ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر جاری

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ کے کچھ شہروں میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد بھی گرمی میں کمی نہیں آسکی ہے۔ پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی گرمی زوروں پر ہے، جبکہ ہنزہ نگر اور گردونواح میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر جاری ہے۔ […]

.....................................................

بولیویا میں دنیا کا سب سے بلند ترین کیبل کار سسٹم متعارف

بولیویا میں دنیا کا سب سے بلند ترین کیبل کار سسٹم متعارف

ایل آلٹو (جیوڈیسک) بولیویا میں دنیا کا سب سے بلند ترین کیبل کار سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔ ایک ہزار مزدوروں کی محنت نے ایک سال میں ٹیکنالوجی اور جدید سہولت فراہم کرنیکی مثال قائم کر دی۔ بولیویا کے صدر Morales EVO نے منصوبے کا افتتاح کیا۔ کیبل کار سسٹم سطح سمندر سے تیرہ ہزار […]

.....................................................

یوم تکبیر

یوم تکبیر

تلہ گنگ میں ”یوم تکبیر ” تقر یب کا انعقا د ۔۔۔ ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ کا ایک اور چھکا ۔۔۔۔ سا بق ڈپٹی وزیر اعظم کی ضلعی صدر چکو ال کی عیا دت ۔۔۔ پو رے پاکستان کی طرح تلہ گنگ میں بھی یوم تکبیر نہایت جوش وجذبے سے منایا […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی، الشیخ محمد عمر بن سلیم بغدادی عراقی سے گفتگو کر رہے ہیں۔

.....................................................

“بھوک کے خلاف جنگ، ایٹم بم کے سنگ”

تیس لاکھ آدمی بیت اللہ کا پردہ پکڑ کر روتے ھیں 29ویں رمضان کو۔ امام کعبہ ایک گھنٹہ دعا کرا کر رو رو کر ہلکان ھو جاتا ھے۔ پیچھے تیس لاکھ آدمی رو رو کر آمین کہتے ھیں۔ پھر بھی آسمان کے دروازے نہیں کھلتے۔ اللہ کو تو کوئی ایک پکارے تو عرش میں ھلچل […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 30/5/2014

انجمن غلامانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گندرہ خورد کے زیر اہتمام سالانہ معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس گندرہ خورد میں منعقد ہوئی ، گجرات (جی پی آئی) انجمن غلامانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گندرہ خورد کے زیر اہتمام سالانہ معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس گندرہ […]

.....................................................

دہائی ہے عالم پناہ دہائی ہے

دہائی ہے عالم پناہ دہائی ہے

تجویز نہیں فیصلہ۔ عجیب نہیں بلکہ عجیب و غریب۔ اور نامعقولیت کی انتہا تازہ ترین اطلاع کے مطابق سٹیٹ بنک آف پاکستان کے بزرجمہروںنے نادر شاہی حکم سناتے ہوئے یکم اکتوبر سے ایک دو اور پانچ روپے کے سکے بند کرنے کااعلان کیا ہے اس فیصلہ سے ملک کے طول و عرض میں مہنگائی کا […]

.....................................................

اپنے حصے کی شمع جلائیں!

اپنے حصے کی شمع جلائیں!

تعلیم کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔لیکن بد قسمتی سے وطن عزیز میں تعلیم کے شعبے کو جس طرح سے نظر انداز کیا جا رہا ہے اس سے دن بہ دن صورتحال بگرتی جا رہی ہے۔ہمارے تعلیمی پسماندگی کن خطرناک حدوں کو چھو رہی ہے اس کا اندازہ […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی میں سرحد پار سے حملہ کرنیوالے 14 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے

باجوڑ ایجنسی میں سرحد پار سے حملہ کرنیوالے 14 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے

باجوڑ ایجنسی میں سرحد پار سے حملہ کرنیوالے 14 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے، عسکری حکام۔ دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید، 2 زخمی، عسکری حکام۔

.....................................................

