اسٹیٹ بینک کے گم شدہ پرائز بانڈز کے سیریل نمبرز جاری

اسٹیٹ بینک کے گم شدہ پرائز بانڈز کے سیریل نمبرز جاری

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے گم شدہ پرائز بانڈز کے سیریل نمبرز جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے گم شدہ پرائز بانڈز کے سیریل نمبرز aw 070001 سے aw 090000 تک تھے، پرائز بانڈز لاہور آفس سے کراچی ایکسپریس کے ذریعے کراچی بھیجے گئے، ٹرین 12 گھنٹے تاخیر سے کراچی پہنچی۔ […]

.....................................................

واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی روک دی

واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی روک دی

کراچی (جیوڈیسک) سات ارب روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی روک دی ہے، ایئرلائن ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل کی فراہمی روکے جانے کے بعد کراچی سے روانہ ہونے والی تمام پروازوں پر صرف یک طرفہ استعمال کا ایندھن لیا جارہا ہے۔ […]

.....................................................

حیدرآباد: لطیف آباد میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 2 فرار

حیدرآباد: لطیف آباد میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 2 فرار

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد کے لطیف آباد میں رات گئے پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی حیدرآباد پیر فرید جان سرہندی کے مطابق لطیف آباد نمبر چھ میں ڈاکو میڈیکل اسٹور میں لوٹ مار کررہے تھے۔ اس دوران گشت پر مامور بی سیکشن تھانے کی ایس ایچ او رزاق […]

.....................................................

کالعدم تحریک طالبان نے چینی سیاح کے اغوا کی ذمہ داری قبول کرلی

کالعدم تحریک طالبان نے چینی سیاح کے اغوا کی ذمہ داری قبول کرلی

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے گزشتہ رات لاپتہ ہونے والے چینی سیاح کو اغوا کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ کالعدم تحریک طالبان کے سینئر کمانڈر عبداللہ بہار کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان سے گزشتہ رات لاپتہ ہونے والا چینی سیاح ان کی تحویل میں ہے اور اب اسے شمالی […]

.....................................................

آئی پی ایل : سن رائزرز حیدرآباد نے رائل چیلنجرز بنگلور کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

آئی پی ایل : سن رائزرز حیدرآباد نے رائل چیلنجرز بنگلور کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

حیدرآباد دکن (جیوڈیسک) آئی پی ایل کے میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے رائل چیلنجرز بنگلور کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے 161 رنز کا ٹارگٹ آخری اوور میں 3 وکٹ پر حاصل کیا۔ اس سے قبل رائل چیلنجرز بنگلور کی […]

.....................................................

عارف عباسی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف کنسلٹنٹ مقرر

عارف عباسی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف کنسلٹنٹ مقرر

لاہور (جیوڈیسک) عارف علی عباسی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے میڈیا سے گفت گوکرتے ہوئے کیا۔ ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ عارف علی عباسی بہت بڑا نام ہیں، جنہیں چیف کنسلٹنٹ مقرر کیا ہے، ان کے تجربے […]

.....................................................

نجم سیٹھی کی بحالی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نجم سیٹھی کی بحالی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے برطرف چیئرمین نجم سیٹھی کی بحالی کے لئے سپریم کورٹ میں دائر کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ نے معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر […]

.....................................................

منفی پروپیگنڈہ کرنیوالے کامیابیوں سے جلتے ہیں، عدنان صدیقی

منفی پروپیگنڈہ کرنیوالے کامیابیوں سے جلتے ہیں، عدنان صدیقی

لاہور (جیوڈیسک) اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ پرائیویٹ پروڈکشنز کے بینرتلے بنائے جانے والے ڈراموں میں منفرد اور اچھوتے کردار کررہا ہوں لیکن میری کامیابیوں سے جلنے والے منفی پراپیگنڈہ کرنے میں پیچھے نہیں رہتے۔ میگا بجٹ سیریلز کے ساتھ پاکستان میں بننے والی مہنگی ترین فلم’’ یلغار ‘‘میں بھی اہم کردار نبھا […]

.....................................................

