الطاف حسین کیخلاف نفرت انگیز تقریر پر تحقیقات ختم

الطاف حسین کیخلاف نفرت انگیز تقریر پر تحقیقات ختم

لندن (جیوڈیسک) ثبوت ناکافی ہونے پر اسکاٹ لینڈ یارڈ نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے الزام کی تحقیقات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لندن سے جاری ایم کیو ایم کے اعلامیہ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کو لندن پولیس نے باضابطہ طور […]

.....................................................

عمران خان کے نام پر مالی امداد جمع کرنے والا شخص گرفتار

عمران خان کے نام پر مالی امداد جمع کرنے والا شخص گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) عمران خان کے نام سے پشاور کے علاقے سفید ڈھیری میں گھر گھر مالی امداد کے جعلی فارم فروخت کرنے والے کو رکن صوبائی اسمبلی فضل الہی نے موقع پر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ڈی سی پشاور نے فارم وصول ہونے والی رقم قبضہ میں لیکر تہکال پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او […]

.....................................................

سپریم کورٹ قانون کی حکمرانی کیلئے حلف کی پاسداری کریگی؛ چیف جسٹس

سپریم کورٹ قانون کی حکمرانی کیلئے حلف کی پاسداری کریگی؛ چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آئین کی بالادستی اورقانون کی حکمرانی کے لیے اپنے حلف کی پاسداری کرتی رہےگی۔ لاہور ہائیکورٹ بار کی گولڈن ہسٹری تقرب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس تصدیق حسین جیلانی نے کہا کہ زندہ قومیں اپنے بزرگوں کو ہمیشہ […]

.....................................................

نواب خیر بخش مری کی میت کوئٹہ پہنچا دی گئی

نواب خیر بخش مری کی میت کوئٹہ پہنچا دی گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچ قوم پرست رہنماء اور مری قبیلے کے سربراہ نواب خیر بخش مری کی میت کوئٹہ پہنچا دی گئی۔ نواب خیر بخش مری کی میت خصوصی طیارے کے ذریعے کوئٹہ لائی گئی، ان کی میت کے ہمراہ ان کے صاحبزادے نوابزادہ جنگیز مری اور خاندان کے دوسرے افراد بھی کوئٹہ پہنچے، اس موقع […]

.....................................................

حب: ٹریفک حادثے میں 1 شخص ہلاک، 15 افراد زخمی

حب: ٹریفک حادثے میں 1 شخص ہلاک، 15 افراد زخمی

حب (جیوڈیسک) آر سی ڈی شاہراہ پر بیلہ کے قریب بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو بیلہ سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بس میں سوار افراد کوئٹہ سے کراچی آرہے تھے۔

.....................................................

میران شاہ: 24 گھنٹوں میں 2 ڈرون حملے، 16 افراد ہلاک

میران شاہ: 24 گھنٹوں میں 2 ڈرون حملے، 16 افراد ہلاک

میران شاہ (جیوڈیسک) 6 ماہ کی بندش کے بعد پاکستان میں پھر ڈرون حملے شروع ہو گئے، میران شاہ کے علاقے تبی میں حملے کے چند گھنٹے بعد ڈانڈے درپہ خیل میں ایک اور میزائل حملہ کیا گیا، دونوں حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ میران شاہ میں چند گھنٹوں کے دوران […]

.....................................................

سکھر: پیٹرول پمپ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی

سکھر: پیٹرول پمپ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی

سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں شکارپور روڈ پر بس ٹرمینل کے قریب پیٹرول پمپ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی، جس نے متعدد گاڑیوں اور دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شکارپور روڈ پر نیو بس ٹرمینل کے قریب پیٹرول پمپ کے جنریٹر میں آگ لگ گئی، جس نے پیٹرول […]

.....................................................

سرگودہا : اسنداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مردہ خوری کیس کا فیصلہ سنادیا

سرگودہا : اسنداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مردہ خوری کیس کا فیصلہ سنادیا

سرگودہا : اسنداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مردہ خوری کیس کا فیصلہ سنادیا۔بھکر سے تعلق رکھنے والے دونوں مردہ خور بھائیوں کو بارہ بارہ سال قید کی سزا۔

.....................................................

