رواں سال مون سون بارشیں معمول سےکم ہوں گی، محکمہ موسمیات

رواں سال مون سون بارشیں معمول سےکم ہوں گی، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اس سال مون سون کے دوران معمول سے کچھ کم بارشیں ہوں گی ،تاہم ملک میں پانی کے ذخائرکی صورتحال تسلی بخش رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں مون سون کا دورانیہ جون کے آخری ہفتہ میں شروع ہوگا اور جولائی کے دوران بارشیں معمول سے کچھ کم ہوں گی۔ملک کے […]

.....................................................

ریاست کی حیثیت سے پاکستان دو جنگیں لڑ رہا ہے، وزیراعظم

ریاست کی حیثیت سے پاکستان دو جنگیں لڑ رہا ہے، وزیراعظم

دوشنبے (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ریاست کی حیثیت سے پاکستان دو جنگیں لڑ رہا ہے ، افواج دہشت گردوں سے نبرد آزما ہیں،حکومت تباہ حال معیشت کو پیروں پر کھڑا کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔وزیر اعظم نے لاہور میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر […]

.....................................................

لاہور :واقعہ، شہباز شریف سمیت پانچ سو افراد کیحلاف مقدمہ کیلیے درخواست دائر

لاہور :واقعہ، شہباز شریف سمیت پانچ سو افراد کیحلاف مقدمہ کیلیے درخواست دائر

لاہور واقعہ ، شہباز شریف سمیت پانچ سو افراد کیحلاف مقدمہ کیلیے درخواست دائر۔ درخواست سیشن عدالت میں دائر کی گئی۔ ماڈل ٹاون میں نہتے عوام کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا، درخوست گزار۔رانا ثنااللہ اور آئی جی پنجاب سمیت دیگر افراد کے خلاف کارروائی کی جائے ، درخواست۔

.....................................................

ورنر پنجاب چوہدری سرور نے لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم اور دکھ کا اظہار

ورنر پنجاب چوہدری سرور نے لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم اور دکھ کا اظہار

پنجاب (خصوصی رپورٹ) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اور کہا کہ یہ ایک انتہائی افسوسناک سانحہ ہے، جس سے مجھے زبردست صدمہ ہواہے، امن اور عوام کی خفاظت ہماری حکومت کی بنیادی ترجیح ہے، بہتر […]

.....................................................

ہم سے مگر مطالبہ قربانیوں کا ہے

ہم سے مگر مطالبہ قربانیوں کا ہے

ایک بادشاہ شکار کیلئے اپنے لائو لشکر کے ساتھ جنگل گیا سارا دن خوب ہلا گلا ہوتا رہا کئی جانور شکار کئے نشانہ بازی بھی ہوتی رہی سورج ڈھلنے لگاتو اس نے ایک چشمے کے قریب موزوں جگہ خیال کرتے ہوئے پرائو کا حکم دیا اِدھر شکارکئے جانوروںکے گوشت سے ضیافت کااہتمام کیا جارہا تھاادھر […]

.....................................................

آل کراچی فیصل حمائتی فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل 21 جون کو کھیلا جائے گا

آل کراچی فیصل حمائتی فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل 21 جون کو کھیلا جائے گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل کراچی فیصل حمائتی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل اعظم اسپورٹس بمقابلہ شہزاد محمڈن کے مابین مورخہ 21 جون 2014ء بروز ہفتہ شام 4بجے حمائتی الیون فٹ بال اسٹیڈیم بھنیس کالونی پر کھیلا جائے گا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی و چیئر مین […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علام ناصرعباس جعفری کی پرزور مذمت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علام ناصرعباس جعفری کی پرزور مذمت

کراچی (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علام ناصرعباس جعفری نے لاہور میں بے گناہ مرد و خواتین کو بے دردی سے قتل کرنے کی پرزور مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن وزیرستان آپریشن سے قوم کی توجہ ہٹانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ منہاج القرآن […]

.....................................................

