گجرات کی خبریں 14/6/2014

دوسرے اضلاع کی طرح گجرات میں بھی لاہور کے برابر ترقیاتی کام ہوں گے ، حمزہ شہباز گجرت(جی پی آئی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور ایم این اے حمزہ شہبازشریف نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہر ضلع و تحصیل کو بلا امتیاز ترقی کے دھارے میں شامل کرے گی ـہماری […]

.....................................................

کراچی ائرپورٹ سانحہ کولڈ اسٹوریج ،لواحقین کو فی الفور معاوضہ دیا جائے:ارتضیٰ فاروقی

کراچی (خصوصی رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ارتضیٰ فاروقی نے کراچی پریس کلب کے باہر کراچی ائرپورٹ کے کولڈ اسٹوریج سانحہ میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے احتجاج میں شرکت اورایم کیو ایم کی جانب سے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی […]

.....................................................

کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کی جانب سے ایم پی بلوچستان اسمبلی ہینڈری مسیح کے قتل پر 3 روزہ سوگ کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے بلوچستان کے مسیحی رکن اسمبلی ہینڈری مسیح کے سرکاری گارڈ کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے حکومت کی نااہلی قرار دیا ہے اپنے احتجاجی بیان میں نعیم کھو کھر نے مزید کہاکہ پیپلز پارٹی کے سابقہ […]

.....................................................

گجرات ۔مٹھی بھردہشت گردپاکستان سے امن نہیں چھین سکتے:چوہدری اکبر علی چنڈالہ

گجرات ۔مٹھی بھردہشت گردپاکستان سے امن نہیں چھین سکتے:چوہدری اکبر علی چنڈالہ

گجرات(نمائندہ خصوصی) سابق ناظم ماچھیوال اور علاقہ کی سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری اکبر علی چنڈالہ نے کہا ہے کہ جوپاک سرزمین اپنے جانباز شہیدوں کے مقدس لہوسے سیراب ہوتی ہو چند گمراہ دہشت گرد اس کاوجود نہیں مٹاسکتے۔ ہم مٹھی بھردہشت گردوں کوپاکستان میں قیام امن کاخواب چکناچورکرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔پاکستان مہذب […]

.....................................................

تحریک انصاف نے لوڈ شیڈنگ ختم نہ کرنے پر شہباز شریف کا نیا نام رکھ دیا

تحریک انصاف نے لوڈ شیڈنگ ختم نہ کرنے پر شہباز شریف کا نیا نام رکھ دیا

تحریک انصاف نے لوڈ شیڈنگ ختم نہ کرنے پر شہباز شریف کا نیا نام رکھ دیا۔ لاہور: پی ٹی آئی کے تین سو سینتالیس ارکان نے نام تجویز کرنے کی مہم میں حصہ لیا۔

.....................................................

جمہوری اور سیاسی طرز عمل سے گریز قومی مستقبل کیلئے خطرہ ہے

جمہوری اور سیاسی طرز عمل سے گریز قومی مستقبل کیلئے خطرہ ہے

کراچی (عمران چنگیزی ) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی اور چار حلقوں میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کا مطالبہ اب زبانی کلامی مطالبے سے بڑھ کر تحریک کی صورت اختیار کر چکا ہے جسے حکومتی حلقے جمہوریت کیخلاف سازش قرار دے رہے ہیں جبکہ عمران خان […]

.....................................................

سیکورٹی اہلکاروں میں بنیاد پرستانہ فکر کی پرورش اور ہینڈری مسیح کا قتل

سیکورٹی اہلکاروں میں بنیاد پرستانہ فکر کی پرورش اور ہینڈری مسیح کا قتل

بلوچستان (عمران چنگیزی) بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے نواحی علاقے زرغون میں نیشنل پارٹی کے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی ہینڈری مسیح کو ان کے اپنے ہی سیکورٹی گارڈ نے اس وقت فائرنگ کرکے قتل کردیا جب وہ اپنے گھر کے باہر عوامی مسائل سن رہے تھے گو کہ پولیس نے مجرم کو گرفتار کرلیا ہے […]

.....................................................

نان ایشوز سے نجات !

نان ایشوز سے نجات !

پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروںنے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شمالی وزیرستان کے علاقے دیگان میں ازبک دہشتگردوں کے8ٹھکانوں کو بمباری کا نشانہ بنایا جس سے کراچی ائرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت100دہشتگردوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ راولپنڈی کے علاقے ویسٹرج میں حساس ادارے کی عمارت کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام بنادی […]

.....................................................

