کراچی اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ ملک کو اِ س وقت سنگین اقتصادی اور سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے

کراچی (خصوصی رپورٹ ) کراچی اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ ملک کو اِ س وقت سنگین اقتصادی اور سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے اور اس کے علاوہ افغانستان سے امریکی و نیٹو افواج کے انخلاء کے بعد ملک کیلئے بیشمار خطرات موجود ہیں ۔ […]

.....................................................

صحت کے حوالے سے بہتر پالیسی بنا کر عوام کو صحت مند زندگی کی فراہمی کو یقینی بنا یا جائے گا :سید ناصر حسین شاہ

صحت کے حوالے سے بہتر پالیسی بنا کر عوام کو صحت مند زندگی کی فراہمی کو یقینی بنا یا جائے گا :سید ناصر حسین شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سیو دی چلڈرن کے زیر اہتمام صوبہ سندھ میں صحت کے حوالے سے پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے سندھ میں صحت کے سیکٹرز میں صورتحال کو انتہائی تشویش ناک قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ کے شہری اور دیہی علاقوں میں صحت کے […]

.....................................................

گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول خلد آباد لانڈھی میں طلباء میں درسی کتب کی مفت تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے مقررین کا خطاب

گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول خلد آباد لانڈھی میں طلباء میں درسی کتب کی مفت تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے مقررین کا خطاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سندھ حکومت شہید رانی بے نظیر بھٹو کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے فروغ تعلیم کے لئے انقلابی اقدام کر رہی ہے، صوبائی وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو کی خصوصی ہدایت پر گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول خلد آباد لانڈھی میں طلباء میں درسی کتب کی مفت تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب […]

.....................................................

طالبان یا ظالمان

طالبان یا ظالمان

نگاہ مو ت پر رکھتا ہے مرد دانش مند حیا ت ہے شب تا ریک میں شرر کی نمو د قلندر دوراں رہبر قوم و ملت حضرت واصف علی واصف فرماتے ہیں ”ایک خیال میں گم ہو جا ئو تو آتش حرام ہو جاتی ہے ” جا رج گیلوے ، برطا نوی رکن پا رلیمنٹ […]

.....................................................

ایک انٹر نیشنل سیمینار

ایک انٹر نیشنل سیمینار

ایک انٹر نیشنل سیمینار میں ایک انگریز، مسلمان، سکھ اور ہندو شریک تھے انگریز کہنے لگا ہماری قوم بہت عقلمند ہے ہم آنے والے 100 کی منصوبہ بندی کرتے رہتے ہیں۔۔۔ہندو بولاہم بھی اس بات کے قائل ہیںکہ مستقبل کیلئے فکر مندرہنا زندہ قومی کی نشانی ہوتی ہے ہم سو سال نہیں تو 50 سال […]

.....................................................

محسن پاکستان اور آج کا پاکستان

محسن پاکستان اور آج کا پاکستان

بہاولپور برصغیر کا امیر ترین علاقہ۔ جہاں کی عظیم درس گاہیں مفت تعلیم کی سہولت کے ساتھ سارے علاقے کے طلباء کے لیئے مرکز نگاہ تھیں، سرسبزو شاداب بہاولپور کی زمینوں کو ستلج سیراب کرتا تھا۔ سونا اگلتی زمین ، گندم، کپاس اور زرعی اجناس کے لیئے عالمگیر شہرت رکھتی تھی۔ جہاں وسیع و عریض […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات : چناب گروپ آف کالجز، ٹیکنالوجی برانچ کے طلبا مختلف پریکٹیکلز میں مصروف ہیں۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 24/5/2014

گجرات کی خبریں 24/5/2014

ضلع کونسل ہال میں تقریب 273زکوة کمیٹیوں کی تشکیل کا کام مکمل گجرات (جی پی آئی)ضلع کونسل ہال میں تقریب 273زکوة کمیٹیوں کی تشکیل کا کام مکمل ، چیئرمینوں اور 760ممبران میں تقرر نامے تقسیم ، اراکین اسمبلی اور ڈی سی او گجرات نے امدادی چیک تقسیم کیے ، ضلعی چیئرمین چوہدری تنویر گوندل کو […]

.....................................................

