بچھو

بچھو

میرے ایک دوست کا خیال ہے کہ اگر یہ واقعہ پاکستان میں پیش آیا ہوتا تو لوگ مار مار کر اُس گورے کی چٹنی بنا دیتے جبکہ میرا موقف تھا کہ جہاں قانون کی اجارہ داری ہو وہاں نہ تو کوئی کسی کا بھر کس نکالتا ہے اور نہ چٹنی بنا سکتا ہے، ویسے بھی […]

.....................................................

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظور

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظور

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظور۔ سابق صدر پندرہ دن تک ملک سے باہر نہیں جا سکتے۔

.....................................................

بڑی سچائی

بڑی سچائی

یہ کتنی بڑی سچائی ہے۔۔۔ اوراس سے انکار ممکن ہی نہیں کہ پاکستان میں کسی جمہوری حکمران نے بلدیاتی انتخابات نہیں کروائے پھر سوچنا کیسا؟ وطن ِ عزیز میں جمہوریت کا مستقبل کیا ہے اور کیسا ہے؟ ایک سال پہلے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کے بعد امیدو ار اور ان کے حواری، ووٹر سپورٹر ایسے […]

.....................................................

ٹیلی کام ایکوپمنٹ پر درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ، چھوٹ بھی ختم

ٹیلی کام ایکوپمنٹ پر درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ، چھوٹ بھی ختم

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ 2014-15 میں ٹیلی کام ایکوپمنٹ پر درآمدی ڈیوٹی 5فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کیے جانے کے ساتھ ایس آر او 575 کے تحت ٹیلی کام ایکوپمنٹ کی درآمد پر دی جانے والی ڈیوٹی کی چھوٹ بھی ختم کردی گئی ہے۔ بجٹ میں ڈیوٹی بڑھائے جانے سے تھری جی ٹیکنالوجی کے […]

.....................................................

ایرانی میوزیکل بینڈ ’’عجم‘‘کا اپنی فٹ بال ٹیم کے لیے گانا

ایرانی میوزیکل بینڈ ’’عجم‘‘کا اپنی فٹ بال ٹیم کے لیے گانا

ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) ایرانی میوزیکل بینڈ ’عجم‘ نے اپنی فٹبال ٹیم کا مورال بلند کرنے کیلئے گانا تیار کر لیا ہے۔ ورلڈ کپ کی مناسبت سے تیار کی گئی ویڈیو کو خوب داد مل رہی ہے۔ چوتھی بار فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ایرانی ٹیم ارجنٹینا، بوسنیا اور نائیجیریا کے ساتھ گروپ ایف […]

.....................................................

فلم “دی پینگوئنس آف مڈ غاسکر”کا پہلا ٹریلر جاری

فلم “دی پینگوئنس آف مڈ غاسکر”کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ایڈونچر اور کامیڈی سے بھر پور امریکن تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم دی پینگوئنس آف مڈغاسکر کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ سائمن جے اسمتھ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی پینگوئنس کی زندگی کے مختلف پہلوئوں کے گرد گھومتی ہے جو دنیا میں اپنی بقاء کی جنگ لڑتی […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم” دی سگنل” کا نیا پوسٹر اور ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

ہالی ووڈ فلم” دی سگنل” کا نیا پوسٹر اور ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈکی سائنس فکشن فلم” دی سگنل” کا نیاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ولیم اوبنک کی ڈائریکشن میںبننے والی اس فلم کی کہانی ایسے نوجوان کالج اسٹوڈنٹ کے گِردگھوم رہی ہے۔ جسے صحرا و بیاباں سے پُراسرار سگنلز موصول ہوتے ہیں جن کی حقیقت تک پہنچنے کیلئے […]

.....................................................

عبدالرشید غازی قتل کیس، پرویز مشرف کی حاضری سے استثنی پر فیصلہ سنا دیا گیا۔

عبدالرشید غازی قتل کیس، پرویز مشرف کی حاضری سے استثنی پر فیصلہ سنا دیا گیا۔

عبدالرشید غازی قتل کیس ، پرویز مشرف کی حاضری سے استثنی پر فیصلہ سنا دیا گیا۔عبدالرشید غازی قتل کیس ، پرویز مشرف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد۔

.....................................................