مشرف کانام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف وفاق کی درخواست مسترد

مشرف کانام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف وفاق کی درخواست مسترد

مشرف کانام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف وفاق کی درخواست مسترد۔اسلام آباد وفاق نے کیس کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ اٹارنی جنرل نے معاملہ کی اہمیت کے پیش نظر جلد سماعت کی استدعا کی گئی تھی۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا لاہور واقعے میں جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم نواز شریف کا لاہور واقعے میں جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم نواز شریف کا لاہور واقعے میں جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔ ریاست کی حیثیت سے پاکستان ایک نہیں دو جنگیں لڑ رہا ہے، وزیر اعظم۔ معیشت کو دوبارہ قدموں پر کھڑے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیراعظم۔ لاہور واقعے کے زمہداروں کا تعین کرنے کیلیے ٹربیونل قائم کر دیا ، […]

.....................................................

آئی ایس ایم کالج کے زیر اہتمام سالانہ علمی ادبی تقریب

فیصل آباد(خصوصی رپورٹ) آئی ایس ایم کالج کے زیر اہتمام سالانہ علمی ادبی تقریب روشن ستارے کے نام سے مورخہ 9مئی بروز جمعرات 356-A پیپلز کانونی نمبر1نزد چھوٹی ڈی گرائونڈ میں منعقد ہورہی ہے جس کی صدارت ڈاکٹر محمد جاوید اسلم باجوہ ایکس کنٹرولرامتحانات رجسٹر جی سی یونیورسٹی۔ مہمانان گرامی غلام مر تضیٰ لیکچر ار […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 17/6/2014

مجدد اعظم حضرت سید نوشہ گنج بخش قادری کا سالانہ عرس مبارک 27-26جون جمعرات جمعتہ المبارک دارلفیض رنمل شریف میں منعقد ہو گا گجرات (جی پی آئی) مجدد اعظم حضرت سید نوشہ گنج بخش قادری کا سالانہ عرس مبارک 27-26جون جمعرات جمعتہ المبارک دارلفیض رنمل شریف میں منعقد ہو گا ، مرکزی تقریب 26جون بروز […]

.....................................................

دادو: پولیس کا کراچی جانے والی ٹرین پر چھاپہ، پانچ افراد زیر حراست

دادو: پولیس کا کراچی جانے والی ٹرین پر چھاپہ، پانچ افراد زیر حراست

دادو: پولیس کا کراچی جانے والی ٹرین پر چھاپہ ، پانچ افراد زیر حراست۔ حراست میں لیے گئے افراد کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے، پولیس۔

.....................................................

آپریشن ضربِ عضب

آپریشن ضربِ عضب

بالآخر حکومت نے وہی فیصلہ کیا جو قوم کے دِل کی آواز تھی۔ شمالی وزیرستان میں افواجِ پاکستان نے آپریشن ضربِ عضب” شروع کر دیا۔یہ افواجِ پاکستان کا نواں بڑا آپریشن ہے،اِس سے پہلے آٹھ بڑے آپریشن کیے جا چکے جن میں آپریشن فریڈم، المیزان، راہِ حق، زلزلہ، راہِ راست ، شیردِل ، راہِ نجات […]

.....................................................

دہشتگردی کے خطرات

دہشتگردی کے خطرات

پاکستان میں 06ـ2004 تک متعین رہنے والے ڈنمارک کے سفیر بینٹ ویگوتسکی نے حال ہی میں اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ پاکستان میں حکومت کا نہ تو سرحدوں پر کنٹرول ہے اور نہ ہی سرحدی علاقوں یا شہروں میں اس کا عمل دخل ہے۔ عوام کی بہبود کے لئے کام کرنے والا کوئی […]

.....................................................

ملازمین کی حفاظت کس کی ذمہ داری؟

ملازمین کی حفاظت کس کی ذمہ داری؟

میرے محلے کی ایک عورت روتی دھوتی ہمارے گھر میں داخل ہوئی اور اطلاع دی کہ فلا ں عورت کے شوہر کا انتقال ہو گیا۔ پوچھنے پر پتہ چلا کہ کسی تعمیراتی کام میں مزدوری پر گیا ہوا تھا اور کرین پر چڑھا اینٹیں اوپر کی طرف پھینک رھا تھا کہ پاؤں پھسلا ،دھڑام سے […]

.....................................................