دائرے میں سفر

دائرے میں سفر

کئی دہانیوں سے جانتاہوں اپنے نام کے بر عکس۔۔ کولہو کے بیل کی طرح محنت مشقت کرنے والا۔۔ وہ پہلے جیساہے آج بھی نہیں بدلاسکندر اپنے گلے میں بڑا سالکڑی کا بکس سجائے خواتین کی روز مرہ کی اشیاء گلی گلی محلے محلے بیچتا پھرتاہے ماضی کی طرح اب اس میں وہ پھرتی،طاقت اورچستی نہیں […]

.....................................................

لاہور: گڑھی شاہو میں پولیس کانسٹیبل نے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا

لاہور: گڑھی شاہو میں پولیس کانسٹیبل نے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا

لاہور: گڑھی شاہو میں پولیس کانسٹیبل نے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔ ملزم پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں تعینات ہے، پولیس۔ ملزم الطاف کی یہ تیسری شادی تھی، پولیس۔ ملزم الطاف نے واردات کے وقت وردی پہن رکھی تھی، زرائع۔

.....................................................

پھر آ گیا ہوں گردشِ دَوراں کو ٹال کے

پھر آ گیا ہوں گردشِ دَوراں کو ٹال کے

شیخ الاسلام ، مجتہدالعصر پروفیسر ڈاکٹر علّامہ طاہر القادری ایک دفعہ پھر یہ کہتے ہوہء کینیڈا سے تشریف لا رہے ہیں کہ ساقی میرے خلوص کی شدت کو دیکھنا پھر آ گیا ہوں گردشِ دَوراں کو ٹال کے پچھلی بار جب وہ پاکستان تشریف لائے تو مقصد تب بھی انقلاب تھا لیکن اُن کے ساتھ […]

.....................................................

پنجاب کا تاریخی بجٹ اور عوام

پنجاب کا تاریخی بجٹ اور عوام

سخت سکیورٹی حصار میں پنجاب حکومت نے بجٹ پیش کر دیا۔وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے ہیڈ فون لگا کر نان سٹاپ بولتے ہوئے اپنی بجٹ تقریر مکمل کی۔خوش قسمتی سے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف بھی اسمبلی میں موجود تھے۔اپوزیشن اراکین نے بجٹ اجلاس میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے […]

.....................................................

”اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں”

”اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں”

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آخری حج کے موقع پر عالمی اہمیت کے جو اعلان فرمائے تھے ان میں ایک یہ بھی تھا۔”اے انسانو!تم سب کا رب ایک ہے۔تم سب کا باپ ایک ہے۔نہ کسی عربی کو عجمی پر فضیلت ہے،نہ کسی عجمی کو عربی پر،نہ کسی گورے کو کالے پربرتری ہے […]

.....................................................

کالم ”مزاح مت ”

کالم ”مزاح مت ”

جناب وزیر خزانہ واہ فاقہ ای حکومت پاکستان گزارش ہے کہ ہر حکومت کو بجٹ دستاویزات کی تیاری کے لئے کروڑوں روپے خرچ کرنا پڑتے ہیں ۔”اقتصادی ماہرین” کی فوج ہے جو عوام کی حالت بدلنے اور حکومت کو اس میدان میں کامیاب کروانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگاتے ہیں۔اس تمام تر تیاری […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 14/6/2014

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 14/6/2014

مین بازار کا ٹرانسفارمر تین بار جلنے کے خلاف تاجر وڑ اور شہریوں نے ٹی ایم اے چوک بلاک کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) مین بازار کا ٹرانسفارمر تین بار جلنے کے خلاف تاجر وڑ اور شہریوں نے ٹی ایم اے چوک بلاک کرکے حکومت اور صدر انجمن تاجران کے خلاف نعرے بازی کی۔ […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 14/6/2014

لاہور کی خبریں 14/6/2014

بجٹ ہم نے وزیراعلی پنجاب کے ویژن کو پیش نظر رکھ کر پیش کیا ہے جس کے تحت اگلے چار سالوں میں ہم پنجاب کا گروتھ ریٹ 8فیصد پر لے کر جانا چاہتے ہیں: مجتبی شجاع الرحمن لاہور( میڈیاورلڈلائن )وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ مالی سال2014-15کا بجٹ عوامی اورپراگریسو ہےـیہ […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) جمہوریت کو پروان چڑھا رہی ہے اور ملک بھرمیں ترقیاتی کاموں پر زور دیا

مسلم لیگ (ن) جمہوریت کو پروان چڑھا رہی ہے اور ملک بھرمیں ترقیاتی کاموں پر زور دیا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) جمہوریت کو پروان چڑھارہی ہے اور ملک بھر میں ترقیاتی کاموں پر زور دیا جارہا ہے جس کو دیکھتے ہوئے عمران خان کواپنی سیاست ختم ہوتی نظرآ رہی ہے۔ عمران خان کوڈر ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) نے 5 سال مکمل کرلیے توان کاسیاسی مستقبل ہمیشہ کے لیے […]

.....................................................

