بوچھال کلاں کی خبریں 18/5/2014

بوچھال کلاں کی خبریں 18/5/2014

موضع منارہ میں لاری اڈا پر فاروق زرگر کی طرف سے غیر قانونی طورپر بغیر نقشہ TMAکے ہائی وے کی جگہ پر مارکیٹ بوچھال کلاں (نامہ نگار)موضع منارہ میں لاری اڈا پر فاروق زرگر کی طرف سے غیر قانونی طورپر بغیر نقشہ TMAکے ہائی وے کی جگہ پر مارکیٹ تعمیر کرنے کے خلاف پریس فورم […]

.....................................................

جھنگ سٹی یوسی 96 کے سابقہ ناظم صادق مجید

جھنگ سٹی یوسی 96 کے سابقہ ناظم صادق مجید

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھنگ سٹی یوسی 96 کے سابقہ ناظم صادق مجید نے صحافیوں کو بتایا کہ ایم سی بی سکول برانچ نمبر١نذد سٹی ہسپتال جھنگ شہر میونسپل کمیٹی کی ذاتی بلڈنگ میں سکول ھذا نصف صدی سے اس بلڈنگ ایم سی پرائمری کے سکول کے نام سے کام کر رہا ہے۔ 2009 میں ایلمنٹری […]

.....................................................

دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں۔ ان پر پابندیوں کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا

دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں۔ ان پر پابندیوں کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)د ینی مد ار س اسلام کے قلعے ہیں ۔ان پر پا بند یو ں کو ہر گز بر داشت نہیں کیا جا ئے گا ، گو جر انو الہ، چنیوٹ سمیت د یگر اضلا ع میں مد ار س پر پو لیس گر دی کی شد ید مذ مت کر تے ہیں […]

.....................................................

وزیراعلی محمد شہباز شریف رمضان پیکیج سے متعلق اعلی سطح کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

جیو جنگ گروپ کے خلاف ہزاروں افرادکا شدید ترین احتجاج، پریس کلب کے باہر تین گھنٹے تک مسلسل احتجاجی دھرنا

جیو جنگ گروپ کے خلاف ہزاروں افرادکا شدید ترین احتجاج، پریس کلب کے باہر تین گھنٹے تک مسلسل احتجاجی دھرنا

پاکپتن (محمد امجد خان سے ) جیو جنگ گروپ کے خلاف ہزاروں افرادکا شدید ترین احتجاج ،پریس کلب کے باہر تین گھنٹے تک مسلسل احتجاجی دھرنا ،نجی اشاعتی و نشریاتی ادارے کو فی الفور بند کرنے کا مطالبہ ،تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح گزشتہ روز مقامی عوامی سیاسی سماجی و مذہبی عقابرین کی […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 18/5/2014

للیانی کی خبریں 18/5/2014

ہزاروں مسلمانوں کے قاتل کی جیت انڈیا کے سیکولر جمہوریت کے منہ پر تمانچہ ہے مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)ہزاروں مسلمانوں کے قاتل کی جیت انڈیا کے سیکولر جمہوریت کے منہ پر تمانچہ ہے اور اگر حکومت نے انڈیا سے تجارت کا معاہدہ کیا تو بھارت پاکستانی تجارتی منڈیوں پر قابض ہو جائے گا اور جس ملک […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: گجرات کی سب سے اونچی نقوی بلڈنگ سے گجرات کا فضائی منظر۔

.....................................................

تمام مصائب کا حل دین الہی

تمام مصائب کا حل دین الہی

مبلغ اسلام کے بیان کردہ اس پہلو کی مزید توضیح انھیں کے ایک اصول سے کرتے ہیں، فرماتے ہیں:”اب ہر عقل مند کا فرض ہے کہ وہ اپنی عقل کو بہ روئے کار لائے اور سوچے کہ کیا اسے انسان کے گھڑے ہوئے نا مکمل نظریات کو اختیار کرنا ہے یا ہر چیز کے جاننے […]

.....................................................

والدین اللہ تعالیٰ کی رحمت

والدین اللہ تعالیٰ کی رحمت

قرآن کریم میں ارشاد ہوا ”اور تمھارے پروردگار کاارشاد ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرواور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرتے رہو،اگر ان میں سے ایک یا دونوں تمہارے سامنے بڑھاپے کوپہنچ جائیں توان کواُف تک نہ کہنا اورنہ انہیںجھڑکنااور ان سے بات ادب کے ساتھ کرنااور عجزونیازسے ان کے آگے […]

.....................................................

