وزیرستان کے عمائدین نے فوجی آپریشن کی حمایت کا اعلان […]

.....................................................

صحافتی حلقوں کے بے تاج با دشاہ

صحافتی حلقوں کے بے تاج با دشاہ

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بد ل گئی ۔۔۔ اک شخص سا رے شہر کو ویر اں کر گیا ۔۔۔ تحصیل تلہ گنگ کے صحافتی حلقوں کے بے تاج با دشاہ اور گو نا گو ں صحا فتی خصلتو ں کے ما لک شیخ عبد ا لقیو م کو ہم سے بچھڑ […]

.....................................................

قصور کِس کا۔۔۔؟

قصور کِس کا۔۔۔؟

17 جون کا خونی دِن پنجاب کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔یہ دِن2 خواتین سمیت گیارہ افرادکی جان لے گیا اور 80 سے زائد زخمی ہوئے۔ سوال مگر یہ کہ قصور کِس کا ہے ؟۔حکمرانوں کا ، پولیس کا، علّامہ طاہر القادری کا یااُن عقیدت گزیدہ معصوموں کا جو جان کی بازی […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے صدر سردار محمد یعقوب خان لاہور کے گورنر ہاوس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر رہے ہیں

آزاد کشمیر کے صدر سردار محمد یعقوب خان لاہور کے گورنر ہاوس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر رہے ہیں۔

.....................................................

رمضان کے مہمان

رمضان کے مہمان

گزشتہ رمضان میرے عزیز دوست پپو فراڈی نے اپنے فیکٹری کے تین سو ملازمین کو تین سو مرتبہ استعمال کیاپورے رمضان تمام ورکرز اپنے اپنے شیڈول کے مطابق بچت بازاروں اور یوٹیلٹی سٹورز پر جاتے اور آٹا ،گھی ،چینی، چاول وغیرہ لے آتے ۔ایک اَن پڑھ گمنام غریب اپنی سوانحہِ حیات میں لکھتا ہے کہ […]

.....................................................

سہ ماہی مژگاں: ایک سرسری جائزہ

سہ ماہی مژگاں: ایک سرسری جائزہ

سہ ماہی ”مژگاں’ کا تازہ شمارہ زیر مطالعہ ہے۔ مژگاں کا یہ شمارہ تقریباً دو سال کی طویل مدت کے بعد منظر عام پر آیا ہے۔مدیر نے اتنے طویل اور صبر آزما انتظار کی کوئی وجہ تو نہیں بتائی ہے ممکن ہے رسالہ کی اشاعت میں تأخیر کی وجہ مالی مشکلات یا وسائل کا فقدان […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات : ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور اے ڈی سی فاروق رشید سندھو، ڈسپوزل اسٹیشن بولے کا دورہ کر رہے ہیں۔

.....................................................

بے حس پولیس ۔۔۔۔اور بے بس عوام

بے حس پولیس ۔۔۔۔اور بے بس عوام

کچھ روز قبل خوبصورتی اور کاروباری مقبولیت کے لحاظ سے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں کم عمر معصوم بسمہ دنیا کے سامنے رو رو کر کہہ رہی تھی ہم بہن بھائیوں کا کیا قصور تھا۔ہم سے ہماری ماں کو چھین لیا گیا،ہمیں یتیم کر دیا گیا، 30لاکھ کی امداد […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 21/6/2014

پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین ضلعی صدر محترمہ وزیر النساء چوہدری ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے سلسلہ میں تقریب قرآن خوانی منعقد ہوئی گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین ضلعی صدر محترمہ وزیر النساء چوہدری ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے […]

.....................................................