دوست ہمسایہ ملک چین کے تعاون سے میٹرو ٹرین چلانے کا منصوبہ وزیراعلی شریف کا ایک عظیم کارنامہ ہے: شازیہ مبشر اقبال

دوست ہمسایہ ملک چین کے تعاون سے میٹرو ٹرین چلانے کا منصوبہ وزیراعلی شریف کا ایک عظیم کارنامہ ہے: شازیہ مبشر اقبال

لاہور ( خصوصی رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شازیہ مبشر اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان کومضبوط ،خود مختاراور ترقی یافتہ دیکھنا چاہتی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) عوام کی مشکلات سے پوری طرح آگاہ ہے ۔ مثالی و معیاری کارکردگی سے عوام کا حکومت اور جمہوریت پر […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن شہر اور فتح پور میں سوئی گیس فراہمی کیلئے سروے ٹیم پہنچ گئی

کروڑ لعل عیسن شہر اور فتح پور میں سوئی گیس فراہمی کیلئے سروے ٹیم پہنچ گئی

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار ) کروڑ لعل عیسن شہر اور فتح پور میں سوئی گیس فراہمی کیلئے سروے ٹیم پہنچ گئی۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا خصوصی مشکور ہوں۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن نے ٹی ایم اے کروڑ میں ریجنل ملتان سے آئی ہوئی […]

.....................................................

ایک ہی خاندان کی متنازعہ جگہ پر پولیس کا دھاوا، قانون کے رکھوالوں نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے

ایک ہی خاندان کی متنازعہ جگہ پر پولیس کا دھاوا، قانون کے رکھوالوں نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے

گو جرا نوالہ ( سردار عرفان طا ہر سے ) ایک ہی خاندان کی متنا زعہ جگہ پر پولیس کا دھا وا، قانون کے رکھوالو ں نے جا نبداری کا مظاہرہ کرتے ہو ئے مالکان کو اپنے ہی گھر سے بہمانہ تشدد کے بعد گھسیٹتے ہو ئے بے دخل کردیا ، سرکا ری مشینری کی […]

.....................................................

سندھ کے غیور عوام آج قائد تحریک الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کا تاریخی مظاہرہ کرینگے:اقبال محمد علی خان

سندھ کے غیور عوام آج قائد تحریک الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کا تاریخی مظاہرہ کرینگے:اقبال محمد علی خان

کراچی (خصوصی رپورٹ ) حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین سے آج شہر قائد کے عوام اظہار یکجہتی کا تاریخی مظاہرہ کرکے ثابت کردیںگے کے الطاف حسین ملک کے 98% عوام کو واحد نجات دہندہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے حق […]

.....................................................

پاکستان تحریکِ انصاف ٢٨ مئی کو پنڈی مندرہ روڈ کی تعمیر کے لئے تحصیل چوک تا بھون چوک تک پر امن ریلی نکالے گی

پاکستان تحریکِ انصاف ٢٨ مئی کو پنڈی مندرہ روڈ کی تعمیر کے لئے تحصیل چوک تا بھون چوک تک پر امن ریلی نکالے گی

چکوال(خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریکِ انصاف کے ضلعی صدر راجہ یاسر ہمائیوں سرفراز خان نے ڈسٹرکٹ سیکریٹریٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ٢٨ مئی کو پاکستان تحریکِ انصاف جو پر امن ریلی نکال رہی ہے اس کا مقصد روڈ بلاک کرنا یا شو آف پاور کرنا نہیں بلکہ وہ حکمران جماعت کو یہ یادہانی […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 24/5/2014

لاہور کی خبریں 24/5/2014

چائلڈ لیبر کے خاتمے اور صنعتی ترقی کی مضبوط بنیادفراہم کرنے کے لئے جاقدامات اٹھائے جا رہے ہیں: راجہ اشفاق سرور لاہور(میڈیا ورلڈ لائن)عالمی تناظر میں پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر کے کردار کے موضوع پر منعقد ہ سیمینار کے موقع پر وزیر اعلی پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے صوبائی وزیرمحنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرورنے […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 24/5/2014

للیانی کی خبریں 24/5/2014

سید اسرار احمدزیدی کی طرف سے گورانمنٹ بوائز ہائی سکول میں 6 لاکھ کام کروانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)سید اسرار احمدزیدی کی طرف سے گورانمنٹ بوائز ہائی سکول میں 6لاکھ کام کروانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایسے ہی سماجی ورکرز کوفلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا […]

.....................................................

مقتول سلیمان لاشاری کے خاندان والوں کی انصاف کیلئے فریاد

مقتول سلیمان لاشاری کے خاندان والوں کی انصاف کیلئے فریاد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس افسر کے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والے سلیمان لاشاری کے اہل خانہ نے انصاف کے حصول کے لیے احتجاج کرتے ہوئے عدلیہ سے جلد از جلد فیصلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ کراچی پریس کلب کے سامنے سراپا احتجاج یہ مظاہرین ہیں ڈیفنس میں قتل ہونے والے سلیمان لاشاری کے […]

.....................................................

وزیراعظم کا دورہ ٴبھارت دانش مندانہ قدم ہے، جاوید ملک

وزیراعظم کا دورہ ٴبھارت دانش مندانہ قدم ہے، جاوید ملک

کراچی (جیوڈیسک) سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا بھارت کے دورے کا فیصلہ ایک دانش مندانہ اور خوش آیند قدم ہے، ماضی کی تلخیاں بھلا کر ہی مستقبل کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک نے مزید […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس کا شہر کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس کا شہر کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے شہر کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایس ایس پی نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں پولیس گشت بڑھایا جائے گااور مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں دھماکوں کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 11 افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 11 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں گزشہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 افراد کو موت کی نیند سلادیا گیا، مرنے والوں میں 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں مختلف مقامات سے ملی ہیں۔ قائد آباد، مدینہ کالونی اور سرجانی ٹاوٴن یارو گوٹھ سے چار افراد کی لاشیں ملیں، ریسکیو ذرائع کے […]

.....................................................

حیدر آباد، میر پور خاص میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

حیدر آباد، میر پور خاص میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد اور میر پور خاص میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق اور وکیل سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 2 میں نامعلوم افراد نے مقامی بلڈر کے گھر کے باہر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سیکورٹی […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان: زمین کے تنازع پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان: زمین کے تنازع پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ واقعہ تحصیل تونسہ میں گاڈی موڑ کے قریب پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ایک گھر پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے گھر میں موجود خاتون سمیت 3 افراد […]

.....................................................

کراچی: اورنگی ٹاؤن نمبر 12 سے ملنے والا بم ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی: اورنگی ٹاؤن نمبر 12 سے ملنے والا بم ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 12 سے ملنے والا بم ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سیمنٹ کے بلاک میں چھپایا گیا بم ایک مقامی سیاسی عہدے دار کے گھر کے قریب سیوریج لائن پر رکھا گیا تھا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم کا وزن 4 سے 5 کلو […]

.....................................................

لاہور: جیل روڈ پر فلیٹ میں آگ لگ گئی، ماں اور دو بیٹیاں جاں بحق

لاہور: جیل روڈ پر فلیٹ میں آگ لگ گئی، ماں اور دو بیٹیاں جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جیل روڈ پر واقع ایک فلیٹ میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والی خاتون کی دونوں بیٹیوں نے بھی دم توڑ دیا۔ جیل روڈ پر گزشتہ روز فلیٹ میں آگ لگنے سے 4 افراد جھلس گئے تھے جس میں میاں بیوی اور ان کی دو بیٹیاں شامل تھیں۔ اسپتال ذرائع […]

.....................................................

الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے آج کراچی میں ریلی نکالی جائیگی

الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے آج کراچی میں ریلی نکالی جائیگی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے تحت الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں نارتھ ناظم آباد سے ریلی نکالی گئی، حیدر عباس رضوی کہتے ہیں کہ آج بھی عظیم الشان ریلی نکال کر الطاف حسین سے والہانہ محبت کا اظہار کیا جائے گا۔ الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایم کیو […]

.....................................................