لاہور کی خبریں 23/5/2014

لاہور کی خبریں 23/5/2014

و زیر اعظم محمد نواز شریف کی کوششوں سے پی آئی اے نے زوال سے ایک بار پھر عروج کی جانب سفر شروع کر دیا ہے:حمزہ شہباز لاہور (میڈیا ورلڈ لائن ) رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ و زیر اعظم محمد نواز شریف کی کوششوں سے پی آئی اے نے […]

.....................................................

آئیسکو کے سینکڑوں شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر آئیسکو کو صف اول کی کمپنی بنایا ہے

آئیسکو کے سینکڑوں شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر آئیسکو کو صف اول کی کمپنی بنایا ہے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ )۔ 23 مئی 2014 آئیسکو اور واپڈا کا لائن سٹاف ملک بھر میں بجلی کی فراہمی اور اس کو درپیش مسائل حل کرنے میں بھر پور کردار ادا کر رہا ہے۔ آئیسکو کے محنت کش اپنی جانیں گنوا کر لوگوں کے گھروں کو روشنی فراہم کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ یہی […]

.....................................................

انسداد خسرہ مہم شاہ فیصل ٹائون میں 2 لاکھ بچوں کو خسرہ کے ٹیکے لگائے جائیں گے

انسداد خسرہ مہم شاہ فیصل ٹائون میں 2 لاکھ بچوں کو خسرہ کے ٹیکے لگائے جائیں گے

کراچی (خصوصی رپورٹ ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ خسرہ اور پولیو سے بچائوممکن ہے مرض سے متعلق آگاہی اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے مرض کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے اس حوالے سے گلیوں اور محلوں کی سطح پر عوامی شعور کو بیدار کرنا ہوگا ان […]

.....................................................

وزارت پانی و بجلی نے پی ایس او کو ساڑھے 25 ارب روپے جاری کر دئیے

وزارت پانی و بجلی نے پی ایس او کو ساڑھے 25 ارب روپے جاری کر دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی وبجلی نے پی ایس او کو تھرمل پاور پلانٹس کو فراہم کیے گئے تیل کی مد میں ساڑھے 25 ارب روپے جاری کردیے ہیں۔حکومت پی ایس او کو جلد مزید ساڑھے 5 ارب روپے جاری کردے گی۔ ذرائع کے مطابق کا بینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد […]

.....................................................

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس ریلیف ملنے کے امکانات کم

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس ریلیف ملنے کے امکانات کم

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس ریلیف ملنے کے امکانات کم ہیں۔ٹیکسٹائل ، لیدر سمیت دیگر اشیاء کی مقامی فروخت پر حکومت 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایاکہ […]

.....................................................

پی سی بی کی سری لنکن ٹیم کودورہٴ پاکستان کی دعوت

پی سی بی کی سری لنکن ٹیم کودورہٴ پاکستان کی دعوت

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کو دورہٴ پاکستان کی دعوت دے دی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کو لاہور میں 2 ون ڈے اور ایک ٹی 20 کھیلنے کی دعوت دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے […]

.....................................................

کرشمہ کپور نے شوہر سے طلاق کے لئے باضابطہ طور پر عدالت سے رجوع کر لیا

کرشمہ کپور نے شوہر سے طلاق کے لئے باضابطہ طور پر عدالت سے رجوع کر لیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور اور ان کے شوہر راج کپور نے طلاق کے لئے باضابطہ طور پر عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور اور ان کے بزنس مین شوہر راج کپور نے ممبئی کی ایک فیملی کورٹ میں طلاق کے لئے با […]

.....................................................

کپتانی میری بھی خواہش ہے لیکن کبھی پیچھے نہیں بھاگا، شاہد آفریدی

کپتانی میری بھی خواہش ہے لیکن کبھی پیچھے نہیں بھاگا، شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) آل راونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم میں کپتانی کی میری بھی خواہش ہے، لیکن میں کبھی اس کے پیچھے نہیں بھاگا، شاہد آفریدی آج میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی کپتانی پھولوں کا بستر نہیں، شاہد آفریدی کا کہنا تھا […]

.....................................................

فلم”بگ ہیرو 6″کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

فلم”بگ ہیرو 6″کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت بننے والی تھری ڈی کمپیوٹر اینیمیٹڈ سپر ہیرو فلم”بگ ہیرو 6 “کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکارڈون ہِل اور کرس ولیمز کی اس فلم کی کہانی فکشنل کامک بک سپر ہیروز پر مبنی ہے جنہیں شہر میں کرائم کے خاتمے کیلئے ایک نوجوان روبوٹ کی شکل […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم” سٹی لائٹس “کے نئے گانے” در بدر “کی ویڈیو جاری

بالی ووڈ فلم” سٹی لائٹس “کے نئے گانے” در بدر “کی ویڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) کوئین اور شاہد جیسی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاکر نام کمانے والے بالی ووڈ اداکار راج کمار راوٴ کی سماجی ناانصافیوں پر مبنی فلم “سٹی لائٹس “کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔”در بدر”کے بولوں پر مبنی یہ گانا گلوکارہ نیتی مو ہن کی آواز میں ریکارڈ […]

.....................................................

برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مار لیا

برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مار لیا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے سیکڑوں سیٹیں جیت کر میدان مار لیا ہے تاہم ان انتخابات میں یوکیپ بھی ابھر کر سامنے آئی ہے جس نے حکمراں اتحاد کوہلا کر رکھ دیا ہے۔

.....................................................