بستی جھرکل میں عوام نے کیبل کی تاریں اتار کر پھینک دیں

بستی جھرکل میں عوام نے کیبل کی تاریں اتار کر پھینک دیں

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) بستی جھرکل میں عوام نے کیبل کی تاریں اتار کر پھینک دیں۔ گزشتہ کئی ماہ سے کیبل صاف نہیں آرہا تھا۔ کئی بار شکایات کرنے کے باوجود کوئی ٹھیک کرنے نہیں آتا تھا اور ہر ماہ فیس لینے کیلئے ان کے نمائندے آجاتے تھے۔ اہل جھرکل۔ تفصیل کے مطابق […]

.....................................................

ہے کوئی عوام کا ایسا خادم ؟

ہے کوئی عوام کا ایسا خادم ؟

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب شہر کی گلیوں میں مرکری بلب کی روشنیاں نہیں ہوتی تھیں شہر کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک سفر کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بھی نہیں تھی ہر گھر تو کیا کسی ایک گھر میں فون کی سہولت میسر نہ تھی یہ واقعہ بھی تو رات کے آخری پہر […]

.....................................................

اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی کارروائی ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی کارروائی ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی کارروائی، آئی ایس پی آر۔ کارروائی میں پچاس سے زائد شدت پسند مارے گئے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

فیصل آباد: جامع مسجد باغ مدینہ باغبانپورہ میں سالانہ محفل شب برات سے پاکستان مسلم لیگ ن علما ونگ کے صدر صاحبزادہ قاری احمد خان سیالوی

فیصل آباد: جامع مسجد باغ مدینہ باغبانپورہ میں سالانہ محفل شب برات سے پاکستان مسلم لیگ ن علما ونگ کے صدر صاحبزادہ قاری احمد خان سیالوی

فیصل آباد: جامع مسجد باغ مدینہ باغبانپورہ میں سالانہ محفل شب برات سے پاکستان مسلم لیگ ن علما ونگ کے صدر صاحبزادہ قاری احمد خان سیالوی، صاحبزادہ قاری جاوید اختر و دیگر خطاب کر رہے ہیں، جبکہ سٹیج پر قاری غلام مصطفے، ابراہیم عمرہ کمیٹی کے صدر حاجی محمد اظہر بھی موجود ہیں۔

.....................................................

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی وطن واپسی

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی وطن واپسی

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی وطن واپسی اور انقلاب کیلئے فیصلہ کن جدوجہد کو اختتامی مراحل تک پہنچانے کے اعلان نے حکومتی اور سیاسی میدان میں ایک لرزہ طاری کر دیا ہے۔سربراہ عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کی آواز پر جہاں انکے رفقاء ،دوست احباب ،مریدین اور عقیدتمندوں نے اپنی سرگرمیوں کو […]

.....................................................

قرآن انسانی زندگی کی تعمیر کے لئے مشعل راہ ہے : محمد زبیر حفیظ

قرآن انسانی زندگی کی تعمیر کے لئے مشعل راہ ہے : محمد زبیر حفیظ

لاہور(سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ قرآن انسانی زندگی کی تعمیر کے لئے مشعل راہ ہے، قرآن میں انسانی زندگی کی کامیابی کا راز پنہاں ہے۔ قرآنی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ہی آخرت میں سرخرو ئی حاصل کی جاسکتی ہے. اور انہیں تعلیمات […]

.....................................................

حکومت پاکستان اور طالبان

حکومت پاکستان اور طالبان

حکومت وقت کو طالبان قیادت سے مذاکرات کے عمل کو شروع کیئے کافی عر صہ گزر گیا مگر تا وقتیکہ کچھ حا صل نہ ہوا۔حکومت وطالبان مذاکرات کو کئی بار دھچکے لگے جس کے نتیجہ میںمذاکراتی عمل بری طرح متاثرہوا۔اس مذاکراتی عمل کو متاثر کرنے میں بلا شبہ بیرونی قوتیں بھی شا مل ہیں جو […]

.....................................................