پاکستان اور ہندوستان کی باہمی دشمنی کوئی 66سال پہ محیط نہیں یہ تو تب سے جب محمد بن قاسم نے اس دھرتی کے سینے پہ قدم رکھا تھا ۔جس نے حسن اخلاق سے یہاں کے کرتا دھرتا ئوں کے ازلی دین یا مذہب کو نقب لگا کر ان کی کمر کو بوسیدہ کردیا یعنی یہ […]
منشیات فروشوں و مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کے خلاف کریک ڈائونمصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)منشیات فروشوں و مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کے خلاف کریک ڈائون، 520 گرام ہیروین بر آمد، 630 کلو گوشت تلف، مقدمات درج،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد کی طرف سے منشیات فروشوں اور مضر […]
پاکستان پڑوسی ممالک کے ماہرین کے ساتھ مل کراربن پلاننگ کی سوچی سمجھی دیرپا حکمت عملی اپنائے گا تا:رانا مشہود احمد لاہور(میڈیا ورلڈ لائن)دنیا کے زیادہ تر علاقو ں خاص طور پر ایشیائی ممالک میں دیہات سے انسانی آبادی تیزی کے ساتھ شہروں میں منتقل ہورہی ہے ـ اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت دنیاکے […]
ملکہ (عمر فاروق اعوا ن سے )گورنمنٹ پرائمری سکول ملکہ میںبچوں کی بھر پو ر دلچسپی اور پر جوش شرکت۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ پرائمری سکول ملکہ کلر ڈے منا یا گیا۔منتظم اعلیٰ مبشر حسین بھد ر تھے۔ اس موقع پر بچو ں نے مختلف رنگ کی شر ٹیں پہنی ہوئی تھیں۔ س […]
بھمبر: ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چوہدری محمد ضمیر کے اعزاز میں دی گئی الوداعی پارٹی سے ڈپٹی کمشنر سردار عدنان خورشید، ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری ولید اشرف، سید عابد شاہ و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
بر طا نیہ کی مشہو ر ومعروف کا رو با ری شخصیت چو ہدر ی محمد یو نس آف کا لچھ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر طا نیہ کی مشہو ر ومعروف کا رو با ری شخصیت چو ہدر ی محمد یو نس آف کا لچھ تین ما ہ پا کستان میں قیا م کے […]
بھارت کے لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نیشنل ڈیموکریٹک الائنس نے واضح اکثریت حاصل جبکہ کانگریس نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ 543 کے ایوان میں بی جے پی اور اتحادی پارٹیاں 339 نشستوں کے ساتھ سر فہرست ہیں جس پر یہ بات اب طے ہوچکی ہے کہ بھارت کے […]
ساوٴپولو (جیوڈیسک) برازیل میں فٹبال ورلڈکپ قریب ہے مگر عوام احتجاج کے موڈ میں ہیں۔ غریب کہتے ہیں کہ حکومت اربوں روپے ورلڈ کپ پر خرچ کرنے کے بجائے عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرے۔ برازیل میں جیسے جیسے ورلڈ کپ کا ایونٹ قریب آرہا ہے، شہریوں کا احتجاج بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ برازیل […]
لاہور (جیوڈیسک) پاک سری لنکا کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ شیڈول کے مطابق پاکستان اورسری لنکا کے درمیان کرکٹ سیریز 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل ہوگی۔ پہلا ٹیسٹ 6 اگست سے گال دوسرا 14 اگست سے کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سیاست سے متاثر ہوکر فلم نگری سے سیاسی اکھاڑے میں اترنے والی اداکارہ راکھی ساونت انتخابات میں بری طرح ناکام ہو گئیں۔ مرچی کے انتخابی نشان سے اپنی جماعت کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کرانے والی آئٹم گرل راکھی ساونت کا جادوعام انتخابات میں نہ چل سکا اور موصوفہ صرف 15 […]
نیویارک (جیوڈیسک) ایڈونچر اور سنسنی سے بھر پور ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ” انٹرسٹیلر” (Interstellar) کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ کرسٹوفر نولن کی ڈائرکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدانوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے تیزی سے تباہ ہوتے سیارے کو بچانے کے لئے دوسری دنیاؤں […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اخبار”ٹائمز آف انڈیا “ کے مطابق ممبئی پریس کلب اور امن اور جمہوریت کے تھنک ٹینک پاکستان بھارت پیپلز فورم کے بھارتی چیپٹر نے پاکستانی حکومت پر زور دیا ہے کہ پاکستان میں دو بھارتی صحافیوں کے ویزے کی تجدید کرے۔ اخبار نے پاکستان کی حکومت کے ایک ذریعے کے حوالے سے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پولیس نے مقابلے کے بعد مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا، کارروائی کے دوران چار ملزمان مارے گئے، جبکہ لیاری میں گینگ وارکے 2 ملزم ہلاک ہوگئے۔ گلشن معمار میں سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کارروائی کی، کارروائی کے دوران 3 روز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں آئی ایٹ 3 میں گھر کے اندر کریکر کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق حملے میں ایف بی آرکے افسر کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے باعث گھر کے شیشے ٹوٹ گئے۔
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی یونیورسٹی میں تشدد کا نشانہ بننے والا پاکستانی نوجوان وطن واپس پہنچ گیا۔ پتوکی کا رہائشی علی حسن رضا بھارتی ریاست تامل ناڈوکی یونیورسٹی میں ڈاکٹریٹ کر رہا تھا۔ علی حسن رضا کا کہنا ہے کہ اس پر تشدد میں مذہبی انتہا پسندی کا عنصر نہیں، اللہ کا شکر ہے کہ اپنے […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ فی الحال کارکنان سے خطاب کی کسی تاریخ کاتعین نہیں کیا گیا، کارکنان و ذمہ داران نائن زیرو پر جمع نہ ہوں۔ رابطہ کمیٹی کے ذر یعے کارکنان کو خطاب کی تاریخ سے آگاہ کر دیا جائیگا۔الطاف حسین نے کہا کہ مجھے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) حیدر اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام پہلا آل کراچی شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو فٹ بال ٹورنامنٹ کے ایک اہم میچ میں سرحد اسپورٹس نے مد مقابل معروف فٹ بال ٹیم ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7-0 سے عبرتناک شکست دوچار کرکے اگلے […]
عوام کو تعلیم،صحت،ٹرانسپورٹ اوردیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات کیے گئے ہیں:راشدہ یعقوب شیخ لاہور(میڈیا ورلڈ لائن) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے نہایت شفاف طریقے سے مکمل کیے ہیں۔ ا یک بیان میں انہوں […]
جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ سٹلایٹ ٹائون پولیس کے سب انسپکٹر غلام مصطفے نے منڈی شاہ جیونہ چوکی کے انچارج الطاف حسین کے ہمراہ چادراور چاردیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے معروف صحافی جاوید اقبال کو ناکردہ گناہ میں گرفتار کر لیا جبکہ اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق منڈی شاہ […]
ڈپٹی کمشنر بھمبر سردار عدنان خورشید خان، ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنربھمبر سردار عدنان خورشیدخان ، ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری ولید اشرف ،وادی ویلفیئر آرگنائزیشن بنڈالہ کے چیئر مین راجہ اظہر اقبال خان اورمسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما راجہ خوشنود اعظم خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو […]