اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال 2014-15 کے وفاقی بجٹ میں مختلف اقسام کی مشینری، آلات اور ان کے پرزہ جات کی درآمد و سپلائی پر 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر افسر نے […]
بنگلور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی کا 2 روزہ اجلاس بنگلور میں شروع ہو گیا، ون ڈے قوانین پر پھر تبدیلیوں کے سائے لہرانے لگے، دونوں اینڈ سے الگ گیندوں کے استعمال اور فیلڈرز کی پوزیشن پر بھارتی اعتراضات پر غور جاری ہے۔ بی سی سی آئی نے ورلڈ کپ سے قبل ہی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد سمر کیمپ جوائن کرنے کے بعد اسپنرز کی صلاحیتیں نکھار نے لگے، سابق لیگ اسپنر نے گذشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابر اعظم اور رضا حسن سمیت کیمپ میں شریک دیگر بولرز کو مفید مشورے دیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں جاری قومی […]
مبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں اداکاری کے بے تاج بادشاہ اور شہنشاہ جذبات کہلانے والے اداکار دلیپ کمار کی زندگی پر مبنی ایک کتاب آئندہ ہفتے نو جون کو ریلیز ہو رہی ہے۔ ’’دلیپ کمار دا سبسٹنس اینڈ دی شیڈو‘‘ نامی اس کتاب میں مدھوبالا سے ان کے عشق اور جدائی کے سربستہ راز کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) گلوکار مائیکل جیکسن کے گانے کا اب بالی ووڈ کے مشہور میوزک کمپوزر اے آر رحمن بھی اپنے انداز میں ری میک بنارہے ہیں۔ مائیکل جیکسن کے دنیا سے جانے کے بعد بھی ان کے گانے اب بھی شائقین کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ مائیکل جیکسن کی اسی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے […]
پیمراہ ریگولیٹری باڈی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا فرض ہے، جسٹس اعجاز الحسن کے ریمارکس۔ پیمراہ اور کیبل آپریٹرز کے خلاف انڈی پنڈنٹ میڈیا کارپوریشن لمیٹڈ کی درخواست کی سماعت۔
سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس 4جون 2014ء بروز بدھ بعد نماز مغرب ساڑھے سات بجے حافظ نواب دین ہائوس میں ہوگا گجرات(جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس 4جون 2014ء بروز بدھ بعد نماز مغرب ساڑھے سات بجے حافظ نواب دین ہائوس ، طفیل […]
ایک بوڑھی کا بیٹا دبئی گیا تو جاتے ہوئے اپنی والدہ کو اپنا موبائل دے گیا تاکہ رابطے میں آسانی رہی ۔۔۔ایک دن بیٹے سے بات کرنے کیلئے بوڑھیا نے 200 روپے کا کارڈ لورڈ کیا بیلنس 150کے قریب آیا اس نے پوچھا یہ کیا معاملہ ہے میرے باقی پیسے کدھر گئے؟ دکاندار نے کہا […]
پاکستان (انجم بلوچستانی)کراچی بیورو کے مطابق گذشتہ تین دہائیوں سے قائم فعال ادبی انجمن مجلسِ مصنفین کراچی کے روح رواں رضوان صدیقی اور قمر شیخ کے زیرِ اہتمام متحدہ قومی موومنٹ ،جوہر یونٹ کے خصوصی تعاون سے ایک شاندار مشاعرہ منعقد ہوا،جس کی صدارت سینئر سخنور سرشار صدیقی نے فرمائی۔جبکہ مہمانِ خصوصی کینیڈا کے معروف […]
گو جرا نوالہ ( سردار عرفان طا ہر سے ) گو جرا نوالہ را ئٹر ز فو ر م کا قیام لکھا ریو ں ، کا لم نگا ر و ں اور مصنفین کی فلا ح و بہبو د اور ویلفئیر کے لیے عمل میں لا یا گیا ہے۔ اس پلیٹ فا رم کا مقصد […]
