ذرا ایک لمحہ ٹھہر کر انتظار

ذرا ایک لمحہ ٹھہر کر انتظار

16 مئی 2014 کی صبح ہندوستانی سیاست کی ایک اہم صبح تھی۔ گرچہ اس صبح کا سبھی کو انتظار تھا لیکن ملک کی دو اہم سیاسی جماعتوں میں برسر اقتدار کانگریس اوراس کی حریف بھارتی جنتا پارٹی کا انتظار کچھ مخصوص ہی انداز کا تھا۔ سیاسی مبصرین اور تجزیہ نگاروں کا کہنا تھا کہ چونکہ […]

.....................................................

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے زکا اشرف کی بحالی کو چیلنج کردیا

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے زکا اشرف کی بحالی کو چیلنج کردیا

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے زکا اشرف کی بحالی کو چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل رکنی بینچ کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا۔ درخوست میں نجم سیٹھی سمیت تیرہ افراد فریق۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پٹیشن ہائی کورٹ میں دائر کی۔

.....................................................

نندی پور پراجیکٹ کی پہلی 100 میگاواٹ ٹربائن کا کامیاب تجربہ

نندی پور پراجیکٹ کی پہلی 100 میگاواٹ ٹربائن کا کامیاب تجربہ

گوجرانوالا (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نندی پور پاور پراجیکٹ تین سال تک التوا کا شکار رہنے سے ملک کو دو سو سے ڈھائی سو ارب روپے کانقصان ہوا۔ موجودہ حکومت میں یہ منصوبہ ہدف سے چھ ماہ پہلے مکمل ہورہا ہے جس سے 15 ارب روپے کی بچت ہوگی۔نندی پور […]

.....................................................

خیبر پختون خوا حکومت گرانے کی ضرورت نہیں، مولانا فضل الرحمان

خیبر پختون خوا حکومت گرانے کی ضرورت نہیں، مولانا فضل الرحمان

بٹ گرام (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں تحریک انصاف کی حکومت کو گرانے کی ضرورت نہیں حکومت خود گرنے والی ہے۔ بٹ گرام میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومتیں اکثریت سے بنتی ضرور ہے […]

.....................................................

کراچی سے تعلق رکھنے والے تین ڈپٹی اٹارنی جنرل عہدے سے مستعفی

کراچی سے تعلق رکھنے والے تین ڈپٹی اٹارنی جنرل عہدے سے مستعفی

کراچی سے تعلق رکھنے والے تین ڈپٹی اٹارنی جنرل عہدے سے مستعفی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرلز اہم کیسز کی سماعت کر رہے ہیں۔ ڈپٹی اٹارنی جنرلز میں زاہد خان ، ولید انصاری اور محسن امام شامل۔

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات :ڈی ایس پی سپیشل برانچ راجہ حسیب، دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ہیڈ بوائز کو سرٹیفیکیٹ دے رہے ہیں۔

.....................................................

غیر ملکی سرمایہ لگائیں حکومت سہولیات اور تحفظ فراہم کریگی: نوازشریف

غیر ملکی سرمایہ لگائیں حکومت سہولیات اور تحفظ فراہم کریگی: نوازشریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں وسیع مواقع موجود ہیں، غیر ملکی سرمایہ کار صنعت، بنیادی ڈھانچے، مواصلات اور توانائی میں سرمایہ کاری کریں جی ایس پی پلس سٹیٹس اقتصادی مشکلات پر قابو پانے میں معاون ہو گا، سویڈش وفد، سنگاپور کی کمپنی کے چیئرمین سے گفتگووزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے۔ پاکستان میں سرمایہ […]

.....................................................

آزاد خیال چینلز کی توہین اہلیبت

آزاد خیال چینلز کی توہین اہلیبت

مشرف کے روشن خیال دور میں پاکستانی میڈیا نے خوب ترقی کی۔ حکومت نے بہت سے ٹیلی ویژن اور ایف ایم ریڈیو چینلز کے لائسنس جاری کیے۔ چینلز کی کثرت سے پاکستانی میڈیا میں جدت آئی اور پرائیوٹ چینلز کی طرف سے ٹاک شوز کا سلسلہ شروع ہوا۔ یہ پروگرامز وقت کے ساتھ ساتھ لوگوں […]

.....................................................

