اگست میں بھارت اپنی ہاکی ٹیم پاکستان بھیجنے پر تیار

اگست میں بھارت اپنی ہاکی ٹیم پاکستان بھیجنے پر تیار

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی ہاکی فیڈریشن نے اگست کے وسط میں اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے حوالے سے گرین سنگل دیدیا۔ ہاکی انڈیا کے سیکریٹری جنرل نریندر بٹرا نے ان کی ٹیم کامن ویلتھ اور ایشین گیمز کے درمیانی وقفے میں 15 سے 20 روز کیلیے پاکستان جاسکتی ہے، ہم اس حوالے سے سنجیدگی کے […]

.....................................................

فٹ بال ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے یورپی ٹیموں نے برازیل میں پڑاؤ ڈال دیا

فٹ بال ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے یورپی ٹیموں نے برازیل میں پڑاؤ ڈال دیا

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کیلیے یورپی ٹیموں نے برازیل میں پڑائو ڈال دیا، امریکا اور فرانس کے اسکواڈز پیر کو برازیل پہنچے، اس سے قبل اتوار کی شب انگلینڈ، جرمنی اور اسپین کی ٹیموں نے بھی میزبان ملک میں قدم رکھ دیے۔ آسٹریلیا اور دیگر ہمسایہ ممالک کی ٹیمیں پہلے ہی برازیل پہنچ […]

.....................................................

تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ برداشت نہیں کرسکتے، وزیر خزانہ

تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ برداشت نہیں کرسکتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کی قدر میں استحکام سے موجودہ مالی سال کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 70 ارب روپے کی کمی ہوئی، حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ برداشت نہیں کر سکتی کیونکہ […]

.....................................................

رمضان میں آٹے کی قیمت میں کمی کی جائے گی، صوبائی وزیر خوراک

رمضان میں آٹے کی قیمت میں کمی کی جائے گی، صوبائی وزیر خوراک

کراچی (جیوڈیسک) وزیر خوراک سندھ جام مہتاب حسین ڈھر کا کہنا ہے کہ رمضان میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی اور کراچی کے بچت بازاروں میں آٹے کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔ صوبائی وزیر خوراک جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا ہے کہ رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کے لئےآٹے […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم” لوسی” (Lucy) کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم” لوسی” (Lucy) کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم لوسی کا انٹرنیشنل ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ اور حال ہی میں کیپٹن امریکا میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اسکارلیٹ جاہنسن فلم میں لوسی کے کردار میں نظر آئینگی۔ لیوک بیسن کی ہدایت کاری میں بننے […]

.....................................................

راحت فتح علی کے البم’ بیک ٹو لو‘ کے نئے گانےکی وڈیو جاری

راحت فتح علی کے البم’ بیک ٹو لو‘ کے نئے گانےکی وڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی کے نئے البم “بیک ٹو لو”کے گانےکی وڈیو جاری کردی گئی۔ساحر علی بگا اورخود راحت فتح علی کا میوزک لیے اس البم میں دس رومانٹک گانے شامل ہیں جن کو راحت فتح علی کیساتھ سلیم سلیمان، شریا گھوشال اور ساجد واجد نے ریکارڈ کروایا ہے۔ ’ضروری […]

.....................................................

کراچی:کولڈ اسٹوریج سے ملنے والی تمام لاشوں کی شناخت ہو گئی

کراچی:کولڈ اسٹوریج سے ملنے والی تمام لاشوں کی شناخت ہو گئی

کراچی:کولڈ اسٹوریج سے ملنے والی تمام لاشوں کی شناخت ہو گئی۔ فیضان احمد، عنایت اللہ اور فرید اللہ کے نام سے شناخت ہوئی۔ شناخت لواحقین نے کی ہے، سرٹیفکیٹ جاری کیے جارہے ہیں، ایم ایل او۔ مزید ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کرینگے، ایم ایل او۔ ڈی این اے کیلیے نمونے […]

.....................................................

