ہر آنکھ لیکن بھگو گیا ہے

ہر آنکھ لیکن بھگو گیا ہے

شفق لکھوں ،شفیق لکھوں ،کہ تجھے کیا لکھوں القاب کے پیچ و خم میں حیراں ہے قلم شیکسپئر کا کہنا ہے کہ کچھ لو گ پیدائشی طور پر عظیم ہو تے ہیں اور کچھ اپنی جدوجہد اور کا رنا مو ں کی بدولت عظمت حا صل کر لیتے ہیں روزنامہ خبریں ملتان کے ریذیڈنٹ ایڈیڑ […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 15/5/2014

لاہور کی خبریں 15/5/2014

ایک بال سے کئی وکٹیں گرانے کا اعلان کرنے والے عمران خان کی اسلام آباد میں اپنی وکٹ گرگئی:راشد یعقوب شیخ لاہور( میڈیا ورلڈنیوز) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ ایک بال سے کئی وکٹیں گرانے کا اعلان کرنے والے عمران خان کی اسلام آباد میں اپنی وکٹ گرگئی، […]

.....................................................

بلدیاتی ادارے علاقائی ترقی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کا کردگی کو بہتر بنا ئیں : سید خالد احمد، نشاط ضیاء قادری

بلدیاتی ادارے علاقائی ترقی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کا کردگی کو بہتر بنا ئیں : سید خالد احمد، نشاط ضیاء قادری

کراچی (خصوصی رپورٹ ) حق پرست اراکین اسمبلی سید خالد احمد اور نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے ترقی اور عوامی خوشحالی کا سفر جاری رکھیں گے علاقائی مسائل کے حوالے سے عوام میں پائی جانے والی احساس محرمیوں کا خاتمہ کرکے […]

.....................................................

این ای ڈی یونیورسٹی کے غیر تدریسی اسٹاف کا وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا

این ای ڈی یونیورسٹی کے غیر تدریسی اسٹاف کا وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا

این ای ڈی یونیورسٹی کے غیر تدریسی اسٹاف کا وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا۔ وائس چانسلر آفس سے یونیورسٹی روڈ تک احتجاج ریلی نکالی جائے گی، ملازمین کا موقف۔ مطالبات کی منظوری کیلیے یونیورسٹی روڈ بھی دھرنا دیںگے، ملازمین کا موقف۔

.....................................................

اے آر وائی نیوز کی کوششیں رنگ لائیں، سول اسپتال سے لاپتہ بچی مل گئی

اے آر وائی نیوز کی کوششیں رنگ لائیں، سول اسپتال سے لاپتہ بچی مل گئی

اے آر وائی نیوز کی کوششیں رنگ لائیں، سول اسپتال سے لاپتہ بچی مل گئی۔ اے آر وائی نیوز پر خبر اور پروگرام نشر ہونے کے بعد ایک شخص نے رابطہ کیا۔ لاپتہ ہونیوالی بچی سچل کے عالقے میں ایک گھر میں موجود تھی۔

.....................................................

حضرت علی کی ولادت کا مبارک مہینہ

حضرت علی کی ولادت کا مبارک مہینہ

رجب مبارک، حضرت علی کی ولادت مبارک کا مہینہ ہے۔ ایسی ولادت جو نہ پہلے ہوئی نہ قیامت تک ہوگی ۔مسلمان رجب کے مہینے میںفرض عبادات کے ساتھ نفلی عبادات اور روزے رکھ کر اللہ تعالیٰ کی رحمت اور اَجرعظیم اپنے دامن میں سمیٹنے کی کوشش کرتے ہیں ۔میرے روزے اور تمام عبادات اس قابل […]

.....................................................

ڈاکٹر نسیم عون جعفری ضلع کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات ہیں اور بدستور اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے :مرزا مقبول احمد

ڈاکٹر نسیم عون جعفری ضلع کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات ہیں اور بدستور اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے :مرزا مقبول احمد

کراچی (پ۔ر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر مرزا مقبول احمد نے اپنے ایک بیان میں گزشتہ روز مقامہ اخبارات میں چھپنے والی خبر جس میں پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نسیم عون جعفری کے استعفیٰ کی خبر کو مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے […]

.....................................................