سبی:ڈنگڑا کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ

سبی:ڈنگڑا کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ

سبی:ڈنگڑا کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ، پولیس۔ دھماکے سے ٹریک کو جزوی نقصان، ٹرینقں کی آمدورفت معطل۔

.....................................................

جمہوریت اور کہاں کی آمریت

جمہوریت اور کہاں کی آمریت

آج مہنگائی سے بدحال پاکستانی عوام کو جمہوریت یا آمریت سے کچھ لینادینانہیں ہے،آج تو جیسے مہنگائی کے بوجھ تلے دبی اوراپنی کمر دُھری کرتی پاکستانی قوم یہ سوچنے اور کہنے پر مجبورہوگئی ہے کہ کیسی جمہوریت اور کہاں کی آمریت … آج اِس کے نزدیک تو بس وہی دورِحکمرانی بھلااور چنگاہے جو غریب کو […]

.....................................................

انسان کی تلاش

انسان کی تلاش

ایک بڑے آدمی نے بڑی “عاجزی “سے کہا۔ ارے صاحب! ہم کہاں کے صاحب علم ہیں ؟ ہم تو علماء کی جوتیاں بھی سیدھی کرنے کے قابل نہیں۔ جواباً میرے منہ سے بے ساختہ نکلا ۔ بے شک بجا فرمایا۔ منکسرالمزاج عالم فاضل آدمی نے جھلا کر کہا “جناب میری دس کتابیں منظر عام پر […]

.....................................................

تلہ گنگ: ضلع چکوال کی غیور عوام نے مسلم لیگ ن کو بھاری مینڈیٹ سے کامیاب کرایا ہے

تلہ گنگ: ضلع چکوال کی غیور عوام نے مسلم لیگ ن کو بھاری مینڈیٹ سے کامیاب کرایا ہے

تلہ گنگ ( خصو صی انٹرویو۔ارشد کو ٹگلہ سے)ضلع چکو ال کی غیو ر عوام نے مسلم لیگ ن کو بھا ری مینڈ یٹ سے کا میا ب کر ایا ہے ،ضلع چکوال کی عوام سے کیے گئے وعدے میا ں بر ادران جلد پو رے کر یں گے ،میڈ یکل کمیپس کا انعقا دکر […]

.....................................................

مجلس و حدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کے اپیل پر 23 مئی کو کراچی میں احتجاج

مجلس و حدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کے اپیل پر 23 مئی کو کراچی میں احتجاج

کراچی (خصوصی رپورٹ) مجلس و حدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کے اپیل پر 23 مئی کو کراچی میں جاری شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ اور شیعہ نسل کشی کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا جائے گا۔ مجلس و حدت مسلمین کراچی پولیٹیکل کونسل کے رکن شوکت شیرازی سمیت دیگر افراد کا قتل […]

.....................................................

صوابی: پولیس لائنز میں خودکش بمبار کے داخل ہونے کی کوشش

صوابی: پولیس لائنز میں خودکش بمبار کے داخل ہونے کی کوشش

صوابی:پولیس لائنز میں خودکش بمبار کے داخل ہونے کی کوشش۔ گیٹ پر موجود اہلکاروں نے بمبار کو مشکوک جان کر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے خودکش بمبار ہلاک، پولیس لائنز جانے والے راستے سیل۔

.....................................................

نجم سیٹھی کی بحیثیت چیئر مین پی سی بی برطرفی کا تحریری فیصلہ جاری

نجم سیٹھی کی بحیثیت چیئر مین پی سی بی برطرفی کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی برطرفی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے عبوری مینجمنٹ کمیٹی کے تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی برطرفی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جو 26 صفحات […]

.....................................................

فلمی سپر مین ہو گیا پرانا، جیٹ پیک سے اصلی سپر مین بن جائیں

فلمی سپر مین ہو گیا پرانا، جیٹ پیک سے اصلی سپر مین بن جائیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) فلموں میں فرضی طور پر اڑنے والے سپر مین اب پرانے ہوگئے، جیٹ پیک کی مدد سے اب انسان اصل میں پرواز کر رہے ہیں۔ واشنگٹن میں جیٹ پیک پہنا شخص ہوا میں کئی فٹ اونچی اڑان بھرتا نظر آیا۔“دی فیوچر از ہیر“ فیسٹیول میں ہائیڈروجن اور نائیٹروجن کی طاقت سے لیس جیٹ […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم “کیبن فیور، پیشنٹ زیرو”کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم “کیبن فیور، پیشنٹ زیرو”کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) خطرناک جان لیوا وائرس پر مبنی نئی ہالی ووڈ ہارر تھرلنگ فلم” کیبن فیور، پیشنٹ زیرو “کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹرکارے اینڈریو کی ڈائریکشن میں بننے والی دل دہلا دینے والے واقعات سے بھر پور اس فلم میں نوجوانوں پر مشتمل ایک گروپ ایسے پُر اسرار جزیرے پر […]

.....................................................

ایف بی آر دفاتر کی ٹیکس رپورٹنگ میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

ایف بی آر دفاتر کی ٹیکس رپورٹنگ میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر دفاتر کی ٹیکس رپورٹنگ میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے،کراچی کے یونٹ نے ٹیکس وصولی میں سات ارب اضافی ٹیکس دکھایا، حکام نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف ایف بی آر دفاتر میں ٹیکس وصولیوں کی غلط رپورٹنگ پر تحقیقات کا آغاز ہوگیا۔ ایک […]

.....................................................

پاور سیکٹر کے گردشی قرضے پھر 300 ارب روپے ہوگئے

پاور سیکٹر کے گردشی قرضے پھر 300 ارب روپے ہوگئے

لاہور(جیوڈیسک) آئی پی پیز ایڈوائزری کونسل نے حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے پھر 300 ارب روپے ہو گئے ہیں، حکومت نے صورت حال بہتر نہ کی تو پاور پلانٹس اپنی پوری صلاحیت پر نہیں چل سکیں گے جس کے بعد لوڈ شیڈنگ میں 12 سے 14 گھنٹوں تک اضافہ […]

.....................................................

سی آئی اے پر جاسوسی کیلئے جعلی ویکسی نیشن مہم چلانے کی پابندی

سی آئی اے پر جاسوسی کیلئے جعلی ویکسی نیشن مہم چلانے کی پابندی

واشنگٹن (جیوڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ جاسوسی آپریشنز کے لیے سی آئی اے آئندہ کوئی بھی جعلی ویکسی نیشن مہم نہیں چلائے گی، صدر اوباما کی مشیر برائے انسداد دہشت گردی لیزا مونا کو کے مطابق سی آئی اے کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں کہ وہ ویکسی نیشن پروگرامز کا سہارا نہ لے، […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں فوج نے مارشل لا نافذ کر دیا

تھائی لینڈ میں فوج نے مارشل لا نافذ کر دیا

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں فوج نے مارشل لا نافذ کر دیا، فوج کی جانب سے ٹی وی پر جاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ مارشل لا کو بغاوت نہ سمجھا جائے۔ تھائی لینڈ میں کئی ماہ سے جاری سیاسی کشیدگی اور مظاہروں میں 28 افراد کی ہلاکت اور سیکڑوں افراد کے زخمی ہونے […]

.....................................................

عراق: عام انتخابات میں وزیراعظم نورالمالکی کے اتحاد کو برتری

عراق: عام انتخابات میں وزیراعظم نورالمالکی کے اتحاد کو برتری

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں ہونے والے عام انتخابات کے ابتدائی نتائج میں وزیر اعظم نوری المالکی اور اتحادی جماعتوں نے برتری حاصل کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن نے 30 اپریل کو منعقدہ پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کے مطابق وزیراعظم نوری المالکی اور اتحادی جماعتوں نے 328 میں سے 93 […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پْرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے،، فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں دو سگے بھائیوں اور مسجد کے پیش امام سمیت 7 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن بلاک ایل میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد شدید زخمی ہوئے ، جنھیں اسپتال لے جایا […]

.....................................................

ایف بی آئی ایجنٹ جوئیل کاکس عدالت سے بری ہوتے ہی دبئی روانہ

ایف بی آئی ایجنٹ جوئیل کاکس عدالت سے بری ہوتے ہی دبئی روانہ

کراچی (جیوڈیسک) جوئیل کاکس کی کہانی 15 ہی دن میں ختم ہوگئی، پستول کی گولیوں کے ساتھ جہاز کا سفر کرنے والا ایف بی آئی کاایجنٹ عدالت سے بری ہوتے ہی دبئی روانہ ہو گیا ہے۔ کراچی کی مقامی عدالت نے امریکی شہری جوئیل کاکس کے خلاف اسلحہ ایکٹ کا مقدمہ آج ختم کرنے کا […]

.....................................................