فیصل آباد:نورالھدی فانڈیشن انٹر نیشنل کے چیئرمین سید محمد سعید الحسن شاہ کی کتاب (حقوق المسلمین) متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے وائس چیئرمین صاحبزادہ قاری محمد نواز نقشبندی، خواجہ جال احمد نقشبندی کو پیش کر رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ قاری احمد خان سیالوی، علامہ غلام مصطفی، قاری ارشن نواز بھی موجود ہیں۔
کوٹ رادھا کشن( خصوصی رپورٹ )کوٹ رادھا کشن میں ادارہ صبح روشن کے زیر اہتمام دس روزہ کتاب میلے کا انعقاد، خواتین اور بچوں کا زبردست رش،شہریوں کا کتاب میلے کے انعقاد پر خراج تحسین،تفصیلات کے مطابق اداری صبح روشن کے تحت گورنمنٹ گرلز کالج میں دس روزہ کتاب میلہ کا آغاز گزشتہ روز کیا […]
مسلمان کا اچھی، بری تقدیر پر یقین رکھنا۔ ہر اچھے اور برے وقت میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے اپنی پیشانی خالق کائنات کے سامنے سجدوں میں جھکائے رکھنے کواس کے سچے مسلمان ہونے کی دلیل کہا جا سکتا ہے ۔صحابہ اکرام جب تقدیر کے معاملے میںجھگڑتے تو سرکار دوعالم حضرت محمد ۖان […]
بھارتی فوج نے ترقیاں و تمغے حاصل کرنے کیلئے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کو مخبر بننے کیلئے مجبور کرنا شروع کر دیا۔ کشمیری مجاہدین کی مخبری سے انکارکرنے والوںکو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتاہے۔ بارہ مولہ میں بھارتی فوج کے ایک کیپٹن اور دیگر فوجیوں کی جانب سے مخبری سے انکار پرسات بیٹیوں […]
لاہور ہائی کورٹ میں عدالتوں کی سیکیورٹی اور فرزانہ قتل کیس کی سماعت۔ عدالتوں کے اردگرد کا علاقہ حملہ آوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا، چیف جسٹس۔ پولیس زمیداری کا مظاہرہ کرتی تو یہ سانحہ نہ ہوتا، چیف جسٹس۔ پولیس کی بے حسی پر عدلیہ کو تحفظات ہیں۔ چیف جسٹس لاہور […]
پیرمحل (نامہ نگار) معصوم طالب علم پر پرنسپل سکول کا وحشیانہ تشدد ، زخمی طالب علم کو سول ہسپتال میں طبی امد اد دی گئی بتایا گیا کہ نواحی گائوں 670/11 گ ب میں نجی سکول( غزالی ایجوکیشن سکول ( میں زیر تعلیم پہلی کلاس کے طالب علم محمد خرم ولد تحسین نے اپنی کلاس […]
ہوا حب الوطنی کے موضوع پر بننے والی ایک فلم میںملک دشمن عناصر اداکار ندیم کو اتنا زچ کردیتے ہیں کہ وہ وحشت میں پاگل سا ہو جاتا ہے پھر اسی کیفیت میں وہ پھاڑوا لے کر قائد اعظم کے مزارپر جا تاہے اور قائدکا تابوت نکالنے کی کوشش کرتاہے اور اس جرم میں پولیس […]
ناظم اعلیٰ جامعہ نور البنات تعلیم القرآن (ٹرسٹ ) لیہ، چیئر مین اُمید ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان صحافت میں گنے چُنے افراد ہی تھے جنہو ں نے نظریاتی صحافت کے پیٹرن پر کام کیا ہے وہ اور جنس کے لوگ تھے جو شعبہ صحافت کو ”ایثار پیشہ ”سمجھتے تھے مگر مو جودہ دور کی صحافت میں […]
غریب عوام وطن عزیز میں لگا ”سیاسی تماشہ ” دیکھ رہے ہیں کسی لیڈرنے بنی گالہ کے مقام پر سینکڑوں ایکڑ رقبے پر پھیلے اپنے وسیع و عریض خوبصورت مرسع و مسجح محل کے ٹھنڈے ٹھار ماحول سے چند گھنٹوں کے لیے باہر نکل کر کیپیٹل میں سیاسی سرکس لگائی ، کوئی لیڈر داتا کی […]
صاحبزادہ الحاج پیر حافظ حکیم سید احمد حسین شاہ رحمتہ اللہ علیہ آف رانیوال سیداں سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترم کے ساتھ منایا گیا گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز روحانی شخصیت و بین الاقوامی شہرت یافتہ طبیب صاحبزادہ الحاج پیر حافظ حکیم سید احمد حسین شاہ رحمتہ اللہ علیہ آف رانیوال سیداں […]
دنیا میں دوطرح کا بینک سسٹم کاوجود ہے۔ موجودہ دور میں ایک رسمی بینک کا نظام اور دوسرا اسلامی نظام ہے۔ یہ دونوں ممالک کی معیشت کی بہتر ی کیلئے ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں بیکنگ نظام جوکہ روایتی تھا اور موجودہ دور میں یہ ایک مالی بحران کی صورت میں یورپین ممالک […]