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ سندھ کے دورے پر نواب شاہ پہنچ گئے ہیں

لاہور ( سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ صوبہ سندھ کے دورے پر نواب شاہ پہنچ گئے ہیں، اپنے دورہ سندھ کے دوران ناظم اعلیٰ نواب شاہ ، شکار پور ، حیدر آباد، بدین، سکھر ،کندھ کوٹ اور کراچی کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران ناظم اعلیٰ […]

.....................................................

کراچی: ایئر پورٹ حملے پر بھارت کو وضاحت دینی چاہیئے، خورشید شاہ

کراچی: ایئر پورٹ حملے پر بھارت کو وضاحت دینی چاہیئے، خورشید شاہ

کراچی: ایئر پورٹ حملے پر بھارت کو وضاحت دینی چاہیئے، خورشید شاہ۔ بھارت کا اسلحہ پاکستان کیسے آیا، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی خورشید شاہ۔ کیا بھارت کا اپنی ایجنسی پر کنٹرول ہے، خورشید شاہ۔

.....................................................

کیتھے پیسفک کی کراچی سروس معطل

کیتھے پیسفک کی کراچی سروس معطل

ہانک کانگ (جیوڈیسک) کیتھے پیسفک ایئر ویز لمیٹڈ نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والی دہشت گردی کے بعد کراچی کے لیے اپنی سروس بند کر دی۔ بدھ کو ایئرلائن ترجمان کی جانب سے ویب سائٹ پر جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ ‘ہم صورتحال کا قریب سے جائزہ لے […]

.....................................................

سعودی عرب میں دوسری شادی کرنے پرناراض پہلی بیوی نے شوہر کو ہی قتل کر دیا

سعودی عرب میں دوسری شادی کرنے پرناراض پہلی بیوی نے شوہر کو ہی قتل کر دیا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ایک خاتون نے دوسری شادی کرنے پر اپنے شوہر کو قتل جبکہ سوتن کو شدید زخمی کر دیا۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کے الجوف کے ایک شخص نے دوسری شادی کی جس پر اس کی پہلی بیوی ناراض ہوگئی۔ دونوں کے درمیان معاملات اس قدر بگڑ گئے […]

.....................................................

ملک میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 11 گھنٹے سے متجاوز

ملک میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 11 گھنٹے سے متجاوز

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ روز منگل کو بجلی قلت تین ہزار چھ سو میگاوٹ سے تجاوز کرگئی، جس کے نتیجے میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ گیارہ گھنٹے تک جا پہنچا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صوبہ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بیشتر دیہی اور شہری علاقوں میں 12 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ کی جارہی […]

.....................................................

قانون کی حکمرانی کیلئے بار اور بینچ ایک ہیں، جسٹس عطا بندیال

قانون کی حکمرانی کیلئے بار اور بینچ ایک ہیں، جسٹس عطا بندیال

لاہور (جیوڈیسک) جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ بار اور بنچ کے تعاون سے ہی انصاف کی فراہمی آسان ہوسکتی ہے، قانون کی حکمرانی کےلیے بار اور بنچ ایک ہیں۔ سپریم کورٹ کے جج مقرر کیے جانے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس […]

.....................................................

شہر میں آوارہ کتوں کی بہتات اور کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافے پر تشویش، بلدیاتی اداروں سے فوری اقدامات کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے شہر میں آوارہ کتوں کی بہتات اور شہر کے مختلف علاقوں میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے عوامی زندگی کی حفاظت کے لئے آوراہ کتوں کے خاتمے کے لئے فوری […]

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ سے اے ایس ایف اہلکار کی لاش برآمد

کراچی ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ سے اے ایس ایف اہلکار کی لاش برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر کارگو شیڈ کے ملبے سے ایک اور لاش ملی ہے، جس کی شناخت اے ایس ایف کے انسپکٹر جمن کے نام سے ہوئی ہے۔ سول ایوی ایشن(سی اے اے) کے ترجمان کے مطابقکراچی ایئرپورٹ پر کارگو شیڈ کے ملبے سے ایک اور لاش ملی ہے، جس کی شناخت سب انسپکٹر […]

.....................................................

