کیتھے پیسیفک کا پاکستان کیلئے پروازیں بند کرنےکا اعلان

کیتھے پیسیفک کا پاکستان کیلئے پروازیں بند کرنےکا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ائیر پورٹ پر حملے کے منفی اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ کیتھے پیسیفک نے 28 جون سے پاکستان کے لیے پروازیں بند کرنے کااعلان کر دیا ہے۔ کراچی ائرپورٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد ہانگ کانگ کی ائیر لائن کیتھے پیسیفک نے نائٹ آپریشن بند کر دیے تھے تاہم اب سول […]

.....................................................

لارڈز ٹیسٹ ڈرا، جیت انگلش ٹیم کو چھو کر گزر گئی

لارڈز ٹیسٹ ڈرا، جیت انگلش ٹیم کو چھو کر گزر گئی

لندن (جیوڈیسک) لارڈز ٹیسٹ میں جیت انگلش ٹیم کو چھوکر گزر گئی، سری لنکا نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد میچ ڈرا کرلیا، 390 کا ہدف پانے والی مہمان ٹیم نے 9 وکٹ پر 201 رنز بنائے۔ انگلینڈ کے لارڈ گراؤنڈ میں جاری ٹیسٹ میں اسٹورٹ براڈ نے اختتامی اوور کی پہلی گیند پر رنگانا […]

.....................................................

بورڈ کا نیا آئین تشکیل دینے سے ملکی وقار کو ٹھیس پہنچے گی، ذکا اشرف

بورڈ کا نیا آئین تشکیل دینے سے ملکی وقار کو ٹھیس پہنچے گی، ذکا اشرف

لاہور (جیوڈیسک) سابق چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پی سی بی کو ایسے فیصلوں سے گریز کرنا چاہیے جس سے کرکٹ کو نقصان اور ملکی وقار کو ٹھیس پہنچے۔ گزشتہ روز یونان کرکٹ ایسوسی ایشن کے حکام سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے سابق چیر مین […]

.....................................................

کراچی : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی انسداد بد عنوانی عدالت پہنچ گئے

کراچی : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی انسداد بد عنوانی عدالت پہنچ گئے

کراچی : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی انسداد بد عنوانی عدالت پہنچ گئے۔ شرجیل میمن، شرمیلا فاروقی، فاروق ایچ نائیک و دیگر بھی ہمراہ ہیں۔

.....................................................

لاہور: ماڈل ٹاون میں منہاج القرآن کے کارکنوں کا احتجاج

لاہور: ماڈل ٹاون میں منہاج القرآن کے کارکنوں کا احتجاج

لاہور:ماڈل ٹاون میں منہاج القرآن کے کارکنوں کا احتجاج۔ مظاہرین کی جانب سے پتھراو، پولیس کی شیلنگ۔

.....................................................

پاکستان اسٹیل کو بیل آؤٹ کی دوسری قسط 255 کروڑ جاری

پاکستان اسٹیل کو بیل آؤٹ کی دوسری قسط 255 کروڑ جاری

کراچی (جیوڈیسک) موجودہ حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل کی بحالی اور ترقی کے لیے منظور شدہ 18 ارب 50 کروڑ روپے کے پہلے حصے میں سے 2 ارب 55 کروڑ روپے کی دوسری قسط پاکستان اسٹیل کو موصول ہوگئی۔ موصول ہونے والی رقم میں سے ادارے کے ملازمین کو ماہ اپریل 2014 کی تنخواہ […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری و شیخ رشید کا احتجاج

ڈاکٹر طاہر القادری و شیخ رشید کا احتجاج

انڈیا،امریکہ اور دیگر ملکر پاکستان کے امن کے درپے ہیں ان کہ خواہیش ہے کہ پاکستانی قوم کھبی بھی ایک ہو کر پاکستان کو ترقی کی جانب گامزن نہ کر سکیں ۔پاکستانی قوم ان ایشوز کے ساتھ ساتھ مہنگائی اور لوڈشیڈنگ جیسے مثال کا بھی شکار ہیں جس سے معاشی طور پر ہر کوئی پریشان […]

.....................................................

