پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے پشاور یوتھ ورکر کنونشن میں بجلی کا بے دریغ استعمال ہوتا رہا دن کو بھی لائٹس آن رہے۔ کیوں کہ جو بجلی وہ استعمال کررہے تھے وہ چوری کی تھی۔ پشاور میں منعقدہ یوتھ ورکر کنونشن میں خیبر پختون خوا کے ارکان اسمبلی نے وفاقی حکومت اور عابد شیر […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کو جلد از جلد دہشتگردوں سے پاک کیا جائے اور ایئرپورٹ پر تمام مسافروں کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم نے ڈی جی رینجرز رضوان اختر سے بھی رابطہ کیا ہے۔ کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی مدد کےلیے پاک فوج کے دستے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایئر پورٹ کے ٹرمینل ون پر دہشت گردوں کا دستی بموں سے حملہ اور فائرنگ، حملے میں 5 افراد شہید ہوگئے جن میں 3 اے ایس ایف اہلکار، ایک پی آئی اے اور ایک سول ایوی ایشن کا ملازم شامل ہیں، سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے، […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں نےایک طیارے کو آگ لگادی، طیارےکا اگلا حصہ جل گیا تاہم آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے غیر ملکی طیارے کوبھی نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی کے مطابق دہشت گرد 2 عمارتوں میں چھپے ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نےایئرپورٹ کو […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ائیر پورٹ کا ٹرمینل ون کلئیر کرا لیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 10 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں ،کسی طیارے کو نقصان نہیں پہنچا ،نہ آگ لگی، تمام اہم اثاثے محفوظ ہیں، کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کراچی ایئر پورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور حملے میں قانون نا فذ کرنے والے اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی […]
کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر گزشتہ رات حملہ کرنے والے دہشتگرد غیرملکی تھے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دہشتگردوں سے بھارتی ساختہ اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
تفتان (جیوڈیسک) پاک ایران سرحدی علاقے تفتان میں مسلح افراد نے دو ہوٹلوں پر خودکش حملہ اور فائرنگ کرکے 23 افراد جان کی جان لے لی، حملے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔ صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےسیکرٹری داخلہ اکبر درانی کے ہمراہ کوئٹہ میں نیو ز کانفرنس میں بتایا کہ ایران […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں سیکورٹی فورس کے 7 اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید ہوگئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔ کراچی ائیرپورٹ کے ٹرمینل ون پر دہشت گردوں نے تقریباً سوا گیارہ بجے حملہ کردیا۔ دہشت گردوں کے پاس آر پی جی راکٹ، دستی […]
کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دی ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے کراچی ائیر پورٹ پر شہید ہونے والے افراد کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا ہے۔
گلستان ( نامہ نگار) شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے مرکزی سر پرست اعلیٰ اور ادیب حاجی عبدالغنی (لالک ) سلیمان خیل دل کی بیماری کی وجہ سے سخت علیل ہیں۔ اور کراچی کے کئی ہسپتالوں میں زیر علاج رہا ہے۔ لیکن ڈاکٹروں نے اسے لاعلاج قرار دیا ہے۔ تمام لکھاریوں ، ادیبوں کے علاوہ تمام […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم نے کہا ہے کہ شاہراہ فیصل کو گورنر سندھ کی ہدایت پر ماڈل شاہراہ بنا نے کے لئے بلدیہ کورنگی اپنی حدود میں شاہراہ فیصل پر صفائی وستھرائی، سرسبز ماحول کا قیام یقینی بنا رہی ہے اور انشا اللہ ویژن کے مطابق شاہراہ فیصل کو شہر قائد […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی ، اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ کراچی کو دہشت گردوں ، تخریب کاروں بھتہ مافیہ، قبضہ مافیا تجاویزات مافیا ٹارگٹ کلر سے صاف کرنے کا صرف ایک ہی حل ہے کہ اس شہر کو صرف اور صرف فوج کے حوالے […]
اسلام مساوات اور عدل کی دعوت دیتا ہے۔ حق تلفی، ظلم و زیادتی اور ناانصافی اسلام کے مزاج رحم و کرم کے خلاف ہے۔ بچوں پر رحم و شفقت کے سلسلہ میں اسلام نے مرد و عورت، مذکر و مونث اور نر و مادہ میں کوئی تفریق نہیں کی ، تاکہ اللہ تعالیٰ کے اس […]
کراچی (جیوڈیسک) اعلیٰ ترین حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاق نے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے قوانین میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ان ترامیم میں یہ شامل کیا جائے گا کہ جو ٹی وی چینل ملکی سالمیت، عسکری اداروں کی کردار کشی اور اسلامی تعلیمات کے منافی پروگرام یا خبر نشر کرے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال 2013-14 کے دوران اب تک ایف بی آر نے سب سے زیادہ ٹیکس سیلز ٹیکس کی مد میں 795 ارب روپے حاصل کیا جو اہداف کا 75.5 فیصد ہے جبکہ فیڈرل ایکسائز کی مد میں سب سے کم 104 ارب روپے ہے جو طے شدہ ہدف کا 62.4 فیصد […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے وزارت تیل و گیس کے حکام نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں تیل و گیس کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کے امور پر بات چیت کی گئی۔مشیر پٹرولیم زاہدمظفر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں یومیہ 30 ہزار بیرل تیل کی پیداوار کا اضافہ ہوچکا […]
سائوپالو (جیوڈیسک) ورلڈ کپ فٹبال 12 جون سے برازیل میں شروع ہورہا ہے، میگا ایونٹ میں شرکت کے لئے ٹیموں نے میزبان ملک پہنچنا شروع کردیا ہے۔ایونٹ میں 14ویں بار شرکت کرنے والی میکسیکن ٹیم سائو پاولو پہنچ گئی، میکسیکن ٹیم ایونٹ کا پہلا میچ 13 جون کو کیمرون کے خلاف کھیلے گی۔ ایونٹ میں […]
پیرس (جیوڈیسک) فرنچ اوپن ٹینس کے مینز ایونٹ کا فائنل آج دفاعی چمپئن رافیال نڈال اور نوواک جوکووچ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پیرس میں ہونے والے فائنل میں رافیال نڈال نویں مرتبہ فاتح بننے کے لئے میدان میں اتریں گے۔ٹاپ سیڈ کھلاڑی اس سے قبل 8 مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیت چکے ہیں۔ […]
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کی 21 سالہ حسینہ نے مس یونیورس کا تاج سَر پر سجا لیا۔ آسڑیلوی ماڈل ٹیگن مارٹن کو مقابلے میں شامل تمام ماڈلز میں سب سے زیادہ دلکش اور پر کشش خاتون تسلیم کرتے ہوئے اس اعزاز سے نوازا گیا۔ ٹیگن گزشتہ تین سال سے اس مقابلے میں شرکت کرتی آرہی ہیں […]
ممبئی (جیوڈیسک) معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھانسالی کی فلم سانوریا سے بالی ووڈ فلم نگری میں قدم رکھنے والی اداکارہ اور معروف اداکار انیل کپور کی بیٹی سونم کپور آج 29 سالگرہ منارہی ہیں۔ 9 جون 1985 کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والی سونم نے بالی ووڈ میں شمولیت فلمساز […]
بھمبر: اپوزیشن لیڈر راجہ فاروق حیدر، ڈاکٹر نجیب نقی، چوہدری سعید، علی شان سونی،سردار فاروق طاہر، افتحار گیلانی اور دیگر طارق فاروق کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