شاہ محمود قریشی کا دہشت گردی کے معاملے پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ۔ دہیشتگردی پر قابو پانے کیلیے اے پی سی بلانی پڑے گی، شاہ محمود قریشی۔ حکومت کو چایئے فوری تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے ، شاہ محمود قریشی۔ دہشتگتدی سے نمٹنے کیلیے اے پی سی نہیں گرینڈالائنس بنانا چاہئے، […]
لاہور (جیوڈیسک) کوٹ لکھپت گرڈ اسٹیشن کی مرمت کا کام دوسرے روز بھی مکمل نہ سکا جس کے باعث آدھے سے زیادہ لاہور کی بجلی بدستور غائب ہے۔ 220 کلو واٹ کے کوٹ لکھپت گرڈ اسٹیشن میں گرشتہ روز دن 12 بجے کے قریب فنی خرابی کے بعد آگ لگ گئی تھی لیکن گرڈ اسٹیشن […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) دھوک للیال میں کچے مکان کی چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی کے تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے ڈھوک للیال میں علی الصبح کچے مکان کی چھت اچانک منہدم ہوگئی جس کے باعث گھر میں سونے والے 2 بچے موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 6 […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر قیادت پاک فوج کی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جس میں کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈکواٹرز راول پنڈی میں جنرل راحیل شریف کی زیر قیادت پاک فوج کی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔ اجلاس میں ملک […]
ہر دور میں زماں و مکان کی قیود سے نکل کر جو گروہ، حکومتیں یا اہل اقتدار منظر عام پر آئے ہیں ان سب میںایک بات جویکساں ہے وہ یہ کہ مخصوص مقام اور علاقہ میں مجموعی طور پر ان سے بہتر کسی اور طاقت کی عدم صلاحیت کا پایا جاناہے۔اس مختصر جملہ کا اگر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو خط لکھا ہے، نواز شریف نے خط میں نریندر مودی سے ہونے والی ملاقات کو اطمینان بخش قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو لکھے گئے خط میں کہا […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری کے تاریخ ساز ہیرو سید موسیٰ رضا المعروف سنتوش کمار 25 دسمبر 1925 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ لولی وڈ کے پہلے سپر سٹار ہیرو کا تعلق اترپردیش کے انتہائی تعلیم یافتہ اور باعزت گھرانے سے تھا۔ سنتوش کمار نے حیدرآباد دکن کی عثمانیہ یونیورسٹی سے آئی ایس سی کا […]
سوات (جیوڈیسک) بارہ بنڈی میں مبینہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں امن کمیٹی کے ممبرسمیت دو افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ سوات کے علاقے بارہ بنڈی میں عسکریت پسندوں نے امن کمیٹی کے اراکین اور پولیس پر فائرنگ کر دی ، جس کے نتیجے میں امن کمیٹی کا رکن حسین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنا دورۂ پاکستان منسوخ کردیا ہے۔ تاہم وزارتِ خارجہ اور وزارتِ داخلہ کے حکام سے ڈان کو معلوم ہوا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد سیکیورٹی کی صورتحال کی وجہ سے یہ دورہ منسوخ کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر حملے کے بعدسول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن شروع کرنے کا غیر قانونی ’’نوٹم ‘‘ جاری کیا گیا تھا جو عالمی سطح پربین الاقوامی سیفٹی قوانین کی خلاف بھی تھا کیونکہ اس وقت ایئرپورٹ کے کارگو ٹرمینل میں آگ لگی ہوئی تھی۔ جہاں 7 افراداپنی زندگی کی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاورہائیکورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے موقع پر غیر اطمینان بخش رپورٹس آنے پر سیکریٹری دفاع اور سیکریٹری داخلہ کو 26 جون کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ لاپتہ افراد کو انٹرمنٹ سینٹروں میں سڑنے بھی نہیں دے سکتے، بیشک گناہگاروں کو قانون کے تحت سزا […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ،پنجاب ،بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ہر طرف گرم ہوائوں اور شدید گرمی کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم آج بھی خشک اور گرم رہے گا،جبکہ آئندہ دو تین روز کے دوران بارش کا بھی کوئی امکان نہیں۔ سندھ میں جیکب آباد، […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ جو پاک سرزمین اپنے جانباز شہیدوں کے مقدس لہوسے سیراب ہوتی ہو چند گمراہ دہشتگرد اس کا وجود نہیں مٹاسکتے۔ ہم مٹھی بھر دہشتگردوں کو پاکستان میں وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبشر لقمان کو بطور اینکر پروگرام کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبشرلقمان کی جانب سے عدلیہ مخالف پروگرام نشر کرنے کے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت تک اے آر وائی کے اینکرمبشر لقمان کسی بھی […]
کراچ (جیوڈیسک) حکومت ذمہ داروں کا تعین کرنے میں ناکام ہوگئی،وزیر داخلہ تاخیر سے پہنچے مسلم لیگ ق سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی ائر پورٹ پر دہشت گردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ذمہ داروں کا تعین کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ دہشت گردی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما شاہد غوری نے کہا ہے کہ دہشت گردی ہمیں اولیائے کرام کا عرس منانے سے نہیں روک سکتی، صوفی ازم امن وسلامتی کا درس دیتا ہے، اولیاء نے اپنی زندگیاں دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کردیں آج ان ہی کی بدولت اسلام ہم تک پہنچا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کالعدم دہشت گرد گروہوں کی آماجگاہ بن گیا ہے، حکومت فوری آپریشن کرے،شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ، اہم تنصیبات اور اے ایس ایف کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے کسی بھی حصے میں دہشت گردی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو ہدایت کی کہ وہ کام کی رفتار کو تیز کریں اور اس کی ممکنہ قلیل مدت میں تکمیل کو یقینی بنائیں۔ یہ ہدایت انہوں نے سندھ اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر کے جاری کام […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری 23 جون کو وطن واپس پہنچیں گے۔ کینڈا میں مقیم عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وطن واپسی کے لیے 22 جون کی ٹکٹ بک کرائی ہے اور وہ 23 جون کو وطن واپس پہنچیں گے۔ عوامی تحریک کے سربراہ بدھ کو لاہور […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ وہ آپریشن اور مذاکرات دونوں کے لئے تیارہے۔ مذاکرات کے لئے اب بھی سنجیدہ ہے جو امن کے لئے ضروری ہیں، اور جس کی مثال سیز فائر کی صورت میں حکومت دیکھ چکی ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مرکزی ترجمان شاہد اللہ شاہد نے نامعلوم […]
لاہور (جیوڈیسک) عالمی ولٹر ویٹ باکسنگ چیمپیئن عامر خان پاکستان کے باکسروں کوگلاسکو میں ہونےوالے کامن ویلتھ گیمز کی فائنل تیاریوں کے لیے ٹریننگ دیں گے۔ منگل کو خبر رساں ادارے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری اقبال حسین نے کہا کہ پاکستانی ٹیم برطانیہ کے عامر خان کے […]