محکمہ بر قیا ت کا شکا یا ت آفس عملہ کی کمی دیگر سہولیا ت سے محرو م بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ بر قیا ت کا شکا یا ت آفس عملہ کی کمی دیگر سہولیا ت سے محرو م عملہ کی کمی اور ٹرا نسپو رٹ کی سہو لت نہ ہو نے کے باعث […]
دو شہر میری نیم شعوری زندگی کی یاد بن کرآج تک میرے خیالوں میں زندہ ہیں۔ یہ شہر یکے بعد دیگرے میرے ماضی کا حصہ بنے۔ ایک خاص حوالہ، جو ہرگز خوشگوار نہیں، انکی کی وجہ شہرت بنا ۔ہفتے عشرے بعد کوئی نہ کوئی واقعہ ضرورپیش آجاتا جو ”پہلے ”شہر کو تذکروں کی شہ سرخی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کورنگی کراسنگ کے قریب نجی اسپتال میں 4 بچے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث انتقال کرگئے ۔واقعے کے بعد اسپتال کو سیل کرکے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق کورنگی نمبر 6 کےنجی اسپتال میںدو روز پہلے سات بچوں کی قبل از […]
لاہور: فرزانہ قتل کیس ، مقتولہ کے والد کو جوڈیشنل ریمانڈ جیل بھیج دیا گیا۔ ملزم سے تفتیش مکمل ہو گئی، مزید ریمانڈ کی ضرورت نہیں، پولیس۔ فرزانہ کو عدالت کے احاطہ میں اینٹیں مار کر قتل کیا گیا تھا۔
بھارت میں مودی حکومت نے اقتدا ر تو سنبھال لیا ہے لیکن اس کے اقتدار میں آنے سے پہلے ہی جہاں مسلمانوں پر حملوں میں یک دم تیزی آئی وہیں اس نئی حکومت نے اپنی پاکستان و اسلام دشمن پالیسیوں پر بھی تیزی سے عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ ابھی انتخابات کے نتائج بھی بہت […]
سینیٹ میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے بجٹ میں دئیے گئے اعداد وشمار کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعداد وشمار غلط ہیں جو ثابت بھی کئے جائیں گے،حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 سے 25 فیصد تک اضافہ کرے،صوبوں کے نقطہ کو کم نہ کیا جائے،تعلیم اور صحت صوبائی […]
عام انتخابات کے دوران ن لیگ نے پنجاب سمیت پورے ملک کے عوام کو سہانے خواب دکھائے لیکن ایک سال میں ان کی کارکردگی کا پول کھل چکا ہے اور جتنے قرضے ماضی کی حکومت نے پانچ سالوں میں لئے موجودہ حکمرانوں نے اس سے زیادہ ایک سال میں قرضے لیکر پوری قوم کو اربوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اور فاٹا میں پولیو وائرس سے متاثرہ مزید 4 کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد رواں برس اب تک پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 78 ہوگئی ہے۔ بنوں کے علاقے ماما خیل کی ساڑھے 3 سالہ مدیحہ اور مٹھا خیل کی ڈیڑھ سالہ حلیمہ جبکہ شمالی وزیرستان کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے سینیٹ سے منظور کردہ انسداد دہشت ترمیمی بل 2014 کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی۔ جمعے کو وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں مزید ترمیم کا بل انسداد دہشت گردی بل 2014ء پیش کیا تو تحریک انصاف کے رکن ڈاکٹر عارف علوی نے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں ہر حال میں امن قائم کرتے ہوئے علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کردیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق کے مطابق شمالی وزیرستان کے 64 رکنی جرگے نے کور ہیڈ […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سیلاب کے باعث 50 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں بےگھر ہوگئے ہیں۔افغانستان کے شمالی علاقوں میں سیلاب نےسب کچھ تہس نہس کردیا۔ صوبائی حکام کے مطابق سیلاب کے باعث 50 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں بےگھر ہوگئے ہیں۔صوبہ بغلان کے ضلع Guzirga i-Nur کے پولیس چیف فضل رحمان کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر میاں رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ ہونیوالے مذاکرات پر صورتحال کی وضاحت ہونی چاہیے۔ اے پی پی کے مطابق جمعے کو ایوان بالا میں سینیٹر رضا ربانی نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ فتح جنگ کے قریب خودکش حملے میں […]
