ِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف لاہور میں سائوتھ ایشیا لیبر کانفرنس کی تقریب میں ابھی سٹیج پرآکر بیٹھے ہی تھے کہ پریس گیلری میںبیٹھے نجی ٹی وی چینل کے صحافی نے ان کی طرف جوتا اچھال دیاخوش قسمتی سے وزیر ِاعلیٰ اس کی زدمیںآنے سے بال بال بچ گئے اور جوتا سٹیج پر گرگیا۔ جوتااچھالنے […]
قا رئین محتر م ! اقتدار اور طاقت کے نشے میں انسان اتنا متکبر اور مغرور ہو جاتا ہے کہ چھوٹے بڑے کی تمیز اور اخلاق کے دائرے کر اس کر کے اپنے اپ کو تمام بنی نوع انسان سے اعلی سمجھنا شروع کر دیتا ہے۔ اسی طرح کا مشاہد ہ راقم کو گز شتہ […]
یہ یکم جنوری 1990 ء کی بات ہے جب جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد نے ایک تقریب کے دوران بھارتی ظلم و ستم کے خلاف کشمیری مسلمانوں کے ساتھ5فروری کو عالمی سطح پر یوم ِ اظہارِ یکجہتی منانے کا تصور پیش کیا کہ پوری قوم متحد ہو کرمسئلہ کشمیر پر آواز بلند کرے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم عاشقی ٹومیں اپنی اداکاری سے رات و رات منفرد نام و مقام بنانے والی ہیروئن شردھا کپور اب گلوکارہ بھی بن گئی ہیں۔ شردھا نے اپنی آنے والی ایکشن اور سسپنس سے بھر پور فلم “ایک ولن” کیلئے اپنی آواز ایک گانا ریکارڈ کر وایا ہے جس […]
میر پو ر جی پی او میں 1کروڑ 18لا کھ رو پے کا فرا ڈ کر نے و الے گرو ہ کا سر غنہ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) میر پو ر جی پی او میں 1کروڑ 18لا کھ رو پے کا فرا ڈ کر نے و الے گرو ہ کا سر غنہ ڈا کٹر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار ہر شخص کا بنیادی حق ہے، جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ایئر یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ تعلیم مستقبل کی سرمایا کاری ہے ر آزادی اظہار رائے ہر ایک کا بنیادی حق ہے۔ انہوں نے کہا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دو شہریوں نے ایک پولیس اہلکار کو لفٹ دینے سے انکار کیا تو درجن سے زائد پیٹی بھائیوں نے اپنے رولز میں ترمیم کرتے ہوئے سزا اور جزا کا فیصلہ کر ڈالا اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ وارڈن گردی کے بعد متاثرہ بھائی اتنے دل برداشتہ ہو گئے کہ میڈیکل […]
خُودی، بُلند کردار، عملِ پیہم، حُبّ ِ نبویۖ،،،، ان چار سُتونوں میں دو نوں جہاںنوں کی فلاح پوشیدہ ہے! ٢١ اپریل حِکم ُ الامّت، شاعرِ مشرق، مفکّرِ اعظم علّامہ محمد اقبال کا یومِ وفات ہے، آیئے اس عظیم ہستی کیلئے دعاء مغفرت کے بعد ان کے پیغام کی طرف رجُوع کرتے ہیں۔ فلسفۂ حیات کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مختلف مقامات پرجیو نیوز کی بندش اور چینل نمبر کی تبدیلی تکلیف دہ صورتحال ہے۔ ایک بیان میں وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مختلف مقامات پر جیو نیوز کی بندش اور چینل نمبر کی تبدیلی کے معاملے پر انھوں نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال کے ڈیپارٹمنٹ مائیکرو بیالوجی اور انفیکشن کنٹرول کے زیر اہتمام بائیو سیفٹی کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہاکہ امراض سے متعلق آگاہی پیدا کرکے ہی صحت مند معاشرے کا قیام ممکن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے غیر قانونی تقرر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر سینئر سول جج اسلام آباد کی عدالت سے سابق وزیر مملکت تسنیم قریشی اور سابق ڈی جی کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی عمران شاہد کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لیے۔ کیس کا ایک ملزم ممبر سی ڈی اے طارق […]
آپ کہیں انٹریوکے لیے جائیں اورآپ کے نمبر ٤٥فی صد ہوں اورآپ کے ہندوساتھی کے٤٠فی صد، توممکن ہے مارکس زیادہ ہونے کے باوجودآپ کے ساتھ تعصب برتا جائے اور آپ کے ہندو ساتھی کو منتخب کرلیاجائے ۔لیکن اگر٤٥کے بجائے آپ کے مارکس ٨٠ یا ٩٠فی صدہوںتویقین کرلیجیے آپ کوتعصب کی شکایت کا موقع نہیں ملے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر)حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلاد برائے خواتین بسلسلہ ظہور نور جناب سیدہ حضرت فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہہ کا انعقاد درگاہ شاہ جیلانی حسنین ہال دارالقران میں کیا گیا۔ محفل سے خطاب کرتے ہوئے خواتین مقررین نے کہاکہ سیرت فاطمہ خواتین کے لئے مشعل راہ ہے، شہزادی رسول […]