ڈنگہ : موجودہ حکومتی ناقص پالیسیوں کے باعث مہنگائی اتنی زیادہ ہو گئی ہے،چوہدری اعجاز احمد رنیاں ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت نے اپنے انتخابی مہم کے دوران مزدوروں […]
گزشتہ روزیہ خبر سامنے آئی کہ ایک 60 سالہ پاکستانی نڑاد شخص کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ لندن پولیس ملک کے قانونی تقاضوں کے مطابق گرفتار شدہ شخص کا نام ظاہر نہیں کرتی لیکن گرفتاری کے ساتھ ہی یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور اس کے […]
دمشق (جیوڈیسک) شامی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صدارتی انتخاب کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ عوام نے ایک بار پھر بشار الاسد کو بھاری اکثریت سے شام کا صدر منتخب کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے پارلیمانی اسپیکر محمد اللحم نے صدارتی انتخاب کے نتائج کا اعلان […]
نیویار (جیوڈیسک) ایکشن سے بھرپور گوریلا جنگ پر مبنی ویڈیو گیم ہوم فرنٹ :دی ریوولوشن کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہیسٹ زالا کی ہدایت کاری میں بننے والا یہ ویڈیو گیم گوریلا جنگ پر مبنی ہے۔ جس میں جنگ کی نت نئی تدابیر و طریقے متعارف کرائے گئے ہیں۔کرائی ٹکس نوٹنگھم کی پروڈکشن میں […]
نیویارک (جیوڈیسک) بیسٹ سیلنگ ناول کی کہانی سے ماخوذہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم دی گیور کانیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم کی کہانی مشہور ناول نگار لوئس لاریزکے دی گیور نامی ناول پر مبنی ہے جو ایک سولہ سالہ لڑکے کے گرد گھومتی ہے جسے یادوں کی وصولی کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ معاشرے […]
دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک روزہ میچز میں بہترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے جادوگر اسپنر سعید اجمل بہترین بولر اور محمدحفیظ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے بہترین آل راؤنڈر قرار دیئے گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ رینکنگ کے مطابق سعید […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومت کے ابتدائی تخمینے سے 60 ارب روپے زائد کا منافع منتقل کیا ہے۔ مالی سال 2013-14 کے لیے اسٹیٹ بینک کے منافع کا تخمینہ 200 ارب روپے لگایا گیا تھا تاہم اس سال مرکزی بینک نے 260 ارب روپے کا منافع حکومت پاکستان کو منتقل کیا […]
دبئی (جیوڈیسک) سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کا نیا وفد جلد پاکستا ن کا دورہ کرے گا۔ وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی نے سفیر سرمایہ جاوید ملک سے ملاقات کی۔ اس موقع پرڈاکٹر آصف کرمانی کو جاوید ملک نے اپنی ذمہ داریوں سے متعلق بریفنگ دی۔سفیر سرمایہ کاری […]
ڈیلس (جیوڈیسک) ٹیکساس کے شہر گرانڈ پر ی میں واقع ٹیکساس جنرل اسپتال کی جانب سے میڈیکل کے شعبہ میں تعلیم حاصل کرنے والے ہونہار طالب علموں کے لئے اس سال 2014ء میں پانچ طلبہ و طالبات کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا گیا۔ اس ضمن میں ٹیکساس جنرل اسپتال میں آرلنگٹن سے تعلق […]
کینساس (جیوڈیسک) امریکی ریاست کینساس میں منہ زور طوفانی ہواوٴں نے کوئلے سے بھرے 50 ٹرین کے ڈبے الٹ دیے۔ حادثہ ریاست کینساس کے شہر کینساس سٹی میں پیش آیاجہاں کوئلا لے جانے والی ٹرین کو طوفان کی وارننگ ملنے کے بعد راستے میں روک لیا گیا تھا۔ طوفانی ہواؤں کی لپیٹ میں آکر ٹرین […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے آر اے بازار میں سسرالیوں نے نئی نویلی دلہن کو مبینہ طور پر تشدد کر کے قتل کر دیا، پولیس نے شوہر، ساس اور سسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ نبیلہ کی شادی 6 ہفتے قبل خرم شہزاد سے ہوئی تھی۔ مقتولہ نبیلہ کے شوہر […]