شباب ملی کے زیر اہتمام ضلع بھر کے نوجوانوں کا اجتماع

شباب ملی کے زیر اہتمام ضلع بھر کے نوجوانوں کا اجتماع

ملکہ ( عمر فاروق اعوان) شباب ملی کے زیراہتمام ضلع بھر کے نوجوانوں کا اجتماع عام 22 جون بروز اسلامک سنٹر گجرات میں ہو گا۔ شباب ملی ضلع گجرات کے ترجمان کے مطابق اجتماع میں ضلع گجرات بھر سے ہزاروں نوجوان شریک ہوں گے اجتماع عام سے مرکزی صدر شباب ملی پاکستان عتیق الر حمن […]

.....................................................

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شعبہ نشرواشاعت

پشاور(خصوصی رپورٹ)جماعت اسلامی کے مرکزی سراج الحق 18 جون بروز بدھ 3 بجے دن المرکز الاسلامی پشاور میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے ،اور شمالی وزیرستان میں فوجہ آپریشن اور لاہور میں عوامی تحریک کے کارکنوں پر پولیس فائرنگ سے رونما ہونے والی صورتحال اور بعض اہم قومی امور کے حوالے سے اظہار خیال […]

.....................................................

غزوہ بدر 17رمضان سنہ ٢ ھ

غزوہ بدر 17رمضان سنہ ٢ ھ

اہل سیر کی اصطلاح میں ” غزوہ” اس فوجی مہم کو کہا جاتاہے۔ جس میں آنحضور ۖ خود بنفس نفیس تشریف لے گئے ہوں ۔ خواہ جنگ ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہو۔ اور”سریہ” وہ فوجی مہم ہے جس میں آپ خود تشریف نہ لے گئے ہوں ۔ بلکہ کسی اور کی قیادت میں لشکر […]

.....................................................

سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز عہدوں سے فارغ

سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز عہدوں سے فارغ

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کو عہدوں سےہٹا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذوالفقار حمید کو سی سی پی او لاہور کا اضافی چارج دیے جانے کاامکان ہے۔

.....................................................

حکومتی قائم کردہ عدالتی کمیشن کو مسترد کرتے ہیں، طاہرالقادری

حکومتی قائم کردہ عدالتی کمیشن کو مسترد کرتے ہیں، طاہرالقادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت کے قائم کردہ عدالتی کمیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے شہدا کے لواحقین کو نہ حکومتی امداد چاہیے اور نہ ہی ہم حکومتی کمیشن کو مانتے ہیں، ہم اپنے شہداکی خود کفالت کرینگے انکی تعلیم، خوراک رہائش سب کا ہم […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات

دوشنبے (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ تاجکستان کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان ایک معاہدے اور مفاہمت کی چار یادداشتوں پر دست خط کیے گئے ہیں، وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ خطے میں ترقی کے لیے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنا ہوگا۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں صدر امام […]

.....................................................

شمالی وزیر ستان آپریشن کے لیے تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے، اسحاق ڈار

شمالی وزیر ستان آپریشن کے لیے تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان آپریشن میں بے گھر ہونے والوں کےلیے 50 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی ہے، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آپریشن کے لیے تمام تر وسائل فراہم کیے جائیں گے، ٹوٹی پھوٹی معیشت ٹھیک کر رہے ہیں کوئی شاباش نہیں دے سکتا تو دعا […]

.....................................................

میران شاہ میں جاسوس طیاروں کے حملے میں 4 افراد ہلاک

میران شاہ میں جاسوس طیاروں کے حملے میں 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ میں جاسوس طیاروں کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق میران شاہ کے علاقے ڈانڈے درپہ خیل میں امریکی جاسوس طیاروں نے بدھ کی رات حملہ کیا۔ جاسوس طیاروں نے ایک مکان اور گاڑی پر 6 میزائل فائرکئے، حملے میں 4 افراد […]

.....................................................

کراچی: مبینہ مقابلوں میں 3 ملزمان ہلاک، 5 گرفتار

کراچی: مبینہ مقابلوں میں 3 ملزمان ہلاک، 5 گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور میں رینجرز سے مبینہ مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر مارا گیا، دہشت گرد کے قبضے سے اہم سیاسی رہنمائوں کی ہٹ لسٹ بھی ملی ہے، سول اسپتال کے قریب رینجرز نے تاجر سے بھتہ وصول کرنے کے لئے آنے والے 2 ملزمان کو فائرنگ […]

.....................................................