بھارتی عام انتخابات

بھارتی عام انتخابات

وہی ہوا جس کا ڈر تھا بھارتی عام انتخابات میں کانگرس چاروں شانے چت ہوگئی،عام آدمی پارٹی بھی صرف 4نشستیں جیت سکی جبکہ انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی نے 337 نشستوںپر جی کامیابی حاصل کرکے میدان مارلیا ایک متعصب انتہا پسند کا برسر ِ اقتدار آنا پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوںکیلئے خطرے کی گھنٹی […]

.....................................................

تعلیمی ایمرجنسی کا نفاد حقیقت یا ڈرامہ؟

تعلیمی ایمرجنسی کا نفاد حقیقت یا ڈرامہ؟

میں ٹی وی پر نیوز بلٹن دیکھ رہا تھا۔ ان تمام خبروں میں سے ایک خبرنے مجھے یہ کالم لکھنے پر مجبور کردیا کیونکہ خبر ہی کچھ اتنی اچھی تھی کہ قلم خودبخود لکھنے کے لیے بے چین ہو گیا۔ بہت سوچا کہ چھوڑ کیا لکھنا یہ خبر بھی دوسری خبرکی طرح ہے مگر کیا […]

.....................................................

ایئر مارشل اصغر خان کا مقدمہ

ایئر مارشل اصغر خان کا مقدمہ

وطن عزیز کی سیاسی تاریخ میں ہم جب حب الوطنی ،ایمانداری ،فرض شناسی اور پاکستانیت کے اوراق اُٹھا کر دیکھتے ہیں تو ان اوراق میں ہمیں انتہائی روشن نام ایئر مارشل اصغر خان کا نظر آتا ہے اصغر خان ہماری عسکری تاریخ کا ایک انتہائی معتبر نام ہے میں نے پاکستان کے ان محب ِ […]

.....................................................

لاہور:ڈیفنس میں اداکارہ میرا کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہور:ڈیفنس میں اداکارہ میرا کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہور:ڈیفنس میں اداکارہ میرا کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ پولیس نے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی۔

.....................................................

بھارت کا قصائی وزیر اعظم

بھارت کا قصائی وزیر اعظم

بھارت میں 2014ء کے لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔طویل اور صبر آزماانتظار کے بعد جو نتائج دنیا کے سامنے آئے ہیںاس کی توقع شاید بی جے پی کو بھی نہیں تھی۔ تیس سال تک آر ایس ایس کا ایجنڈا پروان چڑھانے اور ہزاروں مسلم کش فسادات کے بعد بی […]

.....................................................

کرامت حسین نیازی سیکٹری نیشنل اسمبلی کی طرف سے محفل ادب کااہتمام

کرامت حسین نیازی سیکٹری نیشنل اسمبلی کی طرف سے محفل ادب کااہتمام

اسلام آباد (نامہ نگار) کرامت حسین نیازی سیکٹری نیشنل اسمبلی نے اپنے گھر میں شعر و سخن کی ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں مہمان شاعروں ملک جمشید اعظم، انور مسعود اور فرحت عباس شاہ کی طرف سے اپنا اپنا کلام پیش کیا گیا۔ حاضرین میں سیاسی، سماجی اور ادبی افراد کی بڑی تعداد […]

.....................................................

صحافتی ذمہ داریاں سرانجام دیتے ہو ئے نیا بول کے نمائندہ پر پولیس کا وحشیانہ تشدد

صحافتی ذمہ داریاں سرانجام دیتے ہو ئے نیا بول کے نمائندہ پر پولیس کا وحشیانہ تشدد

گو جرانوالہ ( خصوصی رپورٹ) صحافی پر پولیس تشدد ،روڈ بلاک،مسافر پریشان، صحافیوں کی پنجاب پولیس کے خلاف سخت نعرے بازی ،پانچ گھنٹے طویل مذاکرات کے بعد صحافی پر تشدد میں ملوث انسپکٹراور دیگر اہلکاروں کے خلاف اعلیٰ پولیس حکام کی جانب سے یقینی کاروائی پر ٹریفک بحال عوام پر امن طور پر منتشر ہو […]

.....................................................