بنوں : پیسکو کالونی میں پولیس اور شہریوں میں فائرنگ کا تبادلہ

بنوں : پیسکو کالونی میں پولیس اور شہریوں میں فائرنگ کا تبادلہ

بنوں : پیسکو کالونی میں پولیس اور شہریوں میں فائرنگ کا تبادلہ۔

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں عظیم الشان محفل نعت 17 مئی کو منعقد کو منعقد ہوگی

شاہ فیصل کالونی میں عظیم الشان محفل نعت 17 مئی کو منعقد کو منعقد ہوگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) المدینہ میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل نعت مورخہ 17 مئی 2014ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام حاجرہ آباد شاہ فیصل کالونی نمبر 3 نزد جامعہ مسجد القمر پر منعقد ہوگا۔ جس میں ملک کے ممتاز ثناء خوان رسول ۖ بارگاہ رسالت میں ہدیہ نعت پیش کرینگے […]

.....................................................

جیو کے بارے میں فیصلہ

جیو کے بارے میں فیصلہ

پاکستان میں سب سے بڑے میڈیا گروپ ہونے کے دعویدار ”جنگ گروپ” کے ادارے جیو نیوز نے اپنے کارکن اور معروف صحافی حامد میر پر حملے کے بعد ملکی دفاعی ادارے آئی ایس آئی پر حملے کا جو الزام عائد کیا تھا اس کے خلاف آج بھی ساری قوم میدان میں ہے۔ مہینہ ہونے کو […]

.....................................................

فروغ اسلام میں خواتین کا کردار

فروغ اسلام میں خواتین کا کردار

اللہ سبحانہ تعالی نے ہر امت کی طرف پیغمبر بھیجے جو ان کو ہدایت کی طرف بلاتے رہے ، ہمارے پیارے نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کے بعد بعثت کا سلسلہ ختم ہو گیاان کے بعد دین کا پیغام پھیلانے کی ذمہ داری علماء کے سپرد ہے نبی صلی اللہ […]

.....................................................

ایوری ڈے از مدر ڈے۔۔!

ایوری ڈے از مدر ڈے۔۔!

چند دن پہلے مائوں کا دن منایا گیا بے شمار مضامین لکھے گئے۔ ماں کی عظمت پر کچھ لکھنا سمندر کو کوزے میں بند کرنے کے مترادف ہے۔ شفقت، پیار، بے لوث محبت اور قربانی کا دوسرانام ماں ہے۔ اس کا سایہ کڑی دھوپ میں ٹھنڈی چھائوں جیسا ہے۔سخت ترین حالات اور اس عظیم ہستی […]

.....................................................

پاکستان، ذمہ دار ایٹمی ملک

پاکستان، ذمہ دار ایٹمی ملک

بھارتی فضائیہ نے اعترا ف کیا ہے کہ بھارت بیک وقت پاکستان اور چین سے جنگ کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے سے قاصر ہے۔ بھارتی فضائیہ کا یہ اعتراف بھارتی حکام اور عوام پر بم بن کر گرا ہے جس سے دو محاذوں پر بیک وقت لڑنے کے حوالے سے بھارت کی صلاحیت پر سوالات […]

.....................................................

ظلم کی حاکیمیت

ظلم کی حاکیمیت

گڑھ کے نواحی علاقہ میں فرسٹ ائر کی طالبہ آمنہ کے ساتھ علاقہ کے با اثر شخص نادر خان بھنڈ نے اپنے تین چار ساتھیوں سے مل کر اجتماعی زیادتی کی مظلوم لڑکی تھانہ میرہزارخان شکایت لے کر پہنچی تو سب انسپکٹر ذوالفقار نے انہیں نہ صرف برا بھلا کہا بلکہ تشدد کا نشانہ بھی […]

.....................................................

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کا لارجر بینچ مئی کے چوتھے ہفتے سے سماعت کرے گا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کا لارجر بینچ مئی کے چوتھے ہفتے سے سماعت کرے گا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کا لارجر بینچ مئی کے چوتھے ہفتے سے سماعت کرے گا۔ الیکشن ٹربیونل فیصلوں کیخلاف تمام درخواستوں کی سماعت کیلیے لارجر بینچ کا حکم۔

.....................................................