وفاق اور سندھ کے درمیان ٹیکس تنازع طول پکڑ گیا

وفاق اور سندھ کے درمیان ٹیکس تنازع طول پکڑ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاق اور سندھ کے درمیان 3 ارب روپے سے زائد ٹیکس کی رقم صوبائی حکومت کے اکاونٹ میں منتقل نہ کرنے کا تنازعہ طول پکڑ گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو مداخلت کرنے کی درخواست کر دی ہے اور اس حوالے سے سندھ حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) […]

.....................................................

راحت کا گانا ’’تینوں سمجھاواں کی‘‘ بھی بھارتی فلم میں نقل

راحت کا گانا ’’تینوں سمجھاواں کی‘‘ بھی بھارتی فلم میں نقل

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کی فلم انڈسٹر ی میں آئندہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم ’’ہمٹی شرما کی دلہنیا‘‘ میں گلوکار راحت فتح علی خان کی پنجابی فلم ’’ورثہ‘‘ کا سپرہٹ گیت’’تینوں سمجھاواں کی ‘‘ کو معمولی ردوبدل کے ساتھ گلوکار ارجیت سنگھ اور شریا گھوشال کی آواز میں ریکارڈ کرکے شامل کرلیا گیا۔ بالی وڈ […]

.....................................................

موروکو فیسٹیول میں نیلسن منڈیلا کو خراج عقیدت پیش

موروکو فیسٹیول میں نیلسن منڈیلا کو خراج عقیدت پیش

فاس (جیوڈیسک) افریقی سپر اسٹارز جونی کلیگ اور یوسو این ڈور نے اتوار کو موروکو میں منعقد ہونے والے صوفی میوزک فیسٹیول کے بیسویں ایڈیشن کے موقع پر جنوبی افریقہ کے آنجہانی صدر نیلسن منڈیلا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جنوبی افریقی قوم کے روحانی شہر فاس میں منعقدہ اس تقریب کا آغاز ولیم ارنسٹ […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی دستار بندی کر رہے ہیں۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 26/6/2014

اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو اپنا گھر دکھا ئے اور اُس عمرہ و حج کی سعادت حاصل کرنے کا موقع دے’ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی گجرات ( جی پی آئی )اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو اپنا گھر دکھا ئے اور اُس عمرہ و حج کی سعادت حاصل کرنے کا موقع […]

.....................................................

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضانے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی قافلے کے قریب دھماکہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضانے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی قافلے کے قریب دھماکہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ ملک عزیز پاکستان […]

.....................................................

” آپریشن ضرب العضب ”خوش آئند

” آپریشن ضرب العضب ”خوش آئند

یہ حقیقت ہے کہ ایک لمبے عرصے سے قوم کی آستینوں میں پلنے والے دہشت گردوں کے خلاف” آپریشن ضرب العضب ” کو نہ صرف پاکستان میں بسنے والے پاکستانی بلکہ ساری دنیا کے اِنسان دوست اور اِنسانوں سے محبت کرنے والے افراد بھی آپریشن ضرب العضب کو خوش آئندہ قراردے رہے ہیں اور اَب […]

.....................................................

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شعبہ نشرواشاعت

پشاور( خصوصی رپورٹ)جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخواکے سیکرٹری جنرل شبیر احمد خان نے کہا ہے مرکزی حکومت کو قوم نے امن کیلئے مینڈیٹ دیا تھا اس لئے مرکز کی ذمہ داری تھی کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن سے قبل پارلیمنٹ سمیت تمام جماعتوں اور قومی قیادت کو اعتماد میں لیتے، آل پارٹیز کانفرنس میں بھی […]

.....................................................

