کراچی (خصوصی رپورٹ) رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں سے کہا ہے کہ شب برات کے حوالے سے قبرستانوں میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کا ہنگامی بنیادوں پر آغاز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ شب برات کے موقع پرقبرستانوں سے خار دار جھاڑیوں کی کٹائی ،صفائی وستھرائی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے ، سب کو مل کر مقابلہ کرنا ہوگا، پولیس کو جدید اسلحہ اور تربیت کیلئے ساڑھے چھ ارب روپے کی منظوری دی ہے۔ کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا رزاق آباد میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کو پولو گراوٴنڈ ریفرنس میں بری کردیا جبکہ ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز میں بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ عدالت نے ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز میں گواہوں کو طلب کر لیا۔ اے آروائی اورارسس ٹریکٹر ریفرنسز […]
وزیراعظم نیملکی وقار’قومی خود مختاری اور ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہ کر کے ایٹمی دھماکے کر کے ملک کو ناقابل تسخیر بنایا ۔حنا پرویز بٹ لاہور( میڈیا ورلڈ لائن)28مئی کا دن پاکستانی قوم کیلئے ایک تاریخ ساز دن ہے جس روز پاکستانی قوم نے اپنے وزیراعظم کی قیادت میں عالمی طاقتوں کا دبائو قبول کرنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کی 16 ویں سالگرہ یوم تکبیر پرقوم کو مبارکباد دی ہے اور یقین دلایا ہے کہ کسی بھی جارحیت کیخلاف پاکستان کا دفاع مضبوط ہے۔ یوم تکبیر کے موقع پر وزیراعظم کی طرف سے جاری خصوصی پیغام میں کہا گیا ہے کہ قومی […]
آصف علی زرداری پولو گراونڈ ریفرنس میں بری۔ایس جی ایس اور ٹیکنا ریفرنسز میں بریت کی درخواستیں مسترد۔احتساب عدالت نے ایس جی ایس اور ٹیکنا ریفرنسز میں گواہوں کو طلب کر لیا۔ اے آر وائی اور ارسس ٹریکٹر ریفرنسز میں فیصلہ 4 جون کو سنایا جائے گا۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے ’’کوئیک رسپانس فورس‘‘قائم کرنے کے حکم کے 6 ماہ بعد بھی ریپڈر سپانس فورس کا باضابطہ گشت صرف اسلام آباد کی شہری حدود میں شروع کیا جا سکا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ سال ستمبر میں وزارت داخلہ کو حکم دیا تھا کہ وہ اسلام آباد میں عالمی معیار […]
لاہور (خصوصی رپورٹ )پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے کوارڈینیٹر رائو ناصر علی خاں میئونے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کو اندھیروں میں ڈبونے والا طرز حکمرانی اب دفن ہوچکا۔ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے عوام کا معیار زندگی بلند ہورہا ہے۔ آمریت کے بوئے کانٹے ملک و قوم کے وجود […]
صرف ہندوستان ہی نہیں، ہندوستان کے ہم خیال ممالک بھی پھولے نہیں سمارہے تھے۔ کیونکہ ان کا خیال تھا کہ اب پاکستان کو کرہ ارض سے مٹانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ہندوستانی فوجی افسران خوشی کے مارے پھولے نہیں سمارہے تھے کیونکہ 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور میں شراب پینے کا […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم نواز کی والدہ کیلئے شالوں کا تحفہ بھیجا ہے۔ وزیراعظم میاں نواز شریف کے مختصر دورہ بھارت کے دوران دونوں وزرائے اعظم کی زیادہ اور طویل ملاقاتیں تو نہ ہوسکیں لیکن دونوں کے درمیان اپنی ماوٴں کے بارے میں گفتگو آجکل خبروں میں ہے اور […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بھرتی کا عمل نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے ذریعے مکمل کیا جائے گا۔ اقدام کا مقصد بھرتی کے عمل کو مزید شفاف بنانا ہے، پہلے مرحلے میں سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈوز اور دیگر اسٹاف کی بھرتی کے دوران لیے جانے […]
کراچی (جیوڈیسک) بن قاسم میں نیشنل گرڈ کے لیے 1200 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے لیے وزیراعظم نواز شریف نے 6 مئی کو جس منصوبے کا اعلان کیا تھا اس کے لیے ابھی ابتدائی عملی اقدامات بھی شروع نہیں ہوئے ہیں۔ اس منصوبے کے عملی آغاز کے لیے عوامی سماعت پہلے 17 مئی کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے اہم قومی منصوبوں میں فرائض سرانجام دینے والے غیر ملکی انجینئروں اور دیگر ماہرین کی حفاظت کیلیے قائم اسپیشلائزڈ پروٹیکشن یونٹ نے کام شروع کر دیا ہے۔ سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان کو اس یونٹ کا پہلا ڈی آئی جی مقرر کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کا مذاکراتی عمل جاری رکھنے یا نہ رکھنے کے حوالے سے طالبان شوریٰ سے رابطہ ہو گیا ہے۔ رابطے میں طالبان قیادت نے رابطہ کار کمیٹی کو پیغام دیا ہے کہ حکومتی کمیٹی مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کے لیے جس روز بھی شمالی وزیرستان آنا چاہے گی، طالبان قیادت […]
پشاور (جیوڈیسک) سردار مہتاب احمد خان کے گورنر بننے سے خالی ہونیوالی خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 45 پر 5 جون کو ہونیوالے ضمنی معرکہ کو مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف کے مابین محاذ آرائی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن کی مہم کے دوران گورنر سردار مہتاب احمد خان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اڈیٹر جنرل بلند اختر رانا کو اپنی تنخواہ میں خود اضافے کے معاملے کے وضاحت کے لئے 3 جون کو طلب کرلیا ہے یہ فیصلہ منگل کو پی اے سی کے ایک بند کمرے کے اجلاس میں کیا گیا۔ جس کی صدارت سید خورشید شاہ نے کی۔ اجلاس […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے کہاہے کہ انتخابی اصلاحات کے حوالے سے گرینڈ الائنس بنے گا جبکہ دھاندلی کیخلاف احتجاج منطقی انجام تک جائیگا۔ انھوں نے کہا جی آوآر میں رہنے والے ایک ریٹائرڈ جج کا عام انتخابات میں دھاندلی کرانے میں مکمل کردار تھا، […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں بڑھتی ہوئی گرمی سے لوگ پریشان ہیں ، کوئی گرمی کو بھگانے کے لئے نہروں کا رخ کررہا ہے تو کوئی ٹھنڈے اور رسیلے پھلوں کا استعمال کررہا ہے۔ بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، جس سے کاروباری مراکز بھی بری طرح متاثر ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومت پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران سستے آٹے کی فراہمی کیلیے پہلی مرتبہ فلور ملز کو سبسڈائزڈ گندم دینے کے بجائے نقدسبسڈی دینے کا فیصلہ کیاہے۔ جس کے نتیجے میں حکومت ماضی کے مقابلے اس برس رمضان کے دوران عوام کوآٹے کے فی تھیلے پر150 سے200 روپے تک سبسڈی دے پائے گی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پانچ سال پورے کرے، عوام کو فیصلہ کرنے دیا جائے کہ وہ کیا چاہتے ہیں، میڈیاغلط خبروں سے گریز کرے۔ وزیراعظم کے دورہ بھارت کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، دنیا کے بہت سے ممالک کو پاک بھارت دوستی سوٹ […]