ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، آئی ایس پی آر۔ میر علی میں گزشتہ شب کارروائی میں سات شدت پسند مارے گئے ، آئی ایس پی آر۔ آج کارروائی میں شدت پسندوں کے چھ ٹھکانے تباہ، آئی ایس پی آر۔ فضائیہ کارروائی میں ستائیس شدت پسند مارے گئے، آئی ایس پی آر۔ […]
بھمبر اور گردونو ا ح میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ عر وج پر دن بھر بجلی بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر اور گردونو ا ح میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ عر وج پر دن بھر بجلی آ نے جا نے کی آنکھ مچو لی […]
وزیراعلی سندھ نے امن و امان سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ڈی جی رینجرز، پولیس افسران اور محکمہ داخلہ کے افسران شریک ہوں گے۔ آپریشن کے بعد اجلاس میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی عدم برداشت کے کلچر کی وجہ سے جنم لیتی ہے، ہمیں یہ کلچر بدلنا ہو گا۔ کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے ان کا کہناتھا کہ پاکستان میں نان اسٹیٹ ایکٹرز نے دہشت گردی کی اور اسلام کا […]
ضلع تور غر (جیوڈیسک) ہزارہ ڈویژن کے ضلع تور غر میں شدت پسندوں نے پولیس چیک پوسٹ کو دھماکے سے تباہ کر دیا، حملہ میں 4 پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔پولیس کاکہنا ہے کہ گذشتہ شب تقریباً 40 شدت پسندوں نے ضلع تورغر کے علاقے منگری کمیسر میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے چیک پوسٹ […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں حساس ادارے کے اسٹنٹ ڈائریکٹر کو گھر سے دفتر جاتے ہوئے اغوا کر لیا گیا۔ پولیس نے بازیابی کے لئے شہر سے باہر جانے والے راستوں کی ناکہ بندی کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ گارڈن ٹاون کے علاقہ میں پیش آیا جہاں ایک حساس ادارے کے افسرعمر گیلانی […]
نقل مکانی کرنیوالوں کیلیے ڈاکٹر، بجلی، پانی و دیگر سہولیات کا انتظام مکمل۔ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والا کوئی بھی خاندان کیمپ میں نہیںآیا۔ شمالی وزیرستان آپریشن، 61242 قبائلیوں کی بنوں نقل مکانی ، سرکاری زرائع۔
بھکر (جیوڈیسک) .بھکرکے نواحی علاقے میں پنچا ئت نے 2 لڑکیوں کو ونی کردیا۔ پولیس نے نکاح خواں سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کاکہنا ہے کہ نوا ب والا میں شا کر اور عمرا ن نا می نوجوان ایک لڑکی کے ساتھ پکڑ ے گئے۔ جس پر ملک عطا محمد جسکانی کی سربراہی میں […]
امن مذاکرات کے باوجود افواج پاکستان و فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاک فوج نے شمالی و زیرستان ایجنسی میں غیر ملکی و ملکی دہشت گردوں کی سر کوبی کے لئے باقاعدہ طور پر آپریشن شروع کردیا گیاجس کے بعد مذاکرات ختم کر دیئے گئے۔حکومت نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی سنجیدہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاق کی درخواست کی سماعت کے لئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سابق صدر پرویز […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ سراج الحق نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صوبے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ صوبائی حکومت مزید اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گی نہ ہی اس سلسلے میں کوئی تعاون کرے گی۔پشاور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس […]
لندن (جیوڈیسک) تیل کی پیداوار کے حوالے سے دوسرے بڑے ملک عراق میں شدت پسند جنگجوئوں کی تازہ کارروائیوں اور کئی شہروں پر جنگجوئوں کے قبضے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل […]
کوریٹیبا (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں ٹائٹل فیورٹ جرمنی اپنی مہم کا آغاز آج پرتگال کیخلاف میچ سے کرے گی۔ کرسٹیانو رونالڈو جرمن پلیئرز کے اعصاب پر سوار ہیں، تاہم وہ اس تاثر کو رد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہمارا مقابلہ رونالڈو سے نہیں بلکہ پرتگالی ٹیم سے ہے، ہم حریف اسٹرائیکر سے خوفزدہ نہیں […]
ساؤ پاؤلو (جیوڈیسک) فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں ارجنٹائن، فرانس اور سوئٹزرلینڈ نے مخالف ٹیموں کو ہرا کر پنے اپنے میچ جیت لیے۔ اتوار کے روز میگا ایونٹ کی فیورٹ ٹیم ارجنٹینا کا مقابلہ ٹورنامنٹ میں پہلی بار کوالیفائی کرنے والی بوسنیا ہرزیگووینا سے تھا۔ میچ سے قبل ارجنٹینا کی شاندار […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی کی سینئر اداکارہ فضیلہ قیصر نے کہا ہے کہ شادی کے بعد ٹی وی پر جتنا بھی کام کیا اس میں ان کے شوہر کی اجازت اور مشاورت شامل تھی، ان کی پہلی ترجیح گھریلو زندگی ہے اور انھوں نے اس میں ایک لمحے کے لیے بھی کوتاہی نہیں برتی۔ ایک […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ بپاشا باسو اپنی آنے والی ایک فلم میں جڑواں بہنوں کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ ڈائریکٹر بھوشن پٹیل بپاشا باسو کے ساتھ ایک فلم’’اکیلے‘‘ بنانے جا رہے ہے جس میں بپاشا جڑواں بہنوں کا کردار ادا کریں گی۔ اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ یہ […]
ز عالم دین سرپرست اعلیٰ متحدہ علماء مشائح بورڈ صاحبزادہ حکیم جواد الرحمٰن نظامی سیفی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، گجرات(جی پی آئی)ممتاز عالم دین سرپرست اعلیٰ متحدہ علماء مشائح بورڈ صاحبزادہ حکیم جواد الرحمٰن نظامی سیفی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،وطن واپسی […]