تلہ گنگ (جیوڈیسک) تلہ گنگ میں چکوال روڈ پر کار اور مسافر وین میں تصادم کے باعث 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 4 جاں بحق جبکہ 11 مسافر زخمی ہو گئے۔تلہ گنگ میں چکوال روڈ پر کار اور مسافر وین میں ٹکراو کے باعث حادثہ پیش آ گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رٹائرڈ حمید گل نے کہاہے کہ فوج کے وجود کی بنیاد اور جواز کشمیر ہے، جنرل راحیل نے شہدا کے ورثا کے درمیان کھڑے ہوکر کشمیر کو ملک کی شہ رگ قرار دیتے ہوئے اپنا وژن بیان کردیا، مودی کاایجنڈا جارحیت ہے، جنگ چھڑسکتی ہے۔ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) سیکیورٹی اہلکاروں نے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے مسافر کی لاکھوں ڈالر مالیت کی 5 کلو گرام ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش بتاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے راولپنڈی کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 785 […]
برسلز (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما طالبان قیدیوں کو رہا کرکے سخت آزمائش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ تاہم اس ضمن میں انھوں نے کسی معذرت سے انکار کیا ہے۔ ان کا فیصلہ واشنگٹن میں سیاسی ہلچل کاباعث بن گیا ہے۔ اس فیصلے کے ناقدین میں ری پبلکن اور ڈیموکریٹ دونوں شامل ہیں۔ ان کا پوچھنا ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں جھلسا دینے والی گرمی سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت اگلے چند روز تک جاری رہے گی۔سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں شدید گرمی کے باعث معمولات زندگی متاثر ہیں۔گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی […]
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)نے وفاقی بجٹ میں گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) کی فی ایم ایم بی ٹی یو کی شرح میں 200 فیصداضافے کو غیرمنطقی اور ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے اس اقدام کو مسترد دیا ہے۔ اپٹما کی ایگزیکٹو کمیٹی نے حکومت کے اس فیصلے […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر کی معمولات زندگی بحال ہونے اور انسٹی ٹیوشنل سپورٹ کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو ایک بار پھر تیزی رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 29500 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔ تیزی کے سبب 40.22 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں 35 ارب […]
پیرس (جیوڈیسک) سابق چمپئن روس کی ماریہ شراپووا اب فرنچ اوپن ٹینس کے ایک اور ٹائٹل سے صرف ایک فتح کی دوری پر ہیں، فائنل میں انکا مقابلہ رومانیہ کی سمونا ہیلپ سے ہوگا۔ پیرس میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں روس کی ماریہ شراپووا کو پہلے ہی سیٹ میں کینیڈا کی یوزینی بوچارڈ […]
لاہور (جیوڈیسک) مینز ٹیم کو سینٹرل کنٹریکٹ ملا تو خواتین کرکٹرز کیوں پیچھے رہتیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 22 خواتین کرکٹرز کو بھی سینٹرل کنٹریکٹ دے دیا ہے، 15 فیصد معاوضے میں اضافہ بھی کیا ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والی کیٹگری اے کی 8 کھلاڑیوں میں ثنا میر، بسمہ معروف، نین عابدی، سعدیہ یوسف، […]
ممبئی(جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ہرتیک روشن نئی فلم ’’موہنجو داڑو‘‘ میں بطور جوڑی پہلی بار پردہ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا جو اداکار اکشے کمار، اداکار جے دیوگن، اداکار سلمان خان جیسے بڑے اسٹارز کے ساتھ جلوہ گر ہو چکی ہیں، اب وہ نئی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان 1984ء کے سکھ فسادا ت پر بن رہی فلم میں سردارنی کا کردار نبھا ر ہی ہیں۔ اس فلم کو شیوا جی لوٹن پا ٹل ڈا ئرکٹ کر رہے ہیں۔ اس فلم میں سکھ جوڑے کی حقیقی کہانی کو دکھا یا جا رہا ہے جس میں فسادیوں […]