کیا ہم گونگے ہو جائیں

کیا ہم گونگے ہو جائیں

دہشت گردوں نے ایک بار پھر کھلبلی مچادی عوام، خفیہ ایجنسیاں اور حکومت سب ہی ہل کررہ گئے ASFکی وردیاں پہنے 10 دہشت گردوں نے کراچی ائرپورٹ پر حملہ کردیا وہ بزدلوںکی طرح عقبی راستے سے آئے اندھا دھند گولیاں برسا کر دو درجن کے قریب اہلکاروںکو شہید کردیا وہ تمام جہاز تباہ کرنے کیلئے […]

.....................................................

گجرات کی خٰبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خٰبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: سابق نائب ناظم مہر مشتاق احمد کی والد ہ محترمہ کی وفات پر چوہدری جمشید اقبال، مہر بلال اجمل شیرانی، مہر سعید انور سونی، مہر افتحار احمد، مہر تنویر اور مہر اللہ دتہ فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 9/6/2014

میں ترقی تو نظر نہیں آسکی لیکن وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے روز بروز بجلی پیدا کرنے والے پراجیکٹس کا افتتاخ PTIکی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں،رمریم شاہین گجرات (جی پی آئی) پاکستا ن مسلم لیگ ن امریکہ کی صدرمریم شاہین نے ایک بیان میں کہا کہ KPKمیں ترقی تو […]

.....................................................

ایم ایس الائیڈ ہسپتال بدمعاشی

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ ) ایم ایس الائیڈ ہسپتال کی ہدایت پر سیکورٹی عملہ نے بہن بھائیوں پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعدزیر علاج فالج زدہ باپ کو دھکے دے کر ہسپتال سے نکال دیا محلہ سخی سرور آباد کی رہائشی خاتون ثمینہ زوجہ محمد رمضان نے پولیس کو دی گئی درخواست میں موقف […]

.....................................................

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

جب بھی کسی قبرستان جانے کا اتفاق ہوا شدیدحیرت میں گم ہوگیا ہوں کہ مرنے کے بعد بھی سٹیٹس انسان کا پیچھا کرتا رہتاہے ۔۔۔۔امیری ،غریبی اور طبقاتی تضاد اس جگہ بھی نمایاں ہے جہاں مٹی میں مل کر سب مٹی ہو جاتے ہیں آخری مغل بادشاہ بہادرشاہ ظفر کمال کے شاعر تھے، ان کی […]

.....................................................

جنوبی ایشیا کا اصل دہشت گرد

جنوبی ایشیا کا اصل دہشت گرد

اتوار کی رات کراچی ایئرپورٹ پر حملہ کرکے دہشت گردوں نے حکومت اور سکیورٹی اداروں کو ایک بار پھر چیلنج کر دیا ہے۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس حملے میں رینجرز، اے ایس ایف، پولیس اور پی آئی اے اہلکاروں سمیت اٹھارہ افراد شہید ہوئے ہیں جبکہ آپریشن کے دوران تمام حملہ آوروں کے […]

.....................................................

سب سے بڑا مسلہ

سب سے بڑا مسلہ

ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا یار میری بیٹی کی گروتھ رک گئی ہے بڑی ہی نہیں ہورہی۔۔ دوست نے ہنس کر کہا یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں بیٹی کا نام مہنگائی رکھ دو خودبخود بڑی ہو جائے گی۔ کوئی مجھ سے پوچھے آج کے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیاہے؟ میں […]

.....................................................

کراچی ایئر پورٹ کے شہیدوں کا نام سنہری حروف سے ٹرمینل پر لکھا جائے :محمد علی رانا

کراچی ایئر پورٹ کے شہیدوں کا نام سنہری حروف سے ٹرمینل پر لکھا جائے :محمد علی رانا

لاہور (خصوصی رپورٹ) معروف افسانہ و کالم نگار، وومن اینڈ چلڈرن ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئر مین محمد علی رانا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے ہم حکومتِ وقت سے اپیل کرتے ہیں کہ جِن اہلکاروں نے کراچی ایئر پورٹ پر ملک و قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرتے ہوئے جامِ شہادت […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروئی ، پندرہ شدت پسند ہلاک ، آْئی ایس پی آر

انوکھی تباہی

انوکھی تباہی

ایک پرائمری اسکول ٹیچر نے کلاس کے بچوں کو کلاس ورک دیا کہ وہ ایک مضمون لکھیں کہ وہ (بچے) کیا چاہتے ہیں کہ ان کا خدا ان کے لیے کرے۔ سب بچوں نے مضمون لکھا وہ تمام بچوں کے مضامین اپنے گھر پر چیک کرنے لگی اس دوران ایک مضمون نے اس کو آبدیدہ […]

.....................................................

