”ن” لیگ کا عوامی منشور ”کہاں”گیا؟

”ن” لیگ کا عوامی منشور ”کہاں”گیا؟

تحریر:مہر بشارت صدیقی پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور بقا کی ضمانت صرف اسلامی نظام حکومت دے سکتا ہے ۔ملک میں جاری بدامنی اور لاقانونیت کا حل آئین پر بلاتفریق عمل کرنے میں ہے ،اگر امراء اور غرباء کیلئے الگ الگ قانون رہا تو انتشار اور انارکی بڑھتی رہے گی جس سے بدامنی میں مزید […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹیکسٹائل پالیسی 2015 کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹیکسٹائل پالیسی 2015 کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹیکسٹائل پالیسی 2015 کی منظوری دے دی ہے،کمیٹی نےایک لاکھ ٹن آٹا برآمد کرنے کی اجازت بھی دے دی ہے،یہ منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی جس کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدارت کی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں خوردنی […]

.....................................................

سرمایہ داری نظام

سرمایہ داری نظام

تحریر سجاد علی شاکر اللہ پاک نے یہ ملک ہمیں لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کے بعد اپنے خاص فضل سے دیا ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چائیے،پاکستان دنیا کے اس خطے میں آباد ہے جس علاقے کے متعلق نبی پاک نے فرمایا تھا کہ مجھے مشرق سے ٹھنڈی ہوائیں آتی ہیں(صحیح بخاری)۔پاکستان کو اس […]

.....................................................

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں دلبود محمڈن نے مکران اسپورٹس ،نیشنل شاہین نے غریب نواز اور چنیسر بلو نے پھول پتی اسٹار کو ڈھیر کردیا

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں دلبود محمڈن نے مکران اسپورٹس ،نیشنل شاہین نے غریب نواز اور چنیسر بلو نے پھول پتی اسٹار کو ڈھیر کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر میں جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید 3میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں دلبود محمڈن ملیر نے مد مقابل مضبوط حریف مکران اسپورٹس […]

.....................................................

سوئس بینک اسکینڈل :عوام کا ٹیکس چوروں کیخلاف امریکی حکومت پر دبائو بڑھ گیا

سوئس بینک اسکینڈل :عوام کا ٹیکس چوروں کیخلاف امریکی حکومت پر دبائو بڑھ گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) ایچ ایس بی سی سوئس بینک میں امریکیوں کی جانب سے 120 ارب ڈالر کا کالا دھن چھپانے کا راز افشا ہونے کے بعد امریکی عوام نے بھی اپنی سرکار پر ٹیکس چوروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے دبائو بڑھانا شروع کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک کمپیوٹر […]

.....................................................

جوز بٹلر ورلڈ کپ کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

جوز بٹلر ورلڈ کپ کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

سڈنی (جیوڈیسک) جوز بٹلر کو ورلڈکپ کھیلنے کیلئے آسٹریلیا میں موجود انگلش کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان بنا دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے بازجوز بٹلر کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ الیسٹرکک کی جگہ لینے والے نئے کپتان ایان مورگن کی ذاتی درخواست پر کیا ہے لنکا شائر کاؤنٹی […]

.....................................................

فاسٹ بولر جنید خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

فاسٹ بولر جنید خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

صوابی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ شادی کی تقریب ان کے آبائی گاؤں صوابی میں ہوئی جس میں اہل خانہ کے علاوہ عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ کرکٹر جنید خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی دلہن کے لیے سب سے قیمتی تحفہ خود […]

.....................................................

فلم گدھ میں میرا کردار شائقین کو پسند آئیگا:صائمہ اظہر

فلم گدھ میں میرا کردار شائقین کو پسند آئیگا:صائمہ اظہر

کراچی (جیوڈیسک) ماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ لائیو فیشن کیٹ واک میں پرفارمنس ماڈل کے لئے امتحان ہوتا ہے، فلموں میں کام کرنے کی آفر ز مل رہی ہیں۔ ٹی وی ڈرامہ سیریل میں اعجاز اسلم کیساتھ کام کیا ہے۔ گزشتہ برس سال کی بہترین ماڈل کا ایوارڈ ملنے کے بعد کئی اداروں […]

.....................................................

