ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 8 افرادجاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی، فائرنگ کا واقعہ ہنگو کے علاقے کاہی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، زخمی خاتون کو […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور میں رینجرز سے مقابلے کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈار مارا گیا، ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اہم سیاسی رہنمائوں کی ہٹ لسٹ بھی ملی ہے۔ ترجمان رینجرز کا دعویٰ ہے کہ مارے جانے والے ملزم کی شناخت زوہیرعرف سلمان کے نام سے ہوئی […]
لاہور (سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام سید مودودی لائبریری میں اراکین شوریٰ کے لئے دس روزہ تربیتی کیمپ آج سے شروع ہورہا ہے۔ اس کیمپ مقامی ، صوبائی اور مرکزی شورائوں کے پچاس کے قریب افراد شریک ہوں گے ۔کیمپ میں فقہ ، قرآن اور احادیث کے حوالے سے […]
فیصل آباد: نورالھدی فانڈیشن انٹر نیشنل کے زیر ایتمام گلشن سعید مانانوالا میں 25 واں سالانہ 26 روز تعلیم القران کورس کی خصوصی نشست سے مزہبی سکالر پیر سید محمد سعید الحسن شاہ، حضرت علامہ مفتی شوکت علی سیالوی خطیب اعظم خانیوال و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
لڑکے نے اپنے دوستوں سے کہا میری اداکارہ میرا سے شادی کی بات چیت چل رہی ہے ۔۔۔دوستوں نے کہا کوئی امید بھی ہے۔۔۔اس نے جواب دیا معاملہ ففنی ففٹی پر اٹکا ہوا ہےوہ کیسے؟ دوستوں نے دریافت کیامیں مان رہا ہوں۔۔۔اس نے جواب دیا میرا نہیں مان رہی ۔۔۔یہی حال حکومت اور طالبان کے […]
کوٹ جیمل: حاجی مرزا محمد شبیر آف کاکاٹی سٹور و دیگر مسلم کانفرنس و نون لیگ چھوڑ کر وزیر ہاوسنگ چوہدری پرویز اشرف کی قیادت پی پی میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں۔
برنالہ: ٹھیکیدار شبیر کی رہائش گاہ پر حاجی خالد، محمد نزیر، طارق محمود، چوہدری ولائیت، چوہدری لیاقت اکرم، صوبے خان و اہلیان آئی مسلم لیگ ن چھوڑ کر پی پی میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں۔
لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ طاہر القادری کو کوئی ڈرامہ رچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال انتہائی مخدوش ہے ایسی صورت حال میں طاہر القادری کسی نے […]
پنجاب اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے لیے پیش کیے گئے صوبائی بجٹ پر عام بحث میں اپوزیشن نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے جبکہ حکومتی ارکان نے بجٹ کو عوام دوست متوازن بجٹ قراردیا ، گزشتہ روز عام بحث میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے […]
منہاج القرآن کے چار ارکان پولیس تشدد سے جاں بحق، ڈاکٹر طاہرالقادری۔ بدامنی اور خون خرابے کو روکنے کا واحد ادارہ پاک فوج ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری۔ ان لوگوں کا مقصد خون بہانا، لاشیں گرانا ہے، ڈاکٹر طا ہر القادری۔
پاک فوج کی طرف سے شدت پسندوں کے خلاف شمالی وزیر ستان میں ”ضرب عضب ”آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔فورسز کی جانب سے میر علی، میران شاہ اور دیگر علاقوں میںجیٹ طیاروں سے بمباری کرکے شدت پسندوں کے متعددٹھکانوںکو تباہ کیا گیا اور انہیں گھیرے میں لیکر فرار ہونے کی کوششیں ناکام بنائی جارہی ہیں۔شدت […]
کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ٹڈاپ اسکینڈل میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی ہے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ٹداپ اسکینڈل میں کراچی کی انیٹی کرپشن کورٹ میں پیش ہوئے، اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کے وکلاء نے 12 مقدمات میں ان […]
میاں برادران کے رویہ سے تنگ 44 ناراض اراکین قومی اسمبلی نے عرصہ سے شکایات کا ازالہ نہ ہونے پر ایک الگ گروپ قائم کر رکھا ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی حکومت کے خلاف متوقع تحریک کے باعث میاں برادران کے غرور اور تکبر کا […]
کرا چی ائرپورٹ پر دہشت گردوں نے منظم حملہ کیا کافی جانی و مالی نقصان بھی ہوا یہ حملہ درحقیقت پاکستان کی سالمیت پر حملہ تھا دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں جو جدید اسلحہ ملا وہ بھارتی ساخت کا تھا ۔یہ کتنی حیرت انگیز اور خوفناک بات ہے کہ پاکستان نے انڈیا سے احتجاج […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے گورنر سردار مہتاب احمد خان نے پیر کے روز افغان حکومت سے کہا ہے کہ وہ غیر یقینی سیکیورٹی صورتحال کے باعث اپنے گھروں کو چھوڑ کر افغانستان نقل مکانی کرنے والے شمالی وزیرستان کے لوگوں کو پناہ نہ دے۔ یہاں گورنر ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی علما کانفرنس برائے انسداد پولیو کے شرکا نے پولیو ویکسین کے استعمال کو جائز قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پولیو ویکسین میں کوئی حرام یا مضر صحت اجزا شامل نہیں، مسلم ممالک میں بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانے کیلیے اقدامات کیے جائیں۔ پیر کو بین الاقوامی علما […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک بین الاقوامی سروے کے مطابق امریکا، چین اور دیگر ممالک کے مقابلہ میں پاکستانی کہیں زیادہ محب وطن ہیں اور 88 فیصد پاکستانی ہر وقت ملک کے لیے جان دینے کو تیار رہتے ہیں۔ گیلپ کے حالیہ بین الاقوامی سروے کے مطابق 88 فیصد پاکستانی ہر وقت کے لئے جان دینے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے بعد پولیس نے پندرہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پیر کی رات گئے پولیس کی بھاری نفری مشینری کے ہمراہ پی اے ٹی کے مرکز ماڈل ٹاؤن پہنچی اور طاہر […]