کراچی ائیرپورٹ پر حملہ: امریکا کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش

کراچی ائیرپورٹ پر حملہ: امریکا کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کراچی ائیرپورٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات میں مدد دینے کی پیشکش کی ہے جبکہ اقوام متحدہ نے بھی پاکستانی حکومت سے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی ائیرپورٹ پر دہشت گردی کی دنیا بھر سے مذمت کی جارہی ہے، امریکا نے بھی اس […]

.....................................................

کراچی ائیرپورٹ کے گمشدہ ملازمین کو تلاش کیا جائے، الطاف حسین

کراچی ائیرپورٹ کے گمشدہ ملازمین کو تلاش کیا جائے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی اولڈ ائیرپورٹ پر دہشت گردی کے واقعہ کے بعد سے ائیرپورٹ پر کام کرنے والے متعدد ملازمین کی گمشدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ دہشت گردی کے المناک واقعہ کے بعد سے ائیرپورٹ کے ملازمین […]

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ حملہ: شہید اے ایس ایف اہلکار اقبال آرائیں سپرد خاک

کراچی ایئرپورٹ حملہ: شہید اے ایس ایف اہلکار اقبال آرائیں سپرد خاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر حملے میں شہید ہونے والے اے ایس ایف کے اہل کار اقبال آرائیں کو نوابشاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نواب شاہ کے رہائشی اقبال آرائیں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر فائز تھے۔ کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں اقبال آرائیں کی […]

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ حملہ:عسکریت پسند طیاروں کو ہائی جیک کرنا چاہتے تھے

کراچی ایئرپورٹ حملہ:عسکریت پسند طیاروں کو ہائی جیک کرنا چاہتے تھے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ائرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے پر عالمی میڈیا نے لکھا کہ اس نے سیکورٹی صورت حال پر سنگین سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ طالبان کے ساتھ بات چیت کی وزیر اعظم کی کوششوں کوشدید دھچکا لگا ہے۔ آئی ایس آئی ان حملوں کو کیوں روک نہ پائی۔ عسکریت پسند طیاروں کو ہائی […]

.....................................................

کولڈ اسٹوریج میں پھنسے 7 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

کولڈ اسٹوریج میں پھنسے 7 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر کولڈ اسٹوریج میں پھنسے 7 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام لاشیں کولڈ اسٹوریج سےملی ہیں، کولڈ اسٹورج میں ریسکیو آپریشن 28 گھنٹے جاری رہا جبکہ کولڈ اسٹوریج کی دیوار توڑ کر آپریشن مکمل کیا گیا۔

.....................................................

لاہور: فیکٹری میں آتشزدگی سے ماں بیٹی جھلس کر جاں بحق

لاہور: فیکٹری میں آتشزدگی سے ماں بیٹی جھلس کر جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سنت نگر میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی سے ماں بیٹی جھلس کر جاں بحق ہوگئیں، وزیر اعلی ٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ سنت نگر، نہرو پارک وشنو سٹریٹ میں سوموار کی شام گارمنٹس فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے آگ بڑھک اٹھی […]

.....................................................

سانحہ تفتان: 21 میتیں کوہاٹ پہنچا دی گئیں

سانحہ تفتان: 21 میتیں کوہاٹ پہنچا دی گئیں

کوہاٹ (جیوڈیسک) سانحہ تفتان میں جاں بحق تین افراد کو کوئٹہ کے ہزارہ ٹائون قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا جبکہ سانحے میں جاں بحق دیگر 21 زائرین کی میتیں ان کے آبائی علاقہ کوہاٹ پہنچا دی گئیں۔ تفتان کے دو ہوٹلوں پر خودکُش حملوں میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوئے تھے۔ […]

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ کارگو ٹرمنل سے ڈاکو زیرحراست

کراچی ایئرپورٹ کارگو ٹرمنل سے ڈاکو زیرحراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ائیرپورٹ کارگو ٹرمنل سے رینجرز نے ایک ڈاکو کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ زیر حراست ملزم اولڈ ٹرمنل پر امدادی کام کے دوران رش کا فائدہ اٹھا کر لوگوں کی جیبوں سے موبائل فون اور نقدی چوری کر رہا تھا۔ رینجر اہلکار نے ملزم کو ایک […]

.....................................................

