اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بہانے ڈھونڈے جا رہے ہیں اورحکومت غلطیوں پرغلطیاں کر رہی ہے۔ ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں کہ کوئی شب خون نہ مار دے۔تمام سیاسی قوتوں کو آپریشن کی حمایت میں اکٹھا رہنا چاہیے۔ مسلم لیگ ن کے نااہل مشیر ہیں جن کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کرپشن کیس میںاحتساب عدالت نے ملزم عقیل کریم ڈھیڈی کی نیب ریفرنس سےبریت کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کرپشن کیس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی، عدالت نے عقیل کریم ڈھیڈی کی نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا جس کے مطابق عدالت نےملزم […]
سپریم کورٹ نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا۔ وقافی حکومت کو اقلیتوں کے تحفظ کیلیے ٹاسک فورس بنانے کا حکم۔
بنوں: شمالی وزیرستان کے متاثرین کی نقل مکانی ،مقامی انتظامیہ نے ریلیف کیمپ قائم کر دیئے۔ریلیف کیمپ قائم کرنے میں انتظامیہ کو آئی ایس پی آر کا بھر پور تعاون۔
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مقدمے کے مرکزی ملزم ڈاکٹر طاہر القادری کے صاحبزادے حسین محی الدین کو عدم ثبوت کی بنا پر بے گناہ قرار دے دیا۔ پولیس کے مطابق حسین محی الدین پر الزام تھا کہ انہوں نے ٹی ایم او اور دیگر عملے کو گستاخی کا مزا چکھانے […]
دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے دن دیہاڈے شہری سے لاکھوں روپوں سے لوٹ کر فرار تفصیل پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے)دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے دن دیہاڈے شہری سے لاکھوں روپوں سے لوٹ کر فرار تفصیل کے مطابق پیرمحل کے رہائشی مہرعباس سند ھ یلیانوالی سے دوکاندار سے رقم وصول کرکے واپس موٹر […]
ادارہ منہاج القران میں ہونے والی پولیس کی غنڈہ گردی اور ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف پرقاتلانہ حملہ موجودہ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ویسے تو آج تک کوئی بھی حکومت پاکستان اور پاکستانیوں کے ساتھ مخلص نہیں رہی ہر دور میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری رہا […]
پاکستانی حکمرانوں اور طالبان نے تقریباً دس ماہ تک مذاکرات کیے مگر سب بے سود ثابت ہوئے کیونکہ ایک طرف توطالبان جنگ بندی کا اعلان کرتے رہے اور دوسری طرف دہشت گرد اپنا کام کرتے رہے۔ ان حالات میں تو کوئی ذی شعور انسان مذاکرات جاری رکھنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ آخر بڑی […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے گزشتہ روز آئی جی ریلوے سید ابن حسین نے ملاقات کی، اس موقع پر ریلوے کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ انہوں نے وفاقی وزیر ریلوے کو سکیورٹی کے متعلق بریفنگ دی اور بتایا کہ ملک بھر میں ریلوے سٹیشنوں اور ٹریک پر سخت حفاظتی انتظامات […]
اٹک (جیوڈیسک) حالیہ بجٹ الفاظ کا ہیر پھیر اور گورکھ دھندا ہے غریب عوام کاکوئی خیال نہیں رکھا گیا یہ مراعات یافتہ اور امراء کو نواز نے کا بجٹ ہے، مزدور کی اجرت کم از کم پندرہ ہزار ماہانہ کی جائے۔ بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ نے تمام کاروبار ٹھپ کر دئیے ہیں۔ ان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) روات اور شاہ اللہ دتہ میں 51 مقامات پر سپرے کیا اور ایسے تمام مقامات پر مچھر مار سپرے کیا جارہا ہے جہاں ڈینگی لاروے کی افزائش کا امکان ہوسکتا ہے۔ سینیٹری انسپکٹرز اور لیڈی ہیلتھ سپر وائزرز نے آج دیہی علاقوں ترلائی، بھارہ کہو، روات اور شاہ اللہ دتہ کی یونین […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سجاد احمد عباسی، جنرل سیکرٹری راجہ محمد جواد، نائب امراء شمس الرحمن سواتی، محمد وقاص خان اور میجر (ر) محمد منیر اعظم نے لاہور میں منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے باہر تجاوزات ہٹانے کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے آٹھ کارکنوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے رام سوامی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران پانچ افراد کو حراست میں لے لیا، بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد عمران عرف عمر قاری مارا گیا۔ نیپئر کے علاقے میں گینگ وار کا اہم ملزم سہیل ڈاڈا پولیس مقابلے […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹوئٹر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکام کی طرف سے ان اکاونٹس پر پابندی برقرار رکھنے کے لیے ناکافی مواد فراہم کرنے کے بعد یہ پابندی ختم کر دی گئی۔ انٹرنیٹ پر سماجی رابطوں اور مائیکر بلاگنگ کی ویب سائیٹ ٹوئٹر نے گزشتہ ماہ پاکستان میں درجنوں اکاونٹس تک رسائی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ گلبرگ مین پشتو زبان کی گلوکارہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گلبرگ میں چار مسلح افراد گلنار نامی پشتو گلوکارہ کے گھر داخل ہوئے اور گلوکارہ کو گولیاں مار کر قتل کردیا جس کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) بدھ کے روز ماڈل ٹاؤن میں قائم منہاج القرآن کے دفاتر پر غم و غصے کی کیفیت غالب رہی۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندےاور دیگر افراد پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں کے ساتھ اپنے غم کا اظہار کرنے اور اپنی یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کے لیے وہاں آتے رہے۔ یاد رہے کہ پاکستان […]
جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) وانا میں جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمٰن کے سینیٹر مولانا صالح شاہ کے بیٹے شمس الاسلام کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ سینیٹر مولانا صالح شاہ کے بیٹے شمس الاسلام جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا سے ٹانک آرہے تھے کہ نا معلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جنوری تا مارچ 2014 کی سہ ماہی کا ’نظام ادائیگی کا جائزہ‘ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیٹ ورک میں 393 نئے اے ٹی ایمز کا اضافہ ہوا (گزشتہ سہ ماہی کی نسبت 5.1 فیصد شرح نمو) جس سے اے ٹی ایمز کی مجموعی تعداد 8077 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی طرف سے جون کے دوران ٹیکس وصولیوں کے شارٹ فال میں کمی کیلیے ٹیکس دہندگان کے ریفنڈ روکنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر کے مرتب کردہ ٹیکس وصولیوں اور ریفنڈز کے اجرا کے عبوری اعدادوشمار دستیاب کاپی کے مطابق فیڈرل […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ایشین ڈویژن تھری رگبی ایونٹ میں حیران کن نتائج کے لیے تیار ہے۔ قومی رگبی ٹیم کے کپتان ارسلان زاہد کے مطابق پلیئرز نے ٹریننگ کیمپ میں سخت محنت کی جس کا صلہ ٹائٹل فتح کی صورت میں ضرور ملے گا۔ ایونٹ کا آغاز جمعرات سے پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس […]
ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کے ایک اہم میچ میں چلی نے اسپین کو 2-0 سے شکست دے کرنہ اسپین کو فٹ بال ورلڈ کپ سے ہی باہر کر دیا۔ دفاعی چیمپئن چلی کے 2 گول کے مقابلے میں کوئی بھی گول نہ کرسکی اور عبرتنا ک شکست سے دوچار ہوئی۔ […]
نیویارک. (جیوڈیسک) گزشتہ سال ریلیز ہونے والی ہالی ووڈکی کامیاب اینیمیٹڈفلموں میںسے ایک پلینز کے سیکوئل”پلینز: فائر اینڈ ریسکیو”کا مکمل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار باب گناوے کی اس فلم کی کہانی بھی ڈسٹی کراس ہوپر کے گرد گھومتی ہے جو اس بار فائر فائٹنگ ائیر کرافٹ کریو کا حصہ بن کر تاریخی پسٹن […]
نیویارک (جیوڈیسک) 2012ء کی بلاک بسٹرہالی ووڈ ایکشن فلم دی ایکسپینڈیبلز 2 کے سیکوئل “دی ایکسپینڈیبلز 3 ـ”کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فلم میں ہالی ووڈ کے کئی بڑے ایکشن ہیرو کام کر رہے ہیں جن میں سلوسٹر اسٹالون کے علاوہ آرنلڈ شیوار زنیگر، جیٹ لی، جیسن اسٹیتھم،انٹونیو بینڈریاس، میل […]