سپر ہٹ گیتوں کے خالق، موسیقار اے حمید کو بچھڑے 23 برس بیت گئے

سپر ہٹ گیتوں کے خالق، موسیقار اے حمید کو بچھڑے 23 برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) بے شمار سپر ہٹ گیتوں کے خالق، موسیقار اے حمید کو بچھڑے 23 برس بیت گئے۔ دلوں کو چھو جانے والی ان کی دھنیں آج بھی چاہنے والوں میں مقبول ہیں۔ شیخ عبدالحمید نے امرتسر میں موسیقی سے وابستہ گھرانے میں آنکھ کھولی۔ 1957 ء میں لالی وڈ کی فلم انجام سے کیرئیر […]

.....................................................

ہالی ووڈفلم”کنگز مین :دی سیکرٹ سروس”کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈفلم”کنگز مین :دی سیکرٹ سروس”کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) جیمز بانڈ کے جاسوسی کردار کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ جاسوسی کردار پر مبنی ہالی ووڈ کی نئی فلم کنگز مین دی سیکرٹ سروس کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔ میتھیو واگھن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے لاوارث نوجوان کے گرد گھومتی ہے جسے جاسوسی کرنے […]

.....................................................

عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) شوکت خانم میموریل اسپتال کی آڈٹ کمیٹی کے چیئرمین احسان مانی نے عمران خان کی جانب سے جیو سوپر پر لگائے گئے الزامات مسترد کردیے ہیں ، انہوں نے کہا کہ سری لنکا سیریز کے حقوق کے معاملے میں نجم سیٹھی کا کوئی لینا دینا نہیں تھا، جیو سوپر نے رائٹس کیلئے […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں مارشل لا کے نفاذ کے بعد نگراں وزیراعظم کا 3 اگست کو انتخابات کرانے کا اعلان

تھائی لینڈ میں مارشل لا کے نفاذ کے بعد نگراں وزیراعظم کا 3 اگست کو انتخابات کرانے کا اعلان

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں مارشل لا کے بعد نگراں وزیراعظم نے 3 اگست کو پارلیمانی انتخابات کا اعلان کردیا جبکہ تحلیل شدہ حکومت کے حامیوں نے اسے مسترد کرتے ہوئے مزاحمت کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی نگراں وزیراعظم نیواتورانگ نے عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن […]

.....................................................

ڈرون حملے کس جواز پر کئے جاتے ہیں، اوباما انتظامیہ میمو جاری کرے: عدالت

ڈرون حملے کس جواز پر کئے جاتے ہیں، اوباما انتظامیہ میمو جاری کرے: عدالت

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک کی ایک عدالت کے حکم کے بعد اوباما انتظامیہ نے ڈرون حملوں کے جواز کے لیے تیار کیے گئے میمو کو جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیویارک کی تین فیڈرول اپیلز کورٹ نے امریکی محکمہ انصاف کو حکم دیا تھا کہ وہ ان خفیہ کاغذات کو عوام کے سامنے پیش کرے […]

.....................................................

بھارت :کانگریس نے شکست کا ملبہ جاپانی اشتہاری ایجنسی پر ڈال دیا

بھارت :کانگریس نے شکست کا ملبہ جاپانی اشتہاری ایجنسی پر ڈال دیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں کانگریس کے رہنماوٴں نے انتخابات میں اپنی شکست کا ملبہ جاپان کی اشتہاری ایجنسی پر ڈال دیا،جس نے انتخابات میں پارٹی کیلئے اشتہاری مہم چلائی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس نے جاپانی اشتہاری ایجنسی کی خدمات تقریباً 6 سو کروڑ روپے میں حاصل کی تھیں اوران کے بنیادی مقاصد […]

.....................................................

نائجیریا میں دو کار بم دھماکوں میں 118 افراد ہلاک، 56 زخمی

نائجیریا میں دو کار بم دھماکوں میں 118 افراد ہلاک، 56 زخمی

ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا میں دو کار بم دھماکوں میں 118 افراد ہلاک اور 56 زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق کار بم دھماکے وسطی نائجیریا کے شہر جوز کی ایک مارکیٹ میں کیے گئے، دھماکوں کے نتیجے میں 118 افراد ہلاک اور 56 افراد زخمی ہوئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق پہلے دھماکے کے […]

.....................................................

