لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی فلموں اور ڈرامہ کے وراسٹائل اداکار رفیع خاورالمعروف ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے لیکن ان کی لازوال اداکاری آج بھی مداحوں کے ذہنوں میں نقش ہے۔ ننھا کا اصل نام رفیع خاور تھا، ہر دلعزیز ننھا کے گول مٹول چہرے پر معصومیت کھیلا کرتی تھی وہ اپنی فربہ […]
جرمنی کے معروف ویکلی میگزین سپیگل نے انسانی زندگی اسکی عمر اور خوشیوں کے بارے میں بریمین یونیورسٹی کی سوشیالوجی پروفیسر ہل کے بروک مین Hilke Brockmann جن کی نئی شائع ہوئی کتاب انسانی خوشی اور میکس مائیزیشن ” میں انسانی نفسیات، فلسفہ، سائنس، سماجیات، عمر، معاشیات ، خوشی کی وجوہات اور نتائج کے بارے […]
انسان غلطی کا پتلا ہے۔ زندگی کے پر پیچ راستوں پر سفر کرتے ہوئے وہ کبھی کبھار دانستہ یا نادانستہ طور پر بھٹک جاتا ہیلیکن عظیم ہے وہ انسان جو بھٹکنے کے بعد راہ راست پر آجائے۔ جو غلطی کرنے کے بعد پچھتائے اور گناہ کے بعد توبہ کر لے۔ غلطی کرنا انسان کی فطرت […]
ریاست ماں کی طرح مہربان ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہئے کہ اس میں بسنے والے افراداس کے لئے اولاد جیسی اہمیت رکھتے ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ اکثر و بیشتر دھرتی کو ماں دھرتی کہہ دیا جاتا ہے۔ جس مٹی سے انسان کا خمیراٹھا ہو اسے ماں کے علاوہ اور کہا بھی کیا […]
ایک مغربی مفکر کہتے ہیںکہ میری زندگی میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی لکھا ہوا لفظ میری نظروں کے سامنے گزرا ہو اور میں نے اسے پڑھا نہ ہو” ہمارے ہاں شرح خواندگی ویسے ہی المناک حد تک کم ہے جو لوگ پڑھے لکھے ہیں انہوں نے خود کو صرف نصابی کتب تک محدود […]
ریلوے پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے لیکن بد قسمتی سے سابق وزیر ریلوے نے اس محکمے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ۔گزشتہ برس انتخابات کے بعد مسلم لیگ(ن) کی حکومت آئی تو میاں نواز شریف نے ریلوے کا چارج خواجہ سعد رفیق کو دیا جنہوں نے ریلوے […]
چین پاکستان کا بہترین دوست ہے ۔خانہ جنگی ہو یا ملکی بحران،قحط سالی کا مسئلہ ہو چین نے ہمیشہ اچھے مخلص دوست کا کردار ادا کیا ہے۔لمحہ لمحہ پاکستان کا ساتھ دینے والا واحد ملک ہے۔بھارت اگر ہر معاملے میں ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتا ہے تو چین کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑا […]
آپ کے موقر اخبار کی وساطت سے خادم اعلیٰ اور وزیر ریلوے کی خدمت میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ اللہ کا شکرہے کہ وزیراعلی پنجاب انقلابی سوچ رکھتے ہیں ۔انہیں چاہیئے کہ عوام کی فلاح کیلئے منصوبے بناتے وقت ”ہے خوب سے خوبتر کی تلاش” کا اصول مدنظررکھیں مثلاً میٹروٹرین کے حالیہ منصوبے پر […]
نیلسن ( رپورٹ) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق نے نارتھ ویسٹ سے کنزر ویٹو پارٹی کے تیسری بار منتخب ہونے والے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور سجاد کریم کو انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا […]
لاہور (پی ایم این) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ میں عام آدمی کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کیلئے ریکارڈ فنڈز مختص کئے جائیں گے۔لاہور میں بجٹ کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ صوبے کے وسائل میں اضافے کی بڑی گنجائش موجود ہے، ٹیکس […]
تحریک انصاف سوشل میڈیا کی پیداوار ‘عمران خان اور ان کے حمایتوں پر آرٹیکل چھ کا اطلاق ہونا چاہئے ، عابد شیر علی فیصل آباد(پی ایم این)عابد شیر علی نے کہا ہے تحریک انصاف پہلے خیبر پختونخوا میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کرائے ، طاہر القادری کینیڈا میں بیٹھ کر لوگوں کو انقلاب کا […]
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما چوہدری اعجاز احمد رنیاں امیدوار حلقہ پی پی 113 نے اپنے بیان میں کہا 19 کروڑ عوام آئندہ انتخابات میں چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعظم بنائیں گے ، عوام اب موجودہ حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں ، چوہدری برادران محب وطن […]
ڈنگہ : 19کروڑ عوام آئندہ انتخابات میں چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعظم بنائیں گے،چوہدری اعجاز احمد رنیاں ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما چوہدری اعجاز احمد رنیاں امیدوار حلقہ پی پی 113 نے اپنے بیان میں کہا 19 کروڑ عوام آئندہ انتخابات میں چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعظم […]
سنجھورو (رانا واقار حسین ) تفصیلات کے مطابق سروری جماعت سنجھورو 1 کی جانب سے مخدوم امین فہیم اور پی پی کے دیگر رہنماؤں کے جاری ہونے والے وارنٹ گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے سے سنجھورو سروری جماعت 1کے صدر علی گل دزکانی نے مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ ہم […]
کراچی(ناہید حسین) کراچی ، اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا مصروف ترین شہر کراچی جس میں آج کل بھتوں کی وصولی نے تباہی مچا رکھی ہے اور وہیں پر تاجروں کے اغواء کا کاروباربھی عروج پر پہنچ چکا ہے اور جب سے پولیس […]
دریائے سندھ پر بستی شہانی کے قریب پل کو فوری کھولا جائے کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) دریائے سندھ پر بستی شہانی کے قریب پل کو فوری کھولا جائے۔ اس سلسلہ میں پنجاب حکومت کے ارباب اختیار سے جلد بات کروں گا۔ پل کے ارد گرد مٹی جمع ہو جانے سے درے بند ہو […]
لاہور (سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے قائم مقام ناظم اعلیٰ سید مدثر شا ہ نے کہا ہے کہ اردو ذریعہ تعلیم ملکی ترقی کے لئے لازم ملزوم ہے۔ ایک زبان ، ایک نصاب اور ایک نظام ہی کامیابی کی ضمانت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے قومی زبان تحریک کے […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی 2011ء کی بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم رائز آف دی پلانیٹ آف دی ایپس کے سیکوئل “ڈان آف دی پلانیٹ آف دی ایپس”کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔ ہدایتکار میٹ ریوز کی اس فلم میں اینڈی سرکیس، گیری اولڈ مین، جیسن کلارک اور کیری رسل اہم کردارادا کررہے ہیں۔ پیٹر چرنن […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی طنزو مزاح اور ڈرامے سے بھرپور فلم “دی آرٹ آف اسٹیل “کا نیاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایت کارجوناتھن سوبول کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے چورکے گِرد گھومتی ہے جو اپنے بھائی کیساتھ مل کر ڈکیتی کا منصوبہ تیار کرتا ہے لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہوتا […]