تھری اور فور جی نیلامی کے بعد مزید 4 ارب ڈالر سرمایہ کاری متوقع

تھری اور فور جی نیلامی کے بعد مزید 4 ارب ڈالر سرمایہ کاری متوقع

کراچی (جیوڈیسک) نیکسٹ جنریشن ٹیکنالوجی کے لائسنس کی نیلامی میں ٹیلی کام انڈسٹری کی ایک ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری سے پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کی مجموعی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی مالیت 8.5 ارب ڈالرسے تجاوز کر جائیگی۔ ٹیلی کام انڈسٹری نے سال 2004 سے 2013 […]

.....................................................

صوبوں نے صوبائی سیلز ٹیکس کی شرح کم کرنیکی تجویز ماننے سے انکار کر دیا

صوبوں نے صوبائی سیلز ٹیکس کی شرح کم کرنیکی تجویز ماننے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) صوبوں نے وفاقی کی طرف سے سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کیلیے صوبائی سیلز ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز ماننے سے انکارکردیا ہے تاہم سندھ ریونیو بورڈ کے چئرمین نے مشروط حمایت کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) […]

.....................................................

بھارت میں الیکشن کے بعد ہاکی سیریز مزید پیشرفت ہو گی، اختر رسول

بھارت میں الیکشن کے بعد ہاکی سیریز مزید پیشرفت ہو گی، اختر رسول

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختررسول نے کہا ہے کہ پاک بھارت ہاکی سیریز کی بحالی کے معاملات آگے بڑھانے کیلیے بھارت میں نئی حکومت کے قیام کا انتظار کرنا پڑے گا۔ وزیر اعظم نواز شریف کو اپنے پلان سے آگاہ کرچکے، پڑوسی ملک میں الیکشن کے مکمل ہونے کے بعد مزید پیش […]

.....................................................

پی سی بی سے ناراض راشد لطیف نے چپ کا روزہ توڑ دیا

پی سی بی سے ناراض راشد لطیف نے چپ کا روزہ توڑ دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے چیف سلیکٹر بنائے جانے کی پیشکش ٹھکرانے والے راشد لطیف نے چپ کا روزہ توڑ دیا، سابق وکٹ کیپر بیٹسمین پاکستانی کرکٹ میں میچ فکسنگ کے خلاف صدا بلند کرنے والے پہلے کرکٹر کے طور پر مشہور ہیں، بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پی سی […]

.....................................................

فلم انڈسٹری کی بہتری کیلیے جدید ٹیکنالوجی اپنانا ہوگی، سعید رضوی

فلم انڈسٹری کی بہتری کیلیے جدید ٹیکنالوجی اپنانا ہوگی، سعید رضوی

کراچی (جیوڈیسک) سینئر ہدایت کار سعید رضوی نے کہا کہ اگر پاکستان کی فلم انڈسٹری کوبہتر بنانا اور جدید خطوط پر استوار کرنا ہے تو ہمیں فوری طور دنیا بھر میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا۔ کیونکہ اب دور بہت تیزی سے بدل رہا ہے، یہ دور سخت مقابلے کا ہے، ہالی ووڈ […]

.....................................................

مہدی حسن کی بہوعمائمہ حسن نے گلوکاری شروع کر دی

مہدی حسن کی بہوعمائمہ حسن نے گلوکاری شروع کر دی

لاہور (جیوڈیسک) شہنشاہ غزل مہدی حسن مرحوم کی بہواورعارف مہدی کی اہلیہ عمائمہ حسن نے نغمہ نگاری کے بعد گائیکی کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا۔ پاکستان اوربھارت کے معروف گلوکاروں کے ساتھ جلد ہی البم ریکارڈ کرینگی۔ دوسری جانب بھارتی میوزک کمپنی نے آڈیوالبم ریلیزکرنے کا گرین سگنل دیدیا۔اس بات کی تصدیق کرتے […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: پیر سید منور حاسین شاہ جماعتی سجادہ نشین آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف، FM105 سے گفتگو کر رہے ہیں۔

.....................................................

