کراچی (خصوصی رپورٹ )ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم کی ہدایت پر شاہ فیصل زون نے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب آوارہ کتوں کی خلاف مہم کے دوران 150 سے زائد آوارہ کتوں کو ٹھکانے لگا دیا ۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم نے میونسپل کمشنر طلعت محمود کے ہمراہ شاہ فیصل زون کے مختلف علاقوں […]
کراچی (خصوصی رپورٹ ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا محکمہ تعلیم اور بلدیاتی افسران کے ہمراہ دوران امتحان نقل کی روک تھام اور امتحانی مراکز کے اطراف بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے شاہ فیصل کالونی میں انٹر کے امتحانات کے سلسلے میں قائم امتحانی مراکز کا تفصیلی دورہ کرکے […]
علم طب (میڈیکل سائنس)کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو مسلمانوں نے اس میں بے پناہ کارہائے نمایاں سرانجام دیے ہیں۔ عرب اور اسلامی دنیا کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ وہ لوگ جو سفاکیت اور بربریت کی وجہ سے پہچانے جاتے تھے اسلام کی روشن تعلیمات نے ان کی صلاحیتوں میں نکھار […]
ممتاز روحانی شخصیت پیر سید انتصار الحسن شاہ آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت پیر سید انتصار الحسن شاہ آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف نے گجرات پریس کلب میں پریس کانفرنس کے موقع پر پیر سید منور حسین شاہ جماعتی و دیگر مہمانوں کے اعزاز میں عصرانے […]
جوڑا خاندان کی ممتاز شخصیات چوہدری اکبر حیات جوڑا گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئے گجرات (جی پی آئی)جوڑا خاندان کی ممتاز شخصیات چوہدری اکبر حیات جوڑا گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ، مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان خواجگان میں سپرد خاک کیا گیا ، مرحومہ کی […]
وزیراعلی سندھ کی مشیر شرمیلا فاروقی سیودی چلڈرن کے زیر اہتمام سالانہ ہفتہ عالمی ہیلتھ ورکرز کے موقع پر منعقد تقریب میں ہیلتھ ورکرز کو ایوارڈ پیش کر رہی ہیں اس موقع پر سیکرٹری صحت سندھ اقبال درانی ،اسپیشل سیکریٹری ہیلتھ ڈاکٹر منصور عباس رضوی، منیجر سیودی چلڈرن ڈاکٹر دانش بھی موجودہیں۔
لیاقت نیشنل ہسپتال کے زیر اہتمام بائیو سیفٹی کے موضوع پر منعقد سیمینار کے ماقع پر ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ثناء انور کا سیمینار میں شریک طبی ماہرین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مری (مفتی محمد سعید رضوی)َ عرس امام بری سرکار”کی تقریبات کا آغاز چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ محمد حامد رضا اور سید فیصل رضا عابدی آج سہ پہر 02:30 ُْ ٍۖامام بری سرکار کے دربار پر حاضری دیکر اور پھولوں کی چادر چڑھا کر کریں گے۔
آج ہمارے مُلک میں جمہوراورجمہوریت کے خوبصورت لبادھے میں لپٹے نظامِ نے افراداور اداروں میں اختلاف رائے کا جورجحان پیداکیاہے دراصل اِسی ایک نقطے نے ہی افراداور اداروں کو آئین اور قانون کی متعین کردہ حدوں سے بھی دورکردیاہے، اورآج یہی وجہ ہے کہ ہر طرف سے اختلافِ رائے کی آوازیں تو بہت بلندہورہی ہیں […]