سکھر (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کوئی بھی محب وطن شخص اپنی افواج پر تنقید نہیں کر سکتا، فوج ایک باوقار ادارہ ہے، میڈیا کے بعض لوگ مخصوص مقاصد کی خاطر اداروں کو لڑانا چاہتے ہیں۔ یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا فوج اور عدلیہ معتبر […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 23 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کارروائی میں شدت پسندوں کے 9 ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خیبرایجنسی کی تحصیل باڑا اور وادی تیراہ میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کی، جس میں دہشت […]
آج مُلک کے سب سے بڑے میڈیا جیو نیوز کے اینکر پرسن و سینئر صحافی حامد میر پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد جیونیوز نے مُلک کے انتہائی احساس ادارے ا ئی ایس آئی اور اِس کے سربراہ کی تصویر لگا کر جس طرح احساس ادارے پر الزامات کی پھونچاڑ کی اور ادارے کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سینئر صحافی اور جیو نیوز کے اینکر پرسن حامد میر کی اہلیہ نے کہا ہے کہ قاتلانہ حملے پرحامد میر آج باضابطہ بیان جاری کریں گے۔ حامد میر کی اہلیہ نے حامد میر کیلئے دعائیں کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کے کرم اور لوگوں کی دعاوٴں […]
معاشرے کی بنیادی چیزوں کے تین بڑے اہم عناصر ہیں جو کہ حیاتیاتی،جغرافیائی اور معاشرتی ثقافتی ہیں۔پہلا عنصر اس بات پر زور دیتا ہے کہ معاشرے میں لوگ حیاتیاتی ضروریات کے تحت متحد ہوتے ہیں۔جبکہ دوسرا عنصر جغرافیائی ماحول براہراست اور محدودانداز سے انسانی معاشرے کی فطرت پر اثر انداز ہوتا ہے جبکہ معاشرتی وثقافتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جیو کے خلاف پیمرا میں درخواست پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ہفتے کو اجلاس طلب کر لیا۔ بار کے صدر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ جیو کے خلاف کارروائی سے انتشار پیدا ہوگا۔ وزارت دفاع کی جانب سے جیو کے خلاف پیمرا کو درخواست کے بعد پیدا ہونے والی […]
پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کر تے ہیں ، جنہوں نے حامد میر کے لئے دعا کی ، اہلیہ حامد میر۔اللہ کے کرم اور لوگوں کی دعاؤں سے حامد میر کو نئی زندگی ملی، اہلیہ حامد میر۔عوام نے دعائیں کیں اور اب بھی ان کو دعا کی ضرورت ہے، اہلیہ حامد میر۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت میں مشرف غداری کیس کی سماعت جاری ہے، پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے ملزم کو انکوائری رپورٹ دینے سے انکار کردیا، پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹرفروغ نسیم نے کہا عدالت کو اختیار ہے کہ ہمیں رپورٹ فراہم کرنے کا حکم دے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کا تین […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 21 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں زریاب کالونی، فقیر آباد، گڑ منڈی اور قصہ خوانی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران غیر قانونی تعمیرات اور دکانوں کے متعدد تھڑے مسمار کر دیئے۔ اس دوران کار سرکار […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی میں 12 شدت پسند ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہو گئے،کاروائی میں شدت پسند وں کے 6 ٹھکانوں کو نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل باڑا اور وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں سے بم باری کی گئی ،کارروائی میں شدت پسندوں […]