لاہور انسان خطاء کا پُتلا ہے اور اشر فا لمخلوقات بھی ہے۔ کبھی کبھی ناجانے یا لاپرواہی سے غلطی کر دیتا ہے پھر اس کا نتیجہ تکلیف دہ ہوتا ہے ۔ان دنوں ایسے ہی ایک معاملے میں دو بٹ دو چار ہیں ۔عارف بٹ اور کالم نویس توفیق بٹ، توفیق بٹ کی جانب سے لکھا […]
منچن آباد(خصوصی رپورٹ)قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور کے سکول پر دہشت گردانہ حملے جس کے نتیجے میں ڈیڑھ سو سے زائد بچے شہید ہوئے اور شکار پور خود کش حملہ جس میں 80سے زائد جانیں چلی گئیں، سکولوں کو مسلسل دھمکیاں مل رہی […]
تحریر :ماجد امجد ثمر ریڈیو کا عالمی دن ہر سال 13 فروری کو تما م دنیا میں منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا اعلان یونیسکو کی36ویں جنرل اسمبلی نے 3 نومبر 2011 ء کو کیا تھا۔اس دن کو عالمی سطح پر منانے کی تجویز سپین کی حکومت کی پیش کردہ تھی۔اور یونیسکو کا اس […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مخدوم امین فہیم کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں سینیٹ کے ٹکٹوں کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ہے مخدوم امین فہیم نے پارلیمانی بورڈ کے ٹکٹوں کے فیصلوں کی توثیق کر دی ہے۔ امین فہیم جو کہ جرمنی سے علاج کے بعد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ وہ چیئرمین سینٹ کا امیدوار نہیں ہیں۔ اگر انہیں چیئرمین سینٹ کیلئے نامزد کیا گیا تو دوستوں سے مشورہ کر کے کوئی فیصلہ کریں گے۔ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے درمیان گشیدگی میں کمی خوش آئند ہے۔ عمران خان اور الطاف حسین کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سرکاری دستاویز کے مطابق او جی ڈی سی ایل ملازمین کو دوران سروس اور ریٹائرمینٹ پر 325 گاڑیاں اونے پونے داموں فروخت کر دی گئیں۔ 1000 سے 1300 سی سی کی گاڑیوں کی لوٹ سیل میں چیف مینجر اور جنرل مینجر سمیت اہم عہدوں پر براجمان افسران نے خوب فائدہ اٹھایا۔ تقریبا […]
کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے ایم کیو ایم نے عائشہ منزل سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے شاہراہ قائدین پہنچے۔ رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج عامر خان اور حیدر عباس رضوی نے موٹر سائیکل پر ریلی میں شرکت کی۔ شاہراہ قائدین پر جلسے کا اہتمام […]
لاہور (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے دھرنے میں شریک خواتین کے بارے میں نازیبا کلمات کہے تھے جس کے بعد سیاسی درجہ حرارت کافی گرم ہو گیا تھا۔ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کُھل کر ایک دوسرے کے سامنے آ گئی تھیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز نے رات گئے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر سجیت اور چارواہ سیکٹرز پر بلا اشتعال گولہ باری کی۔ بھارت کی جانب سے ٹھٹھی گاؤں، مہندروال اور عمراں والی سمیت دیگر سرحدی آبادیوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے مقامی افراد میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ چناب رینجرز […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں مقدمات بھجوانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے دہشت گردی کے مقدمات فوجی عدالتوں میں بھجوانے کی منظوری دی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ سانحہ شکارپور میں ملوث ملزمان کو ایک ہفتے […]
پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کا امتحان ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاون کے حوالے سے جوائنٹ ٹیم کی رپورٹ پر کارروائی کرتی ہے یا مصلحت کا شکارہوتی ہے۔انہوں نے یہ بات پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ پشاور پریس کلب کے پروگرام گیسٹ آور […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن فاروق ستار نے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کی شیریں مزاری سے معذرت میں رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی شامل ہے۔ ۔فاروق ستار نے کہا کہ الطاف حسین کی معافی کا مطلب ہے رابطہ کمیٹی نےبھی معافی مانگ لی۔
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے درمیان ٹی 20 کھیلا گیا جو ختم ہو گیا، ن لیگ مسلح ونگ کا خاتمہ چاہتی ہے چاہے وہ کسی سیاسی جماعت کا کیوں نہ ہو۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ کہتے ہیں عمران خان کی طرح وہ بھی کرپشن پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی پھر ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سینیٹ انتخابات رکوانے کی درخواست پر سیکریٹری الیکشن کمیشن کو آج طلب کیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے روبرو درخواست میں سینیٹ کی باون نشستوں پر الیکشن رکوانے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سینیٹ الیکشن ایکٹ کی دفعہ 78 اور آئین […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرہ موخر کر دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبائی سیکرٹری داخلہ بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان سے فوجی عدالتوں کیلئے 54 کیسز منتخب کرکے وفا ق کو ارسال کردئیے گئے ہیں۔ کوئٹہ میں سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) اکبر حسین درانی نے بتایا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف آئندہ ہفتے کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ […]
تحریر : ایم سرور صدیقی کئی ماہ بیشتر دھرنوں کے دوران جب ڈاکٹر طاہرالقادری نے انقلابی دھرے میں پرجوش اندازمیں ”گو نواز گو”کا نعرہ لگایا تھا شایدوہ اس وقت خود نہیں جانتے تھے یہ نعرہ ایک تحریک بن جائے گا اور اپنے پرائے سب احتجاج کے دوران حلق پھاڑکر ”گونوازگو”کا نعرہ لگاتے پھریں گے۔۔۔اور تو […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ ایئر پورٹ کے علاقے محلہ نورانی میں بے روز گاری سے تنگ نوجوان نے خود کو پستول کی گولی مار زندگی کا خاتمہ کرلیا، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ تھانہ ایئر پورٹ پولیس کے سب انسپکٹر عارف نے بتایا کہ 23 سالہ اویس خالد عرصہ سے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ بلدیہ ٹاون فیکٹری سے متعلق رینجرز کی پیش کردہ رپورٹ کومنظور یا مسترد کرنے کا فیصلہ متعلقہ ٹرائل کورٹ کرے۔ مقدمے کی سماعت ایک سال میں مکمل کی جائے ۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بلدیہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پانی و بجلی کے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی کے بحران پر جلد قابو پالیں گے اور قیمتیں بھی نیچے لے آئيں گے۔ پلاننگ کمیشن مغلیہ دور میں ہوتا تو تاج محل نہ بن پاتا۔ واپڈا نے لنک کینال ، ڈیمزاور بیراج اسلیے بنالیے کہ اس وقت تک پلاننگ […]
تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ہندوستان کا ہمیشہ سے یہ دعوی رہا ہے کہ وہ ایک پر امن ملک ہے جسکے باسی امن کے علمبردار ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ تاریخی حقائق نے ہمیشہ نہ صرف ان بھارتی دعوئوں کو غلط ثابت کیا بلکہ ہندوستانی حکومت کے قول و فعل کے تضاد سے بھی […]
. آج پہلو میں میر ے خود کو عیاں ہو نے دو . عشق میں ہو تا ہے اب جتنا زیا ں ہو نے دو . . تجھ کو کھو نے کا خیا ل آیا اشکو ں کی روانی میں اپنا دل کھو بھی چکے ہم،اب جاں کھو نے دو . . حا ل دل […]