کراچی: فائرنگ کے واقعات میں لیڈی ہیلتھ ورکر سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں لیڈی ہیلتھ ورکر سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں لیڈی ہیلتھ ورکر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد 4 نمبر میں انڈر پاس کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے رکشے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقتولین کی شناخت ذوالفقار اور […]

.....................................................

غداری کیس: ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ نامکمل ہیں، وکیل مشرف

غداری کیس: ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ نامکمل ہیں، وکیل مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف غداری کیس میں سیکرٹری داخلہ کا بیان قلمبند نہ ہو سکا۔ پرویز مشرف کے وکیل شوکت حیات کہتے ہیں کہ ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ نامکمل ہے۔ تمام دستاویزات شامل نہیں۔خصوصی عدالت نے تمام دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے وکیل شوکت […]

.....................................................

پنجاب میں سرکاری اسکول یکم اور نجی ادارے 10جون سے بند ہونگے

پنجاب میں سرکاری اسکول یکم اور نجی ادارے 10جون سے بند ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ صوبے کے سرکاری اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے ہوں گی جبکہ نجی تعلیمی ادارے بھی 10 جون سے بند ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خان نے […]

.....................................................

عبدالرشید غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد

عبدالرشید غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) عبدالرشید غازی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سابق صدر کیحاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پرویز مشرف کے دونوں ضامنوں کو طلب کرلیا اور انہیں 12 جون […]

.....................................................

عورت کا دشمن کون؟

عورت کا دشمن کون؟

عورت قدیم زمانہ سے ہی ایک معمہ بنی رہی ہے ،تمام مذاہب نے عورتوں کے سلسلہ میں رائے زنی کی ہے اور عورتوں کو بے وقوف بنانے کی بھرپور کوششیں کی ہیں ،صرف اسلام ہی ایسا واحد مذہب ہے ،جس نے عورتوں کو ہر چیز میں مکمل حق دیااور اسے قیمتی سرمایہ قرار دیا ،اسے […]

.....................................................

پاکستان میں سونامی

پاکستان میں سونامی

پاکستان میں سونامی لانے کا دعویٰ کرنے والے سیاستدان نے کہا ہے کہ مجھے سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں تھا صرف پاکستان کی بہتری کیلئے سیاست میں قدم رکھاعوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔۔۔ کم و بیش یہی باتیں میاں نواز شریف بھی کرتے رہتے ہیں سابقہ صدر آصف علی زرداری بھی ۔۔میاں […]

.....................................................

چین: سنکیانگ کے شہر ارمچی میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

چین: سنکیانگ کے شہر ارمچی میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے سنکیانگ کے مسلم آبادی والے شہر ارمچی میں دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکوں سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

.....................................................

کبھی پانی میں آگ لگتے ہوئے دیکھی ہے۔۔؟

کبھی پانی میں آگ لگتے ہوئے دیکھی ہے۔۔؟

نیویارک (جیوڈیسک) یوں تو پانی اور آگ کا ملاپ کچھ ناممکن سا معلوم ہوتا ہے لیکن یہ مناظر دیکھ کر تو اس سوچ پر نظر ثانی کرنی ہوگی۔ پانی میں آگ کے شعلے بھڑکتے دیکھ کر حیران ہونے کی ضرورت نہیں اس میں نوجوان کی شعبدے بازی کا کوئی کمال نہیں بلکہ اس کی وجہ […]

.....................................................

نوازشریف کا دورہ بھارت ابھی طے نہیں کیا گیا، دفتر خارجہ

نوازشریف کا دورہ بھارت ابھی طے نہیں کیا گیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) امریکا نے نامزد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ حامد کرزئی اس تقریب کیلیے دلی جانے کو تیار ہیں جبکہ پاکستان کا کہنا ہے کہ ابھی نواز شریف کا دورہ بھارت طے نہیں کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے بھارتی میڈیا کو […]

.....................................................

نارووال: حلقے پی پی 136 پر ضمنی انتخاب کی پولنگ جاری ہے

نارووال: حلقے پی پی 136 پر ضمنی انتخاب کی پولنگ جاری ہے

نارووال (جیوڈیسک) نارووال میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 136 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے” شجاعت احمد خان “اور پاکستان تحریک انصاف کے ”وکیل خان منج “کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔

.....................................................

فرشتوں سے بہتر ہے انسان بننا

فرشتوں سے بہتر ہے انسان بننا

شاید اب سوچنا محال، بات کرنا مشکل اور سمجھانا یقینا اس سے بھی مشکل مرحلہ ہے ، قحط الرجال ہے، یا اخلاقی اقدار کے امین خال خال رہ گئے ہیں کیا زمانہ آگیاہے جو سچے ،کھرے اور بے غرض ہیں ان کی کوئی سننے کو تیار نہیں، بات ماننے پر آمادہ نہیں لوگ لچھے دار […]

.....................................................

میٹرو ٹرین منصوبہ عوام کیلئے انقلاب لائے گا، شہباز

میٹرو ٹرین منصوبہ عوام کیلئے انقلاب لائے گا، شہباز

شنگھائی (جیوڈیسک) لاہور میں میٹرو بس کے بعد اب میٹرو ٹرین چلے گی۔ پاکستان اور چین کے درمیان لاہور میں پہلی میٹرو ٹرین چلانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب شنگھائی میں ہوئی۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور چینی کمپنی این ڈی آر سی کے چیئر مین نے میٹرو […]

.....................................................