شام: صدر بشارالاسد کے انتخابی کیمپ پر حملہ، 39 افراد ہلاک

شام: صدر بشارالاسد کے انتخابی کیمپ پر حملہ، 39 افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام میں انتخابی کیمپ پر باغیوں کے راکٹ حملے میں 39 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے جنوبی شہردرعا میں صدر بشار الاسد کی انتخابی مہم کے لیے قائم کیمپ کو باغیوں نے مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا حملے کے نتیجے میں 39 افراد […]

.....................................................

سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات کی تعمیل کر دی

سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات کی تعمیل کر دی

کراچی (جیوڈیسک) او پی ایس افسران سے متعلق حکم پر ایڈوکیٹ جنرل سندھ عبدالفتح ملک نے حکومت سندھ کی تعمیلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔سینئرممبر بورڈ آف ریونیو ، چیئرمین اینٹی کرپشن، ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت سینکڑوں افسران کو عہدوں سے ہٹا کر فہرست بھی پیش کر دی گئی ایڈوکیٹ جنرل سندھ عبدالفتح […]

.....................................................

نواز شریف کی شرکت سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا، سرتاج عزیز

نواز شریف کی شرکت سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ 26 مئی کو بھارتی وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم نواز شریف کی شرکت سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک […]

.....................................................

شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات آرمی گیسٹ ہاوٴس لاہور میں ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ نجی دورے پر لاہور میں ہیں۔

.....................................................

اسلام آباد میں ایک گھنٹے میں 2 دھماکے، 1شخص ہلاک، 1زخمی

اسلام آباد میں ایک گھنٹے میں 2 دھماکے، 1شخص ہلاک، 1زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایک گھنٹے کے دوران 2 دھماکے ہوئے، پہلا دھماکا سیکٹر ایف 6 کی سپرماکیٹ کی پارکنگ میں ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا،، جبکہ دوسرا دھماکا جی 9 مرکز کراچی کمپنی میں ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تھانہ کوہسار پولیس کے […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ملزمان ہلاک

کراچی: لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی سٹی شیراز نذیر کے مطابق لیاری کے علاقے کلری میں پولیس نے لیاری گینگ وار کے ملزمان کی موجود گی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ اس دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ […]

.....................................................

کراچی: کورنگی کراسنگ کے قریب سوزوکی ندی میں جاگری، خاتون جاں بحق

کراچی: کورنگی کراسنگ کے قریب سوزوکی ندی میں جاگری، خاتون جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کورنگی کراسنگ کے قریب سوزوکی ندی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

.....................................................

اسلام آباد: دھماکوں کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع

اسلام آباد: دھماکوں کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد شہر میں 2 دھماکوں کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، شہر کے داخلی و خارجی راستے بند کر دئیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنزنے شہر میں سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔

.....................................................

سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی قابل مذمت ہے؛ الطاف حسین

سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی قابل مذمت ہے؛ الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی قابل مذمت ہے، سکھ برادری کی شکایات کا ازالہ کیا جائے اور بے حرمتی کرنے والوں کوسزا دی جائے۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سکھ برادری کو جو صدمہ پہنچا ہے،وہ اس میں برابر […]

.....................................................

پرویز رشید سندھ کے معاملات میں مداخلت نہ کریں، شرجیل میمن

پرویز رشید سندھ کے معاملات میں مداخلت نہ کریں، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بوکھلاہٹ کاشکار ہے،ایڈیشنل آئی جی سندھ شاہد حیات کو سپریم کورٹ کے حکم پرہٹایاگیا ہے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید سندھ کے معاملات میں مداخلت نہ کریں، پرویز رشید کو ہمیں ڈکٹیشن دینے کی ضرورت نہیں۔

.....................................................

نمک زہر ہے اور چینی سے زیادہ خطرناک

نمک زہر ہے اور چینی سے زیادہ خطرناک

موجودہ زیرِ استعمال نمک اور اصلی قدرتی نمک میں بہت فرق ہے ، نمک ہمارے جسم میں بہت سی معدنیات اور ٹریس فراہم کرتا ہے یہ ایک انتہائی قیمتی کونزیوم ہے تاہم یہ ہمارے جسم میں زہر پھیلاتا ہے اور ہم بے خبر رہتے ہیں۔ نمک چینی سے زیادہ خطرناک ہے جو سالانہ 2,3 میلین […]

.....................................................

کیبل آپریٹر کی بد معاشی ……

کیبل آپریٹر کی بد معاشی ……

کیبل آپریٹر جو بد معاشیاں کر رہے ہیں انہیں غیر جمہوری لوگوں کی جو جمہوریت کے نام نہاد کھلاڑیوں کا ایک ٹولہ ہے کی مکمل آشیرواد حاصل ہے۔یہ وہ سیاسی کھلاڑی ہیں جنہیں جمہوریت راس نہیں آتی ہے۔اس میں جمہوریت کے کھلاڑیوں کے علاوہ جمہوریت سے خائف عناصر کی بھی بھر پور حمایت حاصل ہے۔ […]

.....................................................

چارسال بعد مستحکم پاکستان عوام کے حوالے کرینگے، وزیراعظم

چارسال بعد مستحکم پاکستان عوام کے حوالے کرینگے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھری جی اور فور جی موبائل ٹیکنالوجی کے کامیاب بولی دہندگان کو لائسنس جاری کردیے گئے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چار سال بعد خوش حالی کی راہ پر چلتا مستحکم پاکستان عوام کے حوالے کریں گے۔ اسلام آبا دمیں تھری جی اور فور جی لائسنس دینے کی تقریب ہوئی۔ […]

.....................................................