اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آزادانہ و ترجیحی تجارتی معاہدوں سے ہونیوالے ریونیو نقصان کو روکنے کیلیے چین سمیت دیگر ممالک کے ساتھ ہونے والے آزادانہ و ترجیحی تجارت کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیر تجارت خرم دستگیر کا کہنا کہ بھارت کے ساتھ تجارت پاکستان کے اقتصادی […]
ہانگ کانگ (جیوڈیسک) ہانگ کانگ کے ایئرپورٹ پر آج کل سینکڑوں پانڈوں نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ارے ارے زیادہ حیران ہونے کی ضرورت نہیں یہ پانڈے کسی احتجاجی مظاہرے میں شرکت نہیں کررہے بلکہ دراصل یہ جنگلی حیاتیات کے تحفظ کا شعور اُجاگرکرنے کیلئے ایک آرٹسٹ کی انوکھی کاوش ہے۔ فرانسیسی پیپر آرٹسٹ پائولو گرینجن […]
اتوار کی رات لَگ بھَگ ساڑھے 11بجے اچانک نیوز چینلز پر ”بریکنگ نیوز” شروع ہو گئیں کہ کراچی ایئر پورٹ کے جناح ٹرمینل پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ۔تھوڑی دیر بعد ہی نیوز چینلز پر آگ اور دھوئیں کے بادل اُٹھتے دکھائی دینے لگے۔ میڈیا کے رپورٹرز کواصل صورتِ حال کا کچھ پتہ […]
کہتے ہیں کہ اﷲ نے دنیا میں سب سے اچھی مخلوق انسان کو بنایا انسان دنیا میں اﷲ کا نائب ہے تمام مخلوقات میں اسے اشرف المخلوقات کا لقب دیا گیا ہے،انسانوں کو گروہوں اور فرقوں میں بنایا تاکہ وہ ایک دوسرے کو پہچان سکیں ،پھر انسانوں میں جو رشتے قائم ہوئے ان میں بھائی، […]
کافی عرصے سے میرا ذہن مجھ سے ایک سوال پوچھ رہا ہے کہ یہ جو ملک میں خودکش بم دھماکے ہورہے ہیں، یہ مسجدوں،امام بارگاہوں ،بازاروں میں ہی کیوں ہوتے ہیں۔ آج تک یہ کیوں نہیں ہوا کہ کوئی بم ہندوؤں، سکھ، یا عیسائیوں کے عبادت خانوں میں کیوں نہیں ہوتے ؟کیوں ایسا ہوتا […]
حکمت کی کتاب میں درج کر دیا گیا ”تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو لوگوں پر طعن اور برائیاں کرنے کا خوگر ہے۔ ہم نے مگر ہوسِ جاہ میں سب کچھ بھلا دیا۔ قیامِ پاکستان سے پہلے کی نسلوں کی جدوجہد سرمایۂ افتخار اور لا زوال لیکن پھر زوال ہی زوال۔پاکستان کے پہلے […]
یہ سوکھی چھڑی تو میں اپنے بچپن سے دیکھ رہا ہوں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے، کہ شام کے وقت وہ تمام بوڑھے جو ہمارے محلے میں رہتے تھے، عصر کی نماز پڑھنے نکلتے، تو ایک دوسرے کو اپنے پوتے یا نواسوں کے ذریعے بلاتے اور مسجد کی طرف روانہ ہوتے، کچھ سوکھی چھڑی کا […]
گجرات پولیس کاسماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،6افراد گرفتار کرلئے گجرات(جی پی آئی)گجرات پولیس کاسماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،6افراد گرفتار کرلئے تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات کی سربراہی میں گجرات پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 6افراد کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان کے قبضہ سے […]
فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) لاہور ہائی کورٹ نے ڈی سی او فیصل آباد کے گرفتار سابق گن مین پولیس کانسٹیبل عمران احمد کے کیس میں ڈی سی او فیصل آباد نورالامین مینگل کو کل مورخہ 12جون بروز جمعرات طلب کر لیا ہے جبکہ سی پی او فیصل آباد کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں حکام کے مطابق ملک کے مغربی حصے میں آنے والے شدید طوفان کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ جرمنی کی ہنگامی حالات کی سروسز نے بتایا کہ ڈیوسلڈراف میں ایک درخت گرنے سے تین افراد ہوئے۔ ڈیوسلڈراف میں درخت گرنے سے سڑکیں بلاک ہو گئیں۔ ہنگامی سروسز کے مطابق […]
عراق (جیوڈیسک) عراق کے شمالی شہر موصل پر شدت پسندوں کے قبضے کے بعد 150,000 سے زائد افراد بھاگنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ صوبہ نینوا پر آئی ایس آئی ایس یعنی دولت اسلامیہ فی عراق والشام کا کئی ماہ سے غیر رسمی کنٹرول تھا اور موصل سے بھاگنے والوں میں فوجی بھی شامل ہیں۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دی ہے۔ پاکستان کے لیے امدادی پیکیج کی منظوری عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اجلاس میں دی گئی۔ عالمی بینک کے جاری اعلامیے کے مطابق منظور کیے گئے 70 کروڑ ڈالر کے پیکیج میں سے 60 کروڑ […]
برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2014 کا افتتاحی میچ کون جیتے گا؟ میزبان ملک کے جوتشی کچھوے نے پیش گوئی کر دی 25 سالہ بگ ہیڈ نامی کچھوے سے برازیل اور کروشیا کے درمیان کھیلے جانے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ کی فاتح ٹیم کے بارے میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) شردھا کپور اور سدھارتھ ملہوترا کی رومانٹک تھرلر فلم”ایک ولن”کا نیا ٹریلر اور پوسٹرجاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار موہت سوری کی اس فلم میں سدھارتھ ملہوترا اور شردھا کپور کیساتھ ساتھ رتیش دیش مکھ،شاد رندھاوا اور کمال آر خان اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ بالاجی موشن پکچرز کے بینر تلے ایکتا کپور […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے پر کشش اداکار اور بلاک بسٹر فلم سیریز ٹوائے لائٹ کے ویمپائر رابرٹ پیٹنسن کی نئی سنسنی خیز فلم دی رووَر The Rover کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار ڈیوڈ میشوڈ کی اس فلم کو جوئیل ایجرٹن نے تحریر کیا ہے جسکی کہانی چوروں کے ایک ایسے گینگ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے عراقی شہر موصل پر شدت پسندوں کے قبضے کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے ٹکڑوں میں بٹے سیاسی گروپوں پر زور دیا ہے کہ وہ عراق کے دشمن کے خلاف متحد ہوجائیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی کے مطابق عراق کے دوسرے بڑے شہر پر شدت پسندوں کا قبضہ […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نئی سیکیورٹی ٹیم اس حملے کے پیچھے ہے۔ایک بیان میں انھوں نے کراچی ایئرپورٹ پرحملے میں شہید اہلکاروں اور تفتان میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا […]
کراچی (جیوڈیسک) امریکی اخبار’’وال اسٹریٹ جرنل‘‘ لکھتا ہے کہ دہشت گرد پاکستانی ریاست کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں اور ملک کے جوہری ہتھیاروں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے خواہاں تھے تاہم انہیں کراچی حملے سے اپنی کوششوں کا جواب مل گیا۔ دہشت گردی روز مرہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر ہونے والے دہشتگرد حملے کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دہشتگردی کے واقعے کا مقدمہ ایئرپورٹ پولیس تھانے میں درج کیا جائے گا حملے کی ایف آئی آر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی جانب سے درج کرائی جائے گی۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر کا اندراج نہیں […]
پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان مستقبل کے وزیر اعظم ہیں، اگر 2013 کے انتخابات میں دھاندلی نہ ہوئی ہوتی تو عمران خان آج وزیر اعظم ہوتے۔ پشاور میں ینگ ڈاکٹرز نائٹ سے خطاب میں وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے دعویٰ کیا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) بزرگ سیاستدان اور بلوچ قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری کے انتقال پر ملک کی اہم سیاسی شخصیات کی جانب سے اظہارافسوس کیا گیاہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے نواب خیر بخش مری کے انتقال پرگہرے رنج کا اظہار کیا۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ […]
مالاکنڈ ایجنسی (جیوڈیسک) غاور کلئی میں سخاکوٹ چیک پوسٹ پرمسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 لیویز اہلکار شہید پولیس کے مطابق شہید اہلکاروں کی میتیں درگئی اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
کراچی (خصوصی رپورٹ )حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان ، ارتضیٰ فاروقی ،نشاط محمد ضیاء قادری نے کراچی ائر پورٹ پر حملے کو دہشت گردی کی بذدلانہ کاروائی قرار دیتے ہوئے قومی ادارے کے تحفظ اور اسٹاف کے جان و مال کی حفاظت کے حوالے سے پاک فوج کی جانب سے کامیاب آپریشن […]