بغداد (جیوڈیسک) عراق میں دہشت گردوں نے شمالی شہروں پر کنٹرول کے بعد دارالحکومت بغداد اور مقدس شہروں کا رخ کرنے کااعلان کیا ہے۔ عراق ہر گزرتے لمحے شیعہ، سنی اور کرد علاقوں میں گہری تقسیم کی جانب بڑھ رہا ہے۔ دس لاکھ عراقی فوجی کئی شہروں پر دہشتگردوں کا کنٹرول روکنے میں ناکام رہے […]
کراچی (جیوڈیسک) غیرملکی ایرلائنز نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایرپورٹ پر اپنی پروازوں کی آمد ورفت صرف دن کی روشنی میں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر صدارت ایرلائن آپریٹر زکمیٹی کا اجلاس کراچی ایرپورٹ پر ہوا۔ اجلاس میں غیرملکی ایرلائنوں کے کنٹری منیجرز نے ڈائریکٹر جنرل سی […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سابق صدر پرویز مشرف اورپاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ طاہراشرفی سے ٹیلی فون پررابطہ کیا ہے۔ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے ٹیلی فون پر گفتگو میں الطاف حسین نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے ان کا نام نکالے جانے کے عدالتی فیصلے پر مبارکباد دی […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مضبوط صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ایک جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے، دونوں کے مفاد میں ہے کہ اچھے پڑوسیوں کی طرح چیلنجز کا مقابلہ کریں۔ امریکی تھنک ٹینک سے گفتگو کرتے ہوئے عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ اچھے ہمسایہ ملک […]
کراچی (جیوڈیسک) ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ 220 کے وی کی زیرزمین کیبل میں آنےوالی خرابی دور کردی گئی ہے جس کے بعد کلفٹن، صدر محمودآباد اور دیگر متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔ ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق جن علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ ہوئی ان علاقوں کوآج ریلیف دینگے۔ […]
ٹرمینل کے گیٹ کو غیر محفوظ قرار دیا گیا تھا، چوہدری نثار علی خان۔ یہ گیٹ دہشت گردوں کی نظر میں تھے، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار۔ سندھ حکومت کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی، چوہدری نثار۔ پانچ دہشت گرد اسی گیٹ سے داخل ہوئے جس کی نشاندہی کی گئی تھی ، چوہدری […]
خداتعا لیٰ پر ہمارا یقین اس قدر ضیعف ہو چکا ہے کہ ہم اپنے کام نکلوانے کے لئے خدا کی بجائے بندوں کے سامنے جھکنے کے لئے تیار ہوجاتے ہیں۔پاکستان دُنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں ہر گلی ،کوچے میں عامل ہی عامل ملتے ہیں۔پاکستان کا شاید ہی کوئی شہرایسا ہو جس کی دیواروں […]
سیکیورٹی خدشات ، وفاقی دارالحکومت میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔ اہم عمارتیں ، دفاتر مارکیٹیں کی سیکیورٹی سخت کر نے کی ہدایت۔ گشت کے نظام کو بھی مزید موثر بنایا جائے، پولیس کو ہدایت۔
لیہ(ایم آر ملک سے )جمشید دستی کا حلقہ پی پی 264 کے ن لیگی ایم پی اے قیصر مگسی کی پولیس گردی کے خلاف دھرنا ،عوام کی بھر پور پذیرائی ،پاکستان تحریک انصاف کیضلعی رہنما چوہدری خالد محمود ارائیں مسلم لیگ ن کے سابق ضلعی جنرل سیکریٹری بشارت رندھاوا کی احتجاج میں خصوصی شرکت ،جنوبی […]
باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) باجوڑ ایجنسی کے صدر مقام خار سے 32 کلومیٹر دور شمال مغربی علاقے کٹ کوک میں مسلح شخص کی فائرنگ سے حکومت کا حامی ایک قبائلی رہنما، بیٹے سمیت ہلاک ہو گیا۔ جمعرات کو خبر رساں ادارے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے مقامی انتظامیہ کے سینئر افسر عبدالحسیب خان نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر )محکمہ لوکل ٹیکس بلدیہ عظمیٰ کراچی نے کمشنر کراچی اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی کی ہدایت پر شہر سے غیر قانونی سائن بورڈ ز کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا اس سلسلے میں سنیئر ڈائریکٹر لوکل ٹیکس عبدالراشد خان نے شاہراہوں سے غیر قانونی ،نادہندہ اور خطرناک و غیر اخلاقی اشتہاری […]