تقسیم انعامات

تقسیم انعامات

گورنمنٹ رضیہ سلطانہ سکول بر ائے نابینا طلباء اٹک میں تقسیم انعامات کی تقر یب ہو ئی، تقریب کا انعقا دجناح ہال اٹک میں کیا گیا اس تقر یب کے مہما ن خصو صی شیخ آ فتا ب و زیر پا ر لیما نی امو ر و شکا یا ت سیل تھے دیگر مہما نا […]

.....................................................

وادی تیرہ اور تحصیل باڑہ میں شدت پسندوں کے 6 ٹھکانوں پر بمباری

وادی تیرہ اور تحصیل باڑہ میں شدت پسندوں کے 6 ٹھکانوں پر بمباری

وادی تیرہ اور تحصیل باڑہ میں شدت پسندوں کے 6 ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری۔ بمباری میں 12 شدت پسند ہلاک، 15 زائد زخمی، سیکیورٹی زرائع

.....................................................

پرانی سبزی کے قریب دھماکہ

پرانی سبزی کے قریب دھماکہ

کراچی: پرانی سبزی کے قریب دھماکہ،2 افراد زخمی، پولیس ۔پرانی سبزی منڈی کے قریب انسپیکٹر شفیق تنولی کے گھر کے قریب دھماکہ، ڈی ایس پی ناصر کودھی۔

.....................................................

لالہ موسی کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

لالہ موسی کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

لالہ موسی: ایس ایچ وا تھانہ صدر فراست علی چھٹہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 23/4/2014

عوامی بہتری کیلئے اپنی آخری سانس تک خدمت خلق کرنا اپنا فرض اولین سمجھتا ہوں،چوہدری قمر اقبال آف پنجن شہانہ ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان یونین ناروے کے صدر ، اسلامک ویلفیئر سوسائٹی پنجن شہانہ کے سرپرست ، ممتاز سماجی شخصیت چوہدر ی قمر اقبال نے ٹیلی فوک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

الحاج شیخ محمد اکرم سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد یونہی جھنگ پہنچے

جھنگ( ڈپٹی انچارج انویسٹی گیشن سیل )الحاج شیخ محمد اکرم سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد یونہی جھنگ پہنچے تو کثیر تعداد میں ووٹرز اور سپورٹرز نے ان کا والہانہ استقبال کیا اس موقع پر ہر طبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی اپنی بھر پور محبت کا اظہار کیا جگہ جگہ پر لوگوں نے ڈھول […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 23/4/2014

انقلاب اب سالوں کی نہیں بلکہ مہینوں اور دنوں کی دوری پر ہے۔ 11مئی کا دن ملک بھر میں انقلاب کی سنہری کرنوں کی نوید لے کر طلوع ہو گا ۔خیبر سے کراچی تک عوام کا ٹھاٹھیں مارتاسمندر موجودہ گلے سڑے ، ظالمانہ اور استحصال پرمبنی نظام پر عدم اعتماد کا اظہار کرے گا۔ رائو […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 23/4/2014

ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر راجہ خرم شہزاد عمر نے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی نے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے جھنگ(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر راجہ خرم شہزاد عمر نے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ نارکوٹکس […]

.....................................................

تھانہ ہنجروال کے علاقہ گلزار منصورہ ملتان روڈ لاہور سے نامعلوم ملزمان نے طالب علم کو اغوا کر لیا

لاہور(سید امجد حسین بخاری) تھانہ ہنجروال کے علاقہ گلزار منصورہ ملتان روڈ لاہور سے نامعلوم ملزمان نے پرائیویٹ یونیورسٹی کے طالب علم اور اسلامی جمعیت طلبا لاہور کے مقامی عہدہ دار کنور محمد دانش کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ، تھانہ ہنجروال پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی […]

.....................................................