ذمہ دار کون؟

ذمہ دار کون؟

آج پورے ملک میں بھوک ننگی ڈانس کررہی ہے کم اجرت اور بڑھتی مہنگائی نے عوام کو ناکوں چنے چبوا دیے ہیں اور لوگ اپنے جوان لاشے اپنے کندھوں پر اٹھائے کسی مسیحا کے انتظار میں ہیں پاکستان آج جن حالات سے گذر رہا ہے اس کا ذمہ دار کون ہے ؟ کیا سیاستدان ہیں […]

.....................................................

راولپنڈی: ایفیڈرین کوڑہ کیس، فارما سیوٹیکل کیس کے چھ ملزمان بری

راولپنڈی: ایفیڈرین کوڑہ کیس، فارما سیوٹیکل کیس کے چھ ملزمان بری

راولپنڈی: ایفیڈرین کوڑہ کیس، فارما سیوٹیکل کیس کے چھ ملزمان بری۔فیصلہ اے این ایف کی عدالت نے سنایا،جرم ثابت نہیں ہو سکا۔

.....................................................

غیر ملکی ایجنٹ اور پاکستان

غیر ملکی ایجنٹ اور پاکستان

خدائیداد اسلامی مملکت پاکستان میں موجودہ حالات اس قدر سنگین اور دلگیر بن چکے ہیں کہ سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں آئے روز کیسے واردات ہو رہے ہیں ؟ اتنی تبائی کیسے پھیل رہی ہے ؟ حالات دن بدن بہتر ہونے کے بجائے خطرناک ہو تے جا رہے ہیں ۔ […]

.....................................................

اسلام آباد؛پنتیس لاپتہ افراد سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت۔

اسلام آباد؛پنتیس لاپتہ افراد سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت۔

اسلام آباد؛پنتیس لاپتہ افراد سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت۔ بتایا جائے کسی فوجی کیخلاف ایف آئی آر درج ہو سکتی ہے۔ یا نہیں، جسٹس جواد۔ کسی فوجی کیخلاف ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے۔ توکیا اقدام کیاگیا، جسٹس جواد۔ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق تحریری جواب جمع کر دیا، اٹارنی جنرل

.....................................................

کراچی: ناظم آباد کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع

کراچی: ناظم آباد کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع

کراچی: ناظم آباد کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع۔ فائر بریگیڈ آگ بھجانے میں مصرف، ریسکیو زرائع۔ آگ لگنے سے ایک مزدور جھلس کر جاں بحق، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

معیار محبت اور ذات مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

معیار محبت اور ذات مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

وقوع محبت کامدار تین وجوع پہ منحصر ہے (١)سماعی (٢)شرعی (٣)عقلی اب انکی تقسیم اس طرح کی گئی ہے کہ پہلے مطلقا اس کاذکر محبت کیاجائے گا پھر اسکے بعد میں اسکااطلاق ذات مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ کرکے یہ نقطہ قارئین کے زہین میں راسخ کرنے کی کوشش کی جائے گی کہ […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 14/5/201

اضلاع کی خبریں 14/5/201

پنجاب سول سکریٹریٹ ایمپلائیز ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس ،صدر رانا نثار احمد لاہورر( میڈیا ورلڈلائن)پنجاب سول سکریٹریٹ ایمپلائیز ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس ،صدر رانا نثار احمد، کی زیر صدارت منعقد ہواجس میں وزیر خزانہ کے مختلف اخبارات میں تنخواہوں کے بارے میں 10 تا 15 فیصد اضافے کے بیان پر تشویش […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 14/5/2014

ڈنگہ کی خبریں 14/5/2014

ڈنگہ :کراڑیوالہ کے ممتاز زمیندار چوہدری ناصر انگلینڈ ، چوہدری شفقت انگلینڈ کے والدِ گرامی چوہدری حاجی محمد اعظم انگلینڈ میں انتقال کر گئے ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) کراڑیوالہ کے ممتاز زمیندار چوہدری ناصر انگلینڈ ، چوہدری شفقت انگلینڈ کے والدِ گرامی چوہدری حاجی محمد اعظم انگلینڈ میں انتقال کر گئے ۔ ان کی […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری کا خطاب

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری کا خطاب

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ ) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے کہاہے کہ دھاندلی زدہ حکمران کبھی عوام کے دکھوںکا مداوا نہیں کرسکتے، مسلم لیگ ن کی حکومت سوالیہ نشان ہے، حکمرانوں کو عوام کے حقوق کی بجائے اقتدار عزیز ہے، انتخابی اصلاحات کے ایجنڈا کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے موقف […]

.....................................................