کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موسم کے پھلوں کی بہار ہے ،لیکن مہنگائی کے سبب لوگوں کیلئے پھل خریدنا محض خواب ہوگیا ہے۔ موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی ملک میں ہر طرف موسمی پھل نظر آرہے ہیں ،لیکن گرمی کی طرح پھلوں کی قیمتوں میں بھی ہوش ربا اضافہ ہوگیا ہے۔ مہنگائی کے سبب […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) مالی سال 14-2013 کا اقتصادی سروے کل جاری کیا جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سروے پیش کریں گے۔ سروے کے مطابق معاشی ترقی کی رفتار 4.1 فی صد رہی ہے جو مقرر ہ 4.4 فی صد سے کم لیکن خوش آیند ہے، توانائی کے شعبے میں ترقی 3.7 فی صد ہوئی […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں نئی ریاست تلنگانا وجود میں آگئی، رات بارہ بجتے ہی صدر راج ختم ہوگیا۔ حیدرآباد میں جشن منایا جارہاہے۔ لوگوں نے آتش بازی کی اور سڑکوں پررقص کیا۔ ریاست آندھر اپردیش کو دو ریاستوں میں تقسیم کرنے کابل راجیہ سبھا میں کانگریس راج میں منظورہوا۔ قانون کے تحت آج بھارت […]
ابوجا (جیوڈیسک) شمالی مشرقی نائجیریا میں فٹ بال اسٹیڈیم میں دھماکے سے 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب فٹ بال میچ دیکھنے کے بعد شائقین اسٹیڈیم سے باہر نکل رہے تھے۔ حکام نے بتایا کہ دھماکا ہجوم کے درمیان ہوا، ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا حکو مت سے کا میاب مذاکرات کے بعد ختم کردیا گیا، شرکاء پر امن طور پر منتشر ہو گئے۔ گزشتہ روز مجلس وحدت مسلمین کی ریلی کے شرکاء خواتین اوربچوں سمیت شہر کے مختلف علاقوں سے نمائش چورنگی […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے علاقے رونتی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی ابرار حسین کے مطابق خفیہ اطلاع پر رونتی میں کچے کے علاقے میں کارروائی کی گئی۔ اس دوران علاقے میں روپوش مطلوب ڈاکووٴں نے پولیس پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ پیمرا پر دباؤ سے ثابت ہوتا ہےکہ حکومت اداروں کے درمیان تصادم چاہتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا ہے کہ صحافی حامد میر پر حملے کے بعد جیو نیوز پر مسلسل 8 […]
معروف سماجی رہنما سید اسرار احمد زیدی شاہ نے کہا کہ مصطفی آباد میںغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کافوری خاتمہ کیاجائے مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)معروف سماجی رہنما سید اسرار احمد زیدی شاہ نے کہا کہ مصطفی آباد میںغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کافوری خاتمہ کیاجائے ، مصطفی آباد میں دوبارہ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ کے باعث عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے […]
عالمی میڈیا پرجاری بحث سے پتاچلتا ہے کہ عبدالفتاح السیسی سابق صدر حسنی مبارک کے دور میں مصری انٹیلی جنس کے سربراہ تھے۔ انہیں جنوری 2011ء میں شروع ہونے والے عوامی احتجاج کے بعد نہایت ذلت آمیز حالات میں مستعفی ہونا پڑا تھا۔ ابھی حال ہی میں حسنی مبارک اور ان کے دو بیٹوں کو […]
دلی کی حکومت 8 خاندان ترنور سے خاندان چوہان میں منتقل ہوئی۔ خاندان چوہان کے ساتویں بادشاہ کا نام ”رائے پرتھور ایاپرتھوی راج تھا وہ ہندوستان کا آخری ہندو بادشاہ ٹھیرااور اس کی بیوی سنجوگتا ہندوستان کی آخری ہندو ملکہ بنی۔ سنجوگتا دلی کی ہمسایہ ریاست قنوج کے را جہ جے چندرا ٹھور کی بیٹی […]
