کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا کہ شہر کی تعمیر وترقی میں بلدیاتی اداروں کے ملازمین کا کردار قابل تحسین ہے شہر کے پارکوں کی تزئن و آرائش اور صفائی وستھرائی کے عمل کو بہتر بنا نے کے لئے بلدیاتی عملہ شدید دھوپ اور گرمی کے موسم […]
لیہ (ا یم آر ملک )جیو نے اُٹھو جاگو پاکستان میں مذہبی جذبات کو آگ لگانے کاکام کیا ،پیمرا نے جیو کا لائسنس منسوخ نہ کیا تو عوام کے احتجاجی ریلے کو روکنا ناممکن ہوجائے گا سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کے فتویٰ نے کہ ”جیو کو دیکھنا حرام ،گستاخ چینل کو بند کیا جائے […]
قومی اسمبلی کی انکوائری کمیٹی نے تو جمشید دستی کے تمام تر الزامات مسترد کردئیے اس کا مطلب ہے تمام کے تمام ارکان ِ اسمبلی ”حاجی لق لق” ہیں۔۔۔ان سے اچھے تو مرزا غالب تھے جنہوں نے کہا تھا قرض کی پیتے تھے اور اس سوچ میں گم تھے۔ رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی […]
بھارت میں دنیا کے مہنگے اور طویل ترین عام انتخابات نویں مکمل ہوگئے۔ بھارت میں انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق بی جے پی کی زیر قیادت بننے والے اتحاد نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس کو کانگریس اور دوسری جماعتوں پر واضح برتری حاصل ہے۔بی جے پی 251 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ اتحادی جماعتوں […]
موسم گرما میں آنکھوں کا خاص خیال رکھیں،سخت دھوپ آنکھوں کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے: بشیر مہدی لاہور (میڈیا ورلڈ لائن) محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ موسم گرما میں آنکھوں کا خاص خیال رکھا جائے کیونکہ سخت دھوپ آنکھوں کے لئے نقصان دہ ثابت […]
ہم نے کی ہے اپنے ملک میں تر قی اس قدر بڑھتے بڑھتے چند ہی دن میں یہا ں تک آگئے اب تلک تو لیڈر صرف قتل کرتے آئے تھے آج ہمت کر کے وہ قانون ہی کو کھا گئے محسن انسانیت معروف دانشور حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں ”ایمان والوں میں عام […]
اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس۔ الطاف حسین کو پاسپورٹ، شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر ایم کیو ایم کا واک آوٹ۔ الطاف حسین کیخلاف ایسا رویہ برداشت نہیں کریںگے، آصف حسنین۔ سڑکوں پر احتجاج کے لئے مجبور کیا جا رہاہے، آصف حسنین۔
پاک فوج پر پوری قوم کو فخر اور ناز ہے اور کیوں نہ ہو،پاک فوج نے وطن عزیزپاکستان کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں۔جب بھی ملک میں کوئی بھی مشکل وقت آیا افواج پاکستان کے جانباز نوجوانوں نے میدان عمل میں نکل کر قربانیاں دیں،مشرقی و مغربی بارڈر پر فوج کے نوجوان موجود ہیں انڈیا […]
ایک بڑی بڑی مونچھوں والا شخص تیز رفتار سائیکل چلائے جارہا تھا کہ ایک عورت سے ٹکر ہوگئی۔۔ عورت نے کہا اتنی بڑی بڑی مونچھیں رکھ کر بھی سائیکل دھیان سے نہیں چلا سکتے ۔۔۔ بی بی!اس نے جل کر کہا یہ مونچھیں ہیں کوئی بریک نہیں۔۔۔ اس لطیفے کاحالات سے کوئی تال میل ہو […]
گنواں دی ہم نے جواسلاف سے میراث پائی تھی ثریا نے زمین پر آسمان سے ہم کو دے مارا تاریخ گواہ ہے کہ ظہور اسلام سے قبل جہاں انسان میں بہت ساری برائیاں تھیں، ان میں سب سے نمایاں اور شرمناک بات یہ تھی کہ عورت کا معاشرے میں کوئی مقام نہ تھا۔ وہ صرف […]