جعلی ڈگریوں والے سیاسی لیڈر کبھی بھی طالبعلموں کو بہترین سہولتیں فراہم نہیں کرسکیں گے:ملک جمشید اعظم

جعلی ڈگریوں والے سیاسی لیڈر کبھی بھی طالبعلموں کو بہترین سہولتیں فراہم نہیں کرسکیں گے:ملک جمشید اعظم

لاہور (نامہ نگار) مشہور کالم رائٹر اور اردو شاعر ملک جمشید اعظم نے کہا کہ کسی بھی گورنمنٹ نے تعلیم کی بہتری کے لئے کام نہیں کیا بلکہ صرف جھوٹے دعوے کر کے طالبعلموں کو بہلا دیا جاتا ہے۔ یونیورسٹی آف پنجاب بی کام پارٹ ون اورپارٹ ٹوکے پیپرز 6 جون سے جاری ہیں جہاں […]

.....................................................

لگام

لگام

کسی بھی ملک کی اس سے بڑی بدقسمتی کوئی اور نہیں ہو سکتی کہ اس ملک میں اپوزیشن اور حکومت ذاتی مفادات کی خا طر یکجا ہو جائیں۔ اپوزیشن اور حکومت باہم مل جائیں تو ملک تباہ و برباد ہوجاتے ہیں کیونکہ حکومتی فیصلوں پر تنقید کرنے والی کوئی جماعت موجود نہیں ہوتی اور یو […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 9/6/2014

تلہ گنگ ،لا وہ اور گردو نواح میں گزشتہ تین روز سے گرمی کی شدت میں دن بد ن اضا فہ۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ،لا وہ اور گردو نواح میں گزشتہ تین روز سے گرمی کی شدت میں دن بد ن اضا فہ۔ شہر میں لْو کے تھپیڑے صبح سے شام […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 9/6/2014

واپڈا اہلکاروں کی طرف سے وڈانہ میں بل تقسیم کرنے سے انکار، مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)واپڈا اہلکاروں کی طرف سے وڈانہ میں بل تقسیم کرنے سے انکار، اگر بل بجلی گھر گھر تقسیم نہ کئے گئے تو بل ادا نہیں کریں گے جس کی تمام تر ذمہ دار واپڈا اہلکار ہوں گے، اہل علاقہ کا اعلان، […]

.....................................................

برمنگھم کے سکولوں پر آفسٹیڈ کی رپورٹ شائع کی جائے گی

برمنگھم کے سکولوں پر آفسٹیڈ کی رپورٹ شائع کی جائے گی

برمنگھم (جیوڈیسک) برطانیہ میں سکولوں کے معاملات کی نگرانی کرنے والی تنظیم آفسٹیڈ کی رپورٹ ایسے وقت شائع ہونے جا رہی ہے جب حکومت نے شدت پسندی کے حوالے سے ٹاسک فورس کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اس رپورٹ میں اعلان کیا جائے گا کہ 21 سکولوں میں […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردی روکنے کے لیے مزید اقدامات کرے: اقوامِ متحدہ

پاکستان دہشت گردی روکنے کے لیے مزید اقدامات کرے: اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے حکومتِ پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ملک میں دہشت گردی اور مذہبی انتہا پسندی کو کم کرنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری کا یہ بیان پاکستان میں اتوار کو ہونے والے ان دو واقعات کے بعد آیا ہے […]

.....................................................

ایئر پورٹ حملے میں تین طیاروں کو جزوی نقصان پہنچا‘

ایئر پورٹ حملے میں تین طیاروں کو جزوی نقصان پہنچا‘

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ کراچی ایئر پورٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں تین طیاروں کو جزوی نقصان پہنچا جو قابل مرمت ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا ہدف طیاروں کو نشانہ بنانا تھا تاہم وہ اس میں ناکام رہے۔ پاکستان […]

.....................................................