نابالغ بچوں کے نکاح پر شرعی پابندی نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

نابالغ بچوں کے نکاح پر شرعی پابندی نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ نابالغ بچوں کے نکاح پر کوئی شرعی پابندی نہیں ، تاہم رخصتی بالغ ہونے پر ہی ہو گی،اگر باپ دادا کے بغیر کوئی ایسا نکاح کرا دے تو بالغ ہوکر لڑکا یا لڑکی اسے رد کرنے کا حق رکھتے […]

.....................................................

برطانیہ میں لوکل اور یورپی الیکشن کی انتخابی مہم ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی

برطانیہ میں لوکل اور یورپی الیکشن کی انتخابی مہم ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ بھر میں بلدیاتی اور یورپی الیکشنز کی انتخابی مہم اب سے کچھ دیر میں ختم ہوجائے گی اور انتخابات کے نتائج اگلے برس پارلیمانی انتخابات پر اثرانداز ہوسکتے ہیں۔ان الیکشنز میں سیکڑوں پاکستانی نثراد امیدوار بھی حصہ لے رہے ہیں۔ لوکل اور یورپی الیکشنز کے لیے ووٹنگ صبح سات بجے سے رات […]

.....................................................

مودی کی تقریب حلف برداری، امریکا کی نمائندہ بھیجنے سے معذرت

مودی کی تقریب حلف برداری، امریکا کی نمائندہ بھیجنے سے معذرت

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ نو منتخب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں اس کا کوئی نمائندہ شرکت نہیں کرے گا۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے ایک بیان میں کہا کہ اس طرح کی تقاریب میں شرکت کے لیے ہمار ا ایک ضابطہ کار ہے اسی لیے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: دوسرے دن بھی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی کارروائی

شمالی وزیرستان: دوسرے دن بھی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی کارروائی

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں دوسرے روز بھی سیکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ تمام علاقوں میں گزشتہ روز نافذ ہونے والا کرفیو بھی برقرار ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ماچس میں آج صبح سے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر توپ خانوں سے گولہ باری کا […]

.....................................................

ایک شام عقیل خان کے نام

ایک شام عقیل خان کے نام

میں اکثر اخبارات میں کالم پڑھتا رہتا تھا اور مجھے کالم پڑھ کر کالم لکھنے کا شوق پیدا ہوگیا مگر کالم لکھ کر بھیجوں تو کس کو بھیجوں۔مجھے تو کوئی جانتا تک نہیں اور نہ ہی کوئی میرے کالم اخبارات میں پبلش کرے گا۔ اس سوچ وبچار میں کالم لکھتا اور پھاڑ دیتا۔ اس طرح […]

.....................................................

موقعہ پرستوں کی موقعہ پرستی

موقعہ پرستوں کی موقعہ پرستی

آج ایسا لگتا ہے کہ جیسے مُلک پر موقعہ پرستوں اور مفاد پرستوں کا قبضہ ہو گیا ہے، حکمرانوں کی نوسربازی ہویا سیاستدانوں کے روپ میں اِدھر سے اُدھر چھلانگیں مارتے مفادپرست بہر روپوں کا ٹولہ ہو غرض کہ آج مُلک میں زندگی کے جس شعبے میں بھی اُوپر سے نیچے جہاں تک بھی نظرجاتی […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: ممتاز تاجر و سیاسی راہنما جاوید بٹ کی ہمشیرہ کی وفات پر چوہدری رضا علی متہ فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 21/5/2014

یونیورسٹی آف گجرات کے زیر اہتمام ایم اے ایم ایس سی اور ایم کام پارٹ I اور II کے سالانہ امتحانات 2014 کاآغاز بروز منگل مورخہ 3 جون 2014 سے ہو گا گجرات (جی پی آئی) یونیورسٹی آف گجرات کے زیر اہتمام ایم اے ایم ایس سی اور ایم کام پارٹ I اور II کے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 21/5/2014

ڈنگہ ، ٹوپہ آدم ، میانہ چک بھڑگڑاں میں ڈنڈوں سوٹوں اور فائرنگ سے خواتین سمیت کئی افراد زخمی ڈنگہ ( محمد بلال ا حمد بٹ ) ڈنگہ ، ٹوپہ آدم ، میانہ چک بھڑگڑاں میں ڈنڈوں سوٹوں اور فائرنگ سے خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق محلہ دربار […]

.....................................................

ملکہ پٹرول پمپ پر غیر معیاری سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل کی فروخت جاری

ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) ملکہ پٹر و ل پمپ پر غیر معیا ری سمگل شدہ پٹرو ل اور ڈیز ل کی فر و خت جا ری ۔پمپ ما لکا ن پیما نے میں بھی ڈ نڈ ی ما رنے میں مصرو ف ۔تفصیل کے مطا بق ملکہ پٹر و ل پمپ […]

.....................................................

پاکستان نے چین کیساتھ میٹرو ٹرین کے معاہدے پر دستخط کر دیے

پاکستان نے چین کیساتھ میٹرو ٹرین کے معاہدے پر دستخط کر دیے

شنگھائی (جیوڈیسک) پاکستان نے چین کیساتھ میٹرو ٹرین کے معاہدے پر دستخط کردیے، پاکستان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے دستخط کیے، میٹروٹرین منصوبے کو لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا نام دیا گیا۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے آج بہت خوشی کادن ہے، میٹروٹرین کامنصوبہ پاکستان کی […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم” جیوپٹر ایسینڈنگ” کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ فلم” جیوپٹر ایسینڈنگ” کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈکی سائنس فکشن ایکشن فلم”جیوپٹرایسینڈنگ” کا نیاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اینڈی وچوئسکی اور لانا وچوئسکی کی مشترکہ ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی خود کو عام سی انسان تصور کرنیوالی غیرمعمولی صلاحیتوں کی حامل ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جسکی […]

.....................................................