بھمبر:اے کے این ایس کے صدر عامر محبوب، چوہدری طارق فاروق کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

بھارتی دہشت گردی پر خاموشی درست نہیں

بھارتی دہشت گردی پر خاموشی درست نہیں

کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملہ نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اتوار کی رات ہونے والے اس حملہ اور 22مئی 2011ء کو ہونے والے مہران ایئربیس حملہ میں حد درجہ مماثلت پائی جاتی ہے۔ مہران بیس پر حملہ کرنے والے دہشت گردبیس کے اندرونی حالات اور نقشہ جات سے مکمل […]

.....................................................

کراچی ایئر پورٹ کو عملے اور مسافروں کیلیے کھول دیا گیا۔

کراچی ایئر پورٹ کو عملے اور مسافروں کیلیے کھول دیا گیا۔

کراچی ایئر پورٹ کو عملے اور مسافروں کیلیے کھول دیا گیا۔

.....................................................

بھمبر کی خبریں 19/6/2014

تھا نہ بھمبر کی حدود میں سما ہنی روڈ پر میا ں بیو ی کے ساتھ دن دیہا ڑ ے ڈکیتی بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تھا نہ بھمبر کی حدود میں سما ہنی روڈ پر میا ں بیو ی کے ساتھ دن دیہا ڑ ے ڈکیتی ڈ اکو ئو ں نے ہزا رو ں […]

.....................................................

پیمرا کے فیصلے کے خلاف لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج

پیمرا کے فیصلے کے خلاف لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج

لندن (جیوڈیسک) جیو نیوز کی بندش کے خلاف لندن میں مختلف صحافتی اور سیاسی تنظیموں نے پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ جیو کا لائسنس فوری بحال کیا جائے۔ مظاہرے میں مختلف صحافتی، سیاسی اور سماجی تنظیموں کے ارکان اورعہدیداروں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے جیو کی […]

.....................................................

کراچی: ایئر پورٹ پر حملے کی حتمی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو پیش

کراچی: ایئر پورٹ پر حملے کی حتمی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو پیش

کراچی: ایئر پورٹ پر حملے کی حتمی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو پیش۔ دہشتگرد پرانے ہوائی اڈے سے دو مختلف جگہوں سے داخل ہوئے ، رپورٹ۔ دہشتگرد پرانے ہوائی اڈیپر کھڑے تمام جہاز تباہ کرنا چاہتے تھے، رپورٹ۔ دہشتگردپاکستان کا شہری ہوا بازی کا نظام مفلاج کرنا چاہتے تھے ، رپورٹ۔

.....................................................

کراچی:ایئر پورٹ پر آپریشن مکمل کرلیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی:ایئر پورٹ پر آپریشن مکمل کرلیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی:ایئر پورٹ پر آپریشن مکمل کرلیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ امید ہے ایئر پورٹ دوگھنٹے میں کھول دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ ایئر پورٹ کو سول ایوی ایشن کے حوالے کر دیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر۔

.....................................................

اسلامی حکومت کا نصب ا لعین!

اسلامی حکومت کا نصب ا لعین!

”یہ وہ لوگ ہیں جنھیں اگرہم زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں گے، زکوٰة دیں گے، معروف کا حکم دیں گے اور منکر سے منع کریں گے۔ اور تمام معاملات کا انجام کار اللہ کے ہاتھ میں ہیں”(الحج:٤١) قرآنی تعلیمات کے مطابق اقتدار اللہ کی طرف سے بخش ہوتی ہے وہ جس […]

.....................................................

دہشتگردوں کے پاس سے خون منجمد کرنیوالے انجیکشن ملے

دہشتگردوں کے پاس سے خون منجمد کرنیوالے انجیکشن ملے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایئر پورٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے پاس سے خون منجمد کرنے والے انجیکشن ملے ہیں۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے پاس سے فیکٹر ایٹ کے انجیکشن ملے ہیں۔ یہ انجیکشن زخم سے بہتا خون فوری روکنے کے لئے استعمال […]

.....................................................