میری جائداد ہتھیانے کے لئے منیر عر ف کالااور اسکے کارندے دبائو ڈال رہے کوٹ مٹھن (کرائم رپورٹر)میری جائداد ہتھیانے کے لئے منیر عر ف کالااور اسکے کارندے دبائو ڈال رہے ہیں گھر نہ فروخت کیا تو جان سے مار دیں گے ڈی پی اوسے 85 بزرگ کی فریاد۔ تفصیل کے مطابق پچاسی سالہ ضعیف […]
میری جائداد ہتھیانے کے لئے منیر عر ف کالااور اسکے کارندے دبائو ڈال رہے کوٹ مٹھن (کرائم رپورٹر)میری جائداد ہتھیانے کے لئے منیر عر ف کالااور اسکے کارندے دبائو ڈال رہے ہیں گھر نہ فروخت کیا تو جان سے مار دیں گے ڈی پی اوسے 85 بزرگ کی فریاد۔تفصیل کے مطابق پچاسی سالہ ضعیف العمر […]
یوں تو پاکستان میں ہر روز چھوٹے موٹے کھڑاک ہوتے ہی رہتے ہیں لیکن بعض کھڑاک ایسے ہوتے ہیں جن کی گونج دیر تلک سنائی دیتی رہتی ہے، جیسے معروف اینکر اور قلم کار حامد میر پر قاتلانہ حملہ جس میں اُنہوں نے موت کو تو شکست دے دی لیکن مخالفین اور ناقدین کی زبانوں […]
یہ میدان ہے لاہور شہر کے اقبال پارک کا، پنڈال مسلمانان ہند سے بھرا پڑا ہے،سب لوگوں کی نگاہیں اس انتظار میں ہیں کہ کب ہمارا عظیم قائد محمد علی جناح تشریف لائیں گے، مسلمانوں کا جذبہ قابل دید تھا،ہر طرف سے کلمہء طیبہ کی آوازیں بلند ہو رہی ہیں،نعرے لگ رہے ہیں کہ […]
لاہور (نامہ نگار) نوجوان شاعر،کالم نگاراورسیاسی وسماجی شخصیت ملک جمشیداعظم کی شاعری جوکہ اس وقت سوشل میڈیااور مختلف ویب سائٹس کے ذریعے منظر عام پر آرہی ہے کو عوام بہت پسند کر رہی ہے۔ ملک جمشید کے تمام شعر جدید دور کے تقاضوں کے مطابق لکھے گئے ہیں جس کی وجہ سے عوام ان کے […]
بلاول بھٹو زرداری نے سیاست کے میدان میں باقاعدہ طور پر قدم رکھ دیے ہیں اور ان کی قیادت سے عوام نے بھرپور امیدیں لگا رکھی ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ بلاول بھٹو کی پارٹی میں بطور چیئرمین آمد سے پارٹی کو بہت فوائد حاصل ہوں گے۔ بلاول بھٹو پاکستان کا مستقبل کا […]
لاہور:بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی۔ چوہدری شجاعت نے امیتابھ بچن کو پاکستان آنے کی دعوت دی تھی۔ جلد پاکستان آکر لائل پور دیکھوں گا۔ بھارتی اداکار امیتابھ بچن۔
کراچی (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے ٹریکس کی نگرانی کے لئے صوبائی حکومتوں کی جانب سے خاطر خواہ تعاون نہیں کیا جا رہا۔ کراچی میں چین کی جانب سے ملنے والے 9 ریلوے انجنوں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) سندھ پنجاب اور کے پی کے میں رواں سال بلدیاتی انتخابات ممکن نہیں رہے اب انتخابات آئندہ برس مارچ اپریل میں کرائے جائیں گے۔ دو صوبوں میں الیکشن کمیشن کو پانچ ماہ بعد حلقہ بندیاں کرنا ہیں اور کے پی کے کے لیے بائیو میٹرک سسٹم جزوی طور پر رائج کرنے کی شرط […]
لاہور (جیوڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج آپس میں ایک پیج پر نہیں ہیں، نوازشریف کو اسمبلی سے کوئی خطرہ نہیں جس سے خطرہ تھا اس کو سائز میں لیناچاہتے ہیں،راحیل شریف پیدائشی فوجی ہیں،فوج پر تنقید پر خاموش تماشائی نہیں رہیں گے۔ ملک کے سب سے […]
حامد میر پر ہونیوالے حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔بلا شبہ یہ آزادی صحافت پر حملہ اور ایک آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی لیکن اُسکے بعد پیدا ہونیوالی صورتِحال اس سے کہیں زیادہ افسوسناک اور خطرناک ہے۔جہاں ایک طرف ملک کے صفِ اول کے صحافی پر افسوسناک وار کیا گیا […]