سیاست اور میڈیا کے ناکام کھلاڑی

سیاست اور میڈیا کے ناکام کھلاڑی

ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف نو ستاروں کا ظہور اورآئی جے آئی کی کہانیاں کچھ مختلف نہیں دکھائی دیتی ہیں۔مگر ہر ایسی تحریک کے تانے بانے اگر تلاش کئے جائیں تو طاقت کے ایوانوں کا نام صبح صادق کی طرح عیان دکھائی دیتاے ہیں۔جن کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے اُن میں سے بعض1958 […]

.....................................................

ہندوستان کی منتشر جمہوریت

ہندوستان کی منتشر جمہوریت

طویل اور صبر آزما انتظار کے بعد اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آہی گئے۔ نتائج کیا آئے گویا قیامت آ گئی۔ مسلم دانشوران بالخصوص نوجوانوں نے سوشل میڈیا پر نئی حکومت کے تعلق سے اپنی تشویش اور بے چینیوں کا اظہار شروع کر دیا۔ بعض نے تو یہاں تک لکھ ڈالا کہ ہندوستان سے جمہوریت […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 16/5/2014

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاںنے کہا ہے کہ جو لوگ پاکستان کے آئین کو نہیں مانتے ان کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہو سکتا،طالبان سے مذاکرات مثبت انداز میں ا گے بڑھ رہے ہیں ،دہشت گردی کے خاتمے اور امن کے قیام کیلئے ہمیں پر امید ہونا چاہیے ۔وہ پنجاب اسمبلی کی […]

.....................................................

نارووال: مرکزی چیئرمین پاکستان مشائح و وعلما کونسل صاحبزادہ پیر سید سیف اللہ خالد گیلانی القادری

نارووال: مرکزی چیئرمین پاکستان مشائح و وعلما کونسل صاحبزادہ پیر سید سیف اللہ خالد گیلانی القادری

نارووال: مرکزی چیئرمین پاکستان مشائح و وعلما کونسل صاحبزادہ پیر سید سیف اللہ خالد گیلانی القادری جیو نیوز کی اینکر پرسن شائستہ لودھی کی جانب سے شان اہل بیت میں گستاخی پر نکالی گئی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔

.....................................................

کوئی بھی مسلمان شان اہل بیت میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا

کوئی بھی مسلمان شان اہل بیت میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا

نارووال ( میڈیا ورلڈ لائن )اہل بیت کی محبت اور عزت و احترام ہر مسلمان کے ایمان کا قیمتی اثاثہ ہے ۔کوئی بھی مسلمان شان اہل بیت میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا۔ جیو اینکر پرسن ڈاکٹر شائستہ لودھی اور وینا ملک کا جرم ناقابل معافی ہے ان کی اس ناپاک جسارت سے تمام عالم اسلام […]

.....................................................

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نائب امیر مولانا حافظ عبدالعلیم یزدانی

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نائب امیر مولانا حافظ عبدالعلیم یزدانی

فیصل آباد( پ ر) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نائب امیر مولانا حافظ عبدالعلیم یزدانی نے کہا ہے کہ گستاخانہ مواد پر یوٹیوب بند ہو سکتا ہے تو توہین ِ اہل بیت پر جیو کیوں بند نہیں ہو سکتا۔ جیو نے قومی اداروں کو نشانہ بنانے کے بعد اب دین پر حملے شروع کر دیئے […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 16/5/2014

لاہور کی خبریں 16/5/2014

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کسان دوست پالیسی کے تحت گندم کی خرید کے سلسلہ میں جو اقدامات کئے ہیں وہ قابل ستائش ہیں:بلال یاسین لاہور(میڈیا ورلڈ لائن)صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کسانوں سے گندم خرید کر موقع پر اس کا معاوضہ اداکیا جارہاہے اور باردانہ کی منصفانہ تقسیم کو […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین کے ضلع اسلام آباد کے زیراہتمام پیمرا آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

مجلس وحدت مسلمین کے ضلع اسلام آباد کے زیراہتمام پیمرا آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین کے ضلع اسلام آباد کے زیراہتمام جیوکے مارننگ کے شو میں توہین آمیز مواد نشرکرنے پر پیمراآفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرہ کی قیادت ایم ڈبلیو ایم کے ر ہنماء علامہ اصغرعسکری نے کی، اس موقع پر مولانا ضیغم اور عیسیٰ نقوی بھی موجود تھے۔ مظاہرین […]

.....................................................