لاہور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملک اور جمہوریت کے تحفظ اورغیرملکی طاقتوں کی سازشوں کے خلاف ’’قومی اتحاد‘‘ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت اور اسلام کی خاطرطاہر القادری اورعمران خان کے ملک دشمن ایجنڈے کو روکنا ہو گا۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے اپنے وفد […]
چمن (جیوڈیسک) فضائی راستے سے نیٹوسپلائی کی اجازت نہیں دی، یہ بات سیکرٹری دفاع آصف یاسین نے پاک افغان سرحد باب دوستی کے مقام پر میڈیا کے ساتھ گفتگو میں کہی۔ انہوں نے کہا افغان آرمی کے زیراستعمال گاڑیوں کو صرف مشروط طورپر فضائی کارگو کے ذریعے لے جانے کی اجازت دی ہے، سیکرٹری دفاع […]
پاکستان کی تاریخ کے تین کردار ایسے ہیں جن کو سامراجی طاقتوں اور اسلام دشمنوں نے عبرت کا نشان بنانے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زورلگادیا سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان کا جرم کیا تھا؟ کیا اپنے وطن سے محبت اور اس کو دفاعی لحاظ سے مضبوط بنانا نا قابل ِ معافی جرم ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت5 نیب ریفرنسز میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے گی۔ نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اے آر وائی گولڈ،ارسس ٹریکٹرز، کوٹیکنا، پولو گراوٴنڈ اور ایس جی ایس ریفرنسز دائر کر رکھے ہیں۔ گزشتہ سماعت پر سابق […]
اسلام آباد میں عدلیہ مخالف بینرز لگانے والے تین ملزمان گرفتار، پولیس۔گرفتار ملزمان میں شفیق بٹ، ناصر اور وقار شامل ہیں، پولیس۔ ناصر اور وقار آبیار مارکیٹ میں بینرز بناتے ہیں، پولیس۔
ترجمان محسود طالبان گروپ اعظم طارق کی پریس کانفرنس۔اعظم طارق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی مرکزی شوری کے رکن بھی ہیں۔پشاور: محسود طالبان گروپ نے کالعدم تحریک طالبان سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ تحریک طالبان کا انتظام سازشی ٹولے کی وجہ سے نادیدہ ہاتھوں میں چلا گیا ہے، اعظم طارق۔مسلک، عقائد و نظریات کے […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکار ندیم نے کہا کہ فلم انڈسٹری کا ماضی تو بہت اچھا رہا۔ اس دور میں پاکستان میں بہترین اور یادگار فلمیں بنیں جنھوں نے ہماری فلم اندسٹری کو دنیا بھر میں شہرت دلائی لیکن اگر ہم اس ماضی کی بات کریں جو چند سال قبل گزرا ہے۔ وہ بہت برا گزرا ہے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو فلم ’’لجو‘‘ میں مرکزی کردار میں کاسٹ کرلیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ فلمساز بوبی بیٹری جنہوں نے کچھ عرصہ قبل اداکار عامر خان اور کرینہ کپور کو لے کر فلم بنانے کا فیصلہ کیا تھا بعد ازاں اس فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ کرینہ کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کا آپس میں کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ یہ بات انھوں فلم ہمٹی شرما کی دلہنیا کی تشہیری تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ کرن جوہر کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں صرف ایک ہی کرینہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) کھلاڑی کمار اور دبنگ سوناکشی ایک بار پھر ساتھ، بالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکار اکشے کمار اور سوناکشی سنہا کی نئی ایکشن تھرلر فلم ہالیڈے کے ٹریلر اور گانوں کے بعد فلم کا نیا ڈائیلاگ پرومو بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ رائٹر وہدایتکار اے آر مرگادوس کی اس فلم میں […]
لقمان حکیم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ” آپ کی دانشمندی مسلم تھی۔ ” آپ کے آقا نے آپ کو بیچنے کے لئے پیش کیا تو ایک آدمی جو کاشتکار تھا، آپ کو خرید لیا اور اپنے ساتھ گھر لے گیا۔ آپ سارا دن اس کی خدمت میں مصروف رہے حتیٰ کہ رات آگئی…. […]