کراچی: بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس چوکی کے قریب دھماکہ

کراچی: بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس چوکی کے قریب دھماکہ

کراچی: بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس چوکی کے قریب دھماکہ۔ دھماکہ خیز مواد چوکی کے قریب نصب کیا گیا تھا، پولیس۔

.....................................................

ڈنگہ کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

ڈنگہ کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

ڈنگہ :احمد خاں بابکا کے صاحبزادے چوہدری شبیر احمد بابکا کے بھائی چوہدری آصف انتقال کر گئے ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) احمد خاں بابکا کے صاحبزادے چوہدری شبیر احمد بابکا کے بھائی چوہدری آصف انتقال کر گئے،نماجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی،چوہدری آصف بابکا کی نما زجنازہ میں عوامی سماجی تجارتی حلقوں سمیت […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 30/5/2014

ڈنگہ :احمد خاں بابکا کے صاحبزادے چوہدری شبیر احمد بابکا کے بھائی چوہدری آصف انتقال کر گئے ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)احمد خاں بابکا کے صاحبزادے چوہدری شبیر احمد بابکا کے بھائی چوہدری آصف انتقال کر گئے،نماجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی،چوہدری آصف بابکا کی نما زجنازہ میں عوامی سماجی تجارتی حلقوں سمیت ہر مکتبہ […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 30/5/2014

زراعت کے شعبہ زرعی توسیع کو عصری تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کیا جائے گا :حسین جہانیاں گردیزی لاہور(میڈایاورلڈ لائن)زراعت کے شعبہ زرعی توسیع کو عصری تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کیا جائے گا تاکہ کاشتکاروں تک جدید زرعی پیداواری ٹیکنالوجی بلا تاخیر منتقل کی جا سکے۔ یہ بات پنجاب میں ”زرعی توسیع کی تنظیم […]

.....................................................

سنجھورو پولیس کا جرائم پیشہ افرد کے خلاف آپریشن

سنجھورو پولیس کا جرائم پیشہ افرد کے خلاف آپریشن

سنجھورو (رانا واقار حسین) تفصیلات کے مطابق سنجھورو پولیس نے ایس ایچ او ریاض بھٹو کی نگرانی میں کھور کھانی محلہ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ پولیس نے مختلف جرائم میں مطلوب ملزمان مرتضیٰ عرف مرتو کھورکھانی، دلبر کھورکھانی،ممتاز […]

.....................................................

ڈکالہ سیکینڈری اسکول کے طلبہ کا زہنی طور پر معزور بچوں کے فلاحی و سماجی ادارے دارالسکون کے دورہ کے موقع پر اسپیشل بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو

ڈکالہ سیکینڈری اسکول کے طلبہ کا زہنی طور پر معزور بچوں کے فلاحی و سماجی ادارے دارالسکون کے دورہ کے موقع پر اسپیشل بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو

ڈکالہ سیکینڈری اسکول کے طلبہ کا زہنی طور پر معزور بچوں کے فلاحی و سماجی ادارے دارالسکون کے دورہ کے موقع پر اسپیشل بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

.....................................................

گوجرانوالہ را ئٹر ز فورم کا پہلا تعارفی اجلاس

گوجرانوالہ را ئٹر ز فورم کا پہلا تعارفی اجلاس

گوجرانوالہ ( بیو رو رپورٹ ) گوجرانوالہ را ئٹرز فورم کا پہلا تعارفی اجلاس آفس دین پلا ہ فسٹ فلو ر یکم جون بروز اتوار انعقاد پذیر ہو گا۔ جس میں فورم کے منشور اور اغرزاض و مقاصد کے حوالہ سے تمام عہدیداران اور ممبران کو مطلع کیا جا ئے گا۔ ضلع بھر کے لکھا […]

.....................................................

