گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات :نوجوان لڑکیاں، ڈاکٹرطاہر القادری کا پوسٹر اٹھائے ہوئے۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 25/4/2014

گجرات کے مایہ ناز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول میں یوم صدیق اکبر گجرات(جی پی آئی) گجرات کے مایہ ناز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول میں یوم صدیق اکبر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، اس سلسلے میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں الیکشن بائیکاٹ

مقبوضہ کشمیر میں الیکشن بائیکاٹ

مقبوضہ کشمیر کے پلوامہ ضلع میںبھارتی آئین کے تحت ہونے والے انتخابات کا کشمیریوں نے تاریخی بائیکاٹ کیاہے۔اس موقع پر حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کی اپیل پر کشمیریوںنے احتجاجا خود کو گھروں میں بند رکھا اور سول کرفیو کی کیفیت رہی۔ ترال، کولگام، شوپیاں اور اسلام آباد (اننت ناگ)میں سڑکیں سنسان […]

.....................................................

کراچی : ایس آئی یو پولیس کی شیر شاہ میں کاروائی تین جعلساز گرفتار

کراچی : ایس آئی یو پولیس کی شیر شاہ میں کاروائی تین جعلساز گرفتار

کراچی : ایس آئی یو پولیس کی شیر شاہ میں کاروائی تین جعلساز گرفتار۔ ملزمان جعلی چریقے سے سندھ حکومت میں بھرتیاں کراتے تھے ، پولیس۔ملزمان لوگوں کی پروموشن بھی کراتے تھے، ایس ایس پی فاروق۔

.....................................................

جرگے کے حکم پر بچی ونی نہ کرنے پر اہلخانہ کو گھر میں بند کر دیا

جرگے کے حکم پر بچی ونی نہ کرنے پر اہلخانہ کو گھر میں بند کر دیا

چکوال: جرگے کے حکم پر بچی ونی نہ کرنے پر اہل خانہ کو گھر میں بند کر دیا گیا۔لڑکی کے بھائی نے سدرہ نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی۔لڑکی کو ونی سے انکار پر اہلخانہ کو گھر میں بند کر کے پانی کے کنکشن منقطع کر دیئے، زرائع۔

.....................................................

آئی ایس آئی پر ناقابل برداشت الزام

آئی ایس آئی پر ناقابل برداشت الزام

انیس اپریل کی شام سوا پانچ بجے کراچی ائر پورٹ کے قریب حامد میر اپنی گاڑی پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے۔ چند منٹ بعد ہی تمام ٹی وی چینلز پر حملے کی خبر نشر ہوئی۔ اس کے ایک گھنٹے بعد جیو نیوز نے حامد میر کے بھائی عامر میر کے حوالے […]

.....................................................

آئی ایس آئی کے ساتھ یکجہتی

آئی ایس آئی کے ساتھ یکجہتی

پاکستان مشکلات میں گھرا ہوا ہے ۔طالبان کے ساتھ مذاکرات کی امید حوصلہ افزا تھی کہ اسے ملک امن کا گہوارہ بن جائے گا لیکن ملک دشمن عناصر پاکستان کو غیر مستحکم رکھنا چاہتے ہیں۔اپنے ایجنڈے کو پروان چڑھانے کے لئے فرقہ واریت،لسانیت،قومیت کے نام پر کبھی فسادات ،لڑائیاں کروائی جاتی ہیں تو کبھی ٹارگٹ […]

.....................................................

زندگی میں تجارت اور معیشت

زندگی میں تجارت اور معیشت

زندگی میں تجارت اور معیشت کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے،اچھی ومنافع بخش تجارت مضبوط اور مستحکم معیشت کو جنم دے کر ملک و قوم کی ترقی کا باعث بنتی ہے،اسلام دین ِ کامل ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں رہبری ورہنمائی کیلئے جامع اصول وقواعد فراہم کرتا ہے،تجارت ومعیشت پر شارح […]

.....................................................

