”بدنام کر رہے ہیں ہوائوں کو مفت میں ”

”بدنام کر رہے ہیں ہوائوں کو مفت میں ”

سیاست بھی واقعی گرگٹ کی مانند رنگ بدلتا ہے۔ پل پل اپنا ڈھنگ تبدیل کرتا ہے۔ جیسے انتخابات میں سیاستداں اپنے حریفوں پر لعن طعن اور الزامات کی بوچھار کرتے ہیں اور جب اپنی محفل سجاتے ہیں تو ان کے جیسا کوئی دوست کرّۂ عرض پر ہی نہیں۔ اقتدار حاصل کرنے کا عمل کچھ اور […]

.....................................................

اے ایس ایف پر حملہ کرنیوالے دہشتگردوں کا صفایا کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اے ایس ایف پر حملہ کرنیوالے دہشتگردوں کا صفایا کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سیکیورٹی فورسز کو ہدایت کی ہے کہ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کا فوری صفایا کیا جائے۔ وزیراعظم نواز شریف کو کراچی ایئرپورٹ کی صورتحال سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا جارہا ہے جب کہ وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز کو ہدایت دیتے […]

.....................................................

اےایس ایف اکیڈمی پر حملہ طالبان نے کیا، کالعدم تحریک طالبان

اےایس ایف اکیڈمی پر حملہ طالبان نے کیا، کالعدم تحریک طالبان

کراچی (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر عمر خراسانی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر ہم دوبارہ پہنچ گئے ہیں، سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ سےملحقہ اےایس ایف اکیڈمی پر حملہ طالبان نے کیا ہے۔

.....................................................

سول ایوی ایشن کا ریڈارمحفوظ اور معمول کے مطابق کام کر رہا ہے، ذرائع

سول ایوی ایشن کا ریڈارمحفوظ اور معمول کے مطابق کام کر رہا ہے، ذرائع

کراچی (جیوڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی کراچی کے ذرائع نے وضاحت کی ہےکہ سول ایوی ایشن کا ریڈارمحفوظ ہے، اور معمول کے مطابق کام کر رہا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کسی قسم کے نقصان کی تر دید کی ہے۔

.....................................................

ایس ایس پی ملیر نے اے ایس ایف کیمپ پر حملے کو ہوائی فائرنگ قرار دیدیا

ایس ایس پی ملیر نے اے ایس ایف کیمپ پر حملے کو ہوائی فائرنگ قرار دیدیا

ایس ایس پی ملیر نے اے ایس ایف کیمپ پر حملے کو ہوائی فائرنگ قرار دیدیا۔ پاک فوج کے دستے اے ایس ایف کیمپ پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

.....................................................

بھمبر: سابق صدر آزاد کشمیر راجہ زوالقرنین خان، اسپیکر غلام صادق، مطلوب انقلابی، شعبان مہتاب عباسی ، فیاض علی عباسی، اکبر ابراہیم اور دیگر کی طارق فاروق کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

بھمبر: سابق صدر آزاد کشمیر راجہ زوالقرنین خان، اسپیکر غلام صادق، مطلوب انقلابی، شعبان مہتاب عباسی ، فیاض علی عباسی، اکبر ابراہیم اور دیگر کی طارق فاروق کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

بھمبر: سابق صدر آزاد کشمیر راجہ زوالقرنین خان، اسپیکر غلام صادق، مطلوب انقلابی، شعبان مہتاب عباسی ، فیاض علی عباسی، اکبر ابراہیم اور دیگر کی طارق فاروق کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ کے کولڈ اسٹوریج میں ہلاکتیں مجرمانہ غفلت کے باعث ہوئیں، عمران خان

کراچی ایئرپورٹ کے کولڈ اسٹوریج میں ہلاکتیں مجرمانہ غفلت کے باعث ہوئیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد کولڈ اسٹوریج کا واقعہ مجرمانہ غفلت کے باعث پیش آیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد […]

.....................................................

کراچی ایئر پورٹ پر دہشتگردوں کا ایک بار پھر حملہ، اے ایس ایف کا منہ توڑ جواب

کراچی ایئر پورٹ پر دہشتگردوں کا ایک بار پھر حملہ، اے ایس ایف کا منہ توڑ جواب

کراچی (جیوڈیسک) جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے ایئرپورٹ پر ایک بار پھر حملہ کر دیا جب کہ اے ایس ایف اہلکاروں کی جانب سے حملہ آوروں کو بھرپور جوابی کارروائی جاری ہے۔ جدید ہتھیاروں سے لیس ملزمان نے کراچی ایئرپورٹ سے متصل اے ایس ایف کے کیمپ نمبر 2 پر دھاوا بول دیا […]

.....................................................

خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 25 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 25 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے 25 دہشت گرد ہلاک جب کہ شدت پسندوں کے 9 ٹھکانے تباہ ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے علی […]

.....................................................

دہشت گردوں کا علاج صرف پاک فوج کے پاس

دہشت گردوں کا علاج صرف پاک فوج کے پاس

سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے کراچی ائیرپورٹ پر بہا دری کی نئی تا ریخ رقم کر تے ہو ئے اپنی جانو ں کا نذرانہ پیش کر کے تمام اہم قو می اثاثو ں کو محفوظ رکھا دہشت گردوں کے نا پا ک منصو بے ناکام بنا دئیے کراچی ائیر پورٹ کے وی آئی پی ٹرمینل […]

.....................................................

کراچی : اے ایس ایف کیمپ پر پہلوان گوٹھ کی جانب سے حملہ کیا گیا

کراچی : اے ایس ایف کیمپ پر پہلوان گوٹھ کی جانب سے حملہ کیا گیا

کراچی : اے ایس ایف کیمپ پر پہلوان گوٹھ کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ اے ایس ایف کیمپ پر حملے کی اطلاع ، علاقہ فائرنگ سے گونج اٹھا۔

.....................................................

کراچی ائرپورٹ حملہ:اے ایس ایف کے 3 شہید اہلکار آبائی علاقوں میں سپرد خاک

کراچی ائرپورٹ حملہ:اے ایس ایف کے 3 شہید اہلکار آبائی علاقوں میں سپرد خاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ائرپورٹ حملے میں شہید ہونے والے اے ایس ایف کے 4 اہلکاروں میں سے 3 اہلکاروں کوان کے آبائی علاقوں میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ ملتان کے علاقہ غریب آباد کے رہائشی اسلام الدین کی نماز جنازہ جی پی او گراونڈ میں ادا کی گئی۔ […]

.....................................................

کراچی: ایئر وپورٹ کے کولڈ اسٹوریج میں جاں بحق افراد کی میڈیکل رپورٹ جاری

کراچی: ایئر وپورٹ کے کولڈ اسٹوریج میں جاں بحق افراد کی میڈیکل رپورٹ جاری

کراچی: ایئر وپورٹ کے کولڈ اسٹوریج میں جاں بحق افراد کی میڈیکل رپورٹ جاری۔ تمام افراد کی موت صبح چار سے پانچ بجے کے درمیان ہوئی، میڈیکل رپورٹ۔ سات افراد کی موت آپریشن کے دوران ہی ہوئی ہے، میڈیکل رپورٹ۔ تمام افراد کی موت آگ کی شدت کے باعث ہوئی، میڈیکل رپورٹ۔ یہ تاثر درست […]

.....................................................

عوامی مینڈینٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے احتساب کا وقت آچکا

عوامی مینڈینٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے احتساب کا وقت آچکا

لیہ (ایم آر ملک ) عوامی مینڈینٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے احتساب کا وقت آچکا ہے شیروں کی جوڑی عوام کی کھال ادھیڑنے پر تلی ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب اپر پنجاب میں لوگوں کو انصاف دینے کے لئے ان کے گھر بھی پہنچ جاتے ہیں لیکن تحصیل چوبارہ ایک پسماندہ علاقہ ہے جہاں […]

.....................................................

چوک اعظم پابندی کے باوجود ہیوی ٹریفک کا شہر میں داخلہ بدستور جاری

چوک اعظم پابندی کے باوجود ہیوی ٹریفک کا شہر میں داخلہ بدستور جاری

لیہ (ایم آر ملک )چوک اعظم پابندی کے باوجود ہیوی ٹریفک کا شہر میں داخلہ بدستور جاری شہر میں ٹریفک جام ٹریفک پولیس اہلکار سعید لے وارے نیارے چمک کے عوض کسی بھی ذمہ دار ٹریفک پولیس آفیسر نے موصوف کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی نہ کی ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب فوری […]

.....................................................

چوک اعظم اور گردونواح میں غریب اور بے روزگار بیوہ خواتین کو لوٹنے کا نیا حربہ

لیہ (ایم آر ملک ) چوک اعظم اور گردونواح میں غریب اور بے روزگار بیوہ خواتین کو لوٹنے کا نیا حربہ ،ڈاکخانہ کے ملازمین بھی لوٹنے والوں کے معاون بن گئے ۔ جس شناختی کارڈ پررجسٹرار جنرل علی ارشد حکیم لکھا ہوا ہے شناختی کارڈ کی نقل بھیجنے پر 20ہزار روپے ملیں گے ۔ سینکڑوں […]

.....................................................