رات آہستہ آہستہ دبے پائوں

رات آہستہ آہستہ دبے پائوں

رات آہستہ آہستہ دبے پائوں گذررہی تھی شدید گرمی کے باوجود کراچی میں دن رات کی تمیز کے بغیر کہیں نہ کہیں سرگرمیاں جاری رہتی ہیں کراچی ائرپورٹ پر بھی زندگی جاگ رہی تھی طیاروںکی آمد ورفت،اپنے پیاروں سے ملنے کا اشتیاق۔لوگ ائرپورٹ پر دیدہ ٔ فرش ِ نگاہ تھے۔۔سب کام روٹین کے مطابق جاری […]

.....................................................

ایئرپورٹ حملہ

ایئرپورٹ حملہ

طالبان سے مذاکرات کے لئے کمیٹیاں بنیں ،ملاقاتیں ہوئیں لیکن مذاکرات ادھورے رہے کمیٹیوں کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا،مذاکرات کی ناکامی کے بعد اور کمیٹیوں کی خاموشی کے بعد دہشت گردی کی وارداتوں کا خدشہ موجود تھا ،ہائی الرٹ بھی جاری کئے گئے،لیکن سیکورٹی کے انتظامات کا اس وقت پتہ چلا جب کراچی […]

.....................................................

جسم زخمی نہیں، روح بھی گھائل ہے

جسم زخمی نہیں، روح بھی گھائل ہے

آج ہم جس افراتفری کے دور سے گزر رہے ہیں اس میں ذہنی سکون ناپید ہو کرر ہ گیا ہے۔ سماجی، معاشی، اخلاقی، مذہبی، روایتی قدروں کی دیواریں گرتی جا رہی ہیں۔ جدھر بھی نگاہ دوڑاتے ہیں خونخوار بھیڑیوں کے پنجے گوشت پوست کے بنے ہوئے انسانوں کی آنکھوں میں گڑے ہوئے ہیں۔ ان کی […]

.....................................................

کراچی ائرپورٹ حملہ، 19 افراد شہید، 10 دہشتگرد مارے گئے

کراچی ائرپورٹ حملہ، 19 افراد شہید، 10 دہشتگرد مارے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ائرپورٹ پر دہشت گردوں کی بڑی کارروائی پاک فوج اور رینجرز کےجوانوں نے پسپا کردی۔ بھر پور جوابی کارروائی میں پولیس اور ائرپورٹ سیکیورٹی فورس نے بھی حصہ لیا۔ حملے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 10 دہشت گرد مارے گئے۔ رات 11 بجکر 15 منٹ پر 8 سے 10 […]

.....................................................

طالبان نے کراچی ائیر پورٹ حملےکی ذمہ داری قبول کرلی

طالبان نے کراچی ائیر پورٹ حملےکی ذمہ داری قبول کرلی

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان نے کراچی کے بین الاقوامی ائیر پورٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ کراچی ائیر پورٹ پر حملہ پاکستانی حکومت کے لیے پیغام ہے۔ طالبان ابھی زندہ ہیں اور ان کے لوگوں کو مارنے کا […]

.....................................................

دہشتگردوں کی قومیت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا، ایڈیشنل آئی جی کراچی

دہشتگردوں کی قومیت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا، ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھيبو کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں کی قومیت کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے تاہم ملزمان نے منظم طریقے سے کارروائی کی۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے غلام قادر تھیبو کا کہنا تھا کہ واقعے ميں مجموعی طور پر […]

.....................................................

کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد ملک بھر کے ایئر پورٹس پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ

کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد ملک بھر کے ایئر پورٹس پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد ملک بھر کے ایئر پورٹس پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی ہے۔ گزشتہ رات کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد بھی اسلام آباد سمیت ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت جاری ہے تاہم سیکیورٹی ریڈ الرٹ […]

.....................................................