کولکتہ (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے معطل صدر سری نواسن کو آئی سی سی کا چیئرمین بنانے کے معاملے پر بگ تھری میں پھوٹ پڑنے لگی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین جائلز کلارک نے کونسل کو چلانے کیلیے عبوری انتظامات کی تجویز پیش کردی، کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ویلی ایڈورڈز کی ٹیلی فون […]
نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ میں غیر قانونی طریقے سے سونا تلاش کرنے والے تین چینی ماہرین سمیت چار افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ نظام پور کے علاقے جبئی میں کچھ غیر ملکی غیر قانونی طور پر سونے کی تلاش کررہے ہیں۔ جس پر پولیس نے محکمہ معدنیات کے […]
مانچسٹر(جیوڈیسک) زخم خوردہ انگلینڈ نے سری لنکا کو بیٹنگ بھلا دی، دوسرا ون ڈے 157 رنز سے جیتنے والے آئی لینڈرز تیسرے مقابلے میں 67 رنز پر زمین بوس ہوگئے۔ میزبان ٹیم نے 10 وکٹ سے فتح حاصل کرکے سیریز میں 2-1 سے غلبہ پالیا، اتوار کو کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ […]
نیویارک (جیوڈیسک) والٹ ڈزنی پکچرز کی نئی فلم میں اینجلینا وِلن بن گئیں۔ہالی ووڈ کی ایکشن،ایڈونچر، ڈرامہ تھرلر فلم”میلفسنٹ”کے نئے کلپس جاری کر دیے گئے ہیں جس میں اینجلینا جادو گرنی کا کردار ادا کررہی ہیں۔ بحیثیت پروڈکشن ڈیزائنر دو آسکر ایوارڈز جیتنے والے ہدایتکار رابرٹ اسٹارمبرگ کی یہ فلم افسانوی کہانیوں پرمبنی کئی کتابوں […]
پیرس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن ہیرو ٹام کروز کی نئی فلم ایج آف ٹومارو(Edge of tomorrow) کل سے دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جارہی ہے۔ اسٹار کاسٹ نے پیرس میں فلم کے پریمئر میں شرکت کی۔ ایکشن اور سائنس فکشن سے بھرپور فلم کے پریمئر میں شرکت کیلئے ٹام کروز ساتھی اداکارہ […]
دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں یوم تکبیر کے حوالہ سے خصوصی تقریب منعقد ہوئ گجرات (جی پی آئی)دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں یوم تکبیر کے حوالہ سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں ملک کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا ، اور بچوں نے ڈاکٹر […]
میڈیا پر فحاشی قوم کے زوال کا سبب بن رہی ہے ، حکومت میڈیا پر پائی جانے والی فحاشی کے روک تھام میں ناکام نظر آ رہی ہے ، صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی گجرات (جی پی آئی)میڈیا پر فحاشی قوم کے زوال کا سبب بن رہی ہے ، حکومت میڈیا پر پائی جانے والی فحاشی […]
آج گورنر شہزادہ مشعل بن عبداللہ خانہ کعبہ کے غسل کی سعادت حاصل کریں گے ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے آج بروز جمعرات مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ مشعل بن عبداللہ خانہ کعبہ کے غسل کی سعادت حاصل کریں گے خانہ کعبہ کو عرق گلاب […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد میں دو افراد نے لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ مرکزی ملزم سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے 6 کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہری پور کی رہائشی لڑکی نے الزام لگایا کہ اسے ایبٹ آباد کے علاقے میروان کا رہائشی ثاقب […]
لاہور (جیوڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ عمران خان کے بیانات نو بال ہیں جو کسی گنتی میں شمار نہیں ہوتے۔ ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی قیادت سستی شہرت کیلئے پروپیگنڈا کرنے کے بجائے مثبت طرز سیاست اختیار کرے، انہوں نے کہا کہ سیاست میں حقیقت پسندی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا، پی ٹی آئی کی ترجمان شیریں مزاری کہتی ہیں جب تحریک انصاف ڈرون حملوں کے ذمہ دار سی آئی اے اسٹیشن چیف کا نام سامنے لائی تو جیو/جنگ گروپ نے کبھی بھی اس کا نام نہیں دیا۔ تحریک انصاف کی پریس کانفرنس جس میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال اور سچل گوٹھ میں دو مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران لیاری گینگ وار کے 2 اہم ملزموں سمیت 4 ملزمان مارے گئے۔ ایس ایس پی اینٹی وائلنٹ کرائم سیل ناصر آفتاب کے مطابق سچل گوٹھ میں کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی اے وی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے اور امن و امان کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے۔ اسلام آباد میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان اختر سے ملاقات کے دوران وفاقی وزیر […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے رینجرز کے ہاتھوں کارکنوں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں سے کئی کارکن اور ہمدرد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ […]
حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد کے صوبائی حلقہ پی پی 107 میں ضمنی انتخاب آج ہورہا ہے۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے مدمقابل دونوں امیدواروں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے حکم پراس حلقے میں دوبارہ […]
کراچی (جیوڈیسک) پرویز مشرف ای سی ایل کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں آج ہو گی۔ پرویز مشرف کا نا م ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بینچ کرے گا۔ گزشتہ سماعت پر پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر)حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے چیئر مین سید حیدر عباس رضوی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء تاج حیدر کو سنیٹر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ تاج حیدر شہر کراچی کے عوام کی آواز کو ایوان بالا میں اٹھا ئیں گے سنیٹر بننے کے بعد […]
ایکسائز انسپکٹر چوہدری احمد نے عملہ کے ہمراہ پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے پر کروڑ شہر کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ایکسائز انسپکٹر چوہدری احمد نے عملہ کے ہمراہ پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے پر کروڑ شہر کی 10 دکانیں سیل کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ ای ٹی او لیہ کی ہدایات کی روشنی […]
پاکستانی وزیراعظم میاں نواز شریف کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ پچاس منٹ طویل ملاقات ہو گئی ہے۔ ملاقات میں کشمیر ، سرکریک جیسے بنیادی مسائل پر کوئی خاص پیش رفت نہیں ہو سکی ۔بھارتی وزیراعظم صرف دہشتگردی اور ممبئی حملوں کا رونا ہی روتے رہے۔ نئی دہلی کے حیدرآباد ہائوس میں ہونے والی […]
ہندو انتہا پسند تنظیم نے پورے بھارت میں فجر کی ازان پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ہندو انتہا پسند تنظیم نے ڈپٹی مینگور کے دفتر کے باہر مظاہرہ کیا ہے، بھارتی میڈیا۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) حمائتی الیون فٹ بال کلب بھنیس کالونی کے زیر اہتمام جاری آل کراچی فیصل حمائتی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے آخری پری کوارٹر فائنل میچ میں ملیر کی معروف ٹیم گل بلوچ فٹ بال کلب نے سخت مقابلے کے بعد مد مقابل رحیم محمڈن فٹ بال کلب شاہ فیصل ٹائون کو 4-1سے […]