پنجاب کے دل لاہور میں کیتھولک چرچ نے 1842ء میں برصغیر کے بچوں اور نوجوانوں کیلئے سینٹ فرانسیس ہائی سکول تعمیر کیا لاہور( پی ایم این )پنجاب کے دل لاہور میں کیتھولک چرچ نے 1842ء میں برصغیر کے بچوں اور نوجوانوں کیلئے سینٹ فرانسیس ہائی سکول تعمیر کیا تاکہ آنے والی نسلیں تعلیم سے فیض […]
حلف برداری کے ساتھ ہی وزیر اعظم کے وزراء حکومت نے اپنے کاموں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ایک پارٹی کے لیڈران نے آغاز ہی میں اپنی ناراضگی کا اظہار کیا تو وہیں اقلیتی امور کی وزیر نے کاموں کا آغاز ملک کی سب سے بڑی اقلیت کو ریزرویشن کے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) حمائتی الیون فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل کراچی فیصل حمائتی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل مقابلے میں ڈرگ روڈ فیصل کینٹ کے معروف ٹیم اعظم اسپورٹس نے مد مقابل ٹورنامنٹ کی مضبوط اور ملیر کے معروف ٹیم ملیر شاہین کو پنالٹی ککس پر 3-1سے شکست […]
میں کئی دنوں سے دیکھ رہا ہوں چوہدری اشفاق احمد لیہ کے سیاسی منظر پر ایک منفرد آدمی بنتا جارہا ہے عوام اُسے اپنے جیسا سمجھتے ہیں یہی ایک اچھے سیاست دان کی نشانی ہے وہ آہستہ آہستہ اپنی فارم میں آرہا ہے چوہدری اشفاق احمد نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ بڑے باپ […]
پیر محل (نامہ نگار)پیر محل ڈویلپمنٹ کونسل کے زیر اہتمام پیر محل کی عوام میں اپنے حقوق کی اگا ہی کو اجا گر کرنے کے لئے ایک پر امن واک کی گئی جس میں اہلیا ن پیرمحل کے تمام مکا تب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی واک کا […]
سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ میں عدلیہ مخالف پروگرام سے متعلق کیس کی سماعت۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدلیہ مخالف تمام پروگرام دیکھنا چاہتے ہیں، جسٹس اعجاز افضل
کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ارتضیٰ فاروقی نے کہا ہے کہ عوام کی بلا تفریق رنگ و نسل خدمت ایم کیو ایم کا طرہ امتیاز ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین نے ہمیں ہمیشہ عوام خدمت کا درس دیا ہے آج انہیں تعلیمات کا نتیجہ ہے کہ حق پرست نمائندوں نے اپنے […]
بھمبر:آزاد جموں کشمیر یونین آف جرنلسٹس کے سابق صدر سید سرفراز کاظمی، حافظ محمد مقصود، راجہ غلام محی الدین، محمد امین بٹ، ڈاکٹر طارق شاکر، راجہ محمد حفیظ، ناصر شریف بٹ اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
ایک وقت تھا اپوزیشن۔ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کااعلان کرتی تو عوام میں ایک سننسنی اور برسر ِ اقتدار سیا ستدانوں میں سراسیمگی سی پھیل جاتی حکومت مخالف سیاسی رہنما جوڑ توڑ میں مصروف ہوتے تو کئی لوگوںکی نیندیں حرام ہونے میں دیر نہ لگتی ، تھڑے مارکہ ہوٹل،چائے کی دکانیں ،ہیرسیلون اوپن ائر […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراطلاعات وبلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کارویہ ناقابل برداشت ہوچکا ہے۔ سندھ کی ترقیاتی اسکیموں کو وفاقی حکومت کی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر سندھ اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں قرارداد منظور کرائی جائیگی۔ مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کیخلاف انتقامی […]