اسلام آباد کو فتح کرنے کے بعد سونامی نے فیصل آباد کا رُخ کر لیا اور تسخیرِ فیصل آباد کے بعد اب فتح کے شادیانے بجاتی ہوئی سیالکوٹ کی جانب رواں دواں ہے جہاں اُس کا ”ٹاکرا” خواجہ آصف سیالکوٹی سے ہو نے والا ہے ۔ہم پہلے سے کہے دیتے ہیں کہ ”چہ نسبت خاک […]
پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہیں، امریکا۔وزیراعظم نواز شریف کا دورہ بھارت خوش آئندہ ہے، ترجمان امریکی دفتر خارجہ۔ مزاکرات اور تعاون کے لیے پاک بھارت اقدامات کی حمایت جاری رکھیں گے، امریکا۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ کیلیے اقدامات کو سراہتے ہیں، ترجمان۔ تجارت کے فروغ سے خطے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سندھ میں طویل لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت سندھ کے عوام کو انتخابات میں ووٹ نہ دینے کی سزا دے رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ کے دیہی اور شہری علاقوں میں […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) امریکی صحافی ڈینیئل پرل کیس کے مجرم عمر شیخ کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار کو قتل کر دیا گیاہ ے۔ علی احمد کو حیدرآباد سینٹرل جیل سے نکلتے ہی نشانہ بنایا گیا۔ منگل کی رات سینٹرل جیل حیدرآباد سے ڈیوٹی مکمل کرکے باہر آنے والے پولیس اہل کار علی احمد پر نامعلوم افراد […]
کراچی (جیوڈیسک) تجزیہ کاروں نے پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کو دونوں ملکوں کے لیے خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ محض ایک ملاقات کافی نہیں، مسائل کے حل کے لیے یہ سلسلہ جاری رہنا چاہئے۔ سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا تھا کہ مودی نواز ملاقات سے زیادہ توقعات قائم کرنا ٹھیک […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی تحقیقاتی ادارے اسکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق قتل میں ملوث دو مبینہ ملزمان کی تصاویر جاری کر دیں۔ میٹروپولیٹن پولیس انسداد دہشت گردی یونٹ کی جاری کی گئی تصاویر اور تفصیلات کے مطابق ان دو افراد میں محسن علی سید اور محمد کاشف خان کامران شامل ہیں، یہ دونوں افراد اسٹوڈنٹ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی نئی دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کی،تقریباً 45 منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات میں ملاقات میں سرتاج عزیز، طارق فاطمی اور بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم نواز شریف ملاقات کیلئے حیدر آباد ہاؤس […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) پاک بھارت وزرائے اعظم نے نئی دہلی کے حیدر آباد ہاؤس میں ملاقات کی، جو تقریباً 45 منٹ تک جاری رہی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے نواز شریف سے ملاقات میں 5 نکات پربات چیت کی۔ بھارتی وزیر اعظم نے دہشت گرد ی کی کارروائیاں کے خاتمے اور ممبئی حملوں […]
سپریم کورٹ میں مالاکنڈ کے حراستی مرکز سے لاپتہ ہونے والے 35افراد سے متعلق کیس کی سماعت۔ جسٹس جواد ایس خواجہ سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے 35 لاپتا افراد سے متعلق خفیہ دستاویزات عدالت میں جمع کرائیں۔ اگر کل عدالت کو خالی بھی کرانا پڑا […]
بھمبر:حضرت بابا شادی شہید کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر وزیر مال چوہدری علی شان سونی، ڈی جی اوقاف راجہ خالد نیاز اور راجہ عبد القیوم زائرین سے خطاب کر رہے ہیں۔
برطانوی تحقیقاتی ادارے اسکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق قتل میں ملوث دو مبینہ ملزمان کی تصاویر جاری کر دیں۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق مشتبہ افراد عمران فاروق قتل میں ملوث ہوسکتے ہیں۔محسن علی سید اور محمد کاشف خان کامران اسٹوڈنٹ ویزے پر برطانیہ گئے تھے۔ دونوں افراد جس دن عمران فاروق کا قتل ہوا، […]