شہرِ کراچی کے عوام کا پرسانِ حال کون؟

شہرِ کراچی کے عوام کا پرسانِ حال کون؟

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور معاشی حب ہے، اس حساب سے یہ پاکستان کا دل کہلاتا ہے، اور یہ بات ہر ذی شعور جانتا ہے کہ دل کی دھڑکنیں رُک جائیں تو کیا ہوتا ہے ،یہ صوبہ سندھ کا صدر مقام بھی ہے جبکہ پرانے وقتوں میں کراچی ہی پاکستان کا دارالخلافہ […]

.....................................................

کراچی ائر پورٹ حملہ

کراچی ائر پورٹ حملہ

کراچی ائر پورٹ حملے کے بعد مالدیپ کے صدر نے پاکستان کا اپنا دورہ منسوخ کردیا جبکہ متعدد فضائی کمپنیوں نے پاکستان کا سفربھی ختم کردیا اور سب سے بڑھ کر اس حملے کے بعد بیرونی دنیا میں ہماری جو بدنامی ہوئی اسکا کوئی شمار نہیں کیا جاسکتا ہماری بدبختی ہے کہ ہمیں آج تک […]

.....................................................

مشہور کالم نگار ملک جمشیداعظم کی سالگرہ پر مبارکبادوں کی بھر مار جبکہ چائنا ٹائون ریسٹورنٹ اسلام آباد میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد

مشہور کالم نگار ملک جمشیداعظم کی سالگرہ پر مبارکبادوں کی بھر مار جبکہ چائنا ٹائون ریسٹورنٹ اسلام آباد میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (نامہ نگار) مشہور کالم نگار، شاعر اور سماجی وسیاسی شخصیت ملک جمشیداعظم کی سالگرہ پر چائنا ٹائون ریسٹورنٹ اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مشہور سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ شاعروں اور ادیبوں نے بھی شرکت کی۔ اس کے علاوہ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز […]

.....................................................

سڑک بند ہے

سڑک بند ہے

سڑک کی مرمت ہو رہی ہو تو سڑک کے درمیان میں ایک بورڈ لگا دیا جاتا ہے جس پر لکھا ہوتا ہے۔”سڑک بند ہے”مگر اس کا مطلب کبھی یہ نہیں ہوتا کہ سرے سے راستہ بند ہو گیا ہے اور اب آنے جانے والے اپنی گاڑی روک کر کھڑے ہوجائیں۔اس کا مطلب صرف یہ ہوتا […]

.....................................................

اے پاکستان ہم تجھ سے شرمندہ ہیں

اے پاکستان ہم تجھ سے شرمندہ ہیں

قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان ایک نظریے کے تحت حاصل کیا گیا۔ مسلمانوں کے علاوہ اقلیتوں نے بھی لازوال قربانیاں دیں۔انگریز سے وطن حاصل کرنے کا مقصد تھا یہاں مسلمان اور تمام اقلتیں مکمل تحفظ کیساتھ اپنی گزربسر کرینگی۔ہر طرف پیار ،محبت اور امن کا ماحول ہوگا۔ہرایک خو ش و خرم زندگیاں بسر کریگا۔یقینا […]

.....................................................

مان لو پاکستان کی سلامتی کے دُشمن

مان لو پاکستان کی سلامتی کے دُشمن

آٹھ جون اتواراور پیرکی درمیانی شب کراچی کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں آٹھ دس دہشت گرد مہلک ترین بھاری ہتھیاروں اور اپنے ساتھ وافرمقدار میں کھانے پینے کی اشیاء کے ساتھ وی وی آئی پی کے راستے داخل ہوئے اوردہشت گردوں کے ہونے والے حملے فائرنگ اور بم حملوں کے نتیجے میں دہشت گردوں کی ہلاکت […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 11/6/2014

ڈاکونے پٹرول پمپ عملہ کو یرغمال بنا کر ہزاروں روپے لوٹپیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) ڈاکونے پٹرول پمپ عملہ کو یرغمال بنا کر ہزاروں روپے لوٹ کر فرارجبکہ ایک اور واردات میں ڈاکوئوں نے شہری کو موٹرسائیکل سے محروم کر دیا۔ تفصیل کے مطابق بھسی روڈ پرو اقع رائو پٹرولیم پر تیل ڈلوانے کے […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 11/6/2014

پیرمحل کی خبریں 11/6/2014

میں مستحق غریب لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) ہمیں مستحق غریب لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرنی چاہیں ان خیالات کا اظہار گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی اہلیہ پروین سرور فائونڈیشن پبلک سکول میں دستکاری […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: لنڈ پور کی رہائشی خواتین سوئی گیس دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔

.....................................................

دہشت گردوں کے استعمال ہونے والے اسلحے کی تفصیلات بھی طلب، مراسلہ۔

دہشت گردوں کے استعمال ہونے والے اسلحے کی تفصیلات بھی طلب، مراسلہ۔

دہشت گردوں کے استعمال ہونے والے اسلحے کی تفصیلات بھی طلب، مراسلہ۔ پشاور حکومت کا خیبر پحتونخوا حکومت سے رابطہ، سرکاری زرائع۔ باچاخان ایئر پورٹ پر حملے کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی، سرکاری زرائع۔ تحقیقاتی رپورٹ دونوں حملے کا جائزہ لینے کے لیے مانگی گئی ہے، مراسلہ۔ ہلاک دہشت گردوں کے جسموں پر ٹیٹو […]

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ آپریشن کس نے کیا؟

24 گھنٹے پہلے ہی چونکہ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر زبردست خونی ڈرامہ ہو چکا تھا، لہٰذا اگلے ہی دن (دس جون) کو ایئرپورٹ کے نواح میں جب فائرنگ ہوئی تو اس کی وجوہات جاننے سے پہلے ہی کڑی سے کڑی جوڑی جا چکی تھی۔ سانپ کا کاٹا یوں بھی رسی سے ڈرتا ہے، […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 11/6/2014

حافظ محمد یونس کے بھائی چوہدری پنوں خاں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم دسواں کی محفل آج دن دس بجے ضلع کوٹلی آزاد کشمیر میں منعقد ہوگی گجرات(جی پی آئی )گورنمنٹ میونسپل ہائی سکول فاربوائز گجرات کے ٹیچراورجامع مسجد شیر علی کے خطیب حافظ محمد یونس کے بھائی چوہدری پنوں خاں […]

.....................................................

شانگلہ: شہر میں زلزلے کے جھٹکے لوگوں میں خوف و ہراس۔

شانگلہ: شہر میں زلزلے کے جھٹکے لوگوں میں خوف و ہراس۔

شانگلہ: شہر میں زلزلے کے جھٹکے لوگوں میں خوف و ہراس۔

.....................................................

کراچی: ڈیفنس اور شیر شاہ میں دو بسیں الٹ گیئں اٹھارہ افراد زخمی، ریسیکیو زرائع

کراچی: ڈیفنس اور شیر شاہ میں دو بسیں الٹ گیئں اٹھارہ افراد زخمی، ریسیکیو زرائع

کراچی: ڈیفنس اور شیر شاہ میں دو بسیں الٹ گیئں، اٹھارہ افراد زخمی، ریسیکیو زرائع

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 11/6/2014

تلہ گنگ کی خبریں 11/6/2014

تلہ گنگ دو مختلف حادثا ت میں دو نو جو ان اپنی جا ن سے ہا تھ دھو بیٹھے تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ دو مختلف حادثا ت میں دو نو جو ان اپنی جا ن سے ہا تھ دھو بیٹھے۔ تفصیلات کے مطا بق پہلے حا دثے میں مو ضع پا توالی کا […]

.....................................................

عراق میں شدت پسند تنظیم کا بغداد کی طرف پیش قدمی کا فیصلہ

عراق میں شدت پسند تنظیم کا بغداد کی طرف پیش قدمی کا فیصلہ

عراق (جیوڈیسک) عراق میں شدت پسند تنظیم نے بغداد کی طرف پیش قدمی کا فیصلہ کرلیا، شدت پسند عراق کے شہر فلوجہ اور موصل کے بعد تکریت پر قبضہ کر چکے ہیں، صورتحال پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے موصل میں […]

.....................................................