ہری پور (خصوصی رپورٹ) چہکیائی تا مراد پور پل کی تعمیر کا وعدہ وزیر اعظم شوکت عزیز اور وزیر اعظم پرویز اشرف نے ہری پور میں منعقدہ جلسہ عام میں کیا تھا ۔ بعد ازاں الیکشن مہم کے دوران راجہ عامر زمان ، عمر ایوب خان ، پیر عالم زیب شاہ ، سردار مشتاق ،پیر […]
توہین آمیز پروگرام نشر کرنے پر جیو کو پیمرا کا شوکاز نوٹس،فوری جواب طلب اسلام آباد(پی ایم این)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیڑی اتھارٹی نے توہین آمیز پروگرام نشر کرنے پر جیو کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، جیو کے خلاف 5 ہزار سے زاہد شکایات موصول, فوری وضاحت طلب کر لی گئی۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیڑی اتھارٹی […]
ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) ڈنگہ کے نواحی گائوں سندھانوالہ کے رہائشی 19 سالہ عامر ولد غلام رسول اور اس کے کزن 20 سالہ عمران ولد نذر محمد رحمانی بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات تقریباً 10 بجے کے قریب ڈنگہ کی جانب اپنے چچا زاد بھائی اسجد علی ولد اللہ دِتہ رحمانی […]
نئی دہلی: بی جے پی کے ہیڈ کوارٹر پر پارٹی ارکان کا جشن، بھارتی میڈیا۔ انتخابات میں شکست کی زمے داری قبول کرتا ہوں، وزیر اعلی آسام۔ بھارتی جماعت کانگریس نے انتخابات میں شکست تسلیم کر لی، بھارتی میڈیا۔
ڈنگہ:سندھانوالہ کا رہائشی عامر ولد غلام رسول،عمران ولد نذر محمد رحمانی ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) ڈنگہ کے نواحی گائوں سندھانوالہ کے رہائشی 19 سالہ عامر ولد غلام رسول اور اس کے کزن 20 سالہ عمران ولد نذر محمد رحمانی بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات تقریباً 10 بجے […]
پشاور:( پ ر )فاٹا میں پولیو کے بڑھتے ہو ئے کیسز کو مدِنظر رکھتے ہو ئے قبائلی علاقوں میں سیکورٹی فو رسز کے تعاون سے پو لیو مہم کا آ غاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے ملک دین خیل میں قو می رضا کا روں نے […]
پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری طور پر تعلیمی ایمرجنسی آرڈیننس نافذ کردیا ہے، آرڈیننس کے تحت والدین پر بچوں کو سکول بھیجنا لازم ہوگا۔تعلیمی ایمرجنسی آرڈیننس کے مطابق 5 سے 16 سال تک کے بچوں پر تعلیم حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے،سکول سے طالب علم کا نام خارج کئے جانے پر […]
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) جیو ٹی وی کے مارننگ شو” اٹھو جاگو پاکستان ”میں بے پردہ خواتین کے جھر مٹ میں بیہودگی اور غیر سنجیدگی کے ماحول میں ناچ گانے کے دوران جوتے لہراتے ہوئے منقبت مولائے کائنات حضرت علی رضی اللہ عنہ اورسیدہ خاتون حضرت فاطمہ سلام اللہ پڑھا جانا حرام و ناجائز ہے۔سٹیج پر […]
گو جرا نوالہ ( سردار عرفان طا ہر سے ) حکومت کے 10 ما ہ میں 10 ارب کے قرضے اور 197 ارب روپے کے معا ئدو ں نے 2 نسلو ں کو مقروض کردیا ہے۔ حکومت کے پا س نہ تو کوئی مصدقہ پا لیسی موجود ہے اور نہ ہی نظام چلا نے کے […]
پاکستان میں اس وقت سیاسی جماعتیں جس بری طرح سے بے توقیر ہوئی ہیں ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ پورے ملک میں پاکستانی فوج کے حق میں جو مظاہرے ہو رہیں اس کی ایک وجہ تو فوج سے اظہارِ یکجہتی ہے لیکن اس کی اصل وجہ موجودہ حکمرانوں کے اندازِ حکمرانی سے نفرت […]