انعامات کی حسین رات: شب براء ت

انعامات کی حسین رات: شب براء ت

آپسی رنجشوں کے خاتمے اورناراض لوگوں کومنائے بغیر صرف نوافل ووظائف میں منہمک رہنے سے شب براء ت کا صحیح حق ادانہیں ہوسکتا یہ اللہ عزوجل کا بے پایاں فضل وکرم ہے کہ اس نے مسلمانوں کو سال بھر میں وقفے وقفے سے ایسے مواقع عنایت فرمائے ہیںجو مسلمانوں کو آپس میں قریب کرنے،انہیں جوڑنے، […]

.....................................................

حافظ محمد سعید آزاد کشمیر میں

حافظ محمد سعید آزاد کشمیر میں

آزاد کشمیر، 1947ء میں تقسیم ہند کے وقت انگریز کی سازش کے بعد بھارتی پنجے سے چھڑایا جانے والا خطے کا وہ حصہ ہے کہ جس کا انتظام و انصرام پاکستان کے پاس ہے۔ 13 ہزار 297 مربع کلومیٹر پر پھیلے 10اضلاع بھمبر، کوٹلی، میر پور، مظفر آباد، ہٹیاں، نیلم، پونچھ، حویلی، باغ اور سندھنوتی […]

.....................................................

سوات: کار پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

سوات: کار پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

سوات (جیوڈیسک) سوات میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی،واقعہ میں ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں ۔تحصیل کبل کے علاقے برا بانڈئی میں نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 5 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سیدو شریف […]

.....................................................

تصفیہ طلب معاملات کے حل کیلئے بھارت کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں، وزیراعظم

تصفیہ طلب معاملات کے حل کیلئے بھارت کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب معاملات کے حل کیلئے مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو لکھے گئے […]

.....................................................

نواز شریف کا مودی کو خط

نواز شریف کا مودی کو خط

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے دورہ بھارت کے دوران بھارتی ہم منصب سے ہونے والی ملاقات میں اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارتی وزیراعظم کے ساتھ مل کر تمام تصفیہ طلب امور کو حل […]

.....................................................

کراچی: ایپرن ٹو سے لاپتہ اے ایس ایف سب انسپکٹر کی لاش مل گئی، ایئر پورٹ زرائع

کراچی: ایپرن ٹو سے لاپتہ اے ایس ایف سب انسپکٹر کی لاش مل گئی، ایئر پورٹ زرائع

کراچی: ایپرن ٹو سے لاپتہ اے ایس ایف سب انسپکٹر کی لاش مل گئی، ایئر پورٹ زرائع۔

.....................................................

پرتشدد واقعات کے بعد شمالی وزیرستان کے قبائل کی نقل مکانی

پرتشدد واقعات کے بعد شمالی وزیرستان کے قبائل کی نقل مکانی

پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے قبائل نے ملک میں جاری پر تشدد واقعات کے بعد اپنا علاقہ خالی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قبائل سخت گرمی میں کرائے کے مکانات کے لئے سرگرداں ہیں ۔رواں ہفتےداوڑ اور وزیر قبائل کے نمائندہ جرگہ نے جنگ آزادی کے ہیرو فقیر ایپی کے نواسے کی سربراہی میں گورنر […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے بارہ کارکنان کی ماورائے عدالت قتل سے متعلق کیس کی سماعت

ایم کیو ایم کے بارہ کارکنان کی ماورائے عدالت قتل سے متعلق کیس کی سماعت

ایم کیو ایم کے بارہ کارکنان کی ماورائے عدالت قتل سے متعلق کیس کی سماعت۔ عدالت نے کراچی آپریشن کی رپورٹ طلب کر لی۔ ایم کیو ایم لے کارکنان کو تشدد کر کے قتل کیا گیا ، ایم ایل او کی رپورٹ۔ کمیشن میں وزیر اعلی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو شامل کیا جائے، […]

.....................................................