ہو نے دو! . آج پہلو میں میر ے خود کو عیا ں ہو نے دو عشق میں ہو تا ہے اب جتنا زیاں ہو نے دو تجھ کو کھو نے کا خیا ل آیا اشکوں کی روانی میں اپنا دل کھو بھی چکے ہم،اب جا ں کھو نے دو حال دل تم نے سنایا […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی ، اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا مصروف ترین شہر کراچی جس میں آج کل بھتوں کی وصولی نے تباہی مچا رکھی ہے اور وہیں پر تاجروں کے اغواء کا کاروباربھی عروج پر پہنچ چکا ہے اور جب سے […]
ویسے تو ہر مذہب ہی اولاد کی بہترین پرورش کرنے کا حکم دیتا ہے تاکہ وہی اولاد ایک اچھے معاشرے کی بنیاد رکھ سکے، ایک بچے کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہوتی ہے وہی سے وہ بچہ اپنا پہلا قدم اٹھاتا ہے اور زندگی میں ڈور درھوپ کے لئے خود کو تیار کرتا ہے۔ […]
بغاوت کی ہولناک خاموشی کا تسلسل ٹوٹنے والا ہے کہ ضبط کی رفاقت کو 67برس کا طویل عرصہ گزر گیا ایک ایسا ملک جس کی رگوں میں کرپشن کا زہر کلچر بن کر دوڑ رہا ہو پر امن تبدیلی کی خواہش ایک مذاق سے کم نہیں فرنگی کے نوبل انعام کو پائوں کی ٹھوکر مارنے […]
لاہور (جیوڈیسک) نیپرا نے وزیر پانی و بجلی کی درخواست پر کول پاور پلانٹ کیلیے ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے اور کول پاور پلانٹ لگانے کیلئے بھاری فوائد کی پیشکشیں کی جارہی ہیں۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو بہت سی شکایات موصول ہوئی ہیں کہ قانون کے مطابق وفاقی حکومت نیپرا کو […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) بجٹ کی آمد آمدہے،عوام کسی خوش فہمی کا شکار نہیں۔ کہتے ہیں، کسی ایک چیز کی قیمت بڑھی توتمام اشیاء پہنچ سے باہرہو جائیں گی۔ 3 جون، وفاقی بجٹ پیش کئے جانے کا دن، عوام کی نظریں بھی اس بجٹ پر، عوام دوست بجٹ کے حکومتی دعوے اپنی جگہ، مگر لوگ کہتے ہیں […]
لندن (جیوڈیسک) سری لنکا نے انگلینڈ کے درمیان جاری 5میچوں کی سیریز کے چوتھے ون ڈے میں 7 رنز سے شکست دیدی۔لندن میں لارڈز کے تاریخی گراونڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ 50 اورز میں […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ 12 جون سے برازیل میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے میچ فکس ہو نے کا خدشہ ہے۔ اخبار کے مطابق میچ فکس کرنے والا سنڈیکیٹ سرگرم ہے۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی تحقیقاتی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا […]
لندن (جیوڈیسک) خوف اور دہشت سے بھرپور نئی ہالی وڈہارر فلم “دی گرین اِنفرنو”کا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے۔ ایلی روتھ کی ڈائریکٹ کردہ دل دہلا دینے والے واقعات پر مبنی یہ فلم طالبِ علموں کے ایک ایسے بد قسمت گروہ کے گِرد گھوم رہی ہے جنکے جہاز کو حادثہ پیش آجاتا ہے۔ تمام […]
نیویارک (جیوڈیسک) اپنی لاجواب گائیکی اور بے مثال موسیقی سے لاکھوں کروڑوں دِلوں پر راج کرنے والے معروف امریکی سنگر جیمز براؤن کی زندگی پربننے والی نئی ڈرامہ فلم “گیٹ آن اَپ ” کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارٹیٹ ٹیلر کی اس بائیو پک فلم میں ایک غریب امریکی بچے کا گلوکار بننے […]
عدالت کے باہر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی موجودگی میں غیرت کے نام پر انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی نے قانون و انصاف کا سر شرم سے جھکا دیا:رضاایڈووکیٹ لاہور(میڈیاورلڈ لائن) چیرمین پاور گروپ آف لائیرز اور ممتاز قانون دان محمد رضاایڈووکیٹ نے کہا کہ ہائی کورٹ کے باہر قانون نافذ کرنے والے […]