16/6/2014 مہمند ایجنسی کی خبریں

مہمند ایجنسی،تحصیل حلیمزئی کے علاقہ شانی خیل میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک جوانسال خاتون جاں بحق۔مرحومہ اپنی کمرے یو پی ایس سے بجلی چالو کرنا چاہتی تھی کہ اچانک اُن کے ہاتھ ننگے تاروں سے چھو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل حلیمزئی کے علاقہ شانی خیل میں راجہ خان نامی شخص کی جوانسال بیوی […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی بمباری، 50 سے زائد شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی بمباری، 50 سے زائد شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) میر علی کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں نے کارروائی کر کے 50 سے زائد شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں نے بمباری کی۔ طیاروں نے دہشت گردوں کے 8 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں […]

.....................................................

افغان دارالحکومت میں ایساف ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا

افغان دارالحکومت میں ایساف ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں ایساف ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی نے دھماکے کی تصدیق کی ہے تاہم دھماکے کی نوعیت اور اس سے ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان کا فوری تعین نہیں ہوسکا۔

.....................................................

ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلائیں گے، جنرل راحیل شریف

ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلائیں گے، جنرل راحیل شریف

پشاور (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلائیں گے، آپریشن پرامن اور بہادر قبائل کے خلاف نہیں بلکہ ملک دشمن دہشت گردوں کے خلاف ہے، جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈکورٹر پشاور کا دورہ کیا جس میں انھیں شمالی وزیرستان آپریشن […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں آج بھی کرفیو نافذ رہے گا، پولیٹیکل انتظامیہ

شمالی وزیرستان میں آج بھی کرفیو نافذ رہے گا، پولیٹیکل انتظامیہ

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں آج بھی کرفیو نافذ رہے گا۔ قبائلی عمائدین کا کہنا ہے کہ کرفیو کے باعث علاقے میں پانچ لاکھ افراد محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق آج بھی شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ رہے گا۔ شمالی وزیرستان کے تمام داخلی اور خارجی راستے اور بنوں میرانشاہ […]

.....................................................

رات کے اندھیرے میں انتقامی کارروائی کی جارہی ہے؛ طاہر القادری

رات کے اندھیرے میں انتقامی کارروائی کی جارہی ہے؛ طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے لاہور میں منہاج القران کے مرکز سے رکاوٹیں ہٹانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت میری آمد کے خوف سے کارکنوں کو ہراساں کررہی ہے، رات کے اندھیرے میں پولیس کی جانب سے انتقامی کارروائی کی جارہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں علامہ […]

.....................................................

لاہور: پولیس منہاج القرآن سیکریٹریٹ کے باہر رکاوٹیں ہٹانے پہنچ گئی

لاہور: پولیس منہاج القرآن سیکریٹریٹ کے باہر رکاوٹیں ہٹانے پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) منہاج القرآن سیکریٹریٹ کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کے لیے پولیس نے کارروائی کی ہے تاہم مزاحمت کا سامنا ہے۔ منہاج القرآن کے کارکنوں نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔ مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا ہے جبکہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ، لاٹھی چارج اور شیلنگ […]

.....................................................

وزیر داخلہ کی چاروں صوبوں کو سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت

وزیر داخلہ کی چاروں صوبوں کو سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت

وزیر داخلہ کی چاروں صوبوں کو سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت۔انٹیلی جنس کی رپورٹ پر مسلسل وزارت داخلہ سے رابطے میں اہنے کی ہدایت۔

.....................................................

کراچی: لیاری گینگ وار کے ملزمان کا لیاری ، بغدادی، کلری تھانوں پر حملہ۔

کراچی: لیاری گینگ وار کے ملزمان کا لیاری ، بغدادی، کلری تھانوں پر حملہ۔

کراچی: لیاری گینگ وار کے ملزمان کا لیاری، بغدادی، کلری تھانوں پر حملہ۔

.....................................................