لاہور (جیوڈیسک) فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف تحریک صراط مستقیم علما کونسل کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے، پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سید اصغر علی شاہ نے کہا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ احتساب کے شریف ماڈل نے ملک کنگال اور قوم کو بے حال کر دیا۔ شریف برادران کے قرض نادہندگی اور کرپشن کے کیسزری اوپن نہ کیے جانے سے ثابت ہو گیا کہ اس ملک میں قانون کا شکنجہ صرف کمزور […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے رواں سال کے ماہِ جنوری میں 87 گینگز کے 226 ممبران کو گرفتار کیا اور ان کے خلاف مختلف نوعیت کے 231 مقدمات ٹریس ہوئے، ان گینگز سے تقریباً 1 کروڑ 13 لاکھ سے زائدکی برآمدگی ہوئی۔ اسی طرح جنوری میں مجموعی طور پر 549 اشتہاری اور 997 عدالتی مفروران […]
لاہور (جیوڈیسک) عوامی رکشہ یونین کے سینکڑوں کارکنو ں نے ایل ٹی سی، ضلعی انتظامیہ کی زیادتیوں اور بے جا چالانوں کے خلاف میٹرو ٹریک بندکر کے کلمہ چوک میں دو گھنٹے تک دھرنا دیئے رکھا۔ مظاہرین ایل ٹی سی، ضلعی انتظامیہ اور لاہور پارکنگ کمپنی کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے۔ عوامی رکشہ […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں انٹرنیشنل بک فیئر 2015 ایکسپو سنٹر میں منعقد ہوا جس کا افتتاح ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کیا۔ گزشتہ روز انٹرنیشنل بک فیئر میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بک فیئر میں جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور ڈاکٹر فرید احمد پراچہ سمیت دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔
لاہور (جیوڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ سیکھنے کیلئے خواتین کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ پولیس ڈرائیونگ سکول کے رواں سال کے دوسرے بیج کی تقریب تقسیم سرٹیفکیٹس میں مہمان خصوصی کرکٹر محمد یوسف اور گلو کار جواد احمد شریک ہوئے۔ اس بیج میں 21 خواتین […]
دبئی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ کی حوالگی میں معاونت کے لیے پاکستان انٹرپول کی دو رکنی ٹیم دبئی پہنچ گئی ہے ۔ایس پی سی آئی ڈی عثمان باجوہ اور ڈی ایس پی زاہد حسین پر مشتمل 2 رکنی ٹیم کل رات دبئی پہنچی۔ ٹیم عزیر بلوچ کی حوالگی سے متعلق قانونی کارروائی میں معاونت کرے گی۔ […]
مری (جیوڈیسک) مری میں شدید برف باری کے باعث راستے بندہونے سے ٹریفک جام ہوگیا،چھانگلہ کے مقام پر تقریبا ً600 گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق شدید برف باری کے باعث ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا جس سے شہری اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ رات گئے برف باری […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کر دی اور کہا کہ بلدیہ فیکٹری سانحے کی تحقیقات اسکاٹ لینڈ یارڈ اور اقوام متحدہ کی ٹیم سے کرالی جائیں۔ اگر ایم کیو ایم کے لوگ ملوث پائے گئے تو انہیں پھانسی پر لٹکایا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حیدر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی کے واقعات نہ پہلے برداشت کیے ہیں نہ اب کریں گے۔ جس علاقے میں پتنگ بازی ہوگی وہاں کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کے خلاف کارروائی ہوگی۔ وزیراعلیٰ نے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی بھرتی کی منظوری بھی دے […]
سکھر (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم حکومت میں آتی جاتی رہتی ہے،کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ایم کیو ایم اور رحمان ملک دونوں بادشاہ ہیں ۔سکھر کے پبلک اسکول میں یوم والدین کی تقریب میں شرکت کے بعد اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں گینگ وار کے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق حب ریور روڈ پر واقع مواچھ گوٹھ میں گینگ وار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کے بعد […]
کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ سنجیدہ مسائل چوراہوں کے بجائے مذاکرات کی میزپرحل ہوں۔ جہانگیرترین کہتے ہیں حکومت انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے۔سیاسی جرگے کے ارکان سراج الحق اور رحمان ملک نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی، ملاقات کے […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر گجرات روڈ انتہائی خستہ حالی کی شکار روڈ پر جگہ جگہ گڑھے ٹریفک کی روانی میں شدید خلل ٹرانسپورٹروں کی قیمتی گاڑیاں تباہ ہونے لگیں جبکہ مسافروں کو بھی دوران سفر شدید پریشانی کا سامنا بھمبر سے بڑھنگ تک سفر منٹوں کی بجائے گھنٹوں میں طے ہونے لگا ضلع […]
تحریر۔ایس۔یو۔سمیع۔ پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹابڑاملک ہے۔ملک کی آبادی کاساٹھ فیصد یعنی کم وبیش 110 ملین لوگ مختلف پیشوں سے وابستہ ہیں۔ انیس کروڑ’اکسٹھ لاکھ پاکستانی آبادی میں سے ایسے لوگ آپ کو بہت کم ملیں گے ‘جو اپنی معاشی مشکلات کی وجہ اپنے کسی پروگرام یا فضول خرچی کو قراردیں گے۔ارضِ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور الیکشن ٹریبیونل کے سامنے ایک مزے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب خاتون لیگی کارکن کو لگانے تھے ’’گو عمران گو‘‘ کے نعرے مگر لگا دیئے گو نواز گو‘‘ کے نعرے۔ چمڑے کی زبان تھی پھسل گئی پھر شرو ع ہوئیں، وضاحتیں اور وہ بھی غلط۔مسلم لیگ ن کے ارکان کرنے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری کے علاقے کلری میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار ملزم ہلاک ہوگیا۔ ایس ایس پی سٹی فداء حسین کے مطابق لیاری کے علاقے کلری میں پولیس اور گینگ وار کے ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں گینگ وار کا ملزم توصیف عرف بکری مارا گیا۔ ملزم کا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے، فورسز پر حملہ کرنے والے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا تھا۔ فورسز نے جوابی کارروائی […]
پشاور (جیوڈیسک) آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین نے اپنا یہ مطالبہ دھرایا ہے کہ واقعے کی تحقیقات مکمل کرکے ان کے جگر گوشوں کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ شہداء فورم کی کال پر آرمی پبلک سکول میں دہشت گردی کا شکار ہونے […]
تحریر: میر افسر امان ایک بار پھر ٥ فروری آیا ہے۔ ہر فروری کو قاضی حسین احمد یاد آجاتے ہیں۔ کشمیریوں کے ساتھ یک جہتی کے لیے ان کی اپیل پر نواز شریف صاحب نے ٥ فروری کو پاکستان میں چھٹی کا اعلان کیا تھا۔اس دن پوری دنیا، پاکستان، مقبوضہ اور آزاد کشمیر میں جلسے […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آزاد کشمیر بھر کی طرح بھمبر میں یوم یکجہتی کشمیر پورے جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا پرانی احاطہ کچہری میں سول سوسائٹی ، سیاسی ، سماجی تنظیموں کے نمائندے ، ضلعی انتظامیہ ، سرکاری ملازمین ، سکولوں و کالجوں کے طلباء اور اساتذہ اکرام جمع ہوئے 10 بجے سائرن […]
تحریر : محمد شاہد محمود پروفیسر حافظ محمد سعید امیر جماعة الدعوة پاکستان کشمیر پر بھارتی قبضہ کی راہ ہموار کرنے کیلئے جس طرح بددیانتی کی گئی، انصاف کا خون کیا گیا ، اخلاق و شرافت کی دھجیاں اڑائی گئیں اورسچائی و صداقت کا جنازہ نکالا گیا… اس کی یقیناً تاریخ میں کوئی مثال نہیں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر)حلقہ علویہ القادریہ العالمی کے زیر اہتمام عظیم الشان بزم نور بسلسلہ جشن گیارہویں شریف مورخہ 7 فروری بروز ہفتہ بعد نماز عشاء درگاہ شاہ جیلانی متصل جیلانی جامعہ مسجد بلاک 10-A گلشن اقبال نزد کے ڈی اے فلیٹ منعقد ہوگی جس میں ملک کے معروف علماء اکرام اور ثناء خواں شرکت کریں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے چیئر مین سید حیدر عباس رضوی نے سانحہ شکار پور مسجد وامام بارگاہ کربلا معلی میں نماز کے دوران خودکش حملے میں 60نمازیوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار اور اس بذدلانہ دہشت گردی کی کاروائی کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت […]