لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں مسلح افواج کی حمایت میں حکومتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سیاسی اور گروہی مفادات کیلئے قومی اداروں کو متنازع بنانا قابل مذمت ہے،اپوزیشن نے ایوان سے دو بار واک آوٴٹ کیا۔ پنجاب اسمبلی میں مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کی قرارداد […]
لگتا یوں ہے کے جیو کے اللہ ولوں برے دن آئے ہوئے ہیں قومی اداروں کے ساتھ چھیڑ خانیاں اپنی جگہ اب مسلمانوں کی عظیم ہستیوں کے بارے میں تضحیکی رویے اپنا لئے گئے ہیں۔ویسے قربان جائیں یہاں بھی جیو نے قربانی کا بکرا ایک اینکر کو بنا دیا ہے حالانکہ اینکر کا رول اتنا […]
جھوٹ، مکر فریب، لالچ، دھوکہ اور گناہ انسان کی شرست میں شامل ہے ۔۔۔ کئی انسان ہو کر بھی خدا بننے کے خبط میں مبتلا تھے کچھ آج بھی خو د کو زمین کا خدا سمجھتے ہیں اس کے باوجود ہربچے کی پیدائش اس بات کا برملا اعلان ہے کہ پروردِگار ابھی انسان سے مایوس […]
بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں، سرفراز بگٹی۔ حالات خراب کرنے میں اور بلوچستان کی این ڈی ایف ملوث ہے۔ سرفراز بگٹی۔ افغانستان میں چونتیس فراری کیمپ ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی۔ فراری کیمپ میں دہشت گردی کی تربیت دی جاتی ہے۔ وزیر داخلہ۔ ہمسائے ممالک کی ایجنسیاں غیر مستحکم […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بھٹہ محمڈن فٹ بال کلب کیماڑی کے زیر اہتمام کراچی پورٹ ٹرسٹ فٹ بال اسٹیڈیم میں منعقدہ آل کراچی خان محمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ٹورنامنٹ کا فائنل کیماڑی محمڈن اور کیماڑی یونین فٹ بال کلب کے مابین کھیلا گیا ،شاندار کھیل کی بدولت کیماڑی محمڈن نے کیماڑی یونین کو1-0سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے امتیازی ٹیکس استثنا ختم کر دیا ہے، جس سے مالدار طبقے کو حاصل تین سو ارب روپے کی چھوٹ ختم ہوجائے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہناہے کہ آئندہ بجٹ میں محصولات بڑھانے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، ملک میں اس وقت مجموعی ٹیکس استثنا چار سو ارب […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے بریڈلی وگنز نے ٹور آف کیلی فورنیا سائیکل ریس جیت لی، ہم وطن مارک کیونڈش نے آخری مرحلہ اپنے نام کیا کیلی فورنیا میں ہونے والی سائیکل ریس کے آٹھویں اور آخری مرحلے میں شرکا کو 76 میل کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ برطانیہ کے مارک کیونڈیش نے بہترین کارکردگی کا […]
روم (جیوڈیسک) سربیا کے نوواک جوکووچ نے روم ماسٹرز ٹینس کا مینز ٹائٹل جیت لیا، ویمنز ایونٹ کی ٹرافی سرینا ولیمز اپنے نام کرلیا۔روم میں کھیلے گئے فائنل میں نمبر دو سیڈ نوواک جوکووچ کا مقابلہ تھا ٹاپ سیڈ رافیال نڈال سے۔دونوں کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ کبھی نڈال کا پلہ بھاری ہوتاتو کبھی […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ فلم “فاکس کیچر “سینما گھروں میں دھوم مچانے کیلئے تیار ہے جس کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ سونی پکچرز کلاسک کے تحت بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے اولمپک ریسلرنگ چیمپئن کے گِرد گھومتی ہے جس کا بھائی ایک نفسیاتی اور پاگل شخص کی […]
ہالی وڈ (جیوڈیسک) نارتھ امریکن باکس آفس پر ”گاڈزیلا“ کی نئی فلم نے تمام فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔سائنس فکشن فلم گاڈزیلا کی فرنچائز کے تحت بننے والی نئی فلم ریلیز ہوتے ہی 3 دن میں 9 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ فلم کی کہانی دیوہیکل مخلوق ”گاڈزیلا“ کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل ٹائون خواتین کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم انصاری نے شاہ فیصل کالونی نمبر1سمیت مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کی بہتات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گلیوں اور محلوں میں آوارہ کتوں کی وجہ سے عوام شدید مشکلات سے دو چار ہیں […]
گزشتہ 12 مئی 2014 کو ڈاکٹر آفیہ مومنٹ کے زیر اہتمام ایک تقریب برائے تقسیم انعامات مقابلہ مضمون نویسی و نظم نویسی زیر صدارت جناب( ریٹائرڈ) جسٹس وجیع الدین صاحب، فارارن کلب کراچی میں منعقد ہوئی اس میں منعقد ہوئی میں ڈاکٹر عافیہ مومنٹ کی چیئرمین ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے 82 سالہ قوم کی بیٹی […]
اسلام آباد (نامہ نگار) مشہور سیاسی وسماجی شخصیت ملک محمد جمشیداعظم کی طرف سے دوسرے برکت علی فورمین (مرحوم) بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے ونر ایگل بیڈمنٹن کلب کے کھلاڑیوں ک ے اعزاز میں چائنہ ٹائون ریسٹورنٹ اسلام آباد پر پُروقار تقریب کاانعقاد۔ جس میں ایگل کلب کے کھلاڑیوں ملک رمیض اور نبیل سندھو کے علاوہ نمایاں […]
وہ کئی ماہ بعد اپنے گھر والوں سے ملنے جارہا تھا بچوں کی پسندیدہ چیزیں خریدنے کیلئے شہر کے بارونق بازار میں شاپنگ کررہا تھا کہ اچانک ایک دل دہلا دینے والا دھماکہ ہوا اس کے بعد اسے کچھ خبر نہ تھی کیا ہوا ہوش آیا تو معلوم ہو ا درجن بھر افراد لقمہ ٔ […]
انسان طبعی اور فطری طور پر اختلاط پسند واقع ہوا ہے، یہ میل جول اور کنبہ وبرادری اور عائلی و معاشرتی زندگی کا عادی ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اسے ”معاشرتی حیوان ”بھی کہا جاتا ہے، یہ معاشرے اور کنبے وخاندان سے کٹ کر زندگی بسر نہیں کرسکتا، انسان کو اس کی پیدائش سے […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف جمعہ کو ملک گیریوم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی الیکشن کے زریعے برسراقتدار آنے والی کسی حکومت کو نہیں مانتے ملک میں آزاد الیکشن کمیشن کے زریعے متناسب نمائندگی کی بنیاد پر الیکشن کرائیں جائیں […]
ملکہ (رپو رٹ ) ر ا جہ آ فتا ب احمدعمر فاروق اعوا ن )دیہاتوں کے پٹوار خانے ویران ، پٹواری ٹھاٹ باٹھ ، کم تنخواہ اور عیش و عشرت ، دیہاتوں میں غریب زمیندار ذلیل و خوار ہو کر رہ گئے۔ پٹواریوں نے قیمتی دفتر شہر میں سجا لئے، عوام پریشان، ڈی سی او […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف جمعہ کوملک گیریوم احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی الیکشن کے زریعے برسراقتدار آنے والی کسی حکومت کو نہیں مانتے ملک میں آزاد الیکشن کمیشن کے زریعے متناسب نمائندگی کی بنیاد پر الیکشن کرائیں جائیں […]