کیا یہ اچھا ہے صرف 95 روپے

کیا یہ اچھا ہے صرف 95 روپے

آج یہ خوددیکھ لوکہ جس جمہوریت کو بچانے کے لئے نئے پرانے حکمران سرجوڑ کر بیٹھ رہے ہیں اِس جمہوری حکومت کے قوم تک کتنے ثمرات پہنچے ہیں ..؟یا اگلے وقتوں میں پہنچ پائیں گے..؟ تو بھائی…!اَب میری یہ بات مان لو کہ ایسی جمہوریت سے وہ آمریت بھلی جو غریبوں کے حقوق تو پورے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 23/4/2014

6 ویں سالانہ عظیم الشان اور عظیم البرکت محفل ”شب ذکر رسول” آج مورخہ 24 اپریل بروز جمعرات بعد ازنماز عشاء اقبال پارک دھوبی گھاٹ میں ہو گی فیصل آباد (خصوصی رپورٹ )6 ویں سالانہ عظیم الشان اور عظیم البرکت محفل ”شب ذکر رسول” آج مورخہ 24 اپریل بروز جمعرات بعد ازنماز عشاء اقبال پارک […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 23/4/2014

بھمبر میں شا دیو ں کی تقر یبا ت کی بھر ما ر رسم مہندی اور دعو ت ولیمہ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں شا دیو ں کی تقر یبا ت کی بھر ما ر رسم مہندی اور دعو ت ولیمہ میں رنگ بر نگے کھا نو ں کا اہتما م لا کھو ں […]

.....................................................

ناموں میں بہت کچھ رکھا ہے

ناموں میں بہت کچھ رکھا ہے

انگریزوں کی آمد سے قبل برصغیر معاشی طور پر مضبوط ترین گڑھ سمجھا جاتا تھا اور اس کی بازگشت پورے یورپ تک سنائی دے رہی تھی۔ اس خطے کی بہتر معیشت کی بدولت انگریزوں نے اسے سونے کی چڑیا یعنی گولڈن سپیرو کا نام دیا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ تجارت کے نام پر اور […]

.....................................................

ٹوپی ڈرامہ یا حقیقت

ٹوپی ڈرامہ یا حقیقت

پاکستان کو معرض وجود میں آئے 65سال ہوچکے ہیں ۔ کسی بھی قوم و ملک کی ترقی اور استحکام کے لیئے اتنے سال بہت ہوتے ہیں اگر اس ملک کے حکمرانوں میں آگے بڑھنے کا جزبہ اور لگن ہوتی تو آج میرا ملک بھی ترقی کی شاہراہوں پر گامزن ہوتا ۔۔ مگر افسوس کہ ایسا […]

.....................................................

پیر محل کی خبر 22/4/2014

پیر محل کی خبر 22/4/2014

پیر محل: کسان جڑی بوٹی مارا سپرے کر رہے ہیں۔

.....................................................

پہلا آل کراچی عرفان شہید فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل 27 اپریل کو کھیلا جائے گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کورنگی یونین فٹ بال کلب کے زیر اہتمام ناصر اسپورٹس فٹ بال گرائونڈ کورنگی پر جاری پہلا آل کراچی محمد عرفان شہید فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل مورخہ 27 اپریل 2014ء بروز اتوار شام 5 بجے اسامہ اسپورٹس شاہ فیصل ٹائون اور نتظیم اسپورٹس اور اصلاح بلوچ کے ونر کے مابین کھیلا جائے […]

.....................................................

کمانڈو کراچی سدھار گئے

کمانڈو کراچی سدھار گئے

آج ایک معروف نیوز چینل پر ایک ایسی خبر نشر ہو رہی تھی جسے سُن کر ہم چونک اُٹھے۔ خبر یہ تھی کہ ایک لاہور ی خاتون نے اپنے میاں کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے کہ اُس کے شوہر نے اُس کے پیٹ میں ”ٹریکر” فِٹ کروا دیا ہے تاکہ اُس کی نقل و […]

.....................................................