کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کے مساوی کئے جانے سے متعلق درخواست پر چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ندیم اختر پر مشتمل بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزا کا مؤقف ہے کہ خیبرپختونخوا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تنظیم شیعہ آئمہ مساجد پاکستان کے چیئر مین علامہ سید حسین کاظمی کی سرکردگی میں ایک نمائندہ وفد نے پیر کو وزارت داخلہ اسلام آباد کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے نام تحریری سفارشات پیش کیں۔ وفد میں علامہ سید صغیر علی نقوی، […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے عمران خان کے الزامات کے خلاف آج دوپہر 2 بجے کراچی میں عائشہ منزل سے نمائش تک ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ ہم گالی کا بدلہ گالی سے نہیں دینا چاہتے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر کارکنوں سے […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج ملزم رفیق عرف کائیں کی 90 روزہ نظر بندی سے متعلق رینجرز کی درخواست منظور کرلی رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزم سانحہ 12 مئی سمیت ٹارگٹ کلنگ اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہے۔ ملزم عبدالرفیق کو رینجرز کی اسپیشل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قیادت عمران خان جیسی ہوتی ہے، عمران خان پر لوگ بھروسہ کرتے ہیں، آپ ان پر کیا الزام تراشیاں کریں گے اور وہی پرانی باتیں جنھیں لوگ مسترد کرچکے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے […]
لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم جلدہی سندھ حکومت میں شامل ہو گی، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے مابین سیاسی مفاہمت کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا، دونوں جماعتیں سینیٹ الیکشن میں ایک دوسرے سے تعاون کریں گی۔ ایم کیو ایم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سینیٹ الیکشن میں دونوں جماعتوں کے مابین […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے 64 کیسز فوجی عدالتوں میں بھیجے جائیں گے۔ جن میں ائرپورٹ حملہ کیس اور جسٹس مقبول باقر حملہ کیس بھی شامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے فوجی عدالتوں میں مقدمات بھجوانے کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان کے مطابق فوجی عدالتوں میں بھیجے جانے والے کیسز میں کراچی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے ضلعی صدور نے صوبائی صدر اعجاز چودھری کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، علیم خان کو نیا صوبائی صدر بنائے جانے کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اعجاز چودھری متعدد بنکوں کے نادہندہ ہیں کئی پارٹی عہدیداروں سے ان کے اختلافات […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق نے پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے لیے پیپلزپارٹی کی باقاعدہ حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کو ٹیلی فون کیا اور سینیٹ الیکشن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ چودھری شجاعت حسین […]
تحریر:محمد آصف اقبال، نئی دہلی گرچہ ملک میں رہنے افراد کے درمیان فکر و نظر اور مذہب و تمدن کے اختلافات پائے جاتے ہیں اس کے باوجود ملک کی ترقی و تنزلی میں تمام ہی افراد و گروہ کا اہم کردار ہوتا ہے۔دوسری جانب ملک میں امن و امان قائم ہے یا نہیں؟ملک کی ہمہ […]
لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ پنجاب کے حکمران اب بلدیاتی انتخابات کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے سے باز رہیں ورنہ عوام انکی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، شریف برادران کی جمہوریت آمریت سے بھی بدتر ہے یہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کر نے کو تیار نہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے حکام نے اشتہاری ملزموں کی گرفتاری کے لئے مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے اور اس حوالے سے ایف آئی اے کے تمام شعبوں کے انچارجوں کو ٹاسک دے دیئے گئے ہیں جبکہ متعلقہ افسران سے ماہانہ رپورٹ لی جائے گی، ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے […]
لاہور (جیوڈیسک) ریلوے کے شعبہ سول انجینئرنگ کے افسران اثرورسوخ کے باعث گریڈ 20 اور 21 کی اہم سیٹوں پر قابض ہو گئے جس سے شعبہ مکینیکل اور ٹریفک کمرشل کے افسران دلبرداشتہ ہو گئے۔ علاوہ ازیں ریلوے سے ریٹائرڈ ہونے والے شعبہ سول انجینئرنگ کے سابق جنرل منیجر ریلوے انجم پرویز، سابق ایڈیشنل جنرل […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈاکٹر سلوت عسکری نے کہا ہے کہ شہر کا موجودہ موسم تبدیل ہو رہا ہے جس کے ساتھ ہی خواتین اور مردوں میں جلدی امراض میں بھی اضافہ ہورہا ہے جس سے بچنے کے لیے عوام کو چاہیے کہ وہ اپنے گھروں پر ہی معیاری کریم بناکر استعمال کریں تاکہ وہ اسکن سمیت […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی مصروف ترین شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع کامرس سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ آگ عمارت کی چوتھی منزل پر لگی ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ شہر بھر کی فائر بریگیڈ کو الرٹ کر دیا گیا۔ عمارت میں کئی دفاتر موجود ہیں، لوگوں کو […]
سری نگر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان تجارتی سرگرمیاں معطل ہو نے کے بعد دونوں فریقین میں مذاکرات آج شام 4 بجے ہوں گے۔ آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی سیکٹر سے ہونے والی بین الکشمیر تجارت چار روز سے بند ہے۔ ٹریڈ اینڈ ٹریول اتھارٹی […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید عجیب دور ہے یہ زندگی تباہ ہے یہاں صلہ وفا کا نہیں ظلم کا حساب نہیں لوگ اپنے دیئے گئے ووت کو امانت سجھ کر استعمال کرتے ہیں ۔ مگرووٹ دینے والے نادانوں کو سیاسی جرائم کا اندازہ ہی نہیں ہو پاتا ہے اور لگتا یہ ہے کہ […]
ٹانک: مین بازار کار پر فائرنگ، سینئر وکیل عبدالرحمان جاں بحق۔ فائرنگ کے باعث یوسف برکی ایڈووکیٹ زخمی، پولیس۔زخمی یوسف برکی ایڈووکیٹ مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما ہیں۔ پولیس۔
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ حفیظ کی جگہ ناصر جمشید کی ورلڈ کپ سکواڈ میں شمولیت کا فیصلہ کوچ وقار یونس، مصباح الحق اور معین خان پر مشتمل ٹور کمیٹی نے کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ […]
پیپلز پارٹی نے سینیٹ امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دے دی۔متوقع امیدواروں میں رحمان ملک، فاروق نائیک شامل۔اسلام الدین شیخ اور سلیم مانڈوی والا بھی سینیٹ کے متوقع امیدواروں میں شامل۔
سرگودھا : گھریلو جھگڑے پر خاتون نے شوہر اور 2 بچوں سمیت خود کو آگ لگا دی۔خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی، شوہر اور دو بچوں کو طبی امداد دی جارہی ہے، پولیس۔
سڈنی : وارم اپ میچ ،فاسٹ بولر سہیل خان پیر میں تکلیف کے باعث گراونڈ سے باہر آ گئے۔سہیل خان نے بنگلہ دیش کے خالف چھ اوورز میں اٹھارہ رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کی۔