ڈانس کی صلاحیت کے اظہار کا موقع نہیں مل سکا، فواد خان

ڈانس کی صلاحیت کے اظہار کا موقع نہیں مل سکا، فواد خان

ممبئی (جیوڈیسک) سپرسٹار فواد خان نے رواں سال اپنے لیے ایک دلچسپ مقصد کا انتخاب کرلیا۔ ایک انٹرویو میں ہمسفر اور زندگی گلزار ہے جیسے ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والے فواد خان نے کہا کہ وہ رواں برس ایک ایسی فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں جس میں انہیں بہت زیادہ ڈانس کرنے کا […]

.....................................................

جوہر آباد, بے قابو کار کی ٹکر, موٹر سائیکل سوار لقمہ اجل بن گیا

جوہر آباد, بے قابو کار کی ٹکر, موٹر سائیکل سوار لقمہ اجل بن گیا

جوہرآباد (جیوڈیسک) تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیل کے مطابق رمضان کالونی کا رہائشی محمد یعقوب سعودی عرب میں ملازمت کرتا تھا اور چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا۔ گزشتہ روز موٹر سائیکل پر رمضان کالونی سے بازار کی طرف جارہا تھا کہ سرکلر روڈ پر […]

.....................................................

دہشتگردوں کوعبرت ناک سزائیں دی جائیں:احمد رضا قصوری

دہشتگردوں کوعبرت ناک سزائیں دی جائیں:احمد رضا قصوری

فیصل آباد (جیوڈیسک) قومی امن کونسل کے زیر اہتمام پشاور، شکار پور‘ماڈل ٹاؤن اور شہدائے ضرب عضب کو خراج عقیدت پیش کرنے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ بار کونسل ہال میں امن سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت مرکزی صدر چوہدری مزمل جٹ نے کی۔ سیمینار میں آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی چیف […]

.....................................................

تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن اکبر چو ک میں رکاوٹیں مسمار

تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن اکبر چو ک میں رکاوٹیں مسمار

فیصل آباد (جیوڈیسک) ایف ڈی اے کے زیر انتظام تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران گزشتہ روز گلستان کالونی میں آپریشن کیا گیا۔ انکروچمنٹ انسپکٹر انجینئر اعجاز لطیف نے اسٹیٹ آفیسر رفاقت بٹر کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 30 دکانوں کے چالان عدالت میں بھجوائے جبکہ موقع پر موجود تجاوزات گرا کر سامان قبضہ […]

.....................................................

گیس چوری کرنے پر ہوٹل مالکان گرفتار

گیس چوری کرنے پر ہوٹل مالکان گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے گیس چوری کر نے والے ہوٹل اور نان شاپ کے مالک کو گرفتار کر لیا، ایف آئی اے حکام کو شکایت موصول ہوئی کہ ستیانہ روڈ پر عمران قیصر اور 7 جب میں جاوید حسین گیس چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر ایف آئی اے ٹیم نے […]

.....................................................

نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال ٹیلی فون، بھارتی میڈیا

نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال ٹیلی فون، بھارتی میڈیا

نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال ٹیلی فون، بھارتی میڈیا۔بھارتی وزیراعظم نے اروند کیجریوال کو نئی دلی کے انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ، مسلم باغ میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف زمینداروں اور علاقہ مکینوں کا نسئی کے مقام پر احتجاج۔

سندھ ہائی کورٹ میں سیلاب متاثرین سے متعلق درخواست کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں سیلاب متاثرین سے متعلق درخواست کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں سیلاب متاثرین سے متعلق درخواست کی سماعت۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔4 سال گزرنے کے باجود حکومت نے کوئی رپورٹ جمع نہیں کرائی، عدالت کا اظہار برہمی۔

.....................................................

کامیاب قومی جرگے پر اظہار تشکر

کامیاب قومی جرگے پر اظہار تشکر

کراچی (جیوڈیسک) قومی جرگے کی کامیابی پر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات کے موقع پر سید عارف مصطفی نے قومی جرگے کی تقریب کی تفصیلات کو قلمبند کرتے ہوئے بتایا کہ عوام کی جانب سے قومی جرگہ […]

.....................................................