مذاکرات کا مذاق ختم کر کے ظالمان کے خلاف آپریشن کیا جائے، رحمان ملک

مذاکرات کا مذاق ختم کر کے ظالمان کے خلاف آپریشن کیا جائے، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر عبد الرحمان ملک کا کہنا ہے کہ حکومت کو طالبان کے ساتھ مذاکرات کا مذاق ختم کر کے ان کے خلاف آپریشن کرنا چاہیئے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبد الرحمان ملک کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایئر پورٹ ہونے کے والے حملے کے بعد […]

.....................................................

بڑھتی بد امنی سے گلیوں کی چوکیداری کا نظام ختم ہونے لگا

بڑھتی بد امنی سے گلیوں کی چوکیداری کا نظام ختم ہونے لگا

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں امن وامان کی ناقص صورت حال پر رات کو سائیکل پر سیٹی بجا کر چوکیداری کرنے والے چوکیدار کم ہوتے جارہے ہیں۔ ماضی میں شہر کی رونقیں بحال رہتی تھیں تو شہری گھروں میں رات کو اطمینان سے سوتے تھے اور علاقے کی نگرانی سائیکل پر بیٹھے سیٹی بجاتے ہوئے چوکیدار […]

.....................................................

جمیکا ٹیسٹ:نیوزی لینڈ کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 508 رنز پر اننگز ڈکلیئر

جمیکا ٹیسٹ:نیوزی لینڈ کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 508 رنز پر اننگز ڈکلیئر

کنگسٹن جمیکا (جیوڈیسک) جمیکا ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 508 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی۔ کین ولیم سن اور نیشم نے سنچریاں اسکور کیں۔ کنگسٹن جمیکا جاری ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ 240 رنز دو وکٹ سے اننگز آگے بڑھائی۔ کین ولیم سن 113 رنز بناکر آوٹ ہوئے راس ٹیلر […]

.....................................................

ماں میں واپس آرہا ہوں ‘‘ فخرالحسن کے اپنی ماں سے آخری الفاظ

ماں میں واپس آرہا ہوں ‘‘ فخرالحسن کے اپنی ماں سے آخری الفاظ

کراچی (جیوڈیسک) ’’ماں میں واپس آرہا ہوں‘‘ یہ الفاظ ایئر پورٹ پر حملے میں شہید ہونے والے پی آئی اے کے انجینئر فخر الحسن کے اپنے اہل خانہ سے آخری الفاظ ثابت ہوئے۔ اتوار کی شب کراچی ایئر پورٹ پر حملے میں شہید انجینئر نے چند لمحوں بعد ہی اپنی والدہ سے رابطہ کیا، فخر […]

.....................................................

ارکان اسمبلی کی تنخواہ گریڈ 22 کے افسر کے برابر کرنیکی سفارش

ارکان اسمبلی کی تنخواہ گریڈ 22 کے افسر کے برابر کرنیکی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے اراکین اسمبلی کی تنخواہیں بڑھا کر گریڈ 22 کے آفیسر کے برابر کرنے پر اتفاق کیا ہے، اس حوالے سے حتمی فیصلہ حکومت سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ پیر کے روز اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں اجلاس […]

.....................................................

نیب نے سزا دلانے کی شرح کا ہدف 65 سے 75 فیصد کر دیا

نیب نے سزا دلانے کی شرح کا ہدف 65 سے 75 فیصد کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو نے سزا دلوانے کی شرح کاہدف 65 فیصد سے بڑھا کر 75 فیصد کر دیا۔ اس مقصد کیلیے استغاثہ کاتقرر اہلیت کی بنیاد پر یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ریفرنس کی ناکامی کی صورت میں تحقیقاتی افسرکے علاوہ ڈائریکٹر جنرل اور ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل بھی ذمے دارہوں گے، […]

.....................................................

جان لیوا گرمی اور بدترین لوڈ شیڈنگ جاری، 4 افراد ہلاک

جان لیوا گرمی اور بدترین لوڈ شیڈنگ جاری، 4 افراد ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، سوموار کے روز بھی جان لیوا گرمی اور بدترین لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو بے حال کئے رکھا۔ گرمی سے مختلف شہروں میں 4 افراد ہلاک، درجنوں بے ہوش اوربچوں سمیت سینکڑوں گیسٹرو کے باعث ہسپتال پہنچ گئے، گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار، ایرانی قونصلیٹ کے ملازم سمیت 4 جاں بحق

کراچی میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار، ایرانی قونصلیٹ کے ملازم سمیت 4 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اسپیشل برانچ ، ٹریفک پولیس کے اہلکار اور ایرانی قونصلیٹ کے ملازم اور اس کے بھائی سمیت 4 افراد جاں بحق اور 4افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مومن آباد کے علاقے اورنگی ٹائون بجلی نگرمیں موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے موٹر سائیکل پر سوار […]

.....................................................