نام کتاب: اردو ناول کے اسالیب مصنف : ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی قیمت: 135روپئے (صرف) ضخامت: 430 صفحات اردو فکشن کے جواں سال نقادوں میں ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی کا نام نمایاں ہے۔ بعض جہتوں سے وہ ممتاز و منفرد بھی نظر آتے ہیں۔انہوں نے افسانے کی تنقید میں بھی اپنی جولانئی طبع کا مظاہرہ […]
ہر باشعور انسان یہ بات اچھی طرح جانتاہے کہ عورت پائوں کی جوتی نہیں بلکہ بڑی قابل عزت ہستی ہے۔ اسلام نے عورت کو کس قدر عزت دی ہے اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جنت عورت (ماں)کے قدموں کے نیچے رکھی ہے۔ اہل علم جانتے ہیں […]
میرٹ ایک ایسا لفظ ہے، جس کا مطلب ہے محنت کر کے متعلقہ جگہ کا صحیح حق دار ہونا۔ پر افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے یہاں شاید ہی کوئی جگہ ہو جہاں میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہو۔ اگر ہمیں آگے بڑھنے کے لئےا۔ب۔پ پر یقین رکھنا ہوگا اور یہ حقیقت ہے […]
وزیر ِ اعظم میاں نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کا پاکستان کا نمبرون مسئلہ قراردیاہے ویسے تو اور بھی کئی مسئلے ہیں باری باری گوش گذارہیں شاید ان مسائل سے قوم کی جان چھوٹ جائے بجلی کے بحران کوحل کرنے کیلئے موجودہ حکومت نے 10 ماہ میں کچھ کامیابیاں حاصل کی ہیں گو آج لوگوں کو […]
انسان معاشرتی جانور ہے۔ زمانہ قدیم میں انسان جنگل میں رہتا تھا۔ اس کی عادات، افکار بھی جنگلی تھے۔ جوں جوں وقت گزرتا گیا انسان عقل و شعور کی سیڑھیاں عبور کرتا گیا۔ پہلے پہل انسان ننگا پھرتا تھا، پھر درختوں کے پتوں سے خود کو ڈھانپنا سیکھا۔ یوں آج کپڑے پہننے لگا ہے۔ بلکہ […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ شدید تنازعے کا شکار ہوگیا ہے۔ الیکشن جیتنے والی بی جے پی نے کانگریس پر واضح کیا ہے کہ جلدبازی میں سنگین غلطیوں سے باز رہے۔ لیفٹیننٹ جنرل دلبیر سنگھ سہاگ کو تعیناتی کرکے الیکشن ہاری کانگریس نے فاتح بی جے پی کے […]
بالٹی مور (جیوڈیسک) امریکی شہر بالٹی مور میں ایک شخص ٹرک لے کر زبردستی ٹی وی اسٹیشن کی عمارت میں گھس گیا۔ پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے فوری طور پر اس عمارت اور اس ٹرک کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ اس شخص کے مقاصد کیا ہیں۔
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے نتیجے میں 157 کان کن ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثہ مشرقی ترک صوبے مانیسا میں واقع کوئلے کی ایک کان میں پیش آیا۔ میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد کان میں آگ لگ گئی۔ مانیسا کے گورنر کے مطابق دھماکے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سود سے پاک 3.5 ارب روپے کی قرض اسکیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کا کہناہے کہ چھوٹے قرضے غریب کی سماجی زندگی میں تبدیلی کا ذریعہ ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مائیکرو فنانس اسکیم کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے حکام کا دعویٰ ہے کہ عمرہ کرائے حکومت کی ہدایت پر کم کئے گئے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ زائرین کی تیزی سے کم ہوئی تعداد کی وجہ سے نہ صرف پی آئی اے بلکہ دیگر ایرلائنز بھی اپنے عمرہ کرائے کم کرنے پر مجبور ہوئی ہیں۔ ٹریول ایجنٹس […]
رانچی (جیوڈیسک) انڈین پریمیر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر چنئی سپر کنگز سب سے آگے نکل گئی، دھونی کی ٹیم نے راجستھان رائلز کو 5 وکٹ سے ہرا کر ایونٹ میں آٹھویں کامیابی حاصل کرلی۔ راجستھان رائلز کے اوپنرز جم کر کھیلے، شین واٹسن نے نصف سنچری بنائی، انکت شرما نے 30 رنز اسکور کیے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان کس کو بنائیں، پاکستان کرکٹ بورڈ کی یہ پریشانی فاسٹ بولرعمر گل نے ختم کر دی ہے، کیوں کہ انہوں نے اس فارمیٹ میں قیادت کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ لاہور میں جاری سمر کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر گل نے کہا […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار ٹام کروز کی نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم”ایج ا?ف ٹومارو”کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایت کار ڈو لیمان کی یہ فلم جاپانی ناول”آل یو نیڈ از کِل”سے ماخوذ ہے جس میں ٹام کروز کیساتھ ایملی بلنٹ، بل پاکسٹن، کک گیوری، جیریمی پیون اور جوناس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ایک معذور نوجوان نے اپنی صلاحیتوں کے بل پر بالی ووڈ میں قدم رکھ دیا ہے۔ معذور ہوں مجبور نہیں، کچھ کر دکھانا چاہتا ہوں، اسی سوچ نے 21 سالہ جہانزیب اعوا ن کو بالی ووڈ تک پہنچا دیا، خواہش تو بس سلمان خان سے ملنے کی تھ ،کسی حد تک […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی نرسری، کراچی۔ لیکن اس کا ہیڈ کوارٹر بھوت بنگلہ بنا ہوا ہے۔ کالی چھتیں، بوسیدہ دیواریں اور مکڑی کے جالے ہی جالے، یہ منظر کسی بھوت بنگلے کا نہیں بلکہ کراچی سٹی کرکٹ ایسوی ایشن کے ہیڈ کوارٹر ہے، جس میں آتے ہوئے ایسوسی ایشن کے نو […]
گوجرانوالہ ( سردار عرفان طاہر سے )چیف آف آرمی سٹا ف جنرل راحیل شریف نے مسئلہ کشمیر پر دو ٹو ک مو قف اختیار کر کے پاکستانی اور کشمیری قوم کی حقیقی ترجمانی کا حق ادا کیا ہے۔ نصف صدی سے زاہد عرصہ بیت جانے کے باوجود بھی بھارتی فوج کے مظالم اور حکومتی ہٹ […]
کراچی:مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ پہلے ہی اپنا فیصلہ دے چکا ہے۔ اٹارنی جنرل۔ پرویز مشرف اسلام آباد کے مستقل رہائشی ہیں۔ اٹارنی جنرل۔پہلے فیصلہ کیا جائے یہ سندھ ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار میں ہے یا نہیں، اٹارنی جنرل۔