آئی ایس آئی پر الزامات درست یا گمراہ کن ؟

آئی ایس آئی پر الزامات درست یا گمراہ کن ؟

خفیہ و جاسوسی کا نظام جدیدنظام ِحکومت کا نہیں بلکہ پرانے زمانے بلکہ ہزاروں سال سے جاری ہے۔ اس سے مخالف حکومت کی چال و چلن اور صورتحال سے نزدیکی واقفیت ہوتا ہے اس سے پلاننگ کرنے میں آسانی پیدا ہوتا ہے ۔ اپنی اپنی دفاع کے لیے بھی جاسوسی نظام بہت ضروری ہے کہ […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 25/4/2014

ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر راجہ خرم شہزاد عمرنے کہا ہے کہ ضلع کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں جھنگ( )ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر راجہ خرم شہزاد عمرنے کہا ہے کہ ضلع کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر تیزی سے کام جاری ہے اور جس سے مختصر […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 25/4/2014

ہلسنت والجما عت کے سر بر اہ علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی نے کہا ہے جھنگ (شفاکت اللہ سیال ) اہلسنت والجماعت کے سر بر اہ علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی نے کہا ہے کہ ہمیں عد التو ں پر مکمل اعتما د ہے انشا اللہ بہت جلد فیصلہ […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 25/4/2014

کرپٹ و نااہل ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹرمحکمہ صحت جھنگ نے عطائیوں ، نیم حکیموں ، غیر مستند و جعلی ڈاکٹروں کو قیمتی انسانی جانوں سے کھیلنے کی کھلی چھٹی دے دی۔ جھنگ (شفاکت اللہ ) خادم اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی عطائیت کے خاتمہ کیلئے سخت ہدایات اور تمام شہروں میں فوری آپریشن کریک ڈائون […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 25/4/2014

شہریوں کے شدید احتجا ج اور میڈیا کے واویلا پر بالآخر ٹی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کے حکام جا گ اٹھے۔ جھنگ (شفاکت اللہ ) طویل ترین عرصہ سے جاری شہریوں کے شدید احتجا ج اور میڈیا کے واویلا پر بالآخر ٹی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کے حکام جا گ اٹھے اورجمعرات کے […]

.....................................................

ڈی سی او قصور کے حکم پر لیبر آفیسرز کا روڈ پرنس فیکٹری پر چھاپہ

مصطفی آباد/للیانی(محمد عمران سلفی سے)ڈی سی او قصور کے حکم پر لیبر آفیسرز کا روڈ پرنس فیکٹری پر چھاپہ، فیکٹری مالکان کا گیٹ کھولنے سے انکار، فیکٹری ملازمین کو یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے، 15کی کال پر مقامی پولیس نے ملازمین کو بازیاب کروایا، لیبر آفیسرز کی طرف سے سیل کی گئی […]

.....................................................

مسلح افواج پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلا ف ہرزہ سرائی ناقبل برداشت ہے ، پاکستان عوامی تحریک

گو جرا نوالہ ( سردارعرفا ن طا ہر سے ) پاکستان عوامی تحریک ، تحریک منہا ج القرآن ، عوامی یو تھ ونگ ، وومن لیگ اور سٹو ڈنٹس مو ومنٹ کے زیر اہتمام ملک گیر پر امن مظا ہر و ں کا اہتمام کیا گیا، جس میں کثیر تعدا د میں بزرگ شہریو ں […]

.....................................................

عمل کے بغیر تعلیم و تربیت بے اثر ہے ، ڈا کٹر محمد احسان ملک

گو جرا نوالہ ( سردارعرفان طا ہر سے ) عمل کے بغیر تعلیم و تربیت بے اثر ہے۔ جو انسان پو ری لگن اور محنت کے ساتھ کو شش کر تا ہے تو اللہ رب العزت اسے مطلوبہ منزل تک ضرور پہنچا دیتا ہے ۔ طا لب علم کی زندگی کا سرمائیہ اور اس کا […]

.....................................................

آل پاکستان جرنلسٹس کونسل(رجسٹرڈ)پاکستان نے سال 2014 کے لئے مرکزی عہدے داران کا علان کردیا

آسلام آباد (پ ر)صحافیوں کی فلاح و بہبود اور ان کے حقوق کے لئے کام کرنے والی جرنلسٹ کونسل ،آل پاکستان جرنلسٹس کونسل(رجسٹرڈ) ُپاکستان نے سال 2014 کے لئے مرکزی عہدے داران کا اعلان کرد یااے پی جے سی کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بانی و چیئرمین شبیر حسین طوری نے […]

.....................................................