آل کراچی فیصل حمائتی فٹ بال ٹورنامنٹ ہنٹر اسپورٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

آل کراچی فیصل حمائتی فٹ بال ٹورنامنٹ ہنٹر اسپورٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) حمائتی الیون فٹ بال کلب بھنیس کالونی کے زیر اہتمام اپنی آخری منزل کی جانب رواں دواں آل کراچی فیصل حمائتی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے کوارٹر فائنل مقابلے میں ہنٹر اسپورٹس فٹ بال کلب نے مد مقابل ملیر کی معروف ٹیم ملیر اسٹار فٹ بال کلب کو پنالٹی ککس پر […]

.....................................................

ملک میں معاشی ترقی 6 سال بعد 4 فیصد کی سطح پر پہنچے گی، اقتصادی سروے

ملک میں معاشی ترقی 6 سال بعد 4 فیصد کی سطح پر پہنچے گی، اقتصادی سروے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں معاشی ترقی سال بعد 4 فیصد کی سطح پر پہنچے گی، یہ قومی اقتصادی سروے 2 جون کو جاری کیا جائے گا۔دستاویز کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف پبلک پالیسی اینڈ ایڈمنسٹریشن کے قیام کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ قومی کھیلوں کے انعقاد کیلئے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند، 194 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند، 194 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں 194 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 100 انڈیکس 29 ہزار 737 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔بجٹ سے قبل کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعے کو کراچی اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 194 […]

.....................................................

آئی پی ایل: کنگز الیون پنجاب نے چنئی سپر کنگز کو شکست دے دی

آئی پی ایل: کنگز الیون پنجاب نے چنئی سپر کنگز کو شکست دے دی

ممبئی(جیوڈیسک) آئی پی ایل کوالیفائر 2 کے میچ میں کنگز الیون پنجاب نے چئنی سپر کنگز کو 24 شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ ممبئی کے وینکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر کنگز الیون پنجاب کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر کنگز الیون پنجاب […]

.....................................................

ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا

ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا

ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) ہاکی کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ’ورلڈ کپ‘ آج سے ہالینڈ میں شروع ہو رہا ہے، چار مرتبہ کا سابق عالمی چیمپین پاکستان 12 ٹیموں کے اس ایونٹ کے لیے کوالیفائی بھی نہ کر سکا۔

.....................................................

یش راج فلمز میں کام کا موقع ملا تو انکار نہیں کروں گی، عالیہ بھٹ

یش راج فلمز میں کام کا موقع ملا تو انکار نہیں کروں گی، عالیہ بھٹ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے یش راج فلمز کی ہیروئن بننے کی خواہش ظاہر کر دی۔ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ بالی ووڈ میں یہی خواب آنکھوں میں لے کر آئی ہوں کہ زندگی میں ایک بار ضرور یش راج کے بینر تلے بننے والی فلم […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم “لیفٹ بی ہائنڈ”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ فلم “لیفٹ بی ہائنڈ”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار نکولس کیج کی مشہور زمانہ بیسٹ سیلر ناول پر مبنی فلم ”لیفٹ بی ہائنڈ“ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ وک آرم اسٹرانگ کی ہدایت کاری میں بننے والی تھرل سے بھر پور اس فلم کی کہانی اس ہی نام کے بیسٹ سیلر کا […]

.....................................................

بھارت:ذات پات میں جکڑی پولیس کا غریبوں کو انصاف دینے سے انکار

بھارت:ذات پات میں جکڑی پولیس کا غریبوں کو انصاف دینے سے انکار

اترپردیش (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں تین روز پہلے دو لڑکیوں کو زیادتی کے بعد درخت سے لٹکا کر جان سے مار دیا گیا، غریب خاندان انصاف کے لیے پولیس کے پاس پہنچا تو ذات پات کی دلدل میں جکڑی پولیس نے دھکے مار کر تھانے سے نکال دیا۔ ذات کیا ہے تمہاری، اچھا […]

.....................................................