پیمرا کے پرائیویٹ ممبران نے ایک مرتبہ پھر تماشا لگا دیا؛ جاوید جبار

پیمرا کے پرائیویٹ ممبران نے ایک مرتبہ پھر تماشا لگا دیا؛ جاوید جبار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر اطلاعات جاوید جبار کا کہنا ہے کہ پیمرا کے پرائیویٹ ممبران نے ایک مرتبہ پھر اپنا تماشا لگایا ہے، ایسے اہم فیصلے میں کورم کی نہیں اکثریت کی ضرورت ہوتی ہے، پرائیویٹ ممبران نے کھلم کھلا پیمرا آرڈیننس کی خلاف ورزی کی، خلاف ورزی کرنے و الے ارکان کو […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں کی بمباری

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں کی بمباری

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں کی بمباری، کارروائی میں مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی کارروائی کے دورا ن درجنوں شدت پسند ہلاک ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں غیر ملکی شدت پسند بھی شامل ہیں۔ سیکیورٹی […]

.....................................................

کراچی: اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کی کارروائی، 2 ملزمان ہلاک

کراچی: اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کی کارروائی، 2 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گارڈن کے علاقے لیاری ایکسپریس وے پر اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس کے مبینہ مقابلے کے دوران 2 ملزمان مارے گئے۔ ایس ایس پی اینٹی وائلنٹ کرائم سیل ناصر آفتاب کے مطابق گارڈن کے علاقے سے گزرنے والے لیاری ایکسپریس وے پر اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کی پارٹی نے چھاپہ مار […]

.....................................................

نواب شاہ: قومی شاہراہ پر کار اور بس میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

نواب شاہ: قومی شاہراہ پر کار اور بس میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

نواب شاہ (جیوڈیسک) نواب شاہ میں قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پربس اور کار آپس میں ٹکراگئے۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے باعث بس قریبی ہوٹل جا گھی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

.....................................................

لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کا اعزاز MBBS میں سو فیصد نتائج 83 نئے مسیحاء میں تقسیم اسناد کی تقریب

لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کا اعزاز MBBS میں سو فیصد نتائج 83 نئے مسیحاء میں تقسیم اسناد کی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر )آج کا دن لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی کے لئے ایک تاریخی کے لیاقت نیشنل ہسپتال کے زیر نگرانی 2007ء میں قائم ہونے والے لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی سے فارغ التحصیل ہونے والے ایم بی بی ایس کلاس 2013ء کے طلباء وطالبات کی تقریب اسناد کی تقسیم کے حوالے سے ایک شایان […]

.....................................................

موگابے خوش ہوا

موگابے خوش ہوا

چونتیس برس سے زمبابوے ابدی ڈکٹیٹر روبرٹ موگابے کی آہنی گرفت میں ہے، بین الاقوامی تنہائی کے علاوہ ملکی معیشت مکمل طور پر تباہ ہونے سے قحط پڑ چکا ہے لیکن وہ آج بھی اقتدار پر قابض ہے۔انیس سو اسی میں خونی جھڑپوں اور بے رحمانہ قتل وغارت کے بعد اپنے آپ کو سیاسی تجربہ […]

.....................................................

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا۔ آئندہ مالی سال کا بجٹ تین جون کو پیش کیا جائے گا ، زرائع وزارت خزانہ۔ حکومت نے اس سال آئی ایم ایف سے دو ارب بیس کروڑ ڈالر قرضہ لیا، وزیر خزانہ۔

.....................................................

بھمبر: وزیر مال چوہدری علی شان سونی AJKRSP مے زیر اہتمام توانائی بحران کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں

بھمبر: وزیر مال چوہدری علی شان سونی AJKRSP مے زیر اہتمام توانائی بحران کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں

بھمبر: وزیر مال چوہدری علی شان سونی AJKRSP زیر اہتمام توانائی بحران کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

لاہور: جعلی نکاح نامہ بنانے والا وکیل گرفتار

لاہور: جعلی نکاح نامہ بنانے والا وکیل گرفتار

لاہور: جعلی نکاح نامہ بنانے والا وکیل گرفتار۔ وکیل نے خاتون کا جعلی نکاح نامہ عدالت میں پیش کیا تھا۔ مدعی نے ملزم وکیل کی عدالت میں پیشی کے بعد فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔

.....................................................