کہاوت مشہور ہے کہ ”ہاتھی کی موت چیونٹی سے ہوتی ہے” وہ کیسے…؟ سنا تھا کہ چیونٹی ہاتھی کی سونڈ کے راستے اس کے دماغ تک پہنچ جاتی ہے اور پھر مغز کو کریدنا شروع کرتی ہے، ہاتھی بے چین ہو کر اسے نکالنے کیلئے سونڈ اورسر جھٹک جھٹک کر اس قدر بے حال ہو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ گرمی میں مضر صحت مشروبات اور آلود ہ پانی سے مختلف امراض پھیل رہے ہیں۔ ملک بھر میں گر می کی لہر جا ر ی ہے۔ دن کے وقت گلیاں، بازار اور سٹر کیں سنسا ن جب کہ مارکیٹوں میں خر یدارنہ […]
بھمبر: ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق کی والدہ کی رسم قل میں اہل خانہ، عزیز و اقارب، سیاسی، سماجی و مزہبی شخصیات پروفیسر مالانا امین الدین کے ہمراہ فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اللہ کی جانب سے رحمتوں،برکتوں اور نارِ جہنم سے نجات والی رات اللہ کی بے شمار رحمتوں، برکتوں، عظمتوں اور بخشیشوں والی شبِ برأت ربِ کائنات اللہ ربِ العزت نے بعض کو بعض پر فضیلت و انفرادیت بخشی ہے یعنی یہ کہ انبیامیں پیارے آقاحضور پُرنور حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو […]
اس بات میں کسی کو کوئی شک نہیں کہ مقبوضہ جموں کشمیر پر بھارت نے اپنا غاصبانہ قبضہ جما رکھا ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو اپنا حق خود ارادیت نہیں دے رہا۔بھارت یہ چاہتا ہے کہ کشمیری بھارت کے ساتھ مل جائیں اور اسکے لئے بھارتی افواج نے کشمیریوں پر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر )محکمہ لوکل ٹیکس بلدیہ عظمیٰ کراچی نے کمشنر کراچی اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی کی ہدایت پر شہر سے غیر قانونی سائن بورڈ ز کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا اس سلسلے میں سنیئر ڈائریکٹر لوکل ٹیکس عبدالراشد خان نے شاہراہوں سے غیر قانونی ،نادہندہ اور خطرناک و غیر اخلاقی اشتہاری […]
تحریک طالبان مہمند سندھ کا سربراہ حملے کی تیاری کر رہا ہے، انٹیلی جنس رپورٹ۔ قاری حافظ عبد الرحمان آٹھ سے دس ساتھیوں کے ہمراہ تیاری کر رہا ہے، رپورٹ۔ قاری حافظ عبدالرحمان عمر خالد خراسانی کا اہم کمانڈر سمجھا جاتا ہے، رپورٹ۔ رپورٹ کے بعد مختلف علاقوں میں چھاپے ، سرچ آپریشن کیا جا […]
سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم سینئر قیادت سے مشورہ کریں گے، زرائع۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے تحریری فیصلے کا انتظار ہے، زرائع۔ وزارت قانون سے حتمی رائے کے بعد اپیل کا فیصلے کیا جائے گا، زرائع۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) حمائتی الیون فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل کراچی فیصل حمائتی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں شہر کراچی کی نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل مضبوط فٹ بال ٹیم اعظم اسپورٹس فٹ بال کلب نے ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد مد مقابل ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ سٹی ایریا PS-116کے صدر ساجد رفیق، جنرل سیکریٹری اکبر بلوچ اور سیکریٹری اطلاعات عبدالرحمن نے قائد انقلاب شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیشن کرتے ہوئے کہاکہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو تیسری دنیا کی عظیم سیاسی و نقلابی لیڈر تھیں اُن کا ویژن […]
کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردانہ حملہ کی وجہ سے ابھی تک پورا ملک سوگوار ہے۔ حملہ آوروں سے بھارتی اسلحہ، خون منجمند کرنے والے انجیکشنز اور دیگر سازوسامان ملنے کی اطلاعات نے پوری پاکستانی قوم کوشدید غم و غصہ میں مبتلا کررکھاہے۔ ہر شخص ا س بات پر پریشان ہے کہ بھارت میں چھوٹا سا […]