11 ایکڑ گندم پر بھی دیور کے بیٹے مشتاق نے قبضہ کر لیا وزیراعلیٰ پنجاب کو دی جانے والی درخواست ردی کی نظر

لاہور (راخیل اکبر) خونی رشتوں میں دراڑیں پڑ گئیں دیور نے بھابھی کے حصے کی زمین خردبرد کرلی متعلقہ تھانہ نے مدد کی رشوت نے پھر افسران کی آنکھوں پر پٹی باندھ دی 96 کنال زمین کو ریٹائرڈ پولیس ملازم دیور نے ہڑپ کرلیا عدالتی حکم پر قبضہ واپس ہوا غنڈہ عناصر افراد نے پھر […]

.....................................................

پلاہوڑی کی ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری غضنفر جمشید چین کے نجی دورہ

پلاہوڑی کی ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری غضنفر جمشید چین کے نجی دورہ

ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) پلا ہو ڑ ی کی ممتاز سما جی و کا رو با ری شخصیت چو ہد ری غضنفر جمشید چین کے نجی دو رہ کے بعد کو یت و اپس پہنچ گئے ۔ تفصیل کے مطا بق پلا ہو ڑ ی کی ممتاز سما جی و کا […]

.....................................................

گو گرین سوسائٹی

گو گرین سوسائٹی

 موجودہ دور میں زندگی کے ہر میدان میں ترقی ہو رہی ہے ،انسان کا رہن سہن ہو یا کاروبار کا انداز،کھیل کود کے مواقعے ہوں یا طبی سہولیات یا پھر جنگی سازوسامان،غرض یہ کہ ہر میدان میں نئی ٹیکنالوجی نے انسان کے لئے آسانیاں پیدا کردی ہیں۔آج انسان چاہتا ہے کہ وہ جو بھی […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 25/4/2014

گزشتہ روز قتل ہونے والے چار افراد کا مقدمہ ملک سرفراز عرف گودی مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)گزشتہ روز قتل ہونے والے چار افراد کا مقدمہ ملک سرفراز عرف گودی کے خلاف درج، بھتیجے مبین رضا کے مطابق میرے چاچا نے نے میری بہن سونیا پر فائرنگ کر دی تھی جس میں اٹھا رہا تھا کہ اس […]

.....................................................

شمالی وزیرستان ایجنسی: تحصیل دتہ خیل میں قبائلی جھگڑا

شمالی وزیرستان ایجنسی: تحصیل دتہ خیل میں قبائلی جھگڑا

شمالی وزیرستان ایجنسی: تحصیل دتہ خیل میں قبائلی جھگڑا، چھ افراد ہلاک۔ مسلح تصادم میں دو افراد زخمی بھی ہوئے، زرائع۔

.....................................................

3 نومبر کومشرف نے آئین شکنی نہیں بلکہ آئین کا تحفظ کیا ‘طاہر حسین

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پرویز مشرف نے نہ تو آئین شکنی کی ہے ‘ نہ اختیارات سے تجاوز یا ان کا ناجائز استعمال کیا ہے اور نہ ہی وہ غداری کے مرتکب ہوئے ہیںبلکہ 3نومبر کی ایمرجنسی لگاکر انہوں نے اپنا آئینی فریضہ ادا کرکے جمہوریت پسندی کا ثبوت دیا کیونکہ اگر وہ اس وقت […]

.....................................................

ترقی کو چاہیئے نیا نظریہ

ترقی کو چاہیئے نیا نظریہ

دورِ جدید کو الیکٹرانک دور سے تشبیح دی جائے تو غلط نہ ہوگا۔ الیکٹرانک دور نے پوری دنیا کو گلوبلائزڈ کر دیا ہے۔ ہم ایک منٹ میں دنیا کی ہر بڑی چھوٹی ایجادات ، اطلاعات سے آشنا ہو جاتے ہیں، یہ دورِ جدید کی برق رفتاری کا نتیجہ ہے کہ ساری دنیا تبدیل ہو رہی […]

.....................................................