بیکری کے مالک نے ملازم چھریوں کے وار سے زخمی کر دیا

بیکری کے مالک نے ملازم چھریوں کے وار سے زخمی کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ کورال کے علاقہ میں بیکری میں درندہ صفت مالک نے اپنے چودہ سالہ ملازم کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا۔ پولیس نے بیکری مالک کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی پولیس ذرائع کے مطابق 14 سالہ ملازم اشرف بیکری پر کام کررہا تھا کہ کام کے دوران اس سے […]

.....................................................

جدید سکول کیلئے رپورٹ تیار کرنیکی ہدایت

جدید سکول کیلئے رپورٹ تیار کرنیکی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے ہندو رہنماؤں کے مطالبے پر پاکستان ہندو مندر پربندھک کمیٹی اور سند ھ میں ہندو برادری کے لیے ایک جدید سکول کے قیام کے لیے قائم مقام سیکرٹری خالد علی کو 15 دن میں مکمل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کر دیں انہوں […]

.....................................................

نامور دانشوروں کا اجلاس، واپڈا کا تشخص بہتر بنانے کیلئے سفارشات

نامور دانشوروں کا اجلاس، واپڈا کا تشخص بہتر بنانے کیلئے سفارشات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ملک بھر کے نامور دانشوروں کا مشاورتی اجلاس گزشتہ روز ادبی بیٹھک میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین لاہور آرٹس کونسل عطاالحق قاسمی نے کی۔ اجلاس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹن (ر)عطا محمد خان، ڈاکٹر اصغر ندیم سید، رحیم اللہ یوسف زئی، سلیمہ ہاشمی، انیس فاطمہ، ڈاکٹر فوزیہ […]

.....................................................

عوامی رکشہ یونین کی ریلی، زمین پر لیٹ کر سینہ کوبی

عوامی رکشہ یونین کی ریلی، زمین پر لیٹ کر سینہ کوبی

لاہور (جیوڈیسک) عوامی رکشہ یونین نے مغل پورہ چوک سے شالامار چوک تک ضلعی انتظامیہ، پرچی مافیا، ایل ٹی سی اور ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جو شالا مار چوک میں پہنچ کر دھرنے کی شکل اختیار کر گئی۔ ریلی کی قیادت عوامی رکشہ یونین کے چیئرمین مجید غوری کر رہے تھے۔ کارکن […]

.....................................................

پنجاب حکومت کی وسائل کی بند ربانٹ قبول نہیں: منظور وٹو

پنجاب حکومت کی وسائل کی بند ربانٹ قبول نہیں: منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کی طرف سے وسائل کی بند ر بانٹ قبول نہیں، پنجاب حکومت بلدیاتی فنڈز کا غلط استعمال بند کرے ورنہ عدالتی چارہ جوئی کے لئے تیار ہو جائے، فوری طور […]

.....................................................

عزتیں جب تقسیم کر دی جائیں

عزتیں جب تقسیم کر دی جائیں

تحریر : شاہ بانو میر آج نجانے کیوں اس انسان کی گھٹیا گفتگو نے پریشان نہیں کیا بلکہ اضطراب میں مبتلا کیا ہے٬ کہ آخر یہ ملک کس سمت چل پڑا ہے پہلے مہاجر ہونا علیحدگی کی مسلسل علامت بنا ہوا تھا٬ اب تفرقہ یہاں تک بڑھا کہ عزتوں کا معیار الگ کر دیا گیا […]

.....................................................

دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے تو مگر

دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے تو مگر

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم آج اِس میں کوئی شک نہیں کہ ساری دنیا میں جتنے بھی ادیان کے ماننے والے جہاں کہیں بھی موجود ہیں اِن سب کے نزدیک موجودہ حالات واقعات کے تناظرمیں ایک سب سے اہم اور بڑا مسئلہ دہشت گردوں اوراِن کی دہشت گردی کا ہے، یہاں